2026-07-24@15:21:39 GMT
تلاش کی گنتی: 12112
«بنیادی ٹیرف میں کمی»:
سٹی 42 : وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان کی آسٹریلیاء کے خلاف ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز میں کلین سویپ پر قوم کو مبارکباد دی گئی ہے۔ وزیراعظم نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی کی پزیرائی کی، کہا کہ کرکٹ ٹیم نے انتہائی شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹی ٹونٹی سیریز...
اسلام آباد/لاہور :(نیوزڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی پاکستان کی آسٹریلیاء کے خلاف ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز میں کلین سویپ پر قوم کو مبارکباد۔ وزیراعظم کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی کی پزیرائیکرکٹ ٹیم نے انتہائی شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹی ٹونٹی سیریز کے تمام...
پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں میچ میں 111 رنز سے شکست دے کر وائٹ واش کر دیا۔ پاکستان نے آخری بار آسٹریلیا کے خلاف 2018 میں 0-3 سے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتی تھی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم 208 کے تعاقب میں 96 رنز پر ڈھیر...
قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور شاندار سنگِ میل عبور کرلیا۔ بابراعظم نے سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر کے بھارتی اسٹار ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ یہ بھی پڑھیں: بابراعظم اور محمد رضوان کے ون ڈے ریکارڈز پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: تیسرےٹی 20 میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف دے دیا۔قذافی اسٹیڈیم میںپاکستان نےتیسرے اور آخری میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنائے۔ صائم ایوب 56 رنز...
لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کے خلاف حاصل کی گئی کامیابی نے بھارت کو شدید تکلیف میں مبتلا کر دیا ہے، اسی لیے وہ پراکسیز کے ذریعے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تاہم سیکیورٹی ایجنسیاں...
پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے مسلح افراد کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو کسی صورت جگہ نہیں ملنی چاہیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو...
قیامِ امن کیلئے سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں ، چوہدری شجاعت حسین ch shujat hussain WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز) پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ تیراہ کے متاثرین میں 4 ارب روپے کی تقسیم کے معاملے میں صوبائی...
دہشتگردوں نے 12 مختلف مقامات پر بزدلانہ حملے کیے، بروقت اور مؤثر کاروائی کے نتیجے میں تمام حملے ناکام ، حملہ آوروں کا تعاقب اور جوابی کارروائیوں کا سلسلہ تا حال جاری ،سکیورٹی ذرائع گوادر میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی، 11 معصوم بلوچ مزدور بے دردی سے شہید،5 مرد، 3 خواتین اور...
لاہور (نیوز ڈیسک) سی سی پی او لاہور نے بسنت کیلئے مختص چھتوں کے مالکان سے ایس اوپیز پر عملدرآمد کیلئے شورٹی بانڈز لینے کا حکم دے دیا۔ سی سی پی اولاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیرصدارت بسنت کے پُرامن انعقاد سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں بسنت کے محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے...
نئی دہلی: امریکا میں بدنامِ زمانہ جنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق سامنے آنے والی نئی دستاویزات میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا نام سامنے آنے پر بھارت میں سیاسی تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیراعظم مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے...
امریکا کی وزارتِ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی جیفری ایپسٹین سے متعلق تازہ دستاویزات میں ایک ای میل میں بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کا نام سامنے آنے کے بعد بھارت میں سیاسی ہلچل مچ گئی ہے، جبکہ نئی دہلی نے ان دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ یروشلم پوسٹ کے مطابق،...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) جنوبی ایشیاء کا سب سے پہلا اور جدید ترین پنجاب سائنس انکلیو قائم، ایگریکلچر ٹیسٹنگ، ڈرگ ٹیسٹنگ اور فوڈ ٹیسٹنگ کی ہائی ٹیک لیب ایک ہی چھت تلے ممکن ہوگی۔ وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کاباقاعدہ افتتاح کر...
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع پاکستان انٹرنیشنل اسکول انگلش سیکشن میں سالانہ اسپورٹس گالا انتہائی جوش و خروش اور شاندار انداز میں منعقد ہوا۔ اس رنگا رنگ تقریب میں طلبا و طالبات نے مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں بھرپور شرکت کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ اسپورٹس گالا کے دوران کرکٹ، فٹ بال،...
بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے متعدد حملے ناکام بنا دیے گئے ہیں، سیکیورٹی فورسز کی اگلے روز کی کارروائیوں کے دوران 67 دہشت گرد مارے جا چکے ہیں جب کہ دو روز میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی تعداد 108 سے زائد ہو چکی ہے، دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے سیکیورٹی اداروں اور...
پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں حکومت سے اتحاد وقت کی اہم ضرورت تھا، کیونکہ پارٹی نے سیاست کے بجائے ریاست کے مفاد کو ترجیح دی، اتحاد میں شامل جماعتوں کے درمیان چھوٹی موٹی شکایات ہوتی رہتی ہیں، تاہم مجموعی طور...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بلوچستان میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ مسلح عناصر کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن دہشتگردی اور دہشتگردوں کے لیے کسی قسم کی گنجائش نہیں ہونی چاہیے، اس ناسور کے خلاف متحد ہونا ناگزیر ہے۔ پاکستان تحریک...
فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے بلوچستان میں 12 مقامات پر حملے ناکام بنادیے گئے، سیکیورٹی فورسز نے صوبے میں مجموعی طور پر 108 دہشتگردوں کا جہنم واصل کردیا، جبکہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے 10 جوان شہید ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کا تعاقب کر کے مزید آپریشنز جاری ہیں، گزشتہ دو...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی کارکردگی سے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔ وہ بطور کپتان پاکستان کے لیے تیز ترین نصف سنچری بنانے والوں کی فہرست میں دوسری نمبر پرآگئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: چاہتے ہیں کہ 0-2 سے کامیابی کو بھلا کر ہر...
بھارت کے سابق کپتان کپل دیو نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 15 فروری کولمبو میں شیڈول میچ سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر سے پوچھا گیا تھا کہ سیاسی کشیدگی کے دوران دونوں ٹیموں کو آپس...
بھاری امریکی ٹیرف اور چاہ بہار منصوبے سے دستبرداری مودی کی ناکام خارجہ پالیسی کا واضح ثبوت ہے، برطانوی اخبار
بھاری امریکی ٹیرف اور چاہ بہار منصوبے سے دستبرداری مودی کی ناکام خارجہ پالیسی کا واضح ثبوت ہے، برطانوی اخبار WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز ممبئی(آئی پی ایس )برطانوی جریدے دی ٹیلی گراف کے مطابق بھارتی حکومت کی ناکام سفارت کاری اور کمزور معاشی پالیسیاں مودی کے ترقی اور علاقائی تسلط کے...
پاکستانی اسپنرز نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایک نیا کارنامہ سر انجام دے دیا۔ آسٹریلیا کے خلاف لاہور میں کھیلے گئے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں پاکستان نے نہ صرف 90 رنز سے بڑی فتح حاصل کی بلکہ سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری...
فائل فوٹو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آج جرگے نے تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف چارج شیٹ پیش کردی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے لوگوں کے ریلیف کے لیے کچھ نہیں کیا۔صوبائی حکومت نے 4 ارب روپے لوگوں کی...
بحریہ ٹا ئون کے ملک ریاض پاکستان میں مقدمات سے پریشان ، صحت بگڑنے لگی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز دبئی(آئی پی ایس )بحریہ ٹا ئون کے مالک ملک ریاض کی دبئی میں صحت بگڑنے لگی ۔ ذمہ دار ذرائع نے ڈیلی میل اردو کو بتایا کہ ملک ریاض پاکستان میں...
پاکستان کے اسپنرز نے ٹی20 کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار یہ کارنامہ انجام دیا کہ ایک میچ میں تمام 10 وکٹیں حاصل کرلیں، جبکہ پاکستان 7 سال بعد آسٹریلیا کو ٹی20 سیریز میں شکست دینے میں کامیاب رہا۔ مزید پڑھیں: دوسرا ٹی20: پاکستان نے آسٹریلیا کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام...
پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں آسٹریلیا کو 90 رنز سے ہرا دیا، سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )پاکستان نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2...
راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میگا مالیاتی سکینڈل کے آفٹر شاکس سامنے آگے چیف سیکرٹری پنجاب نے ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلمپنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضی کو عہدے سے ہٹا دیاکمشنر راولپنڈی عامر خٹک کو ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کنزہ مرتضی...
میگا مالیاتی اسکینڈل: ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ہٹا دی گئی، کمشنر عامر خٹک کو اضافی چارج
راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کے میگا مالیاتی اسکینڈل کے بعد چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے ڈائریکٹر جنرل کنزہ مرتضی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ کمشنر راولپنڈی عامر خٹک کو آر ڈی اے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کنزہ مرتضی کو اب ڈائریکٹر جنرل بارانی ایریا...
سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر تشدد کے الزم میں ایس پی سٹی اور ایس ایچ او کو ملزم قرار دے دیا گیا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس کی انکوائری رپورٹ میں ایس پی سٹی بلال اور ایس ایچ او بھاٹی زین کو سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر تشدد کا ملزم قرار دے دیا گیا۔ یہ انکوائری رپورٹ ایڈیشنل آئی جی عمران محمود، ڈی آئی جی ناصر عزیز ورک اور...
پاکستان نے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کے لیے 199 رنز کا ہدف طے کر دیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنائے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 199 رنز کا مہلک ہدف دے دیا ہے، کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اپنی ٹیم کو ایک مضبوط آغاز فراہم کیا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری تین...
تازہ اطلاعات کے مطابق، فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے بلوچستان میں 12 مقامات پر حملے ناکام بنا دیے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے مجموعی طور پر 108 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، تاہم پولیس اور دیگر سیکیورٹی اہلکاروں کے 10 جوان اس کارروائی میں شہید ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کا تعاقب جاری ہے اور گزشتہ...
