لاہور(نیوزڈیسک) حکومت پنجاب کا بسنت سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔رپورٹ کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پورے لاہور میں بسنت منائی جائے گی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لاہور میں بسنت منانے سے متعلق جو قانون ہے اس پر سختی سے عملدآمد ہوگا۔

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

پنجاب حکومت نے صحت کے شعبے میں نمایاں اقدامات کیے ہیں؛ مریم اورنگزیب

ویب ڈیسک : مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے عوام کے ساتھ جھوٹ اور فراڈ کیا، لوگوں کی عزتیں اچھالنے اور گالی گلوچ کرنے والے آج اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں۔

مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے مری ڈیویلپمنٹ پلان دیا، نواز شریف نے کوٹلی ستیاں کو تحصیل کا درجہ دیا، وزیراعظم کا جہاز جس ملک میں داخل ہوتا ہے، وہاں سلامی دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کے دورِ حکومت میں عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند ہوا اور آج دنیا پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے۔

گوجرانوالہ کا ترقی کی شاہراہ پر بڑا قدم؛ شہباز شریف نے بیلچہ چلادیا

مریم اورنگزیب نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں نے اپنے دورِ حکومت میں عوامی فلاح کا کوئی کام نہیں کیا، پورے پنجاب میں بچوں کو لیپ ٹاپ مل رہے ہیں اور آج پنجاب کے گلی محلے صاف ستھرے دکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوٹلی ستیاں کی چیئر لفٹ ریکارڈ مدت میں مکمل کی جائے گی اور پنجاب میں مزید 10 ہزار سڑکیں بنائی جائیں گی، پنجاب حکومت نے صحت کے شعبے میں نمایاں اقدامات کیے ہیں اور وزیراعلیٰ مریم نواز نے ستھرا پنجاب پروگرام کا آغاز کیا جس کے ثمرات واضح ہیں۔

پشین؛ عوام کو دیکھ کر میر سرفراز بگٹی اچانک گاڑی سے اتر کر لوگوں میں گھل مل گئے

متعلقہ مضامین

  • حکومت پنجاب کا بسنت سے متعلق بڑا فیصلہ
  • وفاقی آئینی عدالت نے متروکہ وقف اراضی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم کردیا
  • کینسر اور دل کے مریضوں کیلیے بڑی خوشخبری، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے بڑا فیصلہ کرلیا
  • پرتشدد اور انتشاری سیاست، پی ٹی آئی کی عادت ہے، مریم اورنگزیب
  • ٹریفک آرڈیننس معطلی کا کوئی حکم جاری نہیں ہوا: مریم اورنگزیب
  • سیاست کرو ، ملک دشمنی نہ کرو سیاست کرو۔ غداری نہ کرو جو تم بار بار کررہے ہو
  • بانی پی ٹی آئی کی انا اور پاگل پن کا سلسلہ نیا نہیں، مریم اورنگزیب
  • پنجاب حکومت نے صحت کے شعبے میں نمایاں اقدامات کیے ہیں؛ مریم اورنگزیب
  • بائنانس کی سینئر  قیادت کا دورہ پاکستان، وزیراعظم اور چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقات