2025-07-27@06:34:12 GMT
تلاش کی گنتی: 423
«فلائی ناس»:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2025ء) وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیرتارڑ نے کہاہے کہ بار ایسوسی ایشنز کی فلاح و ترقی حکومت کی ترجیح ہے۔(جاری ہے) ترجمان وزارت قانون و انصاف کے مطابق ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے جمعرات...
سٹی 42: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں ترقی، اصلاحات اور عوامی فلاح کا نیا سفر شروع ہو چکا ہے، کلینک آن ویلز منصوبہ: 92 لاکھ سے زائد افراد مستفید ہوئے ہیں ،صحت اور تعلیم سمیت تمام اہم شعبوں میں بہتری کے لیے مربوط اقدامات کیے گئے ہیں۔ عظمیٰ بخاری...
پنجاب حکومت کی جانب سے 5300 ارب روپے مالیت کا بجٹ پیش کیا گیا ہے، بجٹ میں ترقیاتی اخراجات کے لیے 1,240 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 47.2 فیصد زیادہ ہے۔ تعلیم کے شعبے کے لیے 21.2 فیصد اضافے کے ساتھ 811.8 ارب روپے اور صحت کے...
سٹی 42: پی آئی اے لاہور سے پیرس کا پانچ سال بعد فلائٹ آپریشن کل دوبارہ شروع کریگیلاہور سے پی آئی اے کی پیرس جانے والی پرواز میں 300 سے زائد مسافر سوارہونگے، پی آئی کی پرواز 733کل دن 12بجے لاہور ایئرپورٹ سے پیرس کے لیے روانہ ہو گی،پی آئی اے افسر بھی لاہور سے...
اسلام آباد: صدر مملکت نے وزیراعطم شہباز شریف سے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں عام آدمی، خصوصاً محنت کشوں اور کم آمدنی والے طبقات کی فلاح و بہبود کو ترجیح دی جائے۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی، جس...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں عام آدمی، خصوصاً محنت کشوں اور کم آمدنی والے طبقات کی فلاح و بہبود کو ترجیح دی جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت آصف زرداری نے کہاکہ بجٹ میں تنخواہ دار، پینشنرز ، مزدور اور پسماندہ طبقات کے مسائل...
یہ واقعہ بظاہر فلمی لگتا ہے لیکن حقیقت میں یہ ایک دھوکہ دہی کی مثال بن گیا ہے جس میں ایک امریکی شخص نے خود کو جعلی فلائٹ اٹینڈنٹ ظاہر کرکے 120 بار مفت سفر کرڈالے۔ یہ شہری معروف ایئرلائنز کی یونیفارم اور شناختی کارڈز جعلی طریقے سے حاصل کرتا تھا اور خود کو "فلائٹ اٹینڈنٹ آف ڈیوٹی" ظاہر کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فلائٹ ریڈار نے امریکی فضائیہ کے تقریباً 30 طیاروں کے ایک غول کی تصویر جاری کی ہے جو مختلف یورپی ایئر بیسز پر پہنچے ہیں۔فلائٹ ریڈار کے مطابق، یہ طیارے، جن میں زیادہ تر KC-46A Pegasus اور KC-135 Stratotankers شامل تھے، رات گئے امریکا سے روانہ ہوئے اور یورپ پہنچنے کے بعد مختلف...
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث مشرقِ وسطیٰ کے فضائی سفر پر سنگین اثرات مرتب ہوئے ہیں، اور متعدد ممالک نے اپنے فلائٹ آپریشن معطل یا منسوخ کر دیے ہیں۔ سعودی ایئرلائن نے ایران اور عراق کے لیے آج اور 17 جون کو ہونے والی تمام پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ اسی...
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2025ء)ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے پاکستان میں فلائٹ آپریشن متاثر ہو رہا ہے، 16 پروازیں منسوخ ہو گئی ہیں اور متعدد تاخیر کا شکار ہیں۔(جاری ہے) کراچی سے جدہ، مشہد، بغداد اور تہران کی 8 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ فضائی حدود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ویب ڈیسک:ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے پاکستان میں فلائٹ آپریشن متاثر ہو رہا ہے، 16 پروازیں منسوخ ہو گئی ہیں اور متعدد تاخیر کا شکار ہیں۔ کراچی سے جدہ، مشہد، بغداد اور تہران کی 8 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے اسلام آباد سے نجف کی...
ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے پاکستان میں فلائٹ آپریشن متاثر ہو رہا ہے، 16 پروازیں منسوخ ہو گئی ہیں اور متعدد تاخیر کا شکار ہیں۔ کراچی سے جدہ، مشہد، بغداد اور تہران کی 8 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے اسلام آباد سے نجف...
مشہد شہر میں واقع حضرت امام رضا کا مقبرہ—فائل فوٹو ایران اسرائیل جنگ کے باعث ہزاروں پاکستانی زائرین ایران میں پھنس گئے۔ایران سے پاکستان آنے والی تمام فلائٹ کینسل ہو گئی ہیں، زائرین کے مطابق وہ واپسی کے انتظار میں ہیں۔پاکستانی زائرین کا کہنا ہے کہ تہران اور مشہد میں پاکستانی قونصلیٹ کا نمبر...