وزیراعظم شہباز شریف نے فوڈ سیفٹی اور برآمدی معیار کو بہتر بنانے کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ خوراک، زرعی اجناس اور ادویات کے لیے ایک مربوط اور خودمختار ریگولیٹری ادارہ وقت کی اہم ضرورت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بابر اعظم کے آؤٹ ہونے کے فیصلے نے میچ کے فوری بعد کرکٹ حلقوں میں شدید بحث کو جنم دے دیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شائقین کرکٹ، سابق کھلاڑیوں اور تجزیہ کاروں کی بڑی تعداد نے اس فیصلے...
سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں سے بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد بدحواس ہو چکے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی مؤثر اور بروقت کارروائیوں کے باعث بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ سندھ حکومت کے ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد حملوں کو ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز...
امریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گزشتہ ایڈیشن کے 10 کھلاڑیوں سمیت 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت ایک مرتبہ پھر مونانک پٹیل کریں گے۔ کپتان مونانک پٹیل کے علاوہ جَیسی سنگھ، اینڈریز غوث، ملند کمار، شایان جہانگیر، ہرمیت سنگھ، نوستھش کینجیگے، شیڈلی وان...
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وسیم جونیئر کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔ترجمان پاکستان ٹیم کے مطابق وسیم جونیئر کو آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے ریلیز کر دیا گیا، انہیں آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے بقیہ دو میچز سے ریلیز کیا گیا ہے۔پاکستان ٹیم 15 رکنی کھلاڑیوں کے...
امریکا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت ایک بار پھر مونانک پٹیل کو سونپی گئی ہے۔ اسکواڈ میں گزشتہ ایڈیشن کے 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا گیا ہے، جو ٹیم مینجمنٹ کے اعتماد کا اظہار ہے۔ کپتان مونانک پٹیل کے...
سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے حملوں کے جواب میں آپریشن ،جہنم واصل کیے جانیوالے دہشتگروں کی تعداد 58 ہو گئی
لاہور ( طیبہ بخاری سے ) سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے حملوں کے جواب میں آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ مختلف لوکیشنز پر کی جانے والی follow up کاروائیوں میں جہنم واصل کیے جانے والے دہشتگروں کی تعداد 58 ہو چکی ہے۔ سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے 10 شہداء کے...
مریم نواز—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں ڈیجیٹل انقلاب کا آغاز ہو چکا ہے، پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا قیام عوامی خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔پاکستان کی پہلی ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ادارے کے...
سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائیوں میں اب تک 37 مزید دہشتگرد ہلاک کیے جا چکے ہیں۔ کارروائیاں جاری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حملہ کرنے والے 37 دہشتگردوں کو ہلاک کر...
عثمان ارشد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فوڈسکیورٹی،حفظان صحت کےمعیارکویقینی بنانےکیلئےاتھارٹی کاقیام اہم اقدام ہے، پنجاب ایگریکلچر،فوڈاینڈڈرگ اتھارٹی کامنصوبہ قوم کی بہت بڑی خدمت ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے فوڈسکیورٹی ادارے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ادارےکےقیام میں وزیراعلیٰ مریم نوازکاکردارقابل ستائش ہے۔ انہوں نے کہا کہ خوراک، ادویات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: بلوچستان میں امن و امان تباہ کرنے کی ایک اور بڑی کوشش سیکورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے باعث ناکام بنا دی گئی۔میڈیا رپورٹس میں سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ شب فتنۃ الہندوستان سے منسلک دہشتگرد عناصر نے صوبے کے مختلف اضلاع میں بیک وقت...
بلوچستان: فورسز کی بروقت کارروائیاں، بی ایل اے کے حملے ناکام، کئی دہشت گرد جہنم واصل WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز کوئٹہ: (آئی پی ایس) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بی ایل اے سے وابستہ غیر ملکی سرپرستی یافتہ دہشت گرد نیٹ ورک کی جانب سے دہشت گردی کی ناقص منصوبہ...
اسلام آباد ( ملک نجیب) اسلام آباد میں ڈیجیٹل گورننس کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ای-سٹیمپنگ کا نظام کامیابی سے نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد اسٹامپ پیپرز کے حوالے سے ہونے والی جعل سازی کے امکانات تقریباً ختم ہو گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن نے...
آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوق بیرقدار اوغلو نے جنرل ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی اور عسکری تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے لیے پاکستان کے کٹ کی رونمائی منسوخ کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت یا بائیکاٹ کا فیصلہ کٹ کی رونمائی کی منسوخی کا سبب ہوسکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: بنگلہ دیشی مؤقف کی حمایت، پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو باضابطہ...
امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جمعے کو جاری کیے گئے نئے عدالتی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک کے بدنام زمانہ فنانسر اور جنسی جرائم میں سزا یافتہ مجرم جیفری ایپسٹین کے ساتھ تعلقات پہلے سمجھے جانے سے کہیں زیادہ اور خوشگوار نوعیت کے تھے۔ ان...