2026-06-02@21:04:32 GMT
تلاش کی گنتی: 128
«پاور ڈویژن نے»:
پاور ڈویژن نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال جون کے دوران بجلی صارفین کو فی یونٹ 20 پیسے کا خالص ریلیف ملے گا۔ اعلامیے کے مطابق ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1.73 روپے فی یونٹ اضافہ جبکہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1.93 روپے فی یونٹ کمی کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں صارفین کو مجموعی طور پر 20 پیسے فی یونٹ کا فائدہ حاصل ہوگا۔ پاور ڈویژن کے مطابق جون میں بجلی کے نرخ جنوری تا مئی 2026 کے مقابلے میں برقرار رہیں گے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سہ ماہی ریلیف کی شرح ماہانہ اضافے سے زیادہ رہی، جس کی وجہ سے صارفین کو خالص ریلیف میسر آئے گا۔ پاور ڈویژن نے بتایا...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترجمان پاور ڈویژن نے تین سال طویل مدتی صنعتی رعایتی پیکج کے تحت دو ماہ (دسمبر 2025 اور جنوری 2026) کے دوران صنعتی صارفین کیلئے پیکیج کے اعدادوشمار اور جائزہ جاری کردی اعداد وشمار کے مطابق صنعتی رعایتی پیکج کے تحت ان دو ماہ (دسمبر 2025 اور جنوری 2026) کے دوران کل 127686صنعتی صارفین کو کل 12.125 ارب روپے کا فائدہ حاصل ہوا۔جوکہ کل 278961صنعتی صارفین کا 46فیصد بنتے ہیں سرپلس پیکج سے چھوٹی بڑی تمام صنعتوں کو سرپلس بجلی کے استعمال پر 10.3روپے فی یونٹ فائدہ ہوا ہے ۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق ان دو ماہ کے دوران سرپلس پیکیج کے تحت صنعتوں کو مجموعی طور پر 1,176 ملین یونٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)پاور ڈویژن نے مستقبل میں سبسڈی سے متعلق پلان تیار کر لیا، آئی ایم ایف وفد کو حالیہ ٹیرف سے متعلق ری اسٹرکچرنگ اور سبسڈی پر بریفنگ دی جائے گی۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق مستقبل میں صرف مستحق صارفین کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے یہ سبسڈی دی جائے گی اور بی آئی ایس پی سے ڈیٹا لیکر ماہانہ انکم کو مد نظر رکھتے ہوئے سبسڈی دی جائے گی۔پاور ڈویژن نے بی آئی ایس پی کے ساتھ مل کے ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کر دیا۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاور ڈویژن نے مستقبل میں سبسڈی سے متعلق پلان تیار کر لیا۔ مستقبل میں صارفین سے بجلی اور گیس کی پوری قیمت وصول کی جائے گی۔ صرف مستحق بجلی صارفین کو بے نظیر انکم اسپورٹس پروگرام کے تحت سبسڈی دی جائے گی۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق پاور ڈویژن نے مستقبل میں سبسڈی سے متعلق پلان تیار کر لیا، آئی ایم ایف کو حالیہ ٹیرف ری اسٹرکچرنگ ،سبسڈی پر بریفنگ دی جائے گی، مستقبل میں صرف مستحق صارفین کو سبسڈی دی جائے گی۔ پاور ڈویژن نے بی آئی ایس پی کے ساتھ مل کر ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کر دیا، کراس سبسڈی یا دیگر صارفین ، شعبے پر اضافی بوجھ نہیں ڈالا جائے گا ، مستحق صارفین...
اسلام آباد: پاور ڈویژن نے مستقبل میں سبسڈی سے متعلق پلان تیار کر لیا، آئی ایم ایف وفد کو حالیہ ٹیرف سے متعلق ری اسٹرکچرنگ اور سبسڈی پر بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق مستقبل میں صرف مستحق صارفین کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے یہ سبسڈی دی جائے گی اور بی آئی ایس پی سے ڈیٹا لیکر ماہانہ انکم کو مد نظر رکھتے ہوئے سبسڈی دی جائے گی۔ پاور ڈویژن نے بی آئی ایس پی کے ساتھ مل کے ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کر دیا۔ مزید پڑھیں بجلی نرخوں میں مجوزہ تبدیلیوں پر آئی ایم ایف اور پاکستان میں مشاورت بجلی کے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کرنے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاور ڈویژن نے مستقبل میں سبسڈی سے متعلق پلان تیار کر لیا۔ مستقبل میں صارفین سے بجلی اور گیس کی پوری قیمت وصول کی جائے گی۔ صرف مستحق بجلی صارفین کو بے نظیر انکم اسپورٹس پروگرام کے تحت سبسڈی دی جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ پاور ڈویژن نے مستقبل میں سبسڈی سے متعلق پلان تیار کر لیا، آئی ایم ایف کو حالیہ ٹیرف ری اسٹرکچرنگ ،سبسڈی پر بریفنگ دی جائے گی، مستقبل میں صرف مستحق صارفین کو سبسڈی دی جائے گی۔ بانی پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر70فیصد ہے،اعظم نذیر تارڑ پاور ڈویژن نے بی...
وزیراعظم کے نوٹس لینے پر نیپرا میں حکومتی نظرثانی درخواست، سولر صارفین کے پہلے کنٹریکٹ کو تحفظ دینے کی اپیل
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) حکومت نے نیپرا میں نئے سولر نیٹ میٹرنگ قوانین پر نظر ثانی کیلئے خط لکھ دیا۔ اس ضمن میں پاور ڈویژن نے نیپرا میں نظر ثانی کی درخواست دائرکردی جس میںپرانے سولر صارفین کو پہلے والے کنٹریکٹ میں تحفظ دینے کی اپیل کی گئی ہے۔ واضح رہے وزیراعظم شہباز شریف نے سولر نیٹ میٹرنگ کو نیٹ بلنگ میں تبدیل کرنے پر فوری نوٹس لیتے ہوئے پاور ڈویژن کو نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت کی تھی۔
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر کے حوالے سے نئے ریگیولیشنز کے اجرا کا فوری نوٹس لیتے ہوئے پاور ڈویژن کو نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ پاور ڈویژن نیپرا کو سولر کے موجودہ صارفین کے کنٹریکٹ کے تحفظ کے حوالے سے فوراً نظر ثانی کی اپیل دائر کرے تاکہ موجودہ کنٹریکٹس کا ہر ممکن تحفظ یقینی بنایا جائے۔ سولر پینلز صارفین کے بعد حکومت کی عام صارفین کو بھی جھٹکا دینے کی تیاری انہوں نے کہا کہ سولر سے مستفید ہونے والے 4 لاکھ 66 ہزار صارفین کا بوجھ 3 کروڑ...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پروٹیکٹڈ صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لگا دیے جبکہ ماہانہ 301 سے 600 یونٹ تک استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ چارجز میں اضافہ کردیا۔ نیپرا نے فکسڈ چارجز کے حوالے سے پاور ڈویژن کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ فکسڈ چارجز پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ صارفین پر لگائے گئے ہیں۔ اس سے پہلے صرف 300 یونٹ سے زائد استعمال کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ چارجز عائد تھے۔ نیپرا کے مطابق ماہانہ 100 یونٹ استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین پر 200 روپے فکسڈ چارجز عائد کردیے گئے ہیں۔ ماہانہ 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین پر 300 روپے ماہانہ فکسڈ چارجز عائد...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے نیپرا کے سولر ریگولیشنز کے اجرا کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاور ڈویژن سولر صارفین کے کنٹریکٹس کے تحفظ کیلئے نیپرا سے رجوع کرے،پاور ڈویژن نیپرا میں فوراً نظرثانی اپیل دائر کرے،وزیراعظم کامزید کہناتھا کہ سولر صارفین کا بوجھ 3کروڑ76 لاکھ سےزائد عام صارفین پر نہ پڑے،پاور ڈویژن معاملے پر جامع لائحہ عمل تشکیل دے۔ مزید :
پاور ڈویژن کا نیٹ میٹرنگ صارفین کے بارے میں اہم بیان سامنے آگیا جب کہ وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری نے 'ایکسپریس نیوز" کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے پی پی ایم سی کی ہدایات کے تحت نیٹ میٹرنگ صارفین کے یونٹس کریڈٹ نہ کرنے کا نوٹس لے لیا۔ جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری نے پی پی ایم سی کی ہدایات کے تحت نیٹ میٹرنگ صارفین کے یونٹس کریڈٹ نہ کرنے کا نوٹس لے لیا۔ وفاقی وزیر کی احکامات پر پی پی ایم سی نے جاری شدہ ہدایات پر فوری نظر ثانی کی، نظر ثانی شدہ ہدایات کے بعد یونٹس کریٹ کرنے کا مسئلہ حل ہوگیا۔ کچھ نیٹ میٹرنگ صارفین نے...
اسلام آباد: پاور ڈویژن نے رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران گردشی قرضے میں 223 ارب روپے کے اضافے کی خبر کو گمراہ کن قرار دے دیا۔ ترجمان پاور ڈویژن نے گردشی قرض کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 223 ارب روپے کے گردشی قرض میں اضافے کی خبر گمراہ کن ہے۔ ترجمان کے مطابق بینکوں کے ساتھ معاہدے کے باوجود جولائی تا نومبر 2025 سرکلر ڈیٹ کا موازنہ غلط ہے جبکہ نومبر 2025 کا جون 2025 سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، درست موازنہ گزشتہ جولائی تا نومبر کی مدت سے ہونا چاہیے تھا۔ پاور ڈویژن کے ترجمان نے وضاحت دی کہ بینکوں سے معاہدے کا...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاورڈویژن نےدعویٰ کیا ہےکہ رواں مالی سال کے اختتام تک سرکلر ڈیٹ مکمل کنٹرول میں آ جائے گا،1225 ارب روپےسرکلر ڈیٹ سیٹلمنٹ پلان 6 سال میں مکمل ہوگا,گردشی قرض میں 223 ارب روپے اضافے کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا ۔ ترجمان پاورڈویژن کاکہنا ہےگزشتہ سال جولائی تا نومبر کےدوران سرکلرڈیٹ کا موازنہ غلط ہے،درست موازنہ پچھلےسال کی اسی مدت سےہونا چاہیے،بینکوں سےمعاہدے کا سرکلر ڈیٹ فلو سےکوئی تعلق نہیں بینکوں سے معاہدہ مہنگےقرضےکی ری فنانسنگ کیلئےتھا،دسمبر 2025 میں سرکلرڈیٹ فلومیں نمایاں کمی ہوئی۔ جولائی تادسمبر نیٹ اضافہ 80 ارب سےکم رہا،مالی سال دو ہزار 24- 25میں سرکلر ڈیٹ کم ہوکر 1614 ارب روپےپرآگیا،ڈسکوز کے نقصانات ایک سال میں 193 ارب روپےکم ہوئے،سرکلرڈیٹ میں موسمی اتار...
نومبر کے مقابلے میں دسمبر 2025 میں گردشی قرض 148 ارب روپے کم ہوگیا، پاور ڈویژن نے گردشی قرض سے متعلق دسمبر 2025 کی رپورٹ جاری کر دی۔ اسلام آباد سے جاری پاور ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق نومبر 2025 تک گردشی قرض 1837 ارب روپے تھا۔ پاور ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2025میں گردشی قرض 1689 ارب روپے پر آگیا، جبکہ جولائی تا نومبر 2025 تک گردشی قرض 224 ارب روپے بڑھا۔پاور ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا دسمبر 2025 گردشی قرض میں 75 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاور ڈویژن نے بتایا کہ بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے نتیجے میں کراس سبسڈی میں 123 ارب روپے کی نمایاں کمی کی گئی ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق کراس سبسڈی کا مجموعی حجم 225 ارب روپے سے کم کر کے 102 ارب روپے تک لایا گیا ہے جبکہ فی یونٹ سبسڈی کا بوجھ 8.9 روپے سے کم ہو کر 4.02 روپے رہ گیا ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے نرخ 62.99 روپے فی یونٹ بشمول ٹیکس سے کم ہو کر 46.31 روپے فی یونٹ ہو گئے ہیں۔ اسی طرح مجموعی طور پر بجلی کی فی یونٹ قیمت 53.04 روپے سے کم ہو کر 42.27 روپے تک آ گئی ہے۔...
موجودہ حکومت کی کوششوں سے انڈسٹری سے منسلک کراس سبسڈی میں اب تک 123 ارب روپے کی کمی ہوگئی۔ پاور ڈویژن کے مطابق موجودہ حکومت کے برسر اقتدار آنے کے بعد کراس سبسڈی کا بوجھ 123 ارب روپے کم ہو گیا، جو 225 ارب روپے سے کم ہوکر 102 ارب روپے رہ گئی۔ پاور ڈویژن کے مطابق کراس سبسڈی کا یہ بوجھ 8 روپے 90 پیسے سے کم ہو کر 4 روپے 2 پیسے پر آ گیا، کراس سبسڈی میں ایک سیکٹر کی بجلی سستی کرنے کےلیے بوجھ دوسرے سیکٹر پر ڈال دیا جاتا ہے۔ موجودہ حکومت کے دور میں ٹیکسوں سمیت صنعتی نرخ 62 اعشاریہ 99 روپے سے کم ہو کر 46 اعشاریہ31 روپے پر آگئے ہیں، فی یونٹ...
اسلام آباد: پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے برسر اقتدار آنے کے بعد کراس سبسڈی میں 123ارب روپے کی کمی لائی گئی ہے۔ پاورڈویژن کے مطابق کراس سبسڈی کا حجم 225 ارب روپے سے کم کرکے 102 ارب روپے اور فی یونٹ سبسڈی کا بوجھ 8.9 روپے کم کرکے 4.02 روپے تک لایا گیا ہے اور صنعتی نرخ 62.99 روپے بشمول ٹیکس سے کم ہوکر46.31روپے پرآگئے ہیں۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ بجلی کی فی یونٹ بجلی کی قیمت 53.04روپے سے کم ہوکر 42.27روپے ہوگئی ہے۔ پاور ڈویژن نے بتایا کہ حکومت نے ناکارہ پاور پلانٹس بند اور آئی پی پیز کے ساتھ کامیاب مذاکرات اور معاہدے کیے، ان اقدامات کی بدولت ملک میں...
پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ آف گرڈ سولر صارفین میں اضافے کی وجہ سے پروٹیکٹڈ صارفین کی تعداد دگنی ہو کر 22 ملین ہوگئی ہے، جس سے پاور سیکٹر پر بوجھ بڑھا ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق حکومت نے برسراقتدار آنے کے بعد کراس سبسڈی میں 123 ارب روپے کی کمی لاتے ہوئے اس کے حجم کو 225 ارب روپے سے کم کر کے 102 ارب روپے تک لانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ مزید پڑھیں: مخصوص طبقے کو بجلی، گیس اور ٹیکس میں رعایتیں، مصدق ملک بول پڑے پاور ڈویژن نے بتایا ہے کہ فی یونٹ سبسڈی کا بوجھ 8.9 روپے کم کر کے 4.02 روپے تک لایا گیا ہے، جبکہ صنعتی نرخ 62.99 روپے فی یونٹ بشمول ٹیکس...
وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اوسط بنیادی ٹیرف میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی سماعت کے دوران پاور ڈویژن کی بریفنگ کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ صارفین پر اضافی بوجھ نہ ڈالنے کے لیے اوسط بنیادی ٹیرف برقرار رکھا جائے۔ ایڈیشنل سیکریٹری پاور ڈویژن نے بتایا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے بچنے کے لیے سبسڈی میں ضروری ایڈجسٹمنٹ کر دی گئی ہے، جس کے باعث ٹیرف بڑھانے کی ضرورت نہیں رہی۔ پاور ڈویژن کے حکام کے مطابق جولائی سے اب تک انرجی مکس میں نمایاں بہتری آئی ہے، جس سے پیداواری لاگت کم ہوئی اور عوام کو...
حکومت نے بجلی کے صارفین کو ریلیف دیتے ہوئے اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت نے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں رد و بدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویژن نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں سماعت کے دوران بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سبسڈی کو ایڈجسٹ کر لیا گیا ہے، جس کے بعد ٹیرف میں اضافے کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ پاور ڈویژن حکام کے مطابق جولائی سے اب تک انرجی مکس میں نمایاں تبدیلی آئی ہے، جس کے اثرات بجلی کی مجموعی لاگت پر پڑے ہیں۔ حکام کا کہنا تھا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ صارفین پر اضافی بوجھ نہیں ڈالا جائے...
فائل فوٹو پاور ڈویژن نے سال 2025ء کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، جس میں کہا گہا کہ آئی پی پیز سے کامیاب مذاکرات سے صارفین، قومی خزانے پر 3400 ارب روپے کا بوجھ ختم کیا گیا۔گھریلو صارفین کیلئے بجلی 8.35 روپے، صنعتی صارفین کیلئے 16.68روپے فی یونٹ سستی ہوچکی۔رپورٹ کے مطابق ناکارہ پاور پلانٹس کی بندش سے بجلِی صارفین سے7 ارب روپے کا بوجھ اتارا گیا، صنعتی اور زرعی صارفین کےلیے 22.98 روپے کا پیکج متعارف کروایا گیا۔ساڑھے 9 ہزار میگا واٹ کے بجلی منصوبے ختم کرکے عوام کو 1 روپے فی یونٹ ریلیف دیا گیا، بغیر قرض لیے گردشی قرضے میں 780 روپے کی کمی لائی گئی۔پاور ڈویژن کی رپورٹ میں کہا گیا کہ بجلی بلوں سے پی ٹی وی...
