2026-07-24@15:21:11 GMT
تلاش کی گنتی: 2912
«ٹیرف سبسڈی»:
ڈیرہ اسماعیل خان : پیپلزپارٹی کے ضلعی صدر کے زیراہتمام جھوک اوبھیچڑ میں منعقدہ امن میلے میں گورنر پختونخوا فیصل کریم کنڈی شریک ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-36 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-7 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک )پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی نے تونسہ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سرحدی چیک پوسٹ پر بڑا دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا ہے۔پنجاب، خیبر پختونخوا بارڈر پر خوارجی دہشت گردوں کا بڑا حملہ پسپا کردیا گیا ہے۔15 سے 20 خوارجی دہشت گردوں نے سرحدی حدود میں...
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لکی پر دل بیگوخیل میں 3 خارجی دہشت گرد ہلاک کردیے۔سی ٹی ڈی بنوں ریجن اور لکی مروت پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا اور 3 خارجی دہشت گرد ہلاک کردیے۔سی ٹی ڈی اعلامیے کے مطابق ہلاک دہشت گرد پولیس،ایف سی اور شہریوں پر حملوں میں مطلوب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: محکمہ انسداد دہشتگری(سی ٹی ڈی) بنوں ریجن اور لکی مروت پولیس کے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 3 خارجی جہنم مارے گئے۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق آپریشن پولیس سٹیشن نورنگ کے علاقے میں کیا گیا جس میں پولیس پر حملوں، دہشتگردی اور قتل اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب خطرناک...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی پالیسیاں سمجھ سے بالاتر ہیں۔ایک بیان میں گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ جو لوگ انتشار چاہتے ہیں وہ کیا ڈائیلاگ کریں گے، پی ٹی آئی کی پالیسیاں سمجھ سے بالاتر ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سابقہ وزیراعلیٰ علی امین کبوتروں کے ذریعےپیغام پہنچا...
پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی نے تونسہ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سرحدی چیک پوسٹ پر بڑا دہشتگرد حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا بارڈر پر خوارجی دہشتگردوں کا بڑا حملہ پسپا کردیا گیا ہے۔ 15 سے 20 خوارجی دہشتگردوں نے سرحدی حدود میں قائم پولیس چیک پوسٹ پر منظم حملہ...
آخری ایشزٹیسٹ سے قبل بونڈی بیچ حملے میں دہشتگردکیخلاف ہیرو قرار پانے والے احمد العدید کو زبردست خراج تحسین
آسٹریلیا میں سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے آخری ایشز ٹیسٹ کے آغاز سے قبل، بونڈی بیچ دہشتگردانہ حملے کے متاثرین، فرسٹ ریسپانڈرز اور کمیونٹی ممبرز کو آن-فیلڈ خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر شائقین نے اسٹینڈنگ اوویشن دی اور سب سے زیادہ داد احمد العدید کو دی گئی، جنہوں نے...
وزیر داخلہ کے مطابق پر ڈیپارچر فیسلی ٹیشن ڈیسک مسافروں کو امیگریشن کے طریقہ کار، کلیئرنس اور متعلقہ قانونی امور کے بارے میں بروقت رہنمائی فراہم کریں گے، تاکہ سفر کے دوران غیر ضروری مشکلات سے بچا جا سکے۔محسن نقوی نے کہا کہ ان ڈیسکوں کے قیام سے مسافروں کے لیے سفر کا عمل زیادہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ سال 2024-2025 میں پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔پی ٹی اے کے مطابق اب پاکستان میں 70 فیصد سے زائد گھرانے انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں، جو کہ سال 2019 کے مقابلے میں...
جامشورو: وائس چانسلر لیاقت یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر اکرم دین اجن دو روزہ انٹر نیشنل ڈینٹل کانفرنس کا افتتاح کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20سیزن 4کی فاتح ٹیم کو کتنے لاکھ ڈالرز ملیں گے؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز دبئی:دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں اتوار کو ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20سیزن 4 کا شاندار فائنل ہونے جا رہا ہے، جہاں ڈیزرٹ وائپرز اور ایم آئی ایمیریٹس کے درمیان ٹائٹل کے...
اے ٹی سی کورٹ نے ملزم کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالہ کردیا، تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم عبد الحمید نے اضاخیل میں آرمی کیمپ پر حملہ کیا تھا، ملزم نے دیگر دہشت گردوں کے ساتھ آرمی کیمپ پر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کی مربوط اور مؤثر حکمت عملی کے نتیجے میں پاکستانی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور فنی خدمات کو عالمی تجارتی منڈیوں تک باقاعدہ رسائی حاصل ہو گئی ہے، جسے ملک کے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی سیکٹر کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔حکومتی سطح پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-1 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی کے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی وڈیوز بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔اسپتال کے سیکورٹی سپروائز کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔مقدمے کے مطابق واش روم میں خاتون کی چیخ وپکارپر سیکورٹی عملہ موقع پر پہنچا اور ملزم کو گرفتار کر لیا،...
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20کا معیار ہر سال بہتر ہو رہا ہے: سائمن ڈول WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز دبئی، :سابق نیوزی لینڈ کرکٹر اور ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20کے تبصرہ کار سائمن ڈول کا کہنا ہے کہ ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20ہر سال معیار...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا بیان حقائق کو مسخ کرنے اور موجودہ حکومت کی بدترین انتظامی، معاشی اور امن و امان کی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ مرکزی شعبہ اطلاعات پی...
جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی اور گلبرگ گرین کا انضمام کیوں ضروری، سی ڈی اے نے وضاحت و تفصیلی بریفنگ کیلئے فریقین کو 5 جنوری کو طلب کر لیا، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر
جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی اور گلبرگ گرین کا انضمام کیوں ضروری، سی ڈی اے نے وضاحت و تفصیلی بریفنگ کیلئے فریقین کو 5 جنوری کو طلب کر لیا، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے پلاننگ وِنگ، ڈائریکٹوریٹ آف ہاؤسنگ...
بیجنگ (ویب دیسک)چین کی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والے کمپنی بی وائے ڈی نے ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ دیا۔سال 2025 میں بی وائے ڈی نے 22لاکھ 50ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں فروخت کیں ،جبکہ امریکی کمپنی ٹیسلا گزشتہ سال ساڑھے 16 لاکھ بیٹری سے چلنے والی گاڑیاں بیچ سکا ۔امریکی کمپنی ٹیسلاکو...
جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے کا فیصلہ بحال، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر
جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے کا فیصلہ بحال، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے...
کراچی: چین کی الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی بی وائے ڈی (BYD) نے فروخت کے لحاظ سے ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سال 2025 کے دوران بی وائے ڈی نے 22 لاکھ 50 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں فروخت کیں جبکہ امریکی کمپنی ٹیسلا گزشتہ سال تقریباً 16...
راولپنڈی: کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنانے والا سکیورٹی اہلکار گرفتار
راولپنڈی کے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی نجی ویڈیوز بنائے جانے کا افسوسناک انکشاف ہوا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے سکیورٹی سپروائز نعمان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت سامنے آیا جب ایک خاتون کی چیخ و پکار سن کر سکیورٹی عملہ...
راولپنڈی: راولپنڈی کے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپتال کے سکیورٹی سپروائزر نعمان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق واش روم سے خاتون کی چیخ و پکار سنائی دینے پر سکیورٹی عملہ فوری...
راولپنڈی کے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی ویڈیوز بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔اسپتال کے سکیورٹی سپروائز نعمان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقدمے کے مطابق واش روم میں خاتون کی چیخ وپکارپر سکیورٹی عملہ موقع پرپہنچا اور ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ آزاد خان کو کراچی کا نیا پولیس چیف مقرر کر دیا گیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 21 کے افسر آزاد خان کو کراچی پولیس چیف تعینات کیا گیا ہے، جبکہ ذوالفقار لاڑک...
نیوزڈیسک(نیوزڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے اعلامیے کے مطابق کلاس لائسنس کے حصول کے لیے آن لائن درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔یہ کلاس لائسنس 10 سال کی مدت کے لیے جاری کیا جائے گا۔ درخواست گزار کو ابتدائی طور پر ایک مرتبہ کی فیس 3 لاکھ روپے ادا کرنا ہوگی، جبکہ پہلے...
اسلام آباد (آئی این پی )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا، ماضی میں بھی پی ٹی آئی نے مذاکرات کو سبوتاژ کیا ہے۔ایک انٹرویو میں فیصل کنڈی نے کہا کہ مذاکرات اگر ہوں گے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر بات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ٹیلی نار پاکستان اور اورین ٹاورز (Orion Towers) کے جاری شدہ سو فیصد حصص کی خریداری کا عمل مکمل کرکے باضابطہ طور پر ٹیلی نار پاکستان کا انتظام سنبھال لیا ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق ملک بھر میں ڈیجیٹل با اختیاری...
کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کا ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ٹیلی نار پاکستان اور اورین ٹاورز (Orion Towers) کے جاری شدہ سو فیصد حصص کی خریداری کا عمل مکمل کرکے باضابطہ طور پر ٹیلی نار پاکستان...
ساہیوال: سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے کارندے کی موجودگی کی اطلاع پر اوکاڑہ میں کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج کے کارندے کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار شخص سے نفرت انگیز مواد، کتابیں، لٹریچر اور نقدی برآمد کر لی گئی۔ گرفتار شخص کالعدم تنظیم کی...
آئی ایل ٹی 20،فخر زمان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ڈیزرٹ وائپرز فائنل میں پہنچ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز ابوظہبی(سپورٹس ڈیسک) ڈیزرٹ وائپرز نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 کے کوالیفائر 1 میں ایم آئی ایمریٹس کو 45 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی...
بھارت مقبوضہ کشمیر میں سیاسی آوازوں کو خاموش کرانے کیلئے ریاستی جبر سے باز رہے، ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی
ترجمان ڈی ایف پی نے واضح کیا کہ جب تک مسئلہ کشمیر کو اس کے تاریخی تناظر میں حل نہیں کیا جاتا، خطے میں امن و استحکام کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے اقوام متحدہ کی...
سٹی42: پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) نے 20 سال کے بعد کوالٹی اشورنس ٹیسٹ (QAT) ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پانچویں اور آٹھویں جماعت کے طلباء کو اب کوالٹی اشورنس ٹیسٹ کی بجائے بورڈ امتحانات میں شرکت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پی ایف نے تمام پارٹنر سکولوں کو ہدایت کی ہے کہ...
سال نو کی آمد کے موقع پر راولپنڈی اور اسلام آباد میں جامع سکیورٹی اور ٹریفک پلان نافذ کر دیا گیا ہے۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق پانچ ہزار سے زائد افسران اور اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی انجام دیں گے، جبکہ 850 سے زائد افسران ٹریفک کی نگرانی کریں گے۔ شہر بھر میں ون ویلنگ کی روک...
راولپنڈی: سال نو کی آمد پر راولپنڈی اور اسلام آباد میں جامع سکیورٹی اور ٹریفک پلان ترتیب دے دیا گیا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق سال نو کے موقع پر 5 ہزار سے زائد افسران و اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے جبکہ 850 سے زائد افسران ٹریفک کے فرائض انجام دیں گے۔ ون ویلنگ کی...
فائل فوٹو گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا، ماضی میں بھی پی ٹی آئی نے مذاکرات کو سبوتاژ کیا ہے۔جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے فیصل کنڈی نے کہا کہ مذاکرات اگر ہوں گے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر بات نہیں...
آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈیمین مارٹن کو میننجائٹس کی تشخیص کے بعد مصنوعی کومہ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ 54 سالہ سابق بلے باز جمعے کے روز اچانک بیمار پڑ گئے تھے اور اس وقت کوئنز لینڈ کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ڈیمین مارٹن نے 1992 سے 2006 کے دوران آسٹریلیا...
ڈپٹی کمشنر نے ایس ایس پی سکردو کو ہدایات کی کہ 13 رجب کے روز بھٹو بازار چوک سے مرکزی جامع مسجد سکردو تک قافلۂ حیدری جلوس کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر سکردو حمزہ مراد کی زیرِ صدارت 13 رجب المرجب، جشنِ مولودِ کعبہ، حضرت علی علیہ السلام...
راولپنڈی: راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں 2 ارب کی کرپشن کے ملزم کی ضمانت ہائیکورٹ سے بھی خارج ہوگئی۔ جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس سردار اکبر علی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ضمانت خارج کرنے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا، اس سے قبل احتساب عدالت بھی ملزمان کی ضمانتیں خارج کرچکی...
( سٹی 42) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے پارٹی کے کسی بھی وکلا رہنما کی ملاقات نہ ہو سکی اور میٹنگ کا وقت ختم ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق آج راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روز تھا ، تاہم بانی ...
سی ڈی اے میں 4 آفیسران کو 20 سکیل میں پرموشنز مل گئی،ترقی پانے والوں میں کون کون شامل،تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر
سی ڈی اے میں 4 آفیسران کو 20 سکیل میں پرموشنز مل گئی،ترقی پانے والوں میں کون کون شامل،تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) میں چار افسران کو گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی...
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 کے پلے آف مرحلے کا آغاز، فائنل کی جنگ شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز دبئی(سپورٹس ڈیسک) ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جہاں لیگ مرحلے کے اختتام پر پلے آف لائن اپ آخری...
ویب ڈیسک: راولپنڈی میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کے پیشِ نظر حکومت نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے اور یکم جنوری تک دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جس کے تحت شہر میں ہر قسم کے جلسے، جلوس اور ریلیوں کے انعقاد پر پابندی ہوگی اور چار یا زائد افراد کے جمع ہونے پر...
اسلام آباد (خبرنگار، نوائے وقت رپورٹ) گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کے پی کے میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، فوج صوبے سے نکلے تو دو دن بھی صوبہ نہیں سنبھال سکتے۔ پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے...
اسلام آباد: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کے پی کے میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، فوج صوبے سے نکلے تو دو دن بھی صوبہ نہیں سنبھال سکتے۔ پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں امن...