2026-07-24@15:21:16 GMT
تلاش کی گنتی: 2912

«ٹیرف سبسڈی»:

      راولپنڈی: (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ڈیل کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔ راولپنڈی کے بینظیر بھٹو ہسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ شادی سے پہلے دونوں...
    کراچی: انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت نے دھماکہ خیز مواد کے مقدمے میں چکرا گوٹھ کورنگی سے گرفتار 3 ملزمان کو سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔ کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں منتظم عدالت کے روبرو دھماکہ خیز مواد کے مقدمے سی ٹی ڈی نے گرفتار ملزمان کو پیش کیا۔ ملزمان...
    کراچی کے شاہ لطیف ٹاؤن میں ایک گھر میں ڈرموں میں آئی ڈیز تیار کی گئی تھیں، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ڈیٹونیٹرز، ڈیٹو نیٹک وائر اور سرکٹ بھی برآمد کرلیے، بارودی مواد کو ڈی فیوز کرنے کے بعد محفوظ مقام پر منتقل کیا جائیگا۔ مزید پڑھیں: سی ٹی ڈی کی کارروائی کامیاب ، اپنے ہی ساتھیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک گھر پر چھاپہ مارا، جس دوران ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی کے دوران چار دہشت گرد ہلاک ہوئے، جن کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ...
    کراچی(نیوز ڈیسک) سی ٹی ڈی نے کراچی کو بڑی دہشت گردی سے بچا لیا۔ شہر قائد کے علاقہ شاہ لطیف ٹاؤن میں سی ٹی ڈی نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، سی ٹی ڈی نے گرفتار دہشت گردوں کی نشاندہی پر ایک گھر پر چھاپہ مارا تو اندرموجود...
    خیبرپختونخوا پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے بڑی کامیابی میں انتہائی مطلوب سمیت 3 دہشتگرد جہنم واصل کردیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک کیے گئے دہشتگرد انتہائی مطلوب تھے، پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی کا یہ مشترکہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے...
    پشاور(نیوز ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ضلع شانگلہ کے علاقے کبل گرام میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں کا تعلق فتنہ الخوارج سے تھا، جن میں ایک سرغنہ نور اسلام عرف سلمان بھی شامل ہے،...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا پولیس، ایلیٹ فورس اورسی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں  انتہائی مطلوب 3دہشتگرد ہلاک ہو گئے،سکیورٹی فورسز کے 3جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سکیورٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیاگیا،ہلاک دہشتگردنوراسلام کے سر کی...
    اسامہ ملک: کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں محکمہ انسدادِ دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور مبینہ دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں سی ٹی ڈی حکام کے مطابق چار دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔   ہلاک ہونے والوں میں جلیل عرف فرید، نیاز عرف کنگ اور حمدان...
    کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں سی ٹی ڈی نے گھر پر چھاپہ مارا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، کلاشنکوف اور ہینڈ گرینڈ برآمد ہوئے۔ کارروائی میں 2 سی ٹی ڈی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ ہلاک دہشتگردوں میں جلیل، نیاز اور حمدان شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ایک...
    کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی شاہ لطیف ٹاؤن میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر شاہ لطیف ٹاؤن کے ایک گھر پر چھاپہ مارا، جہاں...
    سندھ رینجرز اور سی ٹی ڈی پولیس نے کورنگی چکرا گوٹھ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت کار دہشتگرد گرفتار کرلیے۔ رینجرز حکام نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان میں یاسرعرفات، خدا بخش اور زاہد حسین عرف بارکزئی شامل ہیں جبکہ ملزمان کے قبضے سے 5 کلو بارودی مواد،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں سیکیورٹی اداروں نے ایک بڑی اور بروقت کارروائی کے دوران شہر کو ممکنہ تباہی سے بچاتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے وابستہ تین مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا، جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور انتہاپسندانہ لٹریچر برآمد کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ...
    — فائل فوٹو کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی (کے ایم یو) نے اپنی مختلف فیکلٹیز کے لیے 2 نئے ڈینز کی تقرری کا اعلان کر دیا۔یہ تقرریاں وائس چانسلر ڈاکٹر وسیم قاضی کی سفارش پر وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میٹرو پولیٹن یونیورسٹی ایکٹ 2022ء کے تحت کی ہیں۔پروفیسر ڈاکٹر ناصر علی خان...
    گزشتہ شب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے ساتھ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر منہگا کر دیا گیا۔ 4 روپے 73 پیسےفی لیٹر اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 180...
    کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) اور سی ٹی ڈی پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے چکرا گوٹھ کورنگی سے فتنۃ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتار سہولت کاروں کی شناخت یاسرعرفات، خدابخش اور زاہد حسین...
    اسامہ ملک: کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،کورنگی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی،فتنہ الہندوستان کے 3 مبینہ سہولت کار گرفتار کر لئے گئے ۔   تفصیلات کے مطابق  سندھ رینجرزاور سی ٹی ڈی پولیس نے کورنگی چکرا گوٹھ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت...
    سٹی 42 : خصوصی اسپتالوں کے نامور ڈاکٹرز پر زیر نگرانی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ شروع کر دیا ۔  میڈیکل ٹیم پی ٹی قیادت کی نمایندگی کیلئے جیل میں ڈھائی گھنٹے تک انتظار کیا، آنکھوں کا معائنہ کرنیوالے الات بھی ٹیم کیساتھ موجود ہیں۔ جیل ذرائع کے مطابق حکومت کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ممبئی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے یکطرفہ مقابلے کے بعد نیپال کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔بھارتی شہرمیں کھیلے گئے میچ میں نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے۔ویسٹ انڈیز نے نیپال کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ممبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی 20 ورلڈ کپ کے 25 ویں گروپ میچ میں نیپال نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 134 رنز کا ہدف دے دیا۔وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔نیپال کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز...
     (ویب ڈیسک)ڈی ایس پی سی ٹی ڈی ہنگو، اسلام الدین خان  دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔  ترجمان پولیس کے مطابق ڈی ایس پی ہنگو اسلام الدین خان کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔  ترجمان پولیس نے بتایا کہ ڈی ایس پی اسلام الدین خان کی نمازجنازہ پولیس لائن...
    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 25 واں گروپ میچ نیپال اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ وانکھیڈے میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، نیپال کی ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دونوں ٹیمیں گروپ سی میں شامل ہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرگودھا (صباح )سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیوں کے دوران صوبہ بھر میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق لاہور سے القاعدہ کا ایک اہم دہشتگرد جبکہ سرگودھا سے 4 انتہائی خطرناک دہشتگرد گرفتار کیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق علاقہ غیر سے ہے اور وہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان جرمنی کے شہر میونخ پہنچ گئے ۔ ان کے ساتھ سعودی وفد میں عادل الجبیر وزیر مملکت برائے خارجہ امور ، مجلس وزرا کے رکن اور موسمیات کے لیے خصوصی نمائندے ماجد المیزید، گورنر آف نیشنل سائبر سیکورٹی اور میجر جنرل فہد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) مائیکروسافٹ کے اے آئی چیف مصطفی سلیمان نے کہا ہے کہ کچھ ہی عرصے میں اے آئی ملازمین کی جگہ لے سکتا ہے۔ فنانشل ٹائمز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں مائیکروسافٹ کے اے آئی چیف مصطفی سلیمان نے کہا کہ اے آئی بہت جلد پیشہ ورانہ کاموں میں...
    بنوں میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار قدیر کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں تھانہ ٹاؤن شپ کے علاقہ ڈوگر عمر زائی میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار قدیر کے گھر کو اگ لگا کر اسے اغواء کر لیا گیا۔ پولیس کانسٹیبل سی ٹی ڈی قدیر ولد نور...
    بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل کی اپیسٹین فائلز میں سامنے آنے والی ای میلز نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا ہے جس نے بڑے بڑوں کے پردے فاش کردیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایسی ہی کچھ ای میلز کے باعث بنین الااقوامی بندرگاہوں کی آپریٹر کمپنی ڈی پی ورلڈ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو...
    لاہور سے القاعدہ کا ایک اور سرگودھا سے فتنہ الخوارج کے 4 خطرناک دہشت گرد پکڑے گئے جن کا تعلق علاقہ غیر سے ہے۔ دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد، ای آئی ڈی بم 3، ڈیٹونیٹر 19، حفاظتی فیوز وائر 34 فٹ، پمفلٹ، نقدی، پرائمہ کارڈ برآمد کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ سی ٹی ڈی پنجاب...
    ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک انصاف یوتھ ونگ کے احتجاج کے دوران لاٹھی چارج کے الزام پر ایس ڈی پی او سٹی عابد اقبال کو معطل کر دیا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں عمران کے حق میں تحریک انصاف یوتھ ونگ نے قریشی موڑ پر احتجاج کیا ہوا تھا، مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ...
    ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گردوں کی شناخت عرفان، ضامن علی، مجاہد علی، فیصل، شیراز، نعمت اللہ، اسامہ، غلام یاسین، یاسر، عمران وغیرہ کے نام سے ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی پنجاب کے مختلف شہروں میں ایک ماہ...
