2025-11-25@13:01:12 GMT
تلاش کی گنتی: 20477

«مقابلہ حسن قرأت»:

    پاکستان کی وفاقی حکومت نے سائبر سیکیورٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے وفاق کی سطح پر ایک سائبر سیکیورٹی اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  یہ اتھارٹی ’اہم قومی انفراسٹرکچر‘ کے لیے سائبر سکیورٹی اقدامات تجویز کرے گی اور ملک میں سائبر سکیورٹی کو نافذ کرنے میں مرکزی کردار...
    فوٹو: جیو نیوز/اسکرین گریب پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر حملہ کرنے والے تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی ہے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کرنے والے ہلاک تینوں دہشت گرد افغانی تھے۔دوسری جانب فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔  پشاور، دہشتگردوں کا ایف...
    اپنے بیان میں پی ٹی آئی رہنماء غفار کاکڑ نے کہا کہ عمران خان کی بہنوں پر حملہ کرنیوالوں نے پوری قوم کی خواتین کی عزت کو مجروح کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن غفار خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں پر حملہ...
    ایم کیوایم (پاکستان )نے ای چالان کے نام پر بھاری جرمانے وصول کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایم کیو ایم کی طرف  سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  کراچی کی عوام ای چالان کے نام پر وصول کی جانے والی بڑی رقم سے بہت پریشان ہے جبکہ غریب...
    پشاور: ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر حملہ  کرنے والے دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آج پیر کی صبح 8 بجے کے بعد ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ کیا گیا، جسے بروقت جوابی کارروائی کے  ذریعے ناکام بنا دیا۔ حملے میں ایک خودکش بمبار نے خو د کو...
    میاں بیوی کا جگھڑا کے بعد شوہر بہانہ بناکر بچے کو ایران لے گیا، سندھ ہائیکورٹ نے درخواست پر وفاقی سیکریٹری داخلہ کو باپ بیٹے سے متعلق معلومات فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ میں بیٹے کو بہانے سے ایران لیجانے کیخلاف درخواست کی ہوئی۔ درخواستگزار فرح ظفر کے وکیل سہیل حمید ایڈووکیٹ نے موقف...
     دورِ نایاب: لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے اپنے ملازمین کو ایمپلائز کوٹہ کے تحت پلاٹ دینے کا عمل شروع کر دیا ہے۔  اس فیصلے کے مطابق وہ ملازمین جو کم از کم 10 سال سروس مکمل کر چکے ہیں، انہیں ایل ڈی اے سٹی میں پلاٹس الاٹ کیے جائیں گے۔ ایل ڈی اے...
    ---فائل فوٹو  وفاقی آئینی عدالت کی جانب سے چاروں صوبوں میں رجسٹریاں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی آئینی عدالت کے جج جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ ابھی ٹرانزیشن کے مرحلے میں ہیں، آئینی عدالت کی صوبوں میں رجسٹریاں قائم کی جائیں گی۔جسٹس عامر فاروق کا کہنا ہے کہ آئینی عدالت...
    پشاور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن) ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سکیورٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ ہلاک تینوں دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے تھا،دہشتگردوں سے ہتھیار اور گولہ بارودی برآمد ہوا۔ مزید :
    حکومت نے وفاق کی سطح پر سائبر سکیورٹی اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائبر سکیورٹی اتھارٹی کے قیام کے لیے وزارت آئی ٹی نے سائبر سکیورٹی ایکٹ کا ابتدائی مسودہ تیار کرکے اسٹیک ہولڈرز کو مشاورت کے لیے بھیج دیا ہے۔وزارت آئی ٹی کے مطابق نیشنل سائبر سکیورٹی پالیسی ملک...
    ذرائع کے مطابق ترمیمی مسودہ جلد کابینہ کو منظوری کیلئے بھجوایا جائے گا، منظوری کے بعد محکموں کے اختیارات میں نمایاں تبدیلیاں ہوں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دینی مدارس کے انتظامی امور کی ازسرِنوء تقسیم کی تجاویز ایوان وزیراعلیٰ سے موصول ہوئی تھیں، ان تبدیلیوں کا مقصد محکماتی دائرہ کار کو واضح اور...
    ڈیرہ مراد جمالی کے قریب سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 مبینہ دہشتگرد زخمی ہو گئے۔ ڈان اخبار میں شائع خبر کے مطابق سرکاری حکام نے بتایا کہ مسلح افراد علاقے میں پہنچے اور ڈیرہ مراد جمالی کے قریب بینظیر بھٹو میڈیکل کالج کے زیر تعمیر کیمپس پر حملہ کر دیا۔ ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی نے بڑے نقصان سے بچا گیا۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے...
    وفاقی آئینی عدالت کی چاروں صوبوں میں رجسٹریاں قائم کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وفاقی آئینی عدالت کی چاروں صوبوں میں رجسٹریاں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس عامر فاروق نے بتایا کہ ملک بھر میں صوبائی رجسٹریاں...
    —فائل فوٹو گورنر خیبر پختوںخوا فیصل کریم کنڈی نے اعلیٰ حکام سے ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے کی تفصیلات طلب کر لیں۔گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے ایف سی ہیڈکوارٹر پر فتنہ الخوارج کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حملہ بیرونی پشت پناہی میں سرگرم خارجی دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی ہے۔انہوں نے...
    فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے زخمیوں کی جلد ازجلد صحتیابی کے لیے دعا کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز...
    اویس کیانی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر فتنہ الخوارج کے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے وطنِ عزیز کے خلاف بیرونی پشت پناہی میں سرگرم خارجی عناصر کی بزدلانہ کارروائی قرار دیا۔ پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر...
    کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں جمالی گوٹھ میں پولیس پر مشتعل افراد نے حملہ کیا جس سے پولیس موبائل کو نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مشتعل افراد نے ڈنڈوں سے حملہ کیا، فائرنگ بھی کی تاہم خوش قسمتی سے اہلکار محفوظ رہے۔ سہراب گوٹھ پولیس جمالی گوٹھ میں غیرقانونی افغانوں...
    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آج صبح تقریباً 8 بجے پشاور کے علاقے صدر، کوہاٹ روڈ پر واقع فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر پر فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں نے حملے کی ناکام کوشش کی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے کارروائی کا آغاز ہیڈکوارٹر کے مرکزی گیٹ پر خودکش دھماکے سے کیا۔...
    پشاور: ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا، جس میں تینوں دہشت گرد مارے گئے جب کہ ایف سی کے 3 اہلکار شہید ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر  پر خودکش حملے  کی ابتدائی تحقیقات سامنے آ گئی ہیں، جس کے مطابق خودکش...
    پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے ہیڈکوارٹرز پر دہشت گردوں نے خودکش حملہ کیا جسے الرٹ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، گیٹ پر خودکش دھماکے سے 3 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ ایف سی جوانوں کی فوری کارروائی میں خودکش بمبار سمیت 3 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔سی سی پی او پشاور...
    پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، 3 خودکش حملہ آور ہلاک ہوئے جبکہ 3 ایف سی اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید نے فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے...
    پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈکوارٹرز پر فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام بنادیا گیا، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دہشتگردوں کے حملے میں ایف سی کے 3 اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 3...
    اسلام آباد: ذرائع کے مطابق وزارتِ خزانہ آئندہ ماہ تک آئی ایم ایف کو بجٹ عملدرآمد کے نظام میں اصلاحات سے متعلق حتمی تجاویز تیار کرکے پیش کرے گی۔ بجٹ عملدرآمد کے طریقہ کار میں بہتری کیلئے آئی ایم ایف کے ٹیکنیکل وفد کے ساتھ مختلف اصلاحاتی تجاویز پر مشاورت...
    پشاور؛ ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ، 3 دہشتگرد مارے گئے، 3 اہلکار شہید WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز پشاور:(آئی پی ایس)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ کیا گیا، جس میں تینوں دہشت گرد مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک خودکش بمبار نے اپنے آپ کو...
    ویب ڈیسک:  وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی نے بڑے نقصان سے بچا گیا۔  وزیراعظم نے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد از جلد صحتیابی کی دعا کی۔...
    پشاور میں دہشت گردوں نے فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 3 خودکش حملہ آوروں نے فیڈرل کانسٹیبلری پر حملہ کیا، ایک خودکش حملہ آور نے خود کو مرکزی گیٹ...
    اسرائیلی جارحیت کیخلاف برسرپیکار حزب اللہ نے تصدیق کی ہے کہ اس کے اعلیٰ فوجی کمانڈر ہيثم علی طباطبائی، لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔ طباطبائی، جو تنظیم کے عسکری ونگ کے چیف آف اسٹاف تھے، اتوار کے روز جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ میں حزب اللہ کے...