پاور ڈویژن نے سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں بجلی کے شعبے میں اہم اصلاحات، ریلیف اقدامات اور مالی بہتری سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاور ڈویژن نے آئی پی پیز سے کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں صارفین اور قومی خزانے پر پڑنے والا 3400 ارب روپے کا بوجھ ختم کر دیا۔ ’ان اقدامات کے باعث گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت کم ہو کر 35.8 روپے جبکہ صنعتی صارفین کے لیے 68.16 روپے فی یونٹ ہو چکی ہے۔‘ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ناکارہ پاور پلانٹس کی بندش سے بجلی صارفین پر 7 ارب روپے کا اضافی بوجھ کم کیا گیا، جبکہ صنعتی اور زرعی صارفین کے لیے...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر)وزارتِ توانائی پاور ڈویژن نے سال 2025 کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں توانائی کے شعبے میں تاریخی فیصلوں اور نمایاں اصلاحات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بھرپور حمایت اور وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کی رہنمائی میں وہ اقدامات کیے گئے جو برسوں سے التوا کا شکار تھے۔ رپورٹ کے مطابق حکومت میں آنے کے بعد اب تک گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں مجموعی طور پر 8 روپے 35 پیسے فی یونٹ جبکہ صنعتی صارفین کے لیے 16 روپے 68 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی۔ سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-08-30 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہدہ اختر علی کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس جس میں پاور ڈویژن سے متعلق سال 2022-23 کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ اووربلنگ کی مد میں 8 ارب سے زاید ریونیو جمع کرانے کا انکشاف ہوا، آڈٹ حکام نے کہا کہ استعمال شدہ یونٹس سے زیادہ اووربلنگ کرکے صارفین کو 8 ارب سے زاید کا نقصان ہوا، ایک ہزار سے زاید فیڈرز پر ڈسٹری بیوٹرز کمپنیز نے اووربلنگ کی۔ اجلاس کے دوران پی اے سی کے ریکوزیشن اجلاس کے موقع پر اتفاق رائے سے طے پایا کہ جب تک چیئرمین پی اے سی جنید اکبر واپس نہیں آتے کمیٹی کی سربراہی تمام پارٹیاں کریں گی، ہر اجلاس میں کمیٹی سربراہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) شاہدہ اختر علی کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس جس میں پاور ڈویژن سے متعلق سال 2022-23 کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ اووربلنگ کی مد میں آٹھ ارب سے زائد ریونیو جمع کرانے کا انکشاف ہوا، آڈٹ حکام نے کہا کہ استعمال شدہ یونٹس سے زیادہ اووربلنگ کرکے صارفین کو آٹھ ارب سے زائد کا نقصان ہوا، ایک ہزار سے زائد فیڈرز پر ڈسٹری بیوٹرز کمپنیز نے اووربلنگ کی۔ اجلاس کے دوران پی اے سی کے ریکوزیشن اجلاس کے موقع پر اتفاق رائے سے طے پایا کہ جب تک چیئرمین پی اے سی جنید اکبر واپس نہیں آتے کمیٹی کی سربراہی تمام پارٹیاں کریں گی، ہر اجلاس میں کمیٹی سربراہ تبدیل ہو گا۔...
اسلام آباد ،وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری جی ای ویمووا ہائیڈرو پاور کے سی ای او فریڈرک ریبیراس سے ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں سولرصارفین کی تعداد اضافہ،نیٹ میٹرنگ سولرصارفین کی تعداد 4 لاکھ 24 ہزار سے بڑھ گئی۔ پاورڈویژن حکام کےمطابق 18ہزار 874 صارفین کی درخواستیں زیر التوا ہیں،نیٹ میٹرنگ سولرصارفین کا مجموعی بجلی پیداواری حجم 15فیصدہوچکا،سولرنیٹ میٹرنگ حجم 6300 میگا واٹ،آف گرڈسولرحجم 12 ہزار میگاواٹ سےبڑھ گیا۔ پاورڈویژن کےمطابق نیٹ میٹرنگ،آف گرڈملا کرسولرحجم،مجموعی پیداواری حجم کا 42 فیصد ہوچکا،ملک میں مجموعی بجلی پیداواری صلاحیت تقریبا 44 ہزار میگاواٹ ہے،سولرائزیشن سےنیشنل گرڈ پرجتنا اثرپڑنا تھاہوچکا،سیٹلائٹ سروے کےمطابق صنعتی اور دیگرصارفین گنجائش کےمطابق سولرلگا چکے۔
ملک بھر میں اسمارٹ میٹرنگ اصلاحات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق پاور ڈویژن نے ڈسکوز میں جدید اسمارٹ میٹرز کی تنصیب کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق اسمارٹ میٹرنگ سے نظام پر صارف کا اعتماد بحال ہوگا، تقریباً 3 کروڑ 80 لاکھ میں سے 80 فیصد سنگل فیز صارفین ہیں۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق اسمارٹ میٹر کی قیمت 20 ہزار سے کم کر کے 15 ہزار روپے تک لائی گئی ہے۔ ترجمان نے کہا شفاف اور مسابقتی خریداری سے 25 ارب روپے سالانہ بچت کا امکان ہے، اسمارٹ میٹرنگ سے بلنگ کے عمل میں درستگی آئے گی۔
(ویب ڈیسک)سولر نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی 22 روپے فی یونٹ سےحساب سے خریدی جارہی ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق سولر نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی خریداری کی قیمت میں کمی سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس وقت سولرنیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی22 روپے فی یونٹ کے حساب سے لی جاتی ہے۔ پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق نیٹ میٹرنگ سولرصارفین کے بجلی نرخوں پر اجلاس ہوا تھا، کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا۔ جون2025 ءمیں ای سی سی نے سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کے بجلی نرخ 10 روپے فی یونٹ مقررکیے تھے۔ لیسکو کی جانب سے سنگل فیز اسمارٹ میٹر کی قیمت مقرر پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد (صباح نیوز) نیپرا نے کے الیکٹرک کے ملٹی ایئر ٹیرف کے حالیہ ریویو میں وہ حقائق سامنے لائے ہیں جن سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ادارہ اپنی کارکردگی بہتر بنانے میں مسلسل ناکام رہا ہے۔ پاور ڈویڑن کے ترجمان کے مطابق کچھ حلقے اس فیصلے کو غلط رنگ دے کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، حالانکہ نیپرا کا یہ اقدام کراچی کے صارفین کے مفاد میں ہے۔ترجمان نے کہا کہ کے الیکٹرک ایک نجی ادارہ ہے جس کی کارکردگی کا تقابل سرکاری کمپنیوں سے کیا جائے تو یہ واضح ہوتا ہے کہ فیسکو، آئیسکو اور گیپکو جیسے ادارے ریکوری، لائن لاسز میں کمی اور صارفین کی خدمت کے لحاظ سے...
—فائل فوٹو نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کے ملٹی ایئر ٹیرف پر ریویو فیصلے کے معاملے پر ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ نیپرا نے کے الیکٹرک کے ملٹی ایئر ٹیرف کا ریویو فیصلہ کیا، بعض حلقے نیپرا فیصلے پر گمراہ کن تاثر پھیلا رہے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ نیپرا کا فیصلہ کراچی صارفین کے خلاف نہیں حق میں ہے، کے الیکٹرک کو کارکردگی سرکاری اداروں سے بہتر بنانی چاہیے۔ آئیسکو، فیسکو، گیپکو جیسے ادارے ریکوری اور سروس میں آگے ہیں۔پاور ڈویژن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نیپرا ریویو کا فیصلہ انتظامی اصلاحات سے متعلق ہے، کے الیکٹرک نیشنل گرڈ سے 2000 میگاواٹ بجلی لے رہی ہے، نیشنل گرڈ سے بجلی کے الیکٹرک کے اپنے...
ترجمان پاور ڈویژن نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ نیپرا نے کے الیکٹرک کے ملٹی ایئر ٹیرف پر نظرثانی شدہ فیصلہ جاری کیا ہے، بعض حلقے نیپرا کے فیصلے پر گمراہ کن تاثر پھیلا رہے ہیں، نیپرا کا فیصلہ کراچی صارفین کے خلاف نہیں ان کے حق میں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاور ڈویژن نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے کے الیکٹرک کے ملٹی ائیر ٹیرف پر نظرثانی کے فیصلے پر تفصیلی وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیپرا کا فیصلہ کراچی والوں کے حق میں ہے، کراچی کے صارفین کو سبسڈی ملتی رہے گی، سبسڈی کو کے الیکٹرک کے منافع کا حصہ بنانے سے روک دیا گیا ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن نے اپنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک کے ٹیرف سے متعلق سامنے آنے والی اطلاعات کو گمراہ کن پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ نیپرا کا حالیہ ریویو فیصلہ دراصل عوام، خصوصاً کراچی کے صارفین کے مفاد میں ہے، نہ کہ ان کے خلاف۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق بعض حلقے اس فیصلے کو غلط رنگ دے کر عوام میں بے چینی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ترجمان نے واضح کیا کہ کہا کہ کے الیکٹرک ایک نجی ادارہ ہے، اور اس کی کارکردگی کو سرکاری اداروں جیسے آئیسکو، فیسکو، اور گیپکو سے بہتر ہونا چاہیے، مگر یہ سرکاری ادارے ریکوری، لائن لاسز اور سروسز میں کہیں آگے ہیں۔ نیپرا کا...
ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ نیپرا نے اپنے حالیہ ریویو میں کے الیکٹرک کے ملٹی ایر ٹیرف کا فیصلہ جاری کیا ہے جس پر کچھ حلقے ایک مذموم اور عام عوام کو گمراہ کرنے کیلئے حقائق کو میرٹ کے بر عکس پیش کر رہے ہیں اور جس سے یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ یہ فیصلہ کراچی کے بجلی صارفین کے خلاف ہے، حقیقت اس کے بالکل بر عکس ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کچھ حقائق کو عام فہم الفاظ میں کراچی اور پورے ملک کے عوام کے سامنے رکھنے کی ضرورت ہے تاکہ اس مذموم مہم کا تدارک ہو سکے۔ ترجمان کے مطابق کے الیکٹرک جو کہ ایک پرائیویٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک )ترجمان پاور ڈویژن نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے جائزے کو پورے ملک اور خاص طور پر کراچی کے عوام کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاور ڈویژن اس جائزے کو وقت پر فائل کرنے اور میرٹ پر مبنی نکات نیپرا کے سامنے رکھنے پر فخر محسوس کر رہا ہے ، ترجمان کے مطابق کچھ حلقے نیپرا کے کے الیکٹرک کے ملٹی ائر ٹیرف کے جائزے کوگمرا کن طور پر پیش کر رہے ہیں اور ایک ریگولیٹری اصلاح کو ایک مالیاتی چال یا صارف پر بوجھ کے طور پر پیش کررہے ہیں۔ترجمان کے مطابق حقیقت میں اتھارٹی...
وزیراعظم کی صنعتی پیداوار بڑھانے کیلئے جامع پالیسی سفارشات تشکیل دینے کی ہدایت WhatsAppFacebookTwitter 0 20 October, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی صنعتی پیداوار کو بڑھانے کے لیے پاور ڈویژن کو جامع اور موثر پالیسی سفارشات تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت پاور ڈویژن کی طرف سے ملک میں بجلی کی پیداوار اور پاور ڈویژن کے اصلاحاتی ایجنڈا پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم کو پاور ڈویژن کی طرف سے ملک میں بجلی کی پیداوار اور اس کے جامع اور موثر استعمال پر ممکنہ اصلاحاتی پیکج پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ وزیراعظم کو پاور ڈویژن کی طرف سے پالیسی سفارشات پر جاری کام...
---فائل فوٹو وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملکی صنعتی پیداوار کو بڑھانے کے لیے پاور ڈویژن کو جامع اور مؤثر پالیسی پر مبنی سفارشات دینے کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے صنعت اور زراعت کے لیے پاور ڈویژن کے اصلاحاتی پیکج پر جائزہ اجلاس میں کہا کہ تمام ادارے صنعتکاروں اور سرمایہ داروں کو سہولت پہنچانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں۔وزیر اعظم نے ہدایت جاری کرتے ہوئے مزید کہا کہ زراعت اور صنعت کو ہر ممکن سہولت پہنچانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، بجلی کے زیادہ سے زیادہ مثبت استعمال کو یقینی بنانے کے لیے پالیسی پر کام کیا جائے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ بجلی کی پیداوار کا بہترین استعمال صنعتی مصنوعات اور زرعی پیداوار بڑھا...
ویب ڈیسک: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صنعتی پیداوار کو بڑھانے کیلئے پاور ڈویژن کو جامع اور مؤثر پالیسی سفارشات تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاور ڈویژن کی طرف سے ملک میں بجلی کی پیداوار اور پاور ڈویژن کے اصلاحاتی ایجنڈا پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیراعظم کو پاور ڈویژن کی طرف سے ملک میں بجلی کی پیداوار اور اس کے جامع اور موثر استعمال پر ممکنہ اصلاحاتی پیکج پر بریفنگ دی گئی۔ خلاء میں بھیجا جانے والا سیٹلائیٹ پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے بارے تحقیق میں مدگار ثابت ہوگا؛ وزیراعظم اس کے علاوہ وزیراعظم کو پاور ڈویژن کی طرف سے پالیسی سفارشات پر جاری کام اور...
وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی صنعتی پیداوار کو بڑھانے کے لیے پاور ڈویژن کو جامع اور مؤثر پالیسی سفارشات تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت پاور ڈویژن کی طرف سے ملک میں بجلی کی پیداوار اور پاور ڈویژن کے اصلاحاتی ایجنڈا پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم کو پاور ڈویژن کی طرف سے ملک میں بجلی کی پیداوار اور اس کے جامع اور موثر استعمال پر ممکنہ اصلاحاتی پیکج پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ وزیراعظم کو پاور ڈویژن کی طرف سے پالیسی سفارشات پر جاری کام اور دیگر اصلاحاتی ایجنڈے پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے وفاقی وزارت توانائی کو بجلی کی پیداوار کے موثر استعمال سے صنعتی پیداوار اور...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت صنعت اور زراعت کے شعبے کے لیۓ پاور ڈویژن کی اصلاحاتی پیکج پر جائزہ اجلاس
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت صنعت اور زراعت کے شعبے کے لیۓ پاور ڈویژن کی اصلاحاتی پیکج پر جائزہ اجلاس ملکی صنعتی پیداوار کو بڑھانے کے لیے پاور ڈویژن جامع اور موثر پالیسی سفارشات تشکیل دے۔ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت صنعتی پیداوار سے متعلقہ تمام ادارے صنعت کاروں اور سرمایہ داروں کو سہولت پہنچانے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں۔ وزیراعظم کی ہدایت زراعت اور صنعت کے شعبے کو ہر ممکن سہولت بہم پہنچانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم ملک میں بجلی کی پیداوار کی زیادہ سے زیادہ مثبت استعمال کو یقینی بنانے کے لیے پالیسی پر کام کیا جائے۔ وزیراعظم کی ہدایت بجلی کی پیداوار کا بہترین استعمال صنعتی مصنوعات اور زرعی پیداوار میں...
لاہور (ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرہ زرعی کمرشل صارفین کے اگست کے بجلی بل دسمبر تک مؤخر کردیے ہیں۔ نجی ٹی وی آج نیوز نے ذرائع پاور ڈویژن سے دعویٰ کیاہے کہ جنوری سے جون تک یہ صارفین قسطوں میں اگست کا بل ادا کریں گے، مجموعی طور پر گھریلو کمرشل صارفین کو اگست کے بلز میں 17ارب روپےکا ریلیف دیا گیا ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ گھریلو صارفین کو 11 ارب روپے معاف کردیے گیے، کمرشل اور زرعی صارفین کے 6 ارب کے بلز مؤخر کیے گئے ہی۔ حکومت نے مجموعی طور پر 25 لاکھ بجلی صارفین کو ریلیف دیا ہے، گھریلو صارفین جو بلز دے چکے اس مہینے ری فنڈ ہوچکا۔ کمرشل اور زرعی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک میں نیٹ میٹرنگ کے تحت بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے، تاہم اس تیزی سے بڑھتی ہوئی پیداوار نے سسٹم کے استحکام کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری پاور نے بتایا کہ ملک میں سولر انرجی تیزی سے مقبول ہو رہی ہے اور نیٹ میٹرنگ کے ذریعے بجلی کی پیداوار ایک نئے انقلاب کی شکل اختیار کر رہی ہے۔ ان کے مطابق نیٹ میٹرنگ سے حاصل ہونے والی بجلی کا حجم اب 6 ہزار میگاواٹ تک جا پہنچا ہے جب کہ آف گرڈ سولر کی صلاحیت بھی 12 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر چکی ہے، جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) پاور ڈویژن نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی بحالی پر 4 اکتوبر تک کی رپورٹ جاری کر دی ۔رپورٹ کے مطابق فیسکو کے زیرِ انتظام علاقوں میں 28 گرڈ اور 81 فیڈرز متاثر ہوئے، متاثرہ فیڈرز میں 74 مکمل اور 7 جزوی طور پر بحال کردیے گئے، پاور ڈویژن کے مطابق فیسکو کے زیرِ انتظام علاقے فیصل آباد ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ اور میاں والی میں بجلی بحالی کا کام مکمل کر لیا گیا ہے ۔ لیسکو کے 67 متاثرہ فیڈرز میں سے 66 مکمل اور 1 جزوی طور پر بحال ہوچکے ہیں, لیسکو کے 150 متاثرہ صارفین کیلیے بجلی کی بحالی کا کام تقریباََ 14 اکتوبر تک مکمل کرنے کی توقع ہے...
بارشوں اورسیلاب سے مجموعی طور پر 51 گرڈ اور 588 فیڈرز متاثر ، 379 فیڈر مکمل اور 206 جزوی طور پر بحال کر دیئے گئے ہیں، پاور ڈویژن
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2025ء) بارشوں اورسیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مجموعی طور پر 51 گرڈ اور 588 فیڈرز متاثر ہوئے جن میں سے 379 فیڈر مکمل اور 206 جزوی طور پر بحال کر دیے گئے ہیں۔بدھ کو پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی بحالی پر 24 ستمبر تک کی رپورٹ کے مطابق فیسکو کے زیرِ انتظام علاقوں میں 28 گرڈ اور 81 فیڈرز متاثر ہوئے،متاثرہ فیڈرز میں 67 مکمل اور 14 جزوی طور پر بحال کردئیے گئے،فیسکو کے 2497 متاثرہ صارفین کیلئے بجلی کی بحالی کا کام تقریباً 24 ستمبر تک مکمل کرنے کی توقع ہے،فیسکو کے زیر انتظام علاقے فیصل آباد ، چنیوٹ اور میاں والی میں بجلی بحالی کا کام...
وفاقی حکومت نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو) اور ملتان الیکٹرک پاور کمپنی(میپکو) سمیت بیچ فور میں شامل بجلی کی تقسیم کار دیگر کمپنیوں کی نجکاری کیلئے تیاری شروع کردی جب کہ نجکاری کمیشن نے پاور ڈویژن سے تفصیلات طلب کرلیں۔ رپورٹ کے مطابق پاور ڈویژن کی ہدایت پر میپکو انتظامیہ نے کمپنی کی بیلنس اور آف بیلنس شیٹس کی صفائی کا کام بھی شروع کردیا ہے۔ اس حوالے سے ایکسپریس کو دستیاب دستاویز کے مطابق نجکاری کمیشن نے بیچ فور میں شامل بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی تیاری کا کام تیز کردیا ہے۔ لیسکو و میپکو کی نجکاری کے حوالے سے مختلف اقدامات اٹھائے ہیں جبکہ میپکو کی نجکاری کیلئے پاور ڈویژن سے درخواست کی گئی ہے کہ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاور ڈویژن نے 7 ستمبر تک سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں 50 گرڈ اسٹیشن اور 513 فیڈرز سیلاب کے باعث متاثر ہوئے جن میں سے اب تک 254 مکمل اور 253 عارضی طور پر بحال کیے جاچکے ہیں۔ اب تک 16 لاکھ 41 ہزار صارفین میں سے 13 لاکھ 61 ہزار 641 صارفین کو بجلی فراہم کردی گئی ہے، جبکہ باقی 2 لاکھ 76 ہزار 745 صارفین کے لیے بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) فیسکو کے علاقوں میں 27 گرڈ اور 80 فیڈرز بند ہوئے۔ ان میں سے 15 مکمل اور 61 عارضی طور پر...
چیئرمین میپکو بورڈ نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے 19ملین روپے کا چیک دے دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 2 September, 2025 سب نیوز اسلام آباد:وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس لغاری اور سیکرٹری پاور ڈاکٹر فخر عالم عرفان کو چیئرمین میپکو بورڈ عامر ضیا نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے 19ملین روپے کا چیک پیش کیا۔منگل کو ترجمان پاور ڈویژن سے جاری بیان کے مطابق چیک میپکو ملازمین کی طرف سے ایک دن کی تنخواہ کے مد میں پیش کیا گیا،میپکو ملازمین نے رضاکارانہ طور پر وزیراعظم سیلاب متاثرین فنڈ میں ایک دن کی تنخواہ جمع کروائی ہے۔اس سے قبل لیسکو ملازمین کی طرف سے بھی 21 ملین روپے کا چیک پیش کیا جا چکا ہے۔وفاقی وزیر...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاور ڈویژن نے 2 ستمبر 2025 تک سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے مختلف ڈسکوز میں گرڈ اسٹیشنز اور سینکڑوں فیڈرز متاثر ہوئے، تاہم بڑی حد تک بجلی بحال کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پیسکو کے علاقے سوات، بنر، شانگلہ، صوابی اور ڈی آئی خان میں 12 گرڈ اور 91 فیڈرز متاثر ہوئے۔ ان میں سے 85 فیڈرز مکمل اور 6 جزوی طور پر بحال ہوچکے ہیں۔ گیپکو کے 10 گرڈ اور 87 متاثرہ فیڈرز میں سے 82 مکمل اور 5 جزوی طور پر بحال ہوگئے۔ لیسکو میں لاہور، اوکاڑہ، شیخوپورہ، قصور اور ننکانہ کے 62 متاثرہ فیڈرز میں سے 43 جزوی طور...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاور ڈویژن نے یکم ستمبر 2025 تک سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے علاقے سوات، بنر، شانگلہ، صوابی اور ڈیرہ اسماعیل خان میں 12 گرڈ اور 91 فیڈرز متاثر ہوئے۔ ان میں سے 85 فیڈرز مکمل اور 6 جزوی طور پر بحال کر دیے گئے ہیں۔ صوابی اور ڈیرہ اسماعیل خان میں بجلی کی بحالی مکمل ہو چکی ہے جبکہ سوات، بنر اور شانگلہ میں باقی متاثرہ فیڈرز کی بحالی 2 سے 7 دن میں متوقع ہے۔ گوجرانوالہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (گیپکو) کے 10 گرڈ اور 87 فیڈرز متاثر ہوئے تھے جن میں سے 80 مکمل اور 7 جزوی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاور ڈویژن نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی پر تازہ رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق پیسکو کے علاقوں سوات، بنر، شانگلہ، صوابی اور ڈی آئی خان میں 12 گرڈ اسٹیشن اور 91 فیڈرز متاثر ہوئے۔ ان میں سے 79 فیڈرز مکمل جبکہ 12 جزوی طور پر بحال کر دیے گئے۔ گیپکو کے زیر انتظام سیالکوٹ، نارووال، وزیرآباد اور حافظ آباد میں 10 گرڈ اسٹیشن اور 86 فیڈرز متاثر ہوئے۔ ان میں سے 62 فیڈرز مکمل اور 19 جزوی طور پر بحال ہو چکے ہیں۔ لیسکو کے لاہور، قصور اور اوکاڑہ ریجن میں 46 متاثرہ فیڈرز عارضی طور پر بحال کر دیے گئے ہیں جبکہ مکمل بحالی 31 اگست سے یکم ستمبر...
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گلگت بلتستان کے سیلاب زدگان کے لیے 3 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزرا اویس لغاری، علی پرویز ملک اور رانا تنویر نے شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیں: ای سی سی نے گرین ٹیکسانومی، سستے گھروں کی اسکیم اور صنعتی اصلاحات کی منظوری دے دی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو خیمے، ادویات، خوراک اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی تاکہ متاثرین کو فوری ریلیف مل سکے۔ ای سی سی نے پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن (پی ٹی وی) کے لیے 11 ارب روپے کی ضمنی تکنیکی گرانٹ کی...
وزیراعظم سے اویس احمد لغاری کی ملاقات،پاور ڈویژن سے متعلق امور سمیت ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2025ء)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری نے ملاقات کی اور پاور ڈویژن سے متعلق امور پر بات چیت کی۔(جاری ہے) جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری نے ملاقات کی ہے،ملاقات میں پاور ڈویژن سے متعلق امور سمیت ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2025ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری نے ملاقات کی اور پاور ڈویژن سے متعلق امور پر بات چیت کی۔(جاری ہے) جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری نے ملاقات کی ہے،ملاقات میں پاور ڈویژن سے متعلق امور سمیت ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2025ء)پاور ڈویژن کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آئندہ آٹھ برسوں میں بجلی کی قیمتوں میں اوسطاً25فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔میڈیا رپورٹ میں پاور ڈویژن کے حوالے سے کی گئی ایک پیشگوئی میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ آٹھ سالوں میں بجلی کی قیمتوں میں ایک چوتھائی 25فیصد تک اضافہ متوقع ہے جبکہ گزشتہ تین سالوں میں کرنسی کی شدید قدر میں کمی کے باعث بجلی کے نرخوں میں 50فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔پاور ڈویژن کی جانب سے جولائی کے آخری ہفتے میں اسٹیک ہولڈرز سے شیئر کی گئی ورکنگ پیپر کے مطابق 2034ء تک بجلی کا اوسط ٹیرف 29روپے 70پیسے فی یونٹ تک پہنچنے کا امکان ہے،...
پاور ڈویژن نے آڈٹ رپورٹ 24-2023 کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبروں پر وضاحت جاری کرتے ہوئے اسے ایک سال پرانا قرار دیا ہے جس کا موجودہ حکومت کے دور سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن نے کہا کہ رپورٹ کو حالیہ اقدامات اور اصلاحات کے تناظر میں دیکھنا درست نہیں ہوگا کیونکہ یہ رپورٹ سابقہ ادوار کے حوالے سے ہے اور ابھی ابتدائی مراحل میں ہے۔ ’آڈٹ رپورٹ پر مزید دستاویزات اور شواہد پیش کیے جائیں گے، اور یہ رپورٹ مختلف فورمز پر جانچ اور تجزیے کے عمل سے گزرے گی۔‘ یہ بھی پڑھیں: پاور ڈویژن اور بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کا ہر ملازم ماہانہ کتنی مفت بجلی حاصل کررہا ہے؟ ترجمان نے کہا کہ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیکرٹری پاور ڈویژن نے بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کی کیٹیگری کو ختم کرنے کی خبروں کی تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمیں جنید اکبر کی زیر صدارت ہوا جس دوران سیکرٹری پاور ڈویژن نےبریفنگ دی۔ سیکرٹری پاور ڈویژن نے بتایا کہ پاکستان کے 58 فیصد صارفین 200 یونٹ استعمال کرنے والے ہیں جنہیں حکومت بجلی کے بل میں 60 فیصد تک سبسڈی دیتی ہے، گزشتہ چند سالوں میں پروٹیکٹڈ صارفین کی تعداد میں 50 لاکھ کا اضافہ ہوا۔ بارشوں اور سیلاب سے قیمتی جانوں کا ضیاع، پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی قیادت کا اظہارِ افسوس انہوں نے کہا کہ حکومت پروٹیکٹڈ...
بجلی کے پیک آورز کے دورانیے میں اضافے سے متعلق پاور ڈویژن کا اہم بیان سامنے آگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 13 July, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی کے پیک آورز کے دورانیے میں اضافے کی خبروں پر وضاحت سامنے آئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزارت توانائی (پاور ڈویژن) نے بجلی کے اوقات کار میں نظر ثانی کے بارے میں گردش کرنے والے دعوئوں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ موجودہ شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ایک پوسٹ میں وزارت پاورڈویژن نے واضح کیا کہ صبح کے اوقات کو...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس لغاری کا وزیراعظم پاکستان کے اعتماد اور ستائس پر اظہار تشکر میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شکرگزار ہوں ۔وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کے مسلسل اعتماد اور ہماری ریفارمز کی کوششوں کی حمایت کا شکریہ :اویس لغاری نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کی حوصلہ افزائی پاور سیکٹر کے ریفارمز کیلئے انتہائی ضروری ہے ۔ وزیر اعظم پاکستان نےپاور ڈویژن میں ہونے والی اصلاحات کو دوسری وزراتوں کیلیے رول ماڈل قرار دیا ہے ۔وزراعظم نے پاور سیکٹر میں نقصانات میں تاریخی 191ارب روپے کی کمی کو سراہا ہے 190 ملین پاؤنڈ کیس، شہزاد اکبر کا کرپشن میں مرکزی کردار ثابت
شاہد سپرا:لیسکو ودیگر کمپنیوں میں آن لائن کی بجائے مینوئل بجلی بلز کا اجراء کا انکشاف، وزارت پاور ڈویژن نے مینوئل بلز کا اجراء کا نوٹس لے لیا۔ وزارت پاور ڈویژن نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو مراسلہ بھجوا دیا، مراسلہ کے مطابق مینوئل بلز کے اجراء میں 2022 میں پابندی عائد کی گئی۔ پابندی کے باوجود بعض دفاتر میں مینوئل بلز کا اجراء کیا جا ریا ہے،مینوئل بلز اجراء سے ریکوری ودیگر امور متاثر ہو رہے ہیں۔ بھارت پاکستان میں دہشتگردکارروائیوں کی حمایت اور مالی معاونت کررہا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر مینوئل بلز کا اجراء اختیارات کےناجائز استعمال کا باعث بن رہاہے، بل جمع کرنے والے بینکس کو مینوئل بلز جمع کرنے سے روکا...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لیسکو دفتر میں معمر خاتون سے بدتمیزی اور بدسلوکی کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کے خلاف پاور ڈویژن نے فوری ایکشن لیتے ہوئے سخت کارروائی کا آغاز کر دیا۔ واقعے کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد عوامی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا، جس پر حکام متحرک ہو گئے۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق، متاثرہ خاتون کی بے توقیری کے واقعے میں ملوث سیکیورٹی گارڈ کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے جبکہ اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔پاور ڈویژن نے واقعے کو "ناقابل قبول انفرادی عمل" قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی تذلیل اور قانون شکنی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے...
ترجمان ترجمان پاور ڈویژن نے شیخوپورہ میں لیسکو گارڈ کی طرف سے معمر خاتون کی بے توقیری پر سخت ردعمل دیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاور ڈویژن کا 30جون کو لیسکو کے گارڈ کی شیخوپورہ سرکل میں معمر خاتون سے بدتمیزی اور ناروا سلوک پر سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ سیکیورٹی گارڈ کو فورا معطل کردیا گی، سیکورٹی گارڈ کے خلاف ایف آئی آر درج ہوچکی ہے، سیکورٹی گارڈ اس وقت پولیس کی تحویل میں ہے۔ پاور ڈیژن نے کہا کہ قانون شکنی اور عوام کی تذلیل کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، تمام ڈسکوز کو فوری اقدامات اور ہدایات تمام دفاتر کو جاری کرنے کے احکامات جاری ہیں، سیکیورٹی گارڈ کو نوکری سے برخاست کرنے کیلیئے محکمانہ...
شیخوپورہ (نیوز ڈیسک) پاور ڈویژن نے شیخوپورہ سرکل میں لیسکو کے سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے ایک معمر خاتون سے بدتمیزی اور ناروا سلوک پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق یہ واقعہ 30 جون کو پیش آیا، جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے مذکورہ گارڈ کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق سیکیورٹی گارڈ کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے اُسے پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا ہے، اور اس کے خلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت اسے نوکری سے برخاست کیا جا سکتا ہے۔ مزید برآں، تمام ڈسکوز کو ہدایت جاری کر دی گئی ہے کہ ایسے واقعات کی روک تھام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی کے نرخ کم کرنے کی ایک ممکنہ خوشخبری اس وقت مزید تاخیر کا شکار ہوگئی جب پاور ڈویژن نے ایک بار پھر نیپرا سے کے الیکٹرک کی سستی بجلی کی درخواست پر سماعت مؤخر کرنے کی اپیل کر دی۔ملک میں مہنگائی کی لہر کے تناظر میں عوام کو ریلیف دینے کے بجائے معاملہ ایک بار پھر بیوروکریسی کی فائلوں میں الجھتا نظر آ رہا ہے۔معاملہ اُس وقت سامنے آیا جب کے الیکٹرک نے نیپرا سے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز (FCA) کی بنیاد پر بجلی 4 روپے 69 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی۔ یہ درخواست معمول کی پریکٹس کے تحت فیول قیمتوں میں کمی کے بعد صارفین کو فائدہ...
اسلام آباد: کے الیکٹرک کی بجلی 4 روپے سستی کرنے کی استدعا پر پاور ڈیژن نے نیپرا سے سماعت پھر سے موخر کرنے کی درخواست کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 69 پیسے سستی کرنے کی درخواست پر کے الیکٹرک کی ایف سی اے درخواست پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔ پاور ڈویژن نے گزشتہ ہفتے سماعت پر درخواست مؤخر کرنے کی استدعا کی تھی، آج سماعت ہونی تھی لیکن پاور ڈویژن نے ایک بار پھر اسے مؤخر کرنے استدعا کر دی۔ پاور ڈویژن کا کہنا تھا کہ ایف سی اے سے متعلق وفاقی حکومت معاملہ کابینہ لے جارہی ہے، حکومت ایف سی اے کو بھی یونیفارم ٹیرف شامل کرنے کا پلان رکھتی ہے،...
اسلام آباد: بجلی صارفین کے لیے یکساں ٹیرف نظام کو نافذ کیے جانے سے متعلق حکومتی درخواست پر پاور ڈویژن نے یونیفارم ٹیرف سے متعلق غور کے لیے نیپرا سے رجوع کر لیا۔ اتھارٹی یکساں بجلی کے نرخوں سے متعلق درخواست پر سماعت یکم جولائی کو کرے گی۔ حکومت نے نیپرا ٹیرف قواعد 1998 کے قاعدہ 17 کے تحت درخواست جمع کرائی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ مجوزہ ٹیرف میں سبسڈی اور انٹر ڈسکوز ریٹ ریشنلائزیشن شامل کیا جائے، مقصد ملک بھر کے تمام صارفین کے لیے مساوی نرخ مقرر کرنا ہے۔ ٹیرف کو 1 جولائی 2025 سے نافذ کرنے کی تجویز دی گئی۔ نیپرا کے مطابق سماعت میں وفاقی حکومت کی مجوزہ درخواست پر غور کیا...
وفاقی وزیر اویس لغاری—فائل فوٹو وفاقی وزیر اویس لغاری نے سوال اٹھایا ہے کہ 300 ارب کا بوجھ کم کرنا کیا پاور ڈویژن کی کامیابی نہیں ہے؟قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر اویس لغاری نے توانائی کے مطالباتِ زر پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ اسلم گھمن نے کہا کہ وہ ایک سال پہلے سے آئی پی پیز پر بات کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چینی کہاوت ہے آپ کنویں کے مینڈک سے سمندر کی بات نہیں کر سکتے، ہماری حکومت کی بہتر کارکردگی کے باعث ان کا لیڈر روز بروز غیر متعلقہ ہوتا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے 200 یونٹ والے بجلی صارفین کے بل آدھے ہوجائیں گے، اویس لغاری اویس لغاری نے کہا کہ بلوچستان...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے فی یونٹ 4 روپے 69 پیسے کا بڑا ریلیف مؤخر کردیا، کے ای نے اپریل کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی مانگی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کی اپریل کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر سماعت ہوئی، کے الیکٹرک نے ایک ماہ کیلئے 4 روپے 69 پیسے کی کمی مانگی ہے۔ سماعت کے آغاز میں پاور ڈویژن نے درخواست پر سماعت کو مؤخر کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک بارے میں ایک نظرثانی درخواست دائر کی ہوئی، ایف سی اے کی درخواست میں ریلیف سے یونیفارم ٹیرف نہیں رہے گا، اس وقت تک وفاقی حکومت ایف سی اے کی...
اسلام آباد: نیپرا میں کے الیکٹرک کی ایف سے اے سے متعلق ریلیف کی درخواست ایک ہفتے کے لیے مؤخر کر دی گئی۔ کے الیکٹرک نے اپریل کے لیے 4 روپے 69 پیسے کی کمی مانگ رکھی ہے۔ سماعت شروع ہوتے ہی پاور ڈویژن نے سماعت کو مؤخر کرنے کی استدعا کی۔ پاور ڈویژن حکام کے مطابق کے الیکٹرک سے متعلق ایک نظرثانی درخواست دائر کی ہوئی، ایف سی اے کی درخواست میں ریلیف سے یونیفارم ٹیرف نہیں رہے گا۔ وفاقی حکومت ایف سی اے کی مد میں 21 ارب کی سبسڈی دے چکا۔ حکام نے کہا کہ ہم آئی ایم ایف پروگرام میں ہیں اور اس طرح کے اقدامات مشکلات پیدا کریں گے، ایڈجسٹمنٹ کے لیے فِسکل...
پاور ڈویژن کی محرم الحرام کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے اقدامات کی ہدایت WhatsAppFacebookTwitter 0 22 June, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاور ڈویژن نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ماہِ محرم کے دوران، متوقع شدید گرمی کی لہر کے پیش نظر، بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کریں۔وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز)کے افسران کو ایک خط میں کہا کہ چونکہ محرم الحرام کا مقدس مہینہ جولائی میں آ رہا ہے اور اس دوران شدید گرمی کی لہر متوقع ہے، اس لیے ضروری ہے کہ تمام ضروری اقدامات کیے جائیں تاکہ عوام کو سہولت فراہم کی جا...
سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں بجلی چوری کی شرح میں ریکارڈ اضافہ سامنے آ گیا ہے جس کے بعد وفاقی وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) نے صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق لیسکو کے 291 الیون کے وی فیڈرز پر بجلی کے 20 سے 30 فیصد تک لائن لاسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ ان فیڈرز سے بجلی غائب ہونے کی شرح دیگر تمام ڈسکوز کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے جس کی وجہ سے لیسکو ملک بھر میں بجلی چوری میں سرفہرست کمپنی بن گئی ہے۔ بجٹ کے پیش نظر انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں اہم ترامیم پاور ڈویژن نے لیسکو کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین عامر ضیاء...
اسلام آباد : وزارت پاورڈویژن نے بجلی کے2 میٹرلگانےپرپابندی کی خبریں جعلی قرار دے دیں۔ ترجمان پاورڈویژن کےمطابق سوشل میڈیا پرگردش خبریں سراسر جھوٹی اورگمراہ کن ہیں، ایسی خبریں عوام میں بےچینی پھیلانےکی مذموم کوشش ہیں،جھوٹی خبریں پھیلانا،شیئرکرنا پیکا ایکٹ کےتحت قابل سزا جرم ہے۔ پاورڈویژن کا کہنا ہےکہ کسی بھی رہائشی جگہ پردوسرا میٹر مروجہ قوانین کے تحت حاصل کیا جا سکتا ہے، عوام سے گزارش ہےاس قسم کی جھوٹی خبروں پر توجہ نہ دیں۔ Post Views: 5
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاور ڈویژن نے بجلی کے 2 میٹر لگانے پر پابندی سے متعلق زیر گردش خبر پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترجمان پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ بجلی کے دو میٹر لگانے پر پابندی کی خبر سراسر جھوٹی اور گمراہ کن ہے، بجلی کے دو میٹر لگانے پر پابندی کی جھوٹی خبر عوام میں بے چینی پھیلانے کی مذموم کوشش ہے۔پاور ڈویژن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایسی جھوٹی خبریں پھیلانا اور شیئر کرنا پیکا ایکٹ کے تحت قابلِ سزا جرم ہے، رہائشی جگہ پر دوسرا بجلی کا میٹر آج بھی مروجہ قوانین کے تحت حاصل کیا جا سکتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ ایسی رہائشی جگہ جو علیحدہ...
ایک ہی گھر میں بجلی کے ایک سے زائد میٹر لگانے پر پابندی سے متعلق وزارت پاورڈویژن کا اہم بیان سامنے آگیا جس میں اس نے بجلی کے2 میٹر لگانے پر پابندی کی خبریں جعلی قرار دے دیں۔ رپورٹ کے مطابق ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بجلی کے دو میٹر لگانے پر پابندی" کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں سراسر جھوٹی، گمراہ کن اور عوام میں بے چینی پھیلانے کی مذموم کوشش ہیں۔ ایسی جھوٹی خبریں پھیلانا اور شیئر کرنا پیکا ایکٹ کے تحت قابلِ سزا جرم ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ واضح رہے کہ کسی بھی رہائشی جگہ پر دوسرا بجلی کا میٹر آج بھی مروجہ قوانین...
اویس کیانی: پاور ڈویژن نے دو بجلی میٹروں پر پابندی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو گمراہ کن اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ ایسی خبریں عوام میں بے چینی پھیلانے کی مذموم کوشش ہیں۔ ترجمان کے مطابق قانون اور شرائط کے مطابق رہائشی جگہ پر دوسرا بجلی میٹر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ ترجمان نے واضح کیا کہ اگر علیحدہ پورشن، الگ سرکٹ، دوسرا داخلی راستہ یا علیحدہ کچن موجود ہو تو دوسرا میٹر لگوانے کی اجازت ہے۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی نگرانی کیلئے کنٹرول روم فعال پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کے ناجائز استعمال اور سبسڈی کے غلط استعمال کی روک تھام...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان پاور ڈویژن کا نیٹ میٹرنگ سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان پاور ڈویژن کاکہناتھا کہ نیٹ میٹرنگ سے متعلق ابھی تک مشاورت کا عمل جاری ہے،نیٹ میٹرنگ پر مختلف تجاویز زیرغور ہیں،ابھی نیٹ میٹرنگ سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا، نیب میٹرنگ کا معاملہ ابھی وزیراعظم کے پاس جانا ہے،صارف کو 10روپے ملنے سے متعلق رائے قائم کرنا قبل ازوقت ہے۔ مزید :
وفاقی وزیر پاور اویس لغاری : فائل فوٹو پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک کے ٹیرف پر نظر ثانی کی درخواست نیپرا میں جمع کروادی۔وفاقی وزیر پاور اویس لغاری کا کہنا ہے کہ پاور ڈویژن سیکٹر کسی بھی نجی یا سرکاری کمپنی کی نااہلی کی حوصلہ افزائی کا متحمل نہیں ہو سکتا، نااہلی چھپانے کے لیے فراخدلی سے ٹیرف ڈھانچے میں اضافے کا پاور سیکٹر متحمل نہیں ہو سکتا۔اویس لغاری نے کہا کہ نظر ثانی کی درخواست بجلی تقسیم کار نظام میں پائیدار ماحول کے فروغ کے لیے ہے، پاور ڈویژن کو امید ہے کہ نظر ثانی کا عمل شفاف اور منصفانہ ہوگا۔
وزرات پاور ڈویژن کی جانب سے لیسکو، فیسکو، میپکو سمیت دیگر پاور ڈویژن کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ اب سے ایک گھر میں ایک سے زائد بجلی کا سنگل فیز میٹر نہیں لگایا جائے گا ۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری کردی نئی ہدایت کے مطابق اگر کوئی گھر ایک سے زائد میٹر لگوانا چاہتا تو اس گھر کا الگ سے پورشن ہونا چاہیے، جس میں نیچے والے گھر سے الگ راستہ ہو اور اوپر والے پورشن میں ایک کچن لازمی ہو۔ یہ بھی پڑھیں: داخلی اور خارجی راستہ الگ ہو، گھر کے اندر بجلی کنکشن کے لیے دونوں پورشنز کا الگ الگ الیکٹرک سرکٹ ہو، لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی ان بائی لاز کی تصدیق بھی کرے گا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی پاور کے اجلاس میں سیکرٹری پاور ڈویژن نے کہا کہ سابقہ فاٹا میں 2008سے گھریلو صارفین کی بلنگ نہیں ہو رہی،سی ای او پیسکو نے کہاکہ اگر بجلی فراہم کریں تو 20سے 30ارب روپے سالانہ کا نقصان ہوتا ہے، سیکرٹری پاور ڈویژن نے کہاکہ بجلی تو دستیاب ہے مگر پیسے ملیں گے تو دیں گے،ابھی سابقہ فاٹا کو صرف بنیادی ضروریات کیلئے کچھ گھنٹے بجلی دی جاتی ہے،فاٹا کے گھریلو صارفین کے واجبات وفاقی حکومت ادا کرتی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیئرمین محمد ادریس کی زیرصدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی پاور کا اجلاس ہوا، اجلاس میں بجلی ٹیرف اور ڈسکوز کی کارکردگی پر غورکیا گیا،رانا محمد حیات...
پاور ڈویژن نے نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کے 7 سالہ ملٹی ائیر ٹیرف کے بارے میں کے الیکٹرک کے لیے جاری فیصلے پر شدید خدشات کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری نے کہا کہ ایسے فیصلے آئندہ ملٹی ائیر ٹیرف دورانیہ میں سرمایہ کاری کو متاثر کر سکتے، فیصلے کے وفاق کی سبسڈیز یکساں ٹیرف نظام میں طویل مدتی اثرات آئیں گے۔ اویس لغاری نے کہا کہ پاور ڈویژن نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کیلئے جاری ملٹی ائیر ٹیرف کا جائزہ لے گا، پرانے جنریشن ٹیرف بارے فیصلہ پر نظرثانی نیپرا کی توجہ کی منتظر ہے، اس نظر ثانی فیصلے میں تاخیر سے پاور سیکٹر پر سنگین مالیاتی اثرات آرہے۔ وفاقی وزیر نے...
پاور ڈویژن نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز میں ترمیم کرتے ہوئے شمسی توانائی کی خریداری کے نرخوں کو کم کرنے کے لیے اپنی تجویز اقتصادی رابطہ کمیٹی کو دوبارہ جمع کرائے گا، میڈیا رپورٹس کے مطابق، کابینہ ڈویژن نے اس تجویز کو دوبارہ جمع کرانے کی اجازت دے دی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 13 مارچ 2025 کو تجویز کی منظوری دی تھی تاہم وفاقی کابینہ نے مشاورت کے حق میں اسے موخر کر دیا، اس شرط کو پورا کرنے کے بعد، کابینہ ڈویژن نے دوبارہ جمع کرانے کا مشورہ دیا ہے۔ مذکورہ تجویز میں نیٹ میٹرنگ کے معاہدوں کو 5 سال تک محدود کرنے اور بائی بیک کی شرح 27 روپے سے کم کر کے 10 روپے فی یونٹ کرنے کی...
وفاقی حکومت نے کراچی کو فراہم کی جانے والی بجلی میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پاور ڈویژن نے قائمہ کمیٹی اجلاس کے دوران بتانا کہ وفاق کی جانب سے کراچی کو ملنے والی بجلی میں اضافہ ہوگاسیکرٹری پاور ڈویژن نے نے کمیٹی کو بتایا کہ وفاق کی جانب سے کراچی کو 900 کے بجائے 1600 میگاوآ ٹ بجلی فراہم کی جائیگی۔واضح رہے کہ کراچی میں شدید گرمی کے باوجود کے الیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ معمول بن چکی ہے۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی کے بجلی صارفین کےلیے خوشخبری ، وفاق کی جانب سے 900 کے بجائے 1600 میگاوآ ٹ بجلی فراہم کی جائیگی ۔ یہ بات سیکرٹری پاور ڈویژن نے قائمہ کمیٹی اجلاس کے دوران بتائی – Post Views: 2
اسلام آباد: پاور ڈویژن کے ترجمان ظفریاب خان نے بجلی کی نرخوں میں تبدیلی کی افواہوں پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ بجلی کے نرخوں میں ریلیف پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق ظفریاب خان نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ بجلی کے نرخوں میں کسی قسم کی تبدیلی کی تردید کی خبریں بے بنیاد اور متضاد ہیں، بعض عناصر جان بوجھ کر بجلی کے نرخوں اور اس کی تکنیکی تفصیلات سے متعلق غلط معلومات پھیلا کر حقائق مسخ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی رپورٹس حکومت کے سرکاری مؤقف کو غلط انداز میں پیش کرتی ہیں اور اس...
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ریلیف پر پاور ڈویژن کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان پاور ڈویژن ظفریاب خان نے واضح کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ بجلی کے نرخوں میں ریلیف پر عملدرآمد کیا جائےگا۔ یہ بھی پڑھیں وزیراعظم سے حافظ نعیم کا ٹیلیفونک رابطہ، بجلی کی قیمتوں میں کمی پر شکریہ ادا کیا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بجلی کے نرخوں میں کسی قسم کی تبدیلی کی تردید کی خبریں بے بنیاد اور متضاد ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بعض عناصر جان بوجھ کر بجلی کے نرخوں اور اس کی تکنیکی تفصیلات سے متعلق غلط معلومات پھیلا کر حقائق کو مسخ کررہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ اس...
وفاقی کابینہ نے سرکاری آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کی منظوری دے دی۔حکومت نے سرکاری آئی پی پیز کے ساتھ بات چیت مکمل کر لی ہے، اب سرکاری آئی پی پیز کی درخواست نیپرا میں آئے گی۔ذرائع پاور ڈویژن نے بتایا ہے کہ مزید 21 سے زائد سرکاری آئی پی پیز کے ساتھ بات چیت ہوئی ہے، مذاکرات سے 34 ارب روپے کی بچت ہوگی، ان مذاکرات کے نتیجے میں فی یونٹ 27 پیسے بجلی کی بنیادی قیمتوں میں کمی آئے گی۔پاور ڈویژن کے اعلیٰ عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی بنیاد پر بتایا ہے کہ آئی پی پیز 21 ہزار میگاواٹ سے زائد کیپسٹی کے حامل ہے اور ان میں نیوکلیئر پاور پلانٹس سمیت آر ایل این...