2025-12-12@18:47:14 GMT
تلاش کی گنتی: 14250
«سینیئر رپورٹر ثاقب بشیر»:
سربراہ پاسدران انقلاب نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست سے مستقبل کی ممکنہ معرکہ آرائی کے لیے ایرانی افواج کے اسٹیلتھ میزائل کی تیاری شروع کریں گی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق، پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل پاک پور نے کہا ہے کہ گزشتہ ایران اسرائیل معرکہ آرائی میں شاید امریکیوں اور اسرائیلیوں کا خیال...
پنجاب میں نئے ٹریفک قوانین کے نفاذ پر احتجاج کرتے ہوئے ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے آج پورے پنجاب میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کا اعلان کردیا۔ انٹرا سٹی، بین الاضلاعی اور بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔ ٹرانسپورٹرز اور پنجاب حکومت کے مذاکرات کا پہلا دور ناکام رہا۔ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے مطابق مذاکرات کا...
پاکستان کو ایک ارب بیس کروڑ ڈالر امداد کی نئی قسط کی منظوری کے لیے آئی ایم ایف انتظامی بورڈ کا اجلاس آج ہوگا۔ پاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت کے تحت ایک ارب ڈالر اور قدرتی آفات سے بچنے کی صلاحیت اور پائیدار ترقی کے لیے بیس کروڑ ڈالر کی رقم دینے پر اجلاس میں...
بھاری ٹریفک جرمانوں اور نئے ٹریفک آرڈیننس 2025 کے خلاف پاکستان ٹرانسپورٹ متحدہ ایکشن کمیٹی آج لاہور سمیت پورے پنجاب میں پہیہ جام ہڑتال کر رہی ہے۔ ہڑتال کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ، گڈز ٹرانسپورٹ، منی بسز، لوڈرز، رکشے، انٹرا سٹی، بین الصوبائی اور بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ مکمل بند ہے۔ بس اڈے خالی پڑے ہیں، مسافر...
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے فوکل پرسن کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ، بلوچستان میں کارروائیاں قابل تحسین ہیں، فتنہ الخوارج کا خاتمہ ہی ملک میں امن کے ضمانت ہوگا، دہشتگردوں نے ملکی معیشت، معاشرت اور ثقافت کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پنجاب کے فوکل پرسن قاسم علی قاسمی نے قومی...
فائل فوٹو پنجاب میں نئے ٹریفک قوانین کے نفاذ اور بھاری ٹریفک جرمانوں کے خلاف ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کی جارہی ہے۔لاہور اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں ہڑتال کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔اسکول وینز مالکان بھی ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال میں شریک ہوگئے ہیں جس کے باعث بچے...
ایرانی میڈیا کے مطابق، پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل پاک پور نے کہا ہے کہ گذشتہ ایران اسرائیل معرکہ آرائی میں شاید امریکیوں اور اسرائیلیوں کا خیال تھا کہ وہ ہمارے کمانڈرز کو شہید کریں گے تو ہمارا کمانڈ اسٹرکچر تباہ ہو جائے گا لیکن وہ غلط فہمی میں تھے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ...
کراچی: گڈز ٹرانسپورٹرز نے بروز پیر سے غیر معینہ مدت تک ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا۔ اس اعلان کا اظہار سابق رکن سندھ اسمبلی اور پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے اپنے ویڈیو بیان میں کیا۔ ملک شہزاد اعوان کے مطابق گڈز ٹرانسپورٹرز نے...
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ٹرانسپورٹرزکی ہڑتال کی کال پر رد عمل دیتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ موت اور حادثات کو دعوت دینے کے مترادف قرار دیدیا۔آئی جی پنجاب نے پیغام دیا کہ مہذب ممالک میں قانون پر عمل داری کی حمایت کی جاتی ہے ہڑتالیں نہیں۔ لائسنس کے بغیر ڈرائیونگ 'لائسنس ٹو...
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مائنس ون نہیں تو پی ٹی آئی پوری مائنس، اب ایک انچ بھی برداشت نہیں کیا جائےگا، رگڑ دیں گے۔ فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی کی مقبولیت ختم ہوچکی، یہ اقتدار اور پیسے کی جنگ کررہےہیں، انہیں ملک...
پلاٹ سی-216 پر دکانیں اور پورشن یونٹ کا غیرقانونی قیام رہائشیوں کی بے چارگی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ذوالفقار بلیدی کی خصوصی خدمات ، ڈائریکٹر سمیع جلبانی کی چشم پوشی ضلع کورنگی کے علاقے ماڈل کالونی کے رہائشی پلاٹ سی-216 شیٹ نمبر 6پر دُکانیں اور پورشن یونٹ کھل چکے ہیں، جبکہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سینٹر فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت ختم ہو چکی ہے۔ یہ اقتدار اور پیسے کی جنگ کر رہے ہیں، انہیں ملک سے محبت نہیں، یہ سارا جھگڑا سیاستدانوں کے آپس کا ہے۔ اب برداشت ایک بھی نہیں کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کی معاشی سمت کے تعین کے اہم ترین مرحلے پر آئی ایم ایف کی گورننس اینڈ کرپشن ڈائیگناسٹک اسیسمنٹ (GCD) رپورٹ سامنے آئی ہے، جسے وفاقی حکومت نے نہ صرف اپنی کارکردگی کا تنقیدی جائزہ قرار دیا ہے بلکہ اسے پارلیمنٹ اور ریاستی اداروں کے لیے ایک ’’چارج شیٹ‘‘ کے طور پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی جبر کوئی نئی بات نہیں، لیکن نریندر مودی کے دورِ اقتدار نے اس تاریک تاریخ میں سفاکیت اور انسانیت سوز رویّوں کا ایسا اضافہ کیا ہے جس پر عالمی برادری بھی اب خاموش نہیں رہ سکتی۔ اقوامِ متحدہ کے ماہرین کی حالیہ رپورٹ نے اس ظلم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-11-16 مٹیاری(نمائندہ جسارت) مٹیاری اور گردونواح میں منشیات اور مین پوری کا کاروبار رک نہ سکا۔ نوجوان نسل نشے کی عادی بن گئی۔ سول سوسائٹی کا چیف سیکریٹری اور آئی۔جی سندھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔مٹیاری ضلع کے ہیڈکواٹر شہر مٹیاری اور گردو نواح کے شہروں الہ ڈینو ساند۔ شاہپور۔ پلیجانی۔ اڈیرولعل۔ کھیبر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-11-14 خیرپور(نمائندہ جسارت) خیرپور میں سندھی ثقافت ٹوپی اجرک دن بڑی شان وشوکت سے منایا گیا اسکول کالیج یونیورسٹیز کے طلباء ظالبات کے علاوہ مختلف ٹی وی چینلز کے نمائندوں خان محمد خان ،/خان محمد سولنگی/ /غلام قادر سومرو/ / ثنااللہ میمن ، امتیاز پھلپوٹہ عرفان پھلپوٹہ // نعیم شیخ / فیاص شیخ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-11-13 محراب پور(جسارت نیوز)حادثات اور واقعات میں درویش، پولیس آفیسر اور خاتون زخمی، کوٹری کبیر پولیس چوکی کی حدود میں قومی شاہراہ پر الکبیر کمپیوٹر کانٹا کے پاس نامعلوم گاڑی کی ٹکر میں درویش شخص احسان تھیبو زخمی ہوگیا جسے گمس اسپتال گمبٹ منتقل کر دیا ، گاڑی ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-11-12 خیرپور (نمائندہ جسارت ) خیرپور پولیس کا ضلع بھر میں جنرل ھولڈاپ /ناکابندی پوائنٹس، مختلف مقامات پر تلاش ایپ کے ذریعے مشتبہ افراد کی اسکریننگ جاری 08 روپوش ملزم گرفتار گرفتار افراد میں منشیات سپلائرز بھی شامل ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر ضلع بھر میں بھاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-11-5 سکھر (نمائندہ جسارت )سکھر کے علاقے شکارپور روڈ نزد دادو چوک کے رہائشی امین اللہ مغل ولد غلام فرید مغل نے بااثر افراد کی جانب سے اراضی پر مبینہ غیر قانونی قبضے کے خلاف سکھر پریس کلب کے باہر احتجاج کیا۔احتجاج کرنے والے متاثرہ شہری کا کہنا تھا کہ بااثر افراد نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-08-23 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت ) ٹرانسپورٹرز نے بھاری ٹریفک جرمانوں کے خلاف کل احتجاج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔راولپنڈی اسلام آباد کے ٹرانسپورٹرز نے کل پہیہ جام ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیاہے، چیئرمین متحدہ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آج تمام بس اڈے بندرکھیں گے۔ چیئرمین متحدہ ٹرانسپورٹ...