کراچی: ایران پر اسرائیلی جارحیت کے بعد ایرانی ایئر اسپیس کی بندش کے باعث پی آئی اے نے گلف ممالک سمیت ٹورنٹو اور پیرس جانے والی پروازوں کا فلائٹ پلان تبدیل کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق گلف جانے والی پروازیں اومان کی فضائی حدود استعمال کررہی ہیں، سعودی عرب، بحرین...
ایران پر اسرائیلی جارحیت کے بعد ایرانی فضائی حدود کی بندش کے باعث پی آئی اے نے خلیجی ممالک ، ٹورنٹو اور پیرس جانے والی پروازوں کا فلائٹ پلان تبدیل کر دیا۔قومی ایئرلائنز کے مطابق خلیجی ممالک ، ٹورنٹو اور پیرس جانیوالی پروازیں عمان کی فضائی حدود جبکہ سعودی عرب، بحرین اور یو اے ای...
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ خطے میں سکیورٹی صورتحال کے باوجود پاکستان کی فضائی حدود مؤثر طور پر استعمال ہو رہی ہے، اضافی فضائی ٹریفک کو معمول کے مطابق پیشہ ورانہ انداز میں سنبھالا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران پر اسرائیلی جارحیت کے بعد ایرانی ایئر اسپیس کی بندش کے...
کراچی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جون 2025)ایران پراسرائیلی حملے کے بعد قومی ائیرلائن (پی آئی اے)نے گلف ممالک سمیت دیگر پروازوں کا فلائٹ پلان تبدیل کر دیا،ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد ایرانی ایئر اسپیس کی بندش کے باعث پی آئی اے نے گلف ممالک سمیت ٹورنٹو اور پیرس جانے والی پروازوں کا فلائٹ پلان تبدیل کیا...
ایران پر اسرائیلی حملے: پی آئی اے نے فلائٹ پلان تبدیل کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 13 June, 2025 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس ) ایران پر اسرائیلی جارحیت کے بعد ایرانی ایئر اسپیس کی بندش کے باعث پی آئی اے نے گلف ممالک سمیت ٹورنٹو اور پیرس جانے والی پروازوں کا فلائٹ پلان تبدیل کر...
بھارتی طیارہ حادثے میں 241 مسافروں سمیت 294 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے اور ایک خاتون مسافر کو ٹریفک جام نے بچا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سرکاری ایئر لائن ایئر انڈیا کے احمد آباد میں گر کر تباہ ہونے والے بد نصیب طیارہ حادثے میں دو افراد خوش قسمتی سے بچ گئے۔ ایک...
بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا کے احمد آباد میں گرکر تباہ ہونے والے طیارے کی ایک مسافر خاتون صرف 10 منٹ لیٹ ہونے کی وجہ سے طیارے میں سوار نہ ہوسکی اور بچ گئیں۔ اس حادثے کے بعد خوش قسمت خاتون نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب ہونے کے بعد وہ...
صدر مملکت نے کشمیری وفد سے ملاقات کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر کی ترقی، خوشحالی اور خطے کے عوام کی فلاح کو اپنی ترجیحات میں شامل قرار دیتے ہوئے اس پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ اسلام ٹائمز۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز...
ویسے تو انسان کو وقت کی ہر حال میں پابندی کرنی چاہیے لیکن سرتوڑ کوشش کے باوجود اگر کبھی کہیں تاخیر ہوجائے تو اس پر سر پیٹنے کی بجائے اسے خدا کی مصلحت ہی سمجھنا احسن عمل ہوتا ہے۔ ایسا ہی کچھ احمد آباد میں تباہ ہوجانے والے ایئر انڈیا کے طیارے کی ایک خاتون...
قرآن مجید کی تلاوت ناصر الحسینی نے جبکہ حدیث کساء و دعائے توسل کی تلاوت اور نوحہ خوانی کی سعادت شاعر اہلبیتؑ ناصر آغا نے حاصل کی۔ ہفتہ وار مرکزی اجتماعی دعا میں مومنین و مومنات نے شرکت کی۔ اس موقع پر تبرک بھی تقسیم کیا گیا۔ دعا کے اختتام پر شہداء و تمام مرحومین...
ایئر انڈیا کا لندن کے گیٹوک ایئرپورٹ جانے والا مسافر طیارہ جمعرات کے روز بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد سے روانگی کے چند منٹ بعد حادثے کا شکار ہو گیا، طیارے میں گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی سمیت 242 مسافر سوار تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ ٹیک آف کے 10...