    گلگت بلتستان میں انسدادِ دہشت گردی کے لیے اہم پیش رفت کرتے ہوئے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کو باضابطہ طور پر فعال کر دیا گیا ہے اور گلگت میں خصوصی سی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن قائم کر دیا گیا ہے۔ گلگت بلتستان پولیس کے بیان کے مطابق سی ٹی ڈی نے 250 افسران...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-5 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ اجلاس میں مختلف قوانین کی منظوری دی گئی، وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے بھنگ کنٹرول اتھارٹی ترمیمی بل 2026 پیش کیا جسے ایوان نے منظور کرلیا سینیٹ نے نیا پاکستان ہائوسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایکٹ 2020 میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف...
    سابق بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون کے بعد بھارت کے معروف انٹرنیشنل امپائر انیل چوہدری نے بھی پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کو درست قرار دے دیا ہے، جس کے باعث انڈین ٹیم میں خوف کا عالم ہے اور سابق بھارتی کرکٹر بھارتی کھلاڑیوں کو مشورہ دے رہے ہیں کہ وہ دوران میچ...
    فائل فوٹو گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے علاج کی حمایت کردی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا علاج ہونا چاہیے، اگر کوئی چیز ہے تو وہ ڈاکٹر ہی بہتر سمجھ سکتے ہیں۔ رپورٹ کے بعد بانی کا فوری...
     سٹی 42: راولپنڈی مورگاہ کے علاقے کال ٹیکس روڈ پرپارکنگ میں کھڑے 21 ہزار لیٹر کےآئل ٹینکر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اُٹھی۔ ریسکیوذرائع کے مطابق واقعہ کال ٹیکس روڈ تھانہ مورگاہ کے قریب  آئل ٹینکرز  میں آگ لگنے کے باعث پیش آیا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ائل ٹینکر میں شارٹ سرکٹ...
    گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی نے ابتدائی طور پر 200 افسران اور اہلکاروں کے ساتھ عملی کام کا آغاز کر دیا ہے۔ جبکہ CTD میں مزید 600 آسامیوں پر بھرتیوں کا عمل رواں سال کے دوران مکمل کر لیا جائے گا اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ کے احکامات کی روشنی میں گلگت بلتستان میں...
    خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ایک اہلکار کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا، جس کے بعد علاقے میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود ڈوگر عمر زائی میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے رات...
    پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن میں راولپنڈی فرنچائز کے ساتھ منسلک ہوگئے۔ راولپنڈی کی ٹیم نے انضمام الحق کو پریزیڈنٹ کرکٹ افیئرز مقرر کیا ہے اور اس سے قبل انضمام پشاور زلمی کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔ پی ایس ایل 11 میں راولپنڈی کی ٹیم...
    — فائل فوٹو راولپنڈی پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امن و امان کے لیے جوائنٹ سیکیورٹی پکٹس قائم کر دی گئی ہیں۔راولپنڈی پولیس کے ترجمان نے کہا کہ راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، اس حوالے سے سی پی او خالد ہمدانی نے احکامات جاری کر دیے۔ ترجمان نے کہا ہے...
    پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن میں راولپنڈی فرنچائز کے ساتھ منسلک ہوگئے۔راولپنڈی کی ٹیم نے انضمام الحق کو پریزیڈنٹ کرکٹ افیئرز مقرر کیا ہے اور اس سے قبل انضمام پشاور زلمی کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔پی ایس ایل 11 میں راولپنڈی کی ٹیم پر نظر ڈالی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں کینیڈا پر عائد ٹیرف ختم کرنے سے متعلق قرارداد منظور ہو گئی،جس میں صدر ٹرمپ کی جماعت ریپبلکن کے 6 ارکان نے بھی کینیڈا پر عائد ٹیرف ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔ امریکی ایوانِ نمائندگان نے معمولی اکثریت سے ایک ایسی قرارداد کی حمایت کی...
    عالمی یومِ ریڈیو کے موقع پر منعقد ہونے والا انٹر یونیورسٹی ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایشن مقابلہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ یہ مقابلہ رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغ (رفاہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیا سائنسز) اور ریڈیو پاکستان راولپنڈی کے اشتراک سے منعقد ہوا، جس میں جڑواں شہروں کی مختلف جامعات کے طلبہ...
    سی ڈی اے کا سیکٹر ڈی 12کی پراپرٹیز کے حوالے سے مکمل ڈیجیٹائزیشن نظام کا نفاذ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے وژن کے مطابق اور چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی...