2025-12-12@18:47:14 GMT
تلاش کی گنتی: 14250

«سینیئر رپورٹر ثاقب بشیر»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈو محمد خان (نمائندہ جسارت)ایس ایس پی حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں مین پوری گٹکا، خام مال چورا سپلائرز اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں مسلسل جاری۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں 2 خواتین سمیت 13 ملزمان گرفتار ، جن سے 10 کٹے مین پوری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251210-11-22 سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251210-11-11 شکارپور (نمائندہ جسارت) شکارپور میں پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، دو ڈی ایس پیز سمیت 4 اہلکار زخمی ، 9 ڈاکو مارے گئے۔ ڈاکوؤں کی نعشیں مین چوک پر پڑی رہیں۔ شہری جمع ہوگئے، وزیر اعلیٰ سندھ ، وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ کی پولیس ٹیم کو شاباش، زخمی اہلکار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251210-11-9 خیرپور (جسارت نیوز ) سندھ حکومت کی صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد، سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ (SGA&CD) کی ہدایات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خیرپور الطاف احمد چاچڑ نے ضلع کے 24 مختلف سرکاری محکموں کے اعلیٰ افسران کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے محکموں...
    کابل: افغانستان کے صوبے پنجشیر میں طالبان حکومت کے خلاف مزاحمت زور پکڑے ہوئے ہے، جہاں دو سیکیورٹی چیک پوسٹوں کو دھماکوں کا نشانہ بنایا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس  کے مطابق ان حملوں میں کم از کم آٹھ طالبان ہلاک اور چار زخمی ہوئے، حملے عبداللہ خیل وادی کے منجنستو علاقے میں صبح تقریباً...
    آرمڈ کنفلیکٹ لوکیشن اینڈ ایونٹ ڈیٹا (ACLED) کے اعداد و شمار کے مطابق پچھلے سال کے دوران، اسرائیل نے شام میں 600 سے زیادہ فضائی، ڈرون یا توپ خانے کے حملے کیے ہیں جو کہ ایک دن میں تقریباً دو حملے ہیں۔ بشارالاسد خاندان کے 54 سالہ دور حکومت کے خاتمہ کے بعد دمشق پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس کا فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں 7افراد سوار تھے۔ وزارت دفاع نے بتایا طیارہ مرمت کے بعد ٹیسٹ فلائٹ کے دوران ماسکو کے قریب حادثے کا شکار ہوا۔ ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔سویت دور کا این 22طیارہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے شکارپور میں ڈاکوؤں کے جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے پولیس کو ہدایت کی کہ ڈاکو گروہوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن سے ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کے اعلیٰ سطح کے وفد نے کراچی میں ان کے آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ٹرانسپورٹ سے متعلق منصوبوں کی مالی معاونت اور مستقبل کے اہم...
    کراچی: شہر قائد کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک غیر معمولی اور تشویشناک صورتِ حال سامنے آگئی، جہاں ایئرپورٹ عمارت میں نیولوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ عینی شاہدین اور ویڈیوز کے مطابق نیولے کی ایک جوڑی بین الاقوامی روانگی کے قریب واقع ایریا میں دیکھی گئی، جس سے ایئرپورٹ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی روپے کی حالت دیکھ کر یہی لگا کہ جیسے ہاتھ سے نکلتی ہوئی چیز کو پکڑنے کی کوشش کی جا رہی ہو، جتنا زور لگا کر تھاما جائے، اتنا ہی زیادہ گرنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ 2014 میں وزیراعظم مودی نے وعدہ کیا تھا کہ ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں...
    سیکرٹری آر ٹی اے نے بتایا ہے کہ ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کا معاملہ، اربن اور انٹر سٹی روٹس پر ٹرانسپورٹ آپریشنل ہے۔  تفصلات کے مطابق سیکرٹری آر ٹی اے اسد عباس شیرازی نے کہا ہے کہ  تمام ڈی کلاس اسٹینڈز سے انٹر سٹی سروس جاری ہے۔ اربن روٹس پر ای بسیں  اور میٹرو سروس مسافروں کو سفری سہولیات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا میں رواں سال کے دوران دہشت گردی کے 1588 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 7 ہزار سے زائد افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔ صوبائی محکمہ انسداد دہشت گردی (سی آئی ڈی) کی رپورٹ کے مطابق 2025 میں صوبے کے 14 اضلاع میں مختلف دہشت گردی کے واقعات سامنے آئے۔اعدادوشمار کے...
    تاحال کسی شدت پسند گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی اور طالبان حکام نے بھی کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ طالبان حکومت کے خلاف ملک کے دیگر حصوں میں ایسی کارروائیوں میں داعش خراسان جبکہ پنجشیر میں مزاحمتی گروپ متحرک رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ افغانستان کے صوبے پنجشیر میں طالبان حکومت کے...
    مقتولہ ڈاکٹر وردہ کی یادگار تصویر—فائل فوٹو ایبٹ آباد میں قتل کی گئی ڈاکٹر وردہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِ عام پر آ گئی۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر وردہ کی موت گلا دبانے اور دم گھٹنے سے ہوئی، مقتولہ کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر وردہ کے دائیں کندھے، دائیں...
    خیبر پختونخوا کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی آئی ڈی) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق خیبر پختونخوا میں 2025 کے دوران 14 اضلاع میں دہشت گردی کے 1588 واقعات رپورٹ ہوئے اور مختلف مقدمات میں 7 ہزار 111 ملزمان نامزد کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں رواں سال کے دوران...
    پشاور: خیبر پختونخوامیں رواں سال کے دوران دہشت گردی کے 1588 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں اور ضلع بنوں میں سب سے زیادہ واقعات پیش آئے جبکہ 7 ہزار سے زائد ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی آئی ڈی) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق...
    لاہور: پاکستان میں فضائی آلودگی کے بڑھتے ہوئے بحران پر پہلی مرتبہ ایک مستند اور ہمہ جہت قومی جائزہ رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں چار بڑے شہروں کے ایئرشیڈز، اخراج کے ذرائع، صحتِ عامہ پر اثرات اور ممکنہ اصلاحات کا جامع سائنسی تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔  یہ رپورٹ پاکستان ایئر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین کو فوری طور پر انتخابات کرانے چاہیے کیونکہ روس اس وقت بہتر مذاکراتی پوزیشن میں موجود ہے، یوکرین جنگ کو انتخابات نہ کرانے کے جواز کے طور پر استعمال کر رہا ہے جبکہ یوکرینی عوام کو اپنا مستقبل خود منتخب کرنے کا حق...
    روس(ویب ڈیسک) فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ منگل کو ٹیسٹ فلائٹ کے دوران ماسکو سے 254 کلومیٹر دور شمال مشرق میں ایوانوو ریجن میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حوالے سے سرکاری میڈیا نے روسی وزارتِ دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مذکورہ بالا اے این 22 طیارہ مرمت کے بعد آزمائشی پرواز پر تھا۔...
    برطانیہ میں ویزے کے لیے انگریزی کے لازمی امتحان میں 80 ہزار تارکین وطن کے نتائج میں ہیر پھیر کرکے دھوکے سے ویزے تک حاصل کر لیے گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایک ہنگامہ خیز رپورٹ نے نہ صرف تارکینِ وطن میں تشویش پھیلا دی ہے بلکہ مستقبل میں برطانیہ جانے کا ارادہ رکھنے والے طلبا کو بھی سوچنے پر مجبور کر دیا۔...
    واشنگٹن: امریکی حکومت کے اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغانستان ری کنسٹرکشن (سگار) نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکا نے 20 برس تک جاری رہنے والی افغان جنگ کے دوران افغانستان کی تعمیر نو پر 144 ارب ڈالرز خرچ کیے۔  رپورٹ کے مطابق 2021 میں افغانستان سے اچانک انخلا کے دوران امریکی اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روسی وزارتِ دفاع کے مطابق ایک فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ منگل کے روز مرمت کے بعد کی گئی ٹیسٹ فلائٹ کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔سرکاری خبر رساں ادارے نے بتایا کہ حادثے کے وقت طیارے میں 7 افراد سوار تھے اور ان کی حالت کے بارے میں تاحال کوئی معلومات نہیں مل سکیں۔وزارتِ...
    سٹی 42: جے یو آئی پنجاب کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں اہم فیصلے  ہوئے ۔جے یو آئی پنجاب کی مجلس عاملہ کا اجلاس مولانا صفی اللہ کی زیر صدارت جامعہ قاسم العلوم ملتان میں ہوا۔  ایجنڈے کے حوالے سے سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احمد احرار نے بریفنگ دی، مولانا محمد صفی اللہ  نے کہا...
    راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کے سرکاری ڈاکٹروں سے میڈیکل چیک اپ اور رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ سرکاری ڈاکٹرز کی کسی رپورٹ کو نہیں مانتے، پہلے بھی عجیب قسم کی سرکاری رپورٹس دی گئی تھیں۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم...
    بانی پی ٹی آئی کے سرکاری ڈاکٹروں سے چیک اپ اور میڈیکل رپورٹس کو نہیں مانتے، سلمان اکرم راجہ کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 9 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز)پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے سرکاری ڈاکٹروں سے میڈیکل چیک اپ اور رپورٹ کو...
    راولپنڈی:(نیوزڈیسک) بانی پی ٹی آئی کے سرکاری ڈاکٹروں سے میڈیکل چیک اپ اور رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ سرکاری ڈاکٹرز کی کسی رپورٹ کو نہیں مانتے، پہلے بھی عجیب قسم کی سرکاری رپورٹس دی گئی تھیں۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا...
    برطانیہ نے پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور یوٹیوبر رجب بٹ کا ویزا منسوخ کرتے ہوئے انہیں ڈی پورٹ کردیا ہے۔ برطانوی ہوم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق رجب بٹ کا ویزا اس وجہ سے منسوخ کیا گیا کہ انہوں نے درخواست کے دوران مطلوبہ مکمل دستاویزات فراہم نہیں کیں اور پاکستان میں درج مقدمات کو ویزا اپلیکیشن...
    مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ نے تقریر، انتخاب اور اظہار رائے کی آزادی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر بی جے پی اور حکومت اس پر اصرار کرتی ہے تو یہ آئین کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ "وندے ماترم" کے 150 سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ میں بحث میں حصہ لیتے...
    لاہور(نیوزڈیسک) حکومت پنجاب کا بسنت سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔رپورٹ کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پورے لاہور میں بسنت منائی جائے گی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لاہور میں بسنت منانے سے متعلق جو قانون ہے اس پر سختی سے...
    برطانیہ نے پاکستانی یو ٹیوبر رجب بٹ کو ڈی پورٹ کر دیا،ویزہ منسوخ WhatsAppFacebookTwitter 0 9 December, 2025 سب نیوز لندن (سب نیوز)برطانیہ نے پاکستانی یو ٹیوبر رجب بٹ کو ڈی پورٹ کر دیا ہے، رجب بٹ آج صبح کی پرواز سے پاکستان روانہ ہوئے ہیں۔برطانوی ہوم ڈیپارٹمنٹ نے پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب...
    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے این سی پی ایس 2025 کی سروے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان میں شفافیت میں اضافہ اور کرپشن میں کمی واقع ہوئی ہے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق این سی پی ایس پاکستان میں بدعنوانی کے ’’تاثر‘‘ کو جانچنے کا ایک پیمانہ ہے.جس میں 66 فیصد پاکستانیوں نے بتایا کہ...
    ---فائل فوٹو  پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پنجاب اور سندھ کے مقابلے میں خیبر پختونخوا کا انڈیکس کافی بہتر ہے۔بیرسٹر محمد علی سیف نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین...
    یورپی جریدے یوریشیا ریویو نے افغانستان میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کو پاکستان اور پورے خطے کے لیے سنگین خطرہ قرار دے دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان نہ صرف پاکستان بلکہ روس اور وسطی ایشیا کے لیے بھی سکیورٹی چیلنج بنتا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں داعش خراسان سمیت...
    کراچی: سندھ کے سینیئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کے لیے بایو گیس پر چلنے والی بسوں کی خریداری کا عمل باضابطہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ اعلان اس وقت سامنے آیا جب ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی)...
    اسلام آباد: ملک بھر میں پانی کی شدید قلت سے متعلق وزارت آبی وسائل نے تفصیلی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی جس میں ملک میں تیزی سے بڑھتی آبادی کے باعث پانی کی دستیابی میں نمایاں کمی کا انکشاف کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 2017 سے 2023 تک پاکستان...
    ایبٹ آباد(نیوزڈیسک)مقتولہ ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپوٹ سامنے آگئی.ڈاکٹر وردہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ فارینزک کے لیے بھجوا دی گئی۔پوسٹ مارٹم رپوٹ کےمطابق ڈاکٹر وردہ کی موت دم گھٹنے کے باعث ہوئی،انکی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی،پوسٹ مارٹم رپورٹ فارینزک کے لیے بھجوا دی گئی۔ لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنی تازہ اسٹیٹ آف انٹرپرائز اے آئی رپورٹ جاری کرتے ہوئے پہلی بار بڑے پیمانے پر یہ جائزہ پیش کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال نے دنیا بھر کے دفتری ماحول اور ملازمین کی کارکردگی کو کس طرح...
    کراچی میں جاری 35ویں نیشنل گیمز میں دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی کی سبقت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی نے 20 کلومیٹر کی واک ریس کے بعد ویمن اسکواش ٹیم ایونٹ بھی جیت  لیا۔ پاکستان آرمی نے فائنل میں خیبرپختونخوا کو1-2 سے شکست دے کر گولڈ میڈل جیتا۔ آرمی کی فائزہ ظفر نے سحرش...
    ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، تاہم پولیس اور فائربریگیڈ کے حکام نے واقعے کی مزید وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں اس وقت راو انوار کی فیملی موجود تھی جو گھر سے ایئرپورٹ کی جانب جا رہی تھی۔ آتشزدگی کے...
    لاہور(نیوز ڈیسک)باغبانپورہ میں برگر کے ریٹ پر معمولی تلخ کلامی پر دکاندار کو دھمکیاں دینے، کاؤنٹر اور شیشہ توڑنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق متاثرہ شہری خرم شہزاد کی مدعیت میں نامزد ملزم دلاور، خاور، بشارت اور 8/10 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا...
    بھارت کے لیجنڈری بلے باز ویرات کوہلی نے 933 کروڑ روپے سے زائد کی آفر ٹھکرادی۔ تفصیلات کے مطابق آٹھ برس تک ’پُوما‘ کے برانڈ ایمبیسڈر رہنے کے بعد ویرات کوہلی نے اس بار اسپورٹس ویئر کمپنی ’اگیلیٹاس اسپورٹس‘ کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کھیلوں کے کاروبار میں ایک نیا...
      سعید احمد: بغیر مکمل سفری دستاویزات کے سفر کرنے والے مسافروں کو آف لوڈ کرنے کے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔  لاہور ایئرپورٹ پر گزشتہ تین ماہ کے دوران مختلف ایئرلائنز کی جانب سے آف لوڈ کیے گئے مسافروں کی تفصیلی فہرست مرتب کر کے ایئرپورٹ حکام کے حوالے کر دی گئی...