2026-07-24@15:21:38 GMT
تلاش کی گنتی: 12112
«بنیادی ٹیرف میں کمی»:
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے رد الفتنہ-1 آپریشن کے تحت دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائیاں کامیابی سے مکمل ہو گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 29 جنوری سے پنجگور اور ہرنائی کے مضافات میں شروع ہونے والے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر 216 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ آپریشن کے...
انگلینڈ کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تنازع سے متعلق بنگلادیش اور پاکستان کے مؤقف کی حمایت کردی۔ برطانوی چینل کے پوڈکاسٹ میں سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین نے کہا کہ وہ دونوں ممالک کے ’اپنی بات پر قائم رہنے‘ کے...
—فائل فوٹو لکی مروت کے علاقے منجیوالا میں نامعلوم افراد نے گیس ٹی بی ایس کو دھماکے سے اڑا دیا۔محکمۂ گیس حکام کے مطابق دھماکے سے گیس ٹی بی ایس کو شدید نقصان پہنچا ہے۔حکام نے کہا کہ دھماکے کے باعث لکی مروت شہر اور سرائے نورنگ کو گیس کی سپلائی معطل ہو گئی ہے۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ مریم ریاض وٹو نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر مشال یوسفزئی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں مریم ریاض وٹو نے لکھا کہ عمران خان نے واضح...
دہشت گردی: اسلامک ملٹری کاؤنٹرٹیررزم نے ’’ری انٹی گریشن انیشیٹو‘‘ کا آغاز کر دیا، امن دہشت گردوں کے خاتمے سے نہیں زندگیوں کی تعمیر نو سے ملتا ہے: خواجہ آصف
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی)اسلامک ملٹری کائونٹر ٹیررازم کولیشن (آئی ایم سی ٹی سی) نے انتہا پسندانہ اور دہشت گردانہ رویوں کے حامل افراد کی اصلاح اور انہیں معاشرے کا فعال حصہ بنانے کے لیے اسلام آباد میں بحالیِ نو کے اقدام ''ری انٹی گریشن انیشیٹو'' کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں وزیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیا واقعی یہ وہی مغرب ہے جسے ہم ترقی، تہذیب اور انسانی حقوق کا علمبردار سمجھتے ہیں؟ کیا یہ وہی مہذب دنیا ہے جو ہمیں صبح و شام عورتوں کے حقوق، بچوں کے تحفظ اور قانون کی حکمرانی کا بھاشن دیتی ہے؟ گزشتہ چند دنوں سے جیفری ایپسٹین (Jeffrey Epstein) کی خفیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-13 کراچی (اسٹاف ر پورٹر) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر راجا اظہر نے کہاہے کہ کراچی میں تحریک انصاف کے 180 کارکنان کو ایم پی او کے تحت گرفتار کرنے کا عمل سندھ حکومت کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے ، کراچی میں ناجائز ایم پی او لگاکر سندھ حکومت نے ایک...
ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جن متنازع معاملات پر بات کرتی ہے، وہ مل بیٹھ کر طے ہو سکتے ہیں اور حکومت ان امور پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ سیاسی مسائل کا حل مذاکرات میں ہی مضمر...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پی ایس ایل فرنچائز نے ریٹین کیے گئے کھلاڑیوں کی رقم کا اعلان کردیا۔ لاہورقلندرز نے شاہین آفریدی، پشاور زلمی نے بابراعظم، اسلام آباد نے شاداب خان کو 7،7 کروڑ میں ریٹین کیا ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ابرار احمد کو 7 کروڑ میں برقرار رکھا۔ عثمان طارق 5 کروڑ 60...
بلوچستان کی صوبائی سیاست ایک بار پھر ہلچل کا شکار ہو گئی ہے، جہاں پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر زراعت اور صدرِ مملکت کے فوکل پرسن میر علی حسن زہری نے صوبائی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ منگل کی شب انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی...
نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں 9 ویں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے 2026 کے تحت پیٹرولنگ مشق کا آغاز ہوگیا ہے، جس کا مقصد دوست ممالک کی افواج کے درمیان تعاون بڑھانا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 9 ویں بین الاقوامی...
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ وارم اپ میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر کولمبو میں شیڈول میچ کا گراؤنڈ گیلا ہونے کے باعث ٹاس بھی ممکن نہیں ہوسکا۔ آج صبح ہونے والی تیز بارش کے باعث گراؤنڈ کے بیشتر حصوں میں پانی جمع ہے جس...
اسلام ٹائمز: حال ہی میں جاری کی گئی دستاویزات میں جن افراد کے نام سامنے آئے ہیں، ان میں سے کئی پر اس کیس کے حوالے سے کبھی کوئی الزامات نہیں لگائے گئے اور متعدد افراد اس الزام کی تردید بھی کرتے رہے ہیں کہ وہ ایپسٹین کے ساتھ اس کے جرم میں کبھی شامل...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے گریڈ 1سے 15 کی 25 ہزار سے زائد آسامیاں مشتہر کر دی گئی ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پالیسی بیان میں وزیراعلیٰ نے بتایا کہ گریڈ 16 اور 17کی 4 ہزار خالی آسامیوں کی...
ارب پتی فلاحی کارکن اور بل گیٹس کی سابق اہلیہ میلنڈا فرنچ گیٹس نے کہا ہے کہ جیفری ایپسٹین سے متعلق نئی سرکاری فائلز میں سابق شوہر بل گیٹس کا نام سامنے آنے سے ان کی ازدواجی زندگی کے نہایت تکلیف دہ لمحات دوبارہ یاد آ گئے ہیں۔ این پی آر کے پوڈکاسٹ ’وائلڈ کارڈ‘...
گوگل کی جانب سے جیمنائی کے لیے امپورٹ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹس نامی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ بنیادی طور پر یہ فیچر چیٹ جی پی ٹی صارفین کو مستقل طور پر جیمنائی میں منتقل کرنے کی کوشش ہے۔ اس فیچر سے صارفین اپنی چیٹ جی پی ٹی یا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف کھیلنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں ہلچل مچ گئی ہے، پاکستان کے اس فیصلے نے عالمی کرکٹ کی گورننگ باڈی کو پریشان کر دیا اور آئی سی سی اب پاکستان کو...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں پاکستان کے بھارت سے کھیلنے سے انکار کے بعد آئی سی سی پریشان ہوگئی۔پاکستان کے فیصلے نے کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کو پریشان کردیا ہے اور آئی سی سی پاکستان کو منانے کے لیے راستے تلاش کرنے لگا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی ٹی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان کی تاریخ کے بڑے مالیاتی فراڈ “آئی ایس ایم مارٹ گروپ اسکینڈل” کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے ریاست پر عوامی اعتماد کی بحالی کی جانب ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ نیب اسلام آباد/راولپنڈی کی پیشہ ورانہ مہارت اور انتھک محنت کے...
بانی پی ٹی آئی کو ترکیہ کی دعوت بارے خبریں بے بنیاد نکلیں WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید کی جانب سے آنے والی خبروں کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے بانی پی ٹی آئی کو ترکیہ آنے کی دعوت دی، تاہم وفاقی...
اسلام آباد بنکنگ کورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ایف آئی اے نے کیس کا چالان مکمل کر کے حکام کے حوالے کر دیا ہے۔ کیس کے تفتیشی نے عدالت میں بیان دیا کہ ‘میری طرف سے چالان مکمل کرکے متعلقہ حکام کے...
ایپسٹین اسکینڈل سے متعلق تازہ دستاویزات سامنے آنے کے بعد برطانوی شاہی خاندان کے سابق رکن شہزادہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کو شاہی لاج سے نکال دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ نئی دستاویزات میں سامنے آنے والے الزامات کے تناظر میں کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، شہزادہ اینڈریو کے...
ایپسٹین اسکینڈل، تازہ دستاویز سامنے آنے پر اینڈریوکو برطانیہ کے شاہی لاج سے نکال دیاگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز لندن (آئی پی ایس) ایپسٹین اسکینڈل کی تازہ دستاویز سامنے آنے پر سابق شہزادے اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کو برطانیہ کے شاہی لاج سے نکال دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایپسٹین اسکینڈل کی تازہ دستاویزات منظرِ عام پر آنے کے بعد سابق شہزادہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کو برطانیہ کے شاہی لاج سے نکال دیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ نئے انکشافات کے بعد کیا گیا، جس سے شاہی خاندان پر دباؤ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نوجوان انگلش کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔اہم میچ کا مقابلہ نہ صرف سنسنی خیز رہا بلکہ اس نے عالمی کرکٹ کو مستقبل کے کئی بڑے نام بھی...
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ٹیرف ریٹ کوٹہ (TRQ) معاہدے پر دستخط کئے گئے۔معاہدہ، برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے بعد پاکستان اور یورپی یونین کے مابین دوطرفہ تجارت میں تسلسل اور قانونی وضاحت یقینی بنائے گا، برسلز میں دستخطی تقریب ہوئی، پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے دو طرفہ تعاون کے...
ایف پی سی سی آئی اور اِپسوس کے پہلے مقامی سروے انڈیکس آف ٹرانسپیرنسی اینڈ اکاؤنٹیبلٹی اِن پاکستان (iTAP) کی افتتاحی تقریب سے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال خطاب کر رہے ہیں ۔اس موقع
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ٹیرف ریٹ کوٹہ (ٹی آر کیو) تقسیم کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ اس حوالے سے یورپین کمیشن میں آج ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان اور یورپی یونین نے ٹیرف ریٹ کوٹہ کی تقسیم کے معاہدے پر دستخط کیے۔معاہدے کی تقریب میں یورپین کمیشن کی نمائندگی ڈپٹی ڈائریکٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئے ہیں، جہاں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان اور پارٹی کی سینیٹر مشال یوسفزئی نے ایک دوسرے کے کردار پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔ دونوں رہنماؤں...
ایم سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کے دن کے اختتام سے متعلق اہم قانون سمیت متعدد قوانین میں تبدیلیاں متعارف کرا دیں۔ منگل کے روز متعارف کرائے جانے والے ’لاز آف کرکٹ‘ کے نئے ایڈیشن کے مطابق قانون میں تبدیلی کے بعد ٹیسٹ میچ میں دن کے اختتامی اوور میں وکٹ گرنے کے بعد دن...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی ٹیم جیو جیما نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل سالوشن چیلنج 2025، پرائیڈ آف پاکستان، ایچ بی ایل پاشا ایوارڈز، اگنائٹ اے آئی ریپر، اور ایپیکٹا تائیوان میں شاندار کامیابیوں کے بعد اب یہ ٹیم سعودی عرب میں کنگ فہد یونیورسٹی میں منعقد...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وضاحت کی ہے کہ وہ مبینہ مجرم اور منیجر جیفری ایپسٹین کے دوست نہیں تھے اور نہ ہی کبھی ان کے نجی جزیرے گئے۔ صدر نے ایپسٹائن اور صحافی مائیکل وولف پر اپنے خلاف سازش کرنے کا الزام عائد کیا ہے، جبکہ محکمہ انصاف کی حالیہ رپورٹس میں بھی...
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی سے متعلق بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق اونر علی ترین کے پی سی بی سے اختلافات کے بعد چیئرمین پی سی بی نے ٹیم کو رواں سیزن میں بورڈ کے زیر انتظام چلانے کا فیصلہ کیا تھا۔تاہم دو نئی ٹیموں کی کامیاب نیلامی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کے ایم سی میں اپوزیشن لیڈر اور جماعت اسلامی کے رہنما سیف الدین ایڈووکیٹ نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے حالیہ بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میئر کی گفتگو دراصل بوکھلاہٹ اور ناکامی کا کھلا اعتراف ہے،کراچی کو لوٹ کا مال سمجھنے والے خود پیپلز پارٹی کے...
جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فنکشنل لیگ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں سیوریج کا نظام مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے، سڑکیں کھنڈرات بن چکی ہیں، تعلیمی ادارے زبوں حالی کا شکار ہیں اور صحت کی بنیادی سہولیات ناپید ہو چکی ہیں، شہریوں کو پینے کے صاف...
اسلام ٹائمز: الزامات کے مطابق جیفری ایپسٹین اور ان کی ساتھی گھسلین غریب یا مجبور خاندانوں کی لڑکیوں کو پیسوں کا لالچ دے کر اپنے پاس بلاتے اور پھر انہیں طاقتور افراد کے سامنے پیش کرتے۔ دعوؤں کے مطابق، ایپسٹین ان طاقتور شخصیات کی خفیہ ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے کے لیے استعمال...
—فائل فوٹو صوابی میں کھلی کچہری کے دوران ایس ایچ او کی جانب سے خواتین سے متعلق نامناسب بیان دینے پر کارروائی کی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے مطابق سٹی پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او عبدالعلی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ صوابی: کشتی ڈوب گئی، 3 بچیوں کی لاشیں نکال لی گئیںخیبر...
واشنگٹن میں پیر کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکا نے بھارت کی مصنوعات پر عائد ٹیرِف کو 25٪ سے کم کرکے 18٪ کر دیا ہے۔ اس فیصلہ کا تعلق ایک وسیع دوطرفہ تجارتی معاہدے سے ہے جس میں بھارت نے روس سے تیل خریدنے کو روکنے کا عہد کیا ہے،...
راجہ ناصر عباس— فائل فوٹو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی پاپولر سیاسی لیڈر ہیں کوئی مانے نا مانے دنیا مانتی ہے، دنیا میں غیر پاکستانی بھی بانیٔ پی ٹی آئی کا پوچھتے ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے راجہ ناصر...
پاکستان کے معروف ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے کرکٹ کے ساتھ ساتھ اب گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر فواد عالم نے پاکستان ٹیم کے لیے ورلڈ کپ گانا ’کرکٹ جنون‘ بنا لیا ہے جس کا ٹیزر اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ پر جاری کردیا۔ فواد عالم کے مطابق ’کرکٹ جنون...
جنسی اسمگلنگ کی دنیا کے بدنام زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق تحقیقات کے سلسلے میں حال ہی میں جاری ہونے والی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ 2013 کی ایک اندرونی سفارتی ای میل میں اقوامِ متحدہ کی ایک سابق عہدیدار نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو ’لندن...
نگران وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی گلگت بلتستان نے کہا کہ ٹیلی مواصلات کے شعبے میں عوام کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جا رہے ہیں۔ انٹرنیٹ کی رفتار کو تیز کرنے کیلئے کوششیں ہو رہی ہیں اس بارے میں عوام کو عوامی شکایات دور کی جائیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے کی تحقیقات کے دوران چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں، جہاں پولیس کو میزنائن، فرسٹ اور سیکنڈ فلور کی مکمل سی سی ٹی وی ویڈیوز دستیاب نہیں ہو سکیں۔تحقیقات کرنے والی انکوائری کمیٹی نے آتشزدگی کے ابتدائی 20 منٹ کی فوٹیجز حاصل...
عالمی یوم حجاب:ڈھاکا یونیورسٹی میں سیکرٹری کیفے ٹیریا ام سلمیٰ و دیگر کی قیادت میں حجاب ریلی نکالی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف ر پورٹر) پی ٹی آئی کے کارکنوں کی غیرقانونی گرفتاریوں کے معاملے پر سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع۔یہ قرارداد پی ٹی آئی کے ایم پی اے محمد اویس نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریوں اور نظربندی کے خلاف جمع کرائی ۔قرارداد میں سندھ پولیس کی جانب سے سیاسی بنیاد پر...