2026-07-24@15:21:38 GMT
تلاش کی گنتی: 12112
«بنیادی ٹیرف میں کمی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش میں عام انتخابات کا عمل زور و شور سے جاری ہے، جس میں ملک بھر کے 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنی رائے دے رہے ہیں۔الیکشن میں ملک کے 299 حلقوں میں صبح 7:30 بجے سے پولنگ کا آغاز ہوا جو شام 4:30 بجے تک جاری رہے گا۔...
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف میچ سے قبل فلڈ لائٹس میں پریکٹس کا موقع نہیں دیاگیا: نمیبیا کےکپتان کا شکوہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نمیبیا کرکٹ ٹیم کے کپتان گیرہارڈ ایراسمس نے بھارت کے خلاف دہلی میں شیڈول میچ سے قبل رات کے وقت پریکٹس کی سہولت نہ ملنے پر تشویش ظاہر کی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چونکہ بھارت کے خلاف میچ رات میں کھیلا جانا ہے، اس لیے کھلاڑیوں کو فلڈ لائٹس...
ڈھاکا: ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پردستی بم دھماکا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز ڈھاکاکےضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پردستی بم دھماکا ہوا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ضلع گوپال میں قائم پولنگ استیشن میں دستی بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال...
دہلی (ویب ڈیسک) نمیبیا کرکٹ ٹیم کے کپتان گیرہارڈ ایراسمس نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ سے قبل انہیں فلڈ لائٹس میں پریکٹس کا موقع فراہم نہیں کیا گیا۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت سے میچ رات کے وقت شیڈول ہونے کے باوجود انہیں...
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان حالیہ سفارتی روابط میں پیش رفت نے کراچی میں طویل عرصے سے آباد بنگالی کمیونٹی، بالخصوص موسیٰ کالونی جیسے علاقوں (جسے ’منی بنگلہ دیش‘ بھی کہا جاتا ہے) کے رہائشیوں میں سکون اور امید کی نئی لہر پیدا کر دی ہے۔ کمیونٹی کے افراد کا کہنا ہے کہ دوطرفہ...
سیاست سے فوج کا کوئی لینا دینا نہیں ہے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا پڑے گا پاکستان کے اندر تمام اسپانسرڈ دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، میڈیا نمائندگان سے ملاقات سیکیورٹی ذرائع نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے پاک فوج کے حوالے سے حالیہ بیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) نارتھ کراچی کے پاور ہاؤس چورنگی کے قریب اینٹی انکروچمنٹ ڈیپارٹمنٹ اور کے الیکٹرک کے عملے کے درمیان تلخ کلامی کے باعث جھگڑا ہو گیا، جس دوران دونوں اداروں کے عملے کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔عینی شاہدین کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان جھگڑا اس قدر شدت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوام ے مفادات کی نہیں اپنے مفادات کی سیاست کر رہی ہے کراچی سمیت پورے سندھ کے کرپشن اور لوٹ مار ہورہی ہے جہاں عوام کو بنیادی سہولتیں حاصل نہ ہو وہاں پر ای چلان کے نام...
لاہور: سیکیورٹی ذرائع نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے پاک فوج سے متعلق حالیہ بیان کو افسوسناک اور حقائق کے برعکس قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور اس کا کردار صرف قومی سلامتی تک محدود ہے۔ لاہور میں میڈیا نمائندگان سے غیر رسمی گفتگو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے امیر ضلع وسطی سید وجیہ حسن اور ٹاؤن چیئرمین ناظم آباد سید محمد مظفر کے ہمراہ ناظم آباد ٹائون کے تحت ناظم آباد نمبر 1 میں راشد منہاس ایجوکیشنل کمپلیکس او ر 1ہزار گھروں کو پانی کی فراہمی کے لیے قائم پمپنگ اسٹیشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-01-16 احمد آباد،ممبئی(مانیٹر نگ ڈ یسک ) ٹی 20 ورلڈکپ کے 13 ویں میچ کے دوسرے سپر اوور میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو شکست دے دی۔ بھارت کے شہر احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-01-8 ڈھاکا (نمائندہ خصوصی )بنگلادیش کے الیکشن کمشنر بریگیڈیئر (ر) ابوالفضل محمد ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں 10 نئی سیاسی جماعتیں ابھر کر سامنے آئی ہیں اور 45 لاکھ نئے ووٹرز ہیں۔بنگلادیش کے الیکشن کمشنر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے...
ریلی سے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا صغیر عباس جوادی نے کہا کہ اگر سیکیورٹی اداروں کو یہ پتہ چل سکتا ہے کہ دہشت گرد کہاں سے آیا تھا تو یہ علم کیوں نہ ہوا کہ وہ دارلحکومت میں کیسے آیا، سیکیورٹی ادارے اپنی ذمہ داریوں سے غفلت کا شکار ہیں، دہشتگرد ملک میں...
5 اگست 2024 سابق وزیراعظم بنگلہ دیش حسینہ واجد کا حکومت میں آخری دن تھا جب پُرتشدد مظاہروں کے بعد حسینہ واجد کے 15 سالہ اقتدار کا خاتمہ ہوگیا، اور ایک عبوری نظام نے اس کی جگہ لی جس کی سربراہی گرامین بینک چھوٹے قرضوں سے شہرت پانے والے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس...
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر کامران ٹیسوری نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان عالمی برآمدات میں مزید نمایاں مقام حاصل کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی قیادت میں معرکہ حق جیت سکتے ہیں تو معرکۂ ترقی بھی ضرور جیتیں گے۔ تفصیلات...
اسلام آباد: سیکیورٹی ذرائع نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے پاک فوج کے حوالے سے حالیہ بیان کو انتہائی افسوس ناک اور جھوٹ پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست سے فوج کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا نمائندگان سے سیکیورٹی عہدیدار نے ذرائع کی ملاقات کی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جو لوگ انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں وہ ان پر اثر انداز نہیں ہو سکتے۔ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا” میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ سیاست مشکلات کا نام ہے اور انہوں نے اپنی سیاسی زندگی میں...
کولمبو(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ سی کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے دی۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔...
محمود اچکزئی کا فوج سے متعلق بیان من گھڑت، فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، سیکیورٹی ذرائع نے واضح کردیا
سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود اچکزئی کا پاک فوج سے متعلق بیان انتہائی افسوس ناک اور جھوٹ پر مبنی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ کسی بھی قسم کی بات چیت کرنا تمام سیاسی جماعتوں کا استحقاق ہے تاہم سیاست سے فوج کا کوئی لینا دینا نہیں۔ بیان میں کہا...
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ڈیزائنگ کا اجلاس کالعدم قرار دینے کی سفارش کر دی۔ سینیٹ کی کمیٹی کا اجلاس چیئر پرسن بشری انجم بٹ کی صدارت میں ہوا ،جس میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ڈیزائنگ کی وائس چانسلر سے متعلق معاملات تفصیل سے زیر غور آئے۔...
کبھی مسلم لیگ ن تو کبھی پی ٹی آئی کے در پر بھٹکنے والے سیاستدان جاوید ہاشمی آج کل دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے کیوں کہ کوئی پارٹی ان پر اعتبار کرنے کے لیے تیار نہیں، اور یہی وجہ ہے کہ وہ اپنا سارا غصہ پاک فوج پر نکال رہے ہیں۔ جاوید ہاشمی کے حالیہ...
رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی ممبئی میں واقع رہائش گاہ کی سیکیورٹی وٹس ایپ میں وائس نوٹ کے ذریعے بھتے کے لیے دھمکی آمیز کال موصول ہونے کے بعد سخت کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دھرندھر کی کامیابی کے بعد رنویر سنگھ مشکل میں پھنس گئے ہیں اور وٹس...
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان برف پگھنے کی بات میں دور دور تک کوئی حقیقت نہیں، البتہ پی ٹی آئی میں برف پگھل رہی ہے جو پانی کی طرح رستہ بنا رہی ہے، یہی سیاست کا نام ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل...
راولپنڈی: (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور علی زمان ایڈووکیٹ کو مبینہ اغواء کے بعد رہا کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں ان کے جسم پر مبینہ تشدد کے واضح نشانات دیکھے جا سکتے ہیں۔ پی ٹی آئی نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے...
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور و سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں عملی طور پر مائنس ون ہوگیا ہے، 8 فروری شٹر ڈاؤن کی ناکامی اس کی مثال ہے، ان کے اپنے صوبے میں بھی شٹرڈاؤن ناکام ہوئی،پی ٹی آئی نے عمران خان کی سیاست کو ترک...
لاہور(نیوزڈیسک) میڈیا نمائندگان سے سیکیورٹی عہدیدار/ ذرائع کی ملاقات۔پاکستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خاتمے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا پڑے گا۔دہشت گردی کیخلاف جنگ صرف سیکیورٹی فورسز ، فوج، پولیس یا ایف سی کی جنگ نہیں بلکہ پوری قوم کی جنگ ہے۔دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کامیابی نیشنل ایکشن پلان پر...
یوتھ کانگریس کے سربراہ نے کہا کہ ابھی بھی ایپسٹین فائلوں میں بہت سے انکشافات ہونے ہیں، جنہیں جاری نہیں کیا جا رہا ہے، پورا بھارت جاننا چاہتا ہے کہ ایپسٹین فائلوں میں کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق جنرل منوج نروانے کی کتاب "فور اسٹارز آف ڈیسٹینی" اور "ایپسٹین فائلز" کے اردگرد جاری تنازعہ کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فرینڈ آف کورٹ کے طور پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والے وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ انہوں نے بانی کی صحت پر کوئی بیان نہیں دیا، ہرگز نہیں دیا، اگر کسی نے ان کے لفظ ’’ٹھیک‘‘ کی غلط تشریح کی ہے تو مس رپورٹنگ کی ہے۔...
فائل فوٹو فرینڈ آف کورٹ کے طور پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والے وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ انہوں نے بانی کی صحت پر کوئی بیان نہیں دیا، ہرگز نہیں دیا، اگر کسی نے ان کے لفظ ’’ٹھیک‘‘ کی غلط تشریح کی ہے تو مس رپورٹنگ کی ہے۔سلمان صفدر...
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور علی زمان ایڈووکیٹ کو مبینہ اغواء کے بعد رہا کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں .ان کے جسم پر مبینہ تشدد کے واضح نشانات دیکھے جا سکتے ہیں۔پی ٹی آئی نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
زرعی یونیورسٹی پشاور میں طلبہ گروپوں کے درمیان تصادم ہوا ہے، اور اس دوران فائرنگ کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ایم ایس ایف) کے 17 سے 18 طلبہ جو مختلف کالجوں اور یونیورسٹیوں سے آئے ہوئے تھے، وائس چانسلر سے ملاقات کے لیے پہنچے تاکہ امیر مقام کے...
بنگلہ دیش کے یوتھ اینڈ اسپورٹس ایڈوائزر آصف نذرول نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے بھارت نہ جانے کا فیصلہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور قومی کھلاڑیوں نے مشترکہ طور پر کیا۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ تنازع: بنگلہ دیش کے ساتھ زیادتی کا ازالہ کیا جائے، محسن...
پاک بھارت جنگ میں دس طیارے گرائے گئے تھے،امریکی صدر ٹرمپ کا نیا دعوی WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن (سب نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مئی میں ہونے والی مختصر جنگ کے دوران گرائے گئے طیاروں کی تعداد بڑھا کر 10کر دی ہے۔ اس سے قبل...
اسکرین گریب/ ایکس پشاور کی زرعی یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا ہوا، جس کے دوران شدید ہوائی فائرنگ کی گئی۔شدید ہوائی فائرنگ سے طلبہ اور اساتذہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔کمانڈنٹ یونیورسٹی کیمپس پولیس کا کہنا ہے کہ دو طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا ہوا، جھگڑے کے دوران ہوائی فائرنگ بھی ہوئی۔ پولیس...
ویب ڈیسک : گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کے رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کے سابق گورنر جلال حسین، سابق وزیراعلیٰ حاجی گلبر، سابق قائد حزب اختلاف شفیع، اور سابق وزرا فتح اللہ، شمس اللہ حق، حاجی شاہ بیگ اور دلشاد...
سانحہ ترلائی اسلام آباد کی شدید مذمت، الزہرا انٹرنیشنل قرآنک انسٹی ٹیوٹ کی افتتاحی تقریب کامیابی سے منعقد
سانحہ ترلائی اسلام آباد کی شدید مذمت، الزہرا انٹرنیشنل قرآنک انسٹی ٹیوٹ کی افتتاحی تقریب کامیابی سے منعقد WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد( )الزہرا انٹرنیشنل قرآنک اینڈ ماڈرن سائنسز انسٹی ٹیوٹ کی افتتاحی تقریب نہایت وقار، دینی جذبے اور فکری شعور کے ساتھ کامیابی سے منعقد ہوئی۔ اس تقریب میںصاحبزادہ...
عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کی سیاست میں پہلی مرتبہ آئی پی پی شامل ہو رہی ہے، استحکام پاکستان پارٹی گلگت بلتستان میں ترقی کیلئے بھرپور کام کرے گی، آئی پی پی کا سب سے بڑا منشور ترقی، خوشحالی اور روزگار کی فراہمی ہے، مختلف جماعتوں کے ساتھ میرا رابطہ ہوا ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ناشتہ ہو یا بیکنگ کی تیاری، انڈہ روزمرہ خوراک کا لازمی حصہ بن چکا ہے اور بیشتر گھروں میں اسے باقاعدگی سے استعمال کیا جاتا ہے۔اکثر ایسا ہوتا ہے کہ فریج میں کئی ہفتوں سے رکھے انڈوں کے بارے میں یہ تشویش پیدا ہو جاتی ہے کہ آیا وہ اب بھی قابلِ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فرینڈآف دی کورٹ سلمان صفدر نے کہا ہے کہ مجھے رپورٹ جمع کرانے کیلئے 12بجے تک کا وقت دیا تھا،میں نے رپورٹ جمع کرا دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان صفدر نے کہاکہ میں قابل ستائش سمجھتا...
افغانستان سے ٹی ٹی پی حملوں میں اضافہ، پاکستان کی انسدادی کارروائیاں دہشتگردوں کے لیے بڑی ناکامی، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل (UNSC) کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے پاکستان پر منظور شدہ دہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے حملے بڑھ گئے ہیں، جو اسلام آباد کی دہائیوں سے کی جانے والی شکایات کی تصدیق ہے کہ افغان سرحد کے پار دہشتگرد محفوظ پناہ گاہیں رکھتے ہیں۔...
اسلام ٹائمز: ایک عرب میڈیا آؤٹ لیٹ نے غزہ کے سانحات اور ایک امریکی مالیاتی اور جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے کیس کا حوالہ دیتے ہوئے اخلاقیات اور انسانی حقوق کی پاسداری کے حوالے سے مغرب اور امریکہ کے دوہرے معیارات کی نشاندہی کی۔ خصوصی رپورٹ: القدس العربی اخبار نے ایک نوٹ میں لکھا...
ویب ڈیسک :گلگت بلتستان کے سیاسی رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ گلگت بلتستان کےسابق گورنر راجا جلال، سابق وزیراعلیٰ حاجی گلبرخان، سابق قائد حزب اختلاف کیپٹن(ر) شفیع،سابق وزرافاتح اللہ خان،حاجی شاہ بیگ،شمس اللہ حق،مولاناسلطان رئیس،سابق وزیردلشاد بانو نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ صدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نےپارٹی...
برٹش کونسل نے اسٹڈی یو کے ایلومنائی ایوارڈز 2026 پاکستان میں نمایاں سابق طلبہ کو اعزاز سے نواز دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز لاہور، برٹش کونسل، جو ثقافتی تعلقات اور تعلیمی مواقع کے فروغ کے لیے برطانیہ کا بین الاقوامی ادارہ ہے، نے حال ہی میں لاہور کے آواری ہوٹل...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم راولپنڈی نے اپنی ریٹینشنز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تاریخ کی سب سے مہنگی ٹیم بننے والی راولپنڈی نے محمد رضوان کو پلاٹینم کیٹیگری میں 5 کروڑ 60 لاکھ روپے کے عوض برقرار رکھا ہے۔ ڈائمنڈ کیٹیگری میں انگلینڈ کے سیم بلنگز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک ویڈیو شیئر کی جس کے بارے میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ انٹارکٹکا سے اسٹارلنک کے ذریعے لائیو اسٹریم کی گئی ہے۔ تاہم، ایکس کی کمیونٹی نوٹس نے وضاحت کی کہ ویڈیو اصل میں پیٹاگونیا (جنوبی امریکا) کی...