خیرپور میں بھی ثقافتی دن جوش وخروش سے منایاگیا، تقریبات کا انعقاد
اشاعت کی تاریخ: 8th, December 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251208-11-14
خیرپور(نمائندہ جسارت) خیرپور میں سندھی ثقافت ٹوپی اجرک دن بڑی شان وشوکت سے منایا گیا اسکول کالیج یونیورسٹیز کے طلباء ظالبات کے علاوہ مختلف ٹی وی چینلز کے نمائندوں خان محمد خان ،/خان محمد سولنگی/ /غلام قادر سومرو/ / ثنااللہ میمن ، امتیاز پھلپوٹہ عرفان پھلپوٹہ // نعیم شیخ / فیاص شیخ / شعیب چنہ ، گل میر اور دیگر کر رہے تھے سندھ سلامت ملک سلامت سندھ کی ثقافتی دن کے حوالے سے ہر سال کی طرح اس سال بھی اجرک ٹوپی دن ریڑھا ایسوسی ایشن کی جانب سے منایا گیا اور مسعل بردار ریلی پنجگلہ چوک سے چھتری چوک تک نکالی گئی جس کی قیادت کامریڈ وہاب شیخ فیاص سومرو کامریڈ شہباز ڈنو پھلپوٹہ میر خان ناریجو اور راجو سرکی نے کی اس موقع ہر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھی ثقافت صدیوں پرانی ثقافت ہے سندھی ٹوپی اجرک ہماری ثقافت کی نشانی ہے ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس دن کو سرکاری سطع پر منانے اور ملک بھر میں عام چھٹی کا اعلان کرئے کیونکہ سندھی زبان بولنے والے پورے ملک میں رھتے ہیں ۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
سیکیورٹی خدشات: ڈرون اڑانے پر پابندی میںمزید 30 دن کی توسیع
حکومتِ پنجاب نے سیکیورٹی خدشات(security risk) کے پیشِ نظر دفعہ 144 کے تحت پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں مزید 30 دن کی توسیع کر دی۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کھلے مقامات پر ڈرون کے استعمال پر پابندی برقرار رہے گی۔
مزید پڑھیں:واپڈا صارفین کے لیے خوشخبری، جون میں 20 پیسے فی یونٹ ریلیف برقرار
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات کے دوران چھوٹے ڈرونز کے محدود استعمال کی اجازت ہو گی تاہم اندرونی تقریبات میں ڈرون کے محفوظ استعمال کی ذمے داری منتظمین پر عائد ہو گی۔