بجٹ عوامی فلاح کے بجائے بین الاقوامی مالیاتی اداروں کی شرائط کو پورا کرنے کی ایک مشق معلوم ہوتا ہے، اسد قیصر
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کے سابق سپیکر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے ایک ایسا بجٹ پیش کیا ہے جس سے عوام کی زندگیاں مزید اجیرن ہو جائیں گی۔ اس بجٹ میں ای کامرس جیسے ابھرتے ہوئے شعبے پر مزید ٹیکسز عائد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا نے قربانی پراجیکٹ 2025 کے تحت عید الاضحیٰ کے موقع پر ایک شاندار اور وسیع پیمانے پر فلاحی سرگرمی کا اہتمام کیا، جس کے ذریعے لاکھوں ضرورت مند افراد تک قربانی کا گوشت پہنچایا گیا۔اس سال، فاؤنڈیشن نے نہ صرف سنت ابراہیمی کی ادائیگی میں اپنا کردار ادا...
بیجنگ :چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی ، جس میں نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن ، وزارت تعلیم ، وزارت شہری امور ، وزارت خزانہ ، انسانی وسائل اور سماجی تحفظ کی وزارت ، اور نیشنل ہیلتھ کمیشن کے متعلقہ ذمہ داران نے لوگوں کے ذریعہ معاش کی...
پاکستان کے حجاج کی وطن واپسی کا آپریشن منگل سے شروع ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: کامیاب حج سیزن پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا مملکت کو خراج تحسین فلائٹ آپریشن میں سرکاری اسکیم کے 88 ہزار 390 حاجیوں کو 342 پروازوں کے ذریعے وطن لایا جائے گا جس میں پی آئی اے، پاکستان...
کلیم اختر :عیدالاضحیٰ کے موقع پر مختلف مذہبی اور فلاحی تنظیمیں قربانی کی کھالیں جمع کرنے میں مصروف ہیں۔ مساجد، مدارس اور فلاحی اداروں کے رضاکار مختلف علاقوں میں متحرک ہیں اور گھر گھر جا کر قربانی کی کھالیں وصول کی جا رہی ہیں۔ کھالوں کی بروقت ترسیل کو یقینی بنانے کے لیے گاڑیوں کا...
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2025ء) ٹھوکر نیازبیگ فلائی اوور پر پیش آنے والے ہولناک ٹریفک حادثے میں تیز رفتار کنٹینر نے تین موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا، ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے۔(جاری ہے) پولیس ترجمان کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا...
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کی دورے کے دوران ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے۔ ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور مسلم اُمہ کی فلاح پر گفتگو ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق...
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2025ء) وفاقی وزیرِ قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بدھ کو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی مجلسِ عاملہ نے ملاقات کی۔ ترجمان وزارت قانون و انصاف کے مطابق ملاقات میں سپریم کورٹ لائرز ہائوسنگ پروجیکٹ سے متعلق پیشرفت اور دیگر امور...
قیصر کھو کھر: ہوائی اڈوں ،ایئربیسز کےگردونواح 15 کلومیٹر تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی،دفعہ 144 کے تحت کبوتربازی، آتش بازی پر مکمل پابندی عائد کر دی،ڈرون/ لیزر لائٹ کے استعمال اور آلائشیں پھینکنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ صوبہ بھر میں پابندیوں کا اطلاق 5 جون سے 20 جون تک ہوگا۔اطلاق پاک...
چینی کمپنی کا پاکستان میں بچوں کے فلاحی مرکز کو سامان کا عطیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 June, 2025 سب نیوز اسلام آباد(شِنہوا)چائنہ سٹیٹ کنسٹرکشن انجینئرنگ کارپوریشن لمیٹڈ(سی ایس سی ای سی) کی پاکستان شاخ نے اسلام آباد میں بچوں کے فلاحی مرکز کو سامان عطیہ کیا ہے۔ یہ سامان عالمی یوم اطفال اور مرکز...

پیرس:پاکستان پبلک ہیلپ فاؤنڈیشن کے تعاون سے انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کی کامیاب فنڈ ریزنگ تقریب کا انعقاد
پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) پیرس میں پاکستان پبلک ہیلپ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کی فنڈ ریزنگ تقریب منعقد ہوئی، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معزز افراد نے شرکت کی اور دل کھول کر عطیات دیے۔ یہ تقریب خدمتِ انسانیت کے بے لوث...
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 2 جون 2025ء)پیرس میں پاکستان پبلک ہیلپ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کی فنڈ ریزنگ تقریب منعقد ہوئی، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معزز افراد نے شرکت کی اور دل کھول کر عطیات دیے۔ یہ تقریب خدمتِ انسانیت کے بے لوث...

امریکا میں جعلی شناخت پر20سال سے مقیم کولمبین خاتون پر جعل سازی‘فلاحی پروگراموں کے فنڈزسے استفعادہ کرنے کے الزامات
واشنگٹن(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 28 مئی ۔2025 )امریکی محکمہ انصاف نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں غیر قانونی طور پر رہنے والی کولمبیا کی ایک خاتون دو دہائیوں سے جعلی شناخت کے ساتھ ملک میں رہ رہی تھی اور اس نے وفاقی قوانین کے تحت شہریوں کے لیے مخصوص فلاحی مراعات فنڈز سے4لاکھ...