2026-07-24@15:21:12 GMT
تلاش کی گنتی: 2912
«ٹیرف سبسڈی»:
ملک کے مختلف حصوں کی طرح کراچی میں بھی سردی کی لہر برقرار ہے اور شہر کا درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ تک گر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات کے...
معروف میزبان، اداکارہ اور پروڈیوسر ندا یاسر کے اپنے حوالے سے کیے گئے ایک انکشاف نے سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث چھیڑ دی۔ ندا یاسر اس وقت بھی مارننگ شو کی سب سے زیادہ مقبول میزبان ہیں۔ وہ طویل عرصے سے شو کی میزبانی کا منفرد اعزاز بھی اپنے پاس رکھتی ہیں۔ ندایاسر...
کراچی: ملک بھر میں شدید سردی کی لہر کے اثرات شہر قائد پر بھی نمایاں ہو رہے ہیں جس کے سبب درجہ حرارت میں واضح کمی آگئی۔ بلوچستان سے چلنے والی یخ بستہ ہواؤں کے سبب کراچی میں رواں موسم سرما کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی...
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے اور کراچی میں بھی موسم غیر معمولی طور پر سرد ہو گیا ہے، جہاں درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے...
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجا اور اسد قیصر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ایک اہم دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم سابق یونیورسٹی استاد ہے، جس کے قبضے سے خودکش جیکٹ، جدید اسلحہ اور بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد ہوا۔ گرفتاری اور برآمدگیوں کی تفصیلات ایڈیشنل چیف سیکریٹری...
پی ٹی آئی رہنماوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں الزامات کا جواب دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں نے وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر اپنے...
فوٹو: اسکرین گریب بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ساجد احمد کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعزاز گورایہ کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگرد ساجد احمد اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہے۔کوئٹہ میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کے ہمراہ پریس کانفرنس...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے کہاکہ پنجگور میں فورسز نے اہم آپریشن کیا، ایک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا، دہشت گرد ساجد احمد کالعدم بی وائے سی سے منسلک رہا، وہ اسلام آباد کی اسلامک یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہے۔ کوئٹہ میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی...
راولپنڈی: راولپنڈی میں مبینہ جعلی پولیس مقابلے کے معاملے میں عدالت نے سی ٹی ڈی کے افسران کے خلاف قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحبزادہ نقیب شہزاد نے فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ کسی شہری کو گھر سے گرفتار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-10 اسلام آباد(صباح نیوز)دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کے سجوانی بزنس ڈیلیگیشن نے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی ایکو سسٹم میں تعاون کے امکانات پر گفتگو کی گئی۔وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر )سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے شہر میں ایک بڑی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم زینیبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد گزشتہ دنوں شہر میں ٹارگٹ کلنگ اور دیگر دہشت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی کے شہریوں کے لیے ایک اور تشویشناک خبر سامنے آ گئی ہے۔ یونیورسٹی روڈ پر جاری کے فور منصوبے کے تحت آگمین ٹیشن کا کام روک دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ورلڈ بینک کے اعتراضات اور منصوبے کے روٹ میں مجوزہ تبدیلی کے باعث کیا گیا ہے۔ذرائع کے...
لاہور(نیوزڈیسک )نیوکلئر ریگولیٹری اتھارٹی، پی ڈی ایم اے پنجاب، ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو اور سول ڈیفنس کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے ، تابکاری سے متعلق کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے مشترکہ حکمتِ عملی اور استعدادکار بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا۔ پاکستان نیوکلئر ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نیوکلئر...
فرحاد کوہکن مسلم لیگ (ق) ڈنمارک کے چیف کوآرڈینیٹر مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اوسلو: پاکستان مسلم لیگ (ق) (اسکینڈینیویا) کے صدر چوہدری محمد رزاق نے مرکزی قائد چوہدری شجاعت حسین کی ہدایت پر فرحاد کوہکن کو پاکستان مسلم لیگ (ڈنمارک) کا چیف کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے۔ اس حوالے سے...
ذرائع کے مطابق منصوبے کے تحت اردو یونیورسٹی سے حسن اسکوائر تک 2.7 کلومیٹر طویل پائپ لائنیں بچھائی جانی تھیں، تاہم اب تک صرف 10 فیصد حصے پر ہی کام ہو سکا ہے، ابتدائی ڈیزائن کے تحت یونیورسٹی روڈ پر 96 انچ اور 72 انچ قطر کی پائپ لائنیں بچھائی جا رہی تھیں، تاہم ڈیزائن...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں جدت، ترقی اور سرمایہ کاری کے روشن دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے، جہاں پاکستان برق رفتاری سے خطے میں ایک طاقتور، جدید اور مستقبل آفرین آئی ٹی مرکز کے طور پر اُبھر رہا ہے۔ پاکستان کے ٹیک سیکٹر کی بڑھتی ہوئی صلاحیت، جدت انگیز پیش...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ سے دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی ایکو سسٹم میں تعاون اور امکانات پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران پاکستان کے ڈیجیٹائزیشن وژن پر بھی وفد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تیزی سے خطے میں جدید ٹیکنالوجی، آئی ٹی اور ڈیجیٹل معیشت کا ایک مضبوط اور ابھرتا ہوا مرکز بن کر سامنے آ رہا ہے، جہاں جدت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر کے نئے دروازے کھل رہے ہیں۔اسی سلسلے میں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے،...
لاہور: لاہور میں آئندہ ماہ 17 سے 19 جنوری تک 27واں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 منعقد کیا جائے گا، جو پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں جدت، ترقی اور سرمایہ کاری کے ایک روشن اور نئے دور کے آغاز کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان تیزی سے خطے میں...
پشاور (بیورو رپورٹ) گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی سے پیپلز پارٹی کے رہنماء قسمت اللہ خان مروت کی قیادت میں لکی مروت سے تعلق رکھنے والے وفد نے کنڈی ماڈل فارم ڈیرہ اسماعیل خان میں ملاقات کی۔ تر جمان کے مطابق وفد میں پارٹی رہنماء جاوید اقبال ایڈووکیٹ، فقیر محمد، نیو خان اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے حلقہ پی پی 167 میں ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کے معاملے میں تحریک انصاف2 حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ذرائع کے مطابق رہنماؤں کی رائے تھی کہ سیاسی کمیٹی کو اس حلقے میں بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے تھا، بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بائیکاٹ کی ہدایت ارکان کی سزا کے...
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران کی بہن علیمہ خان ودیگر کارکنان اڈیالہ جیل کے باہر قرآن پاک کی تلاوت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-4 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹنے لگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مارہم نورفوک میں درجہ حرارت منفی12.5 تک گر گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ سردیوں کے سبب بچوں کی کرسمس کی چھٹیاں طویل ہوگئیں ‘سیکڑوں اسکول تاحال بند۔ اس کے علاوہ روڈ،...
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی جانب سے دیا گیا دھرنا پولیس سے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا۔ راولپنڈی پولیس نے دھرنا شرکاء کو یقین دہانی کرائی ہے کہ آئندہ منگل کو بانی پی ٹی آئی کی فیملی ممبران کی ان سے ملاقات کروائی جائے گی۔ مذاکرات...
راولپنڈی: سنگین اور دہشت گردی کے مقدمات میں پولیس تفتیشی ٹیمیں چالان پیش کرنے میں مکمل ناکام ہو گئیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سنگین مقدمات کے چالان پیش کرنے میں تاخیر کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی، ڈی آئی...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری دربار عالیہ محمدیہ عیدگاہ شریف راولپنڈی پہنچے جہاں انہوں نے پیر نقیب الرحمن سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملکی حالات، امن، رواداری اور قومی یکجہتی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر علامہ طاہر محمود اشرفی، پیر حسان حسیب الرحمن اور دیگر معزز شخصیات...
پیپلزپارٹی اورن لیگ سمیت دیگر جماعتوں پر دہشتگردوں نے حملے کئے،فتنہ الخوارج نے کبھی پی ٹی آئی پر حملہ کیوں نہیں کیا؟ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اے این پی ، جے یو آئی ،پیپلزپارٹی، ن لیگ پر دہشتگردوں نے حملے کئے،فتنہ الخوارج نے کبھی پی ٹی آئی پر حملہ کیوں نہیں کیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ جو کلیئرٹی اس سال پاکستانی قوم کو ملی ہے وہ اس سے پہلے نہیں تھی،فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان پر قیادت اور عوام کلیئر ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر...
پاکستان کبڈی کے چار کھلاڑیوں پر 4 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔لاہور میں نیشنل چیمپئن شپ کے دوران چاروں کھلاڑیوں نے ڈوپ ٹیسٹ نہیں دیے جس کے مثبت آنے پر اینٹی ڈوپنگ آرگنائزیشن نے قوانین کے تحت ان پر 4 سال کی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔کبڈی کے کھلاڑیوں عبیداللہ راجپوت، ملک بن یامین،...
فائل فوٹو کراچی میں جاڑے کے ڈیرے ہیں، ہفتے اور اتوار کو پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے، گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت 13.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی اسلام آباد نے جنگلی شہتوت کے درختوں کی کٹائی اور ان کی جگہ مقامی درخت لگانے کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔سی ڈی اے کی جانب سے جاری ٹینڈر میں بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے پولن الرجی کا سبب بننے والے جنگلی...
اسلام آباد: قومی سائبر سیکورٹی کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (پی کے سرٹ) اور عالمی شہرت یافتہ روسی سائبر سیکورٹی کمپنی کیسپرسکی کے درمیان باضابطہ شراکت داری کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کا مقصد پاکستان میں...
ڈیزرٹ وائپرز نے تاریخ رقم کر دی، ایم آئی ایمریٹس کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
ڈیزرٹ وائپرز نے تاریخ رقم کر دی، ایم آئی ایمریٹس کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز دبئی :ڈیزرٹ وائپرز نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے...
راولپنڈی میں تھانہ وارث خان کا نعیم عرف گڈو کیخلاف جعلی پولیس مقابلے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی افسران کیخلاف قتل مقدمہ درج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی ہے۔ مقتول کی بہن آسیہ بی بی نے گھر سے زندہ گرفتاری کی فوٹیج عدالت...
فوٹو: اسکرین گریب سیکیورٹی اداروں نے کراچی میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک نے کہا ہے کہ کراچی کو دہشت گردی کے بڑے واقعے سے بچایا ہے۔کراچی میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سی...
کراچی میں دہشت گردی کے ایک بڑے منصوبے کو انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران ناکام بناتے ہوئے 2 ہزار کلوگرام سے زائد انتہائی خطرناک بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے۔ کارروائی کو سیکیورٹی اداروں کی جانب سے بروقت اور فیصلہ کن قرار دیا جا رہا ہے، جس میں 3 دہشتگردوں کو گرفتار بھی کیا...
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل کے دوران ڈیزرٹ وائپرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اور ایم آئی ایمریٹس کے کپتان کیرون پولارڈ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ یہ واقعہ اننگز کے 11ویں اوور میں پیش آیا جب نسیم شاہ کی گیند کو...
پاکستان کبڈی فیڈریشن کی ڈسپلنری کمیٹی نے بھارتی ٹیم کی طرف سے کبڈی میچ کھیلنے والے عبیداللہ راجپوت کو 12 جنوری کو طلب کر لیا۔ اس حوالے سے پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل رانا سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کبڈی فیڈریشن نے عبیداللہ راجپوت پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ واضح رہے...
آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور عظیم بلے باز ڈیمین مارٹن گردن توڑ بخار کے باعث مصنوعی کوما سے ہوش میں آ گئے ہیں، جسے ان کے سابق ساتھی ایڈم گلکرسٹ نے ایک ’معجزہ‘ قرار دیا ہے۔ 54 سالہ ڈیمین مارٹن، جنہوں نے 1992 سے 2006 کے درمیان 67 ٹیسٹ میچز اور 208 ون ڈے...