کراچی: میں ایئرپوڈز لگائے ایک دوست سے باتیں کر رہا تھا کہ اچانک میسیج کا نوٹیفکیشن آیا، میں نے فون اٹھا کر دیکھا تو کسی نے ایک پوسٹ شیئر کی تھی جسے پڑھ کر دل دہل گیا، اس میں لکھا تھا کہ ’’سابق کپتان فلاں کا انتقال ہو گیا‘‘۔ میں نے اپنے دوست...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">الریاض (ادریس احمد) سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی اور وزارتِ میڈیا کے زیرِ اہتمام ریاض میں گلوبل ہارمونی کے عنوان سے جاری ریاض سیزن کے تحت عالمی ہم آہنگی (Global Harmony) کے عنوان سے السویدی پارک میں منعقدہ پاکستانی ویک اختتام پزیر ہوگیا۔ اس ویک میں پاکستان کے ثقافتی رنگوں سمیت پاکستانی کلچر کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے پیارے آقا کریم ؐکا نظام عدل و انصاف ترقی و خوشحالی اور غریب کو حقوق فراہم کرنے کیلیے دنیا بھر کیلیے مشعل راہ ہے۔ پاکستان کا استحصال کرنے والوں نے ملک کو ٹکڑوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سینئر مرکزی رہنماؤں سید مصطفی کمال‘ ڈاکٹر فاروق ستار‘ انیس احمد قائم خانی‘ سید امین الحق و دیگر کے ہمراہ مرکز بہادر آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے اہم ترین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے یومِ ثقافت کے موقع پر دنیا بھر میں موجود سندھی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن سندھ کی پہچان، تہذیبی تسلسل اور اجتماعی یکجہتی کا دن ہے۔ ہر شہر، ہر بستی اور ہر گلی ثقافتی رنگوں، اجرک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر محمد فاروق نے کہا ہے کہ سندھ وہ سرزمین ہے جہاں محمد بن قاسم کے ساتھ اسلام کی روشنی برصغیر میں پہلی بار چمکی اور سندھ کو باب الاسلام کا درجہ حاصل ہوا۔ محمد فاروق نے کہا کہ اجرک اور ٹوپی اسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)قومی شاہراہ غیر محفوظ، ڈکیتی واردات دوران کار نہ روکنے پر رہزنوں کی فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق، واقعہ کنڈیارو پولیس تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر شاہ جمال پیٹرول پمپ کے پاس ہوا، جہاں پر پنجاب سے کراچی جانے والی کارکے ڈرائیور کی جانب سے گاڑی نہ روکنے...
پشاور: چمکنی میں ایکسائز پولیس کے ناکے پر نہ رکنے سے نوجوان اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا اور مبینہ فائرنگ سے نوشہرہ کلاں سے تعلق رکھنے والے نوجوان چل بسا۔ تھانہ چمکنی میں درج رپورٹ کے مطابق ایکسائز پولیس نے ابتدائی رپورٹ میں پولیس کو بتایا کہ ان کی ٹیم حسب معمول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مائنس ون پر نہیں آئے گی۔ تو پوری پارٹی کو مائنس کر دیا جائے گا۔فیصل واوڈانے کہا کہ پی ٹی آئی میں الطاف حسین کی طرح مائنس ون فارمولا ہوگا۔ اگر یہ مائنس ون پر نہیں آتے...
سینیٹر فیصل واوڈا—فائل فوٹو سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مائنس ون نہیں تو پی ٹی آئی پوری مائنس، اب ایکشن پر ڈبل ری ایکشن ہو گا۔’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت ختم ہو چکی، پیر سے ترقی شروع ہو...
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگر مائنس ون نہیں ہوگا تو پی ٹی آئی کے لیے اب کسی رعایت کی گنجائش نہیں، اور اب ایک انچ بھی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے خبردار کیا کہ صورت حال سخت ہوگی اور اب رگڑ دینے...
ویب ڈیسک : سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مائنس ون پر نہیں آئے گی۔ تو پوری پارٹی کو مائنس کر دیا جائے گا۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت ختم ہو چکی ہے اور یہ صرف اقتدار...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مائنس ون پر نہیں آئے گی۔ تو پوری پارٹی کو مائنس کر دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں الطاف...
بھارت کی جن ریاستوں میں بھی انڈیگو طیارہ کی خدمات ہیں، وہاں ایئرپورٹس پر ایک ہنگامی حالت دیکھنے کو مل رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر کئی تشویشناک ویڈیوز اور تصویریں سامنے آئی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت میں ایئر لائنز "انڈیگو" بحران کے درمیان کئی مسافروں کی درد بھری کہانیاں سامنے آ رہی ہیں۔ کوئی اپنے...
غزہ میں جاری تنازعات کے دوران اسرائیلی فوج کے ایک اور اہلکار نے افسوسناک طور پر اپنی زندگی ختم کر لی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق رافیل بارزانی وہ فوجی تھا جو غزہ میں آپریشنز میں شامل تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وہ پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (PTSD) میں مبتلا تھا، ایک ایسی...
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایگزیکٹو بورڈ کل (8 دسمبر) پاکستان کے قرضہ پروگراموں کا جائزہ لے گا، جس کے نتیجے میں تقریباً ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی نئی فنڈنگ کی راہ ہموار ہونے کی توقع ہے۔ نجی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، آئی ایم ایف نے جمعہ کو مختصر اعلان...
سینیئر سیاستدان سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی مائنس ون پر نہیں آئے گی تو پوری پارٹی کو مائنس کردیا جائےگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کی مقبولیت ختم ہو چکی ہے، یہ اقتدار اور پیسے کی جنگ کررہے ہیں، انہیں ملک...
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور—فائل فوٹو انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ بغیر لائسنس ڈرائیونگ موت کو دعوت دینا ہے۔پنجاب میں نئے ٹریفک آرڈیننس کے خلاف ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی کال پر آئی جی پنجاب پولیس نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کی حفاظت پر...
معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے جوا ایپس کیس میں گرفتاری سے رہائی تک 100 روز خاموشی کے بعد پوری قوم سے معافی مانگ لی۔ ڈکی بھائی نے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی جس کے آغاز میں انہوں نے کہا کہ اگر کوئی یہ سمجھے کہ میرا اس ویڈیو کا مقصد...
ویب ڈیسک : یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے جوا ایپس کیس میں گرفتاری سے رہائی تک 100 روز خاموشی کے بعد پوری قوم سے معافی مانگ لی۔ ڈکی بھائی نے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی جس کے آغاز میں انہوں نے کہا کہ اگر کوئی یہ سمجھے کہ میرا اس ویڈیو...
حب میں منعقدہ آٹو کراس ریلی میں شامق سعید نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ انہوں نے 1.2 کلومیٹر کا فاصلہ 47.54 سیکنڈز میں طے کیا اور ساتھ ہی فاسٹیٹ ڈرائیور آف دی ڈے کا ایوارڈ بھی جیتا۔ ریلی کی دیگر کیٹیگریز میں بھی دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے، پری...
حکمران طبقہ عوام کو ریلیف نہیں دے رہا، اشرافیہ کے چند لوگوں نے پورے نظام پر قبضہ کیا ہوا ہے،حافظ نعیم الرحمن
حکمران طبقہ عوام کو ریلیف نہیں دے رہا، اشرافیہ کے چند لوگوں نے پورے نظام پر قبضہ کیا ہوا ہے،حافظ نعیم الرحمن WhatsAppFacebookTwitter 0 7 December, 2025 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر پنجاب حکومت کے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف صوبے بھر میں احتجاجی مظاہرے...
لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر ایک غیر معمولی واقعے میں نامعلوم افراد نے مسافروں پر مرچوں کا اسپرے کر دیا، جس سے کچھ افراد شدید متاثر ہوئے۔ پولیس کے مطابق، واقعے کے نتیجے میں پانچ افراد کو اسپتال منتقل کرنا پڑا جبکہ 16 دیگر کو موقع پر طبی امداد دے کر گھر بھیج دیا گیا۔...
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو قوم کی آواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف پاک فوج کے ترجمان کی تقریر نہیں بلکہ پوری قوم کے دل کی ترجمانی تھی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بیرونی طاقتوں کے ایجنڈے کی ناکامی...