    اسرائیل نے لبان کے ساتھجنگ بندی کے باوجود بیروت کے جنوبی مضافات میں فضائی حملے کے دوران عسکری تنظیم حزب اللہ کے اعلیٰ فوجی عہدیدار علی طباطبائی کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق حملہ حزب اللہ کے قائم مقام چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔...
    لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نواز شریف آج (پیر)کے روز اپنی زمین اپنا گھر پروگرام کے تحت تین مرلہ مفت پلاٹس کی فراہمی کی قرعہ اندازی کریںگے۔ تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی شریک ہوں گی ۔اپنی زمین اپنا گھر پروگرام کے تحت سکروٹنی کے بعد 3لاکھ50ہزار افرا...
    پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ کیا گیا ہے، جس کے بعد آپریشن جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس پی کینٹ نے ابتدائی طور پر بتایا کہ آج صبح ہونے والے دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا...
    ویب ڈیسک،پشاور میں دہشتگردوں نے فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز پر حملہ کر دیا۔ سی سی پی او پشاور کے مطابق صدر کے علاقے میں دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، پولیس اور دیگر نفری فوری روانہ کر دی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق  صدر روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر...
    ڈینز ٹریڈ سینٹر کے بالمقابل ایف سی ہیڈ کوارٹر پشاور صدر کے قریب مبینہ دھماکوں کی اطلاع، ریسکیو1122 ایمبولینسز موقع کی جانب روانہ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    کراچی: شہر قائد کے علاقے سہراب گوٹھ کے جمالی گوٹھ میں پولیس کو اس وقت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا جب شرپسند عناصر نے آپریشن کے دوران پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے اہلکاروں پر ڈنڈوں سے حملہ کیا اور فائرنگ بھی کی جس کے نتیجے میں...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے گلشن حدید میں اسٹیل ٹاؤن پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ چھیپا حکام کے مطابق زخمی ملزم کو فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">(1)رات خواب دیکھا کہ ایک پاکستانی عدالت میں کسی غریب کا مقدمہ پیش ہے۔ بنا کسی تگڑے وکیل، بغیر رشوت، جج نے ایک دو پیشیوں میں ہی انصاف کے تقاضوں کے عین مطابق فیصلہ سنا دیا۔ اس سے کیا ثابت ہوتا ہے؟ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ بعض خواب جھوٹے ہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئین کسی ریاست کا محض قانونی دستاویز نہیں ہوتا بلکہ وہ قومی بصیرت، اجتماعی سمت اور فیصلہ سازی کے بنیادی تصور کی نمائندگی بھی کرتا ہے۔ پاکستان میں ماضی کی آئینی ترامیم جیسے چوبیسویں، پچیسویں اور حالیہ ستائیسویں ترمیم ہمیشہ کسی نہ کسی انتظامی، سیاسی یا وفاقی ضرورت کو سامنے رکھ کر کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)وزارت آئی ٹی نے سائبر سیکورٹی ایکٹ کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا اوروفاق کی سطح پر سائبر سیکورٹی اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔اتھارٹی اہم قومی انفراسٹرکچر کیلیے سائبر سیکورٹی اقدامات تجویز کرے گی۔دستیاب دستاویز کے مطابق سائبر سیکورٹی اتھارٹی ملک میں سائبر سیکورٹی اقدامات نافذ کرے گی۔وزارت آئی...
    کراچی: محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے خشک سالی کے شکار علاقوں کے لوں کو بڑی خوشخبری سنادی۔ دسمبر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ 6 سے 10 دسمبر کے دوران بلوچستان میں داخل ہوگا، جس کے بعد بارشوں کا پہلا بھرپور اور طویل مرحلہ شروع ہو...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور سیکریٹری جنرل ڈی ایٹ برائے اقتصادی تعاون ایمبیسیڈر اسیاکا عبدالقادر امام کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں باہمی تعاون بالخصوص میڈیا کے شعبہ میں تعلقات، فیک نیوز سمیت اہم عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ فیک نیوز دنیا...
    BEIRUT: اسرائیل کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافات میں فضائی حملے میں حزب اللہ کے قائم مقام چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کو شہید کردیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی فوج نے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت...