2025-12-03@04:57:40 GMT
تلاش کی گنتی: 19524

«پی پی اور پنجاب»:

    اداکارہ قدسیہ علی نے ایک حالیہ انٹرویو میں شوبز انڈسٹری اور معاشرتی رویوں پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ خودمختار خواتین، خاص طور پر اداکاراؤں، آج بھی معاشرت میں تنقید کا سامنا کرتی ہیں اور اکثر انہیں ایک مخصوص نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ قدسیہ علی نے افسوس کا اظہار کیا کہ...
    ماہرین کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں بجلی کی طلب پیداوار سے دگنا ہے اور اگر طلب اور پیداوار میں فرق کم نہیں کیا گیا تو گلگت سکردو اور ہنزہ جیسے اضلاع میں مزید لوڈشیڈنگ ہو گی بلکہ استور، نگر، کھرمنگ اور غذر میں بھی لوڈشیڈنگ بڑھے گی۔ گلگت بلتستان میں بجلی کی پیداوار...
    لاہور: پی آئی اے کے نصف طیارے بند ہونے کے باوجود قومی ایئرلائن اربوں روپے کا منافع کما رہی ہے جب کہ  کمپنی کی نجکاری دسمبر کے آخر میں متوقع ہے۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا ہے اور اب دسمبر کے پہلے ہفتے کے...
    دبئی: ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے چوتھے سیزن کے آغاز سے قبل لیگ انتظامیہ اور براڈکاسٹ پارٹنر زی نیٹ ورک نے نئے اور تجربہ کار کمنٹیٹرز پر مشتمل ایک جامع کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس پینل میں اس سال تین اہم چہروں کی شمولیت نے ایونٹ کی اہمیت کو...
    ویب ڈیسک:محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے خشک سالی کے شکار علاقوں میں دسمبر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ 6 سے 10 دسمبر کے دوران بلوچستان میں داخل ہوگا، یہ سلسلہ وقفے وقفے سے پورے مہینے جاری رہنے کی...
    فائل فوٹو پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے یومِ سیاہ کی تقریب میں کارکنوں کی تعداد کم رہی۔یومِ سیاہ میں تقریباً 800 کارکنوں نے شرکت کی، تقریب کے اختتام تک کارکنوں کی تعداد مزید کم ہوگئی۔ادھر رہنما پی ٹی آئی خورشید خان کا کہنا ہے کہ یومِ سیاہ میں کارکنوں نے...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا اڈیالہ جیل میں آج ہونے والا ٹرائل منسوخ کر دیا گیا،آئندہ سماعت کے لئے وکلاء کو جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے آگاہ کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق عدالتی عملے نے...
     سوئی ناردرن کمپنی نے گیس کی مرکزی ٹرانسمیشن لائن پھٹنے کے بعد متبادل لائن سے محدود پیمانے پر گیس کی ترسیل شروع کردی۔ڈپٹی کمشنر ثنا اللہ کے مطابق 24 انچ کی لائن پشاور، مردان اور سوات تک گیس پہنچانے کا اہم ذریعہ ہے، سوئی ناردرن نے متبادل 16 انچ کی لائن سے ترسیل شروع کردی...
    سندھ کے سینئر وزیر  شرجیل انعام میمن نے محکمہ اطلاعات کو تمام فلمی اور میڈیا پروجیکٹس جلد مکمل کرنے اور حکام کو صوبے کے جاری میگا پروجیکٹس اور ترقیاتی کاموں کی بروقت اور مؤثر تشہیر کی ہدایات کردی۔ سندھ کے سینئر وزیر  شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت کراچی میں محکمہ اطلاعات کا ایک اہم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے کبھی کسی صوبے پر چڑھائی نہیں کی اور نہ آئندہ کرے گی۔پشاور میں جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہری پور کے الیکشن میں ایک بار پھر ہمیں مایوس کیا گیا، تاہم ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔وزیراعلیٰ...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اڈیالہ جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل حکام کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اڈیالہ جیل میں موجود ہیں اور مکمل طور پر...
    سائبر سیکیورٹی ماہرین اور متعلقہ حکام نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی وی پی اینز (VPNs) کا استعمال قومی سلامتی، سماجی استحکام اور ڈیجیٹل معیشت کے لیے ایک بڑھتا ہوا خطرہ بن چکا ہے۔ حکومتی اداروں کے مطابق، ان رجسٹرڈ نہ ہونے والے وی پی اینز کے ذریعے ایسے بہت سے عوامل...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب ہوئی جس میں ان کی 40 سالہ عسکری خدمات کو شاندار خراج تحسین کیا گیا۔ آئی ایس پی آر  کے مطابق جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مناما (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بحرین نے تجارت ایک ارب ڈالر تک لے جانے اور ویزا شرائط میں نرمی لانے پر اتفاق کیا ہے۔سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے بدھ کو مناما میں بحرین کے ولی عہد، بحرینی افواج کے نائب سپریم کمانڈر اور وزیراعظم شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ سے ملاقات...
    اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ٹیکس دہندگان کے پیسے کے انفرادی یا سیاسی مقاصد کیلیے غلط استعمال کو کم سے کم کرنے کے لیے سنگل ٹریرری اکائونٹ (ٹی ایس اے) کے بہاؤ میں مالی نظم و ضبط اور شفافیت بہتربنانے کا مطالبہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف (انٹرنیشنل ڈیسک ) یوکرینی صدر وولوودیمیر زیلنسکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ امن فریم ورک کو آگے بڑھانے پر رضامندی کا اظہار کر دیا ۔ زیلنسکی نے کہا کہ وہ اس منصوبے کے متنازع پہلوؤں پر ٹرمپ اور یورپی اتحادیوں کے ساتھ براہ راست بات چیت کرنے کو تیار ہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس کی سرکاری دفاعی کارپوریشن روسٹیک کے سی ای او سرگئی چیمی زوف نے کہا ہے کہ کارپوریشن نے ایک ایساجدید لوئٹرنگ بارود (خودکش ڈرون) تیار کر کے اس کی پیداروار شروع کر دی ہے جو ناٹو کے ہاؤٹزرز، ایچ آئی ایم اے آر ایس لانچرز اور دیگر اہداف کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی حکام نے لوور میوزیم سے گزشتہ ماہ ہونے والی شاہی زیورات کی تاریخی ڈکیتی کے کیس میں مزید 4افراد کو گرفتار کر لیا ۔ پیرس کی اعلیٰ پراسیکیوٹر لوری بیکوا کے مطابق گرفتار شدگان میں 2مرد اور 2خواتین شامل ہیں، جو پیرس کے ہی مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر ) سندھ ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین نور رحمن نے کہاکہ حیدرآباد میں بھتا کے لیے ایل پی جی کی دکانوں کو ناجائز اور غیر قانونی قرار دیا جارہا ہے اگر ایل پی جی غیر قانونی ہے تو اس پر ملک بھر میں پابندی عائد ہونی چاہیے ضلعی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ڈیفنس پیس موومنٹ سندھ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے تعاون سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ جناح کالونی لطیف آباد نمبر 12 حیدرآباد میں لگایا گیا کیمپ میں 200 سے زائد ڈینگی۔ ملیریا۔ ہیپاٹائٹس۔کے فری چیک اپ ٹیسٹ کئے گئے اور مریضوں کو ادویات دی گئی کیمپ میں چیئرمین شکیل...
    چیف آف ڈیفنس فورس کا عہدہ جنگ کے نئے تقاضو ں کو سامنے رکھ کر بنایا گیا ہے۔ دنیا میں جنگ کے تقاضے بدل گئے ہیں۔ جنگ کے نئے روپ آگئے ہیں۔ اس لیے پاکستان کی جنگی صلاحیت کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے چیف آف ڈیفنس فورس کا عہدہ ضروری تھا۔...
    چینی سائنس دانوں نے ایک مصنوعی زبان بنائی ہے جو کھانوں میں مرچوں کی تیزی سے متعلق بتا سکتی ہے۔ جیل پر مبنی ’چلی-میٹر‘ ذائقہ چکھنے والوں کو مرچوں کی تیزی سے بچائے گا اور فوڈ انڈسٹری میں معیار کو بہتر بنانے میں مدد دے گا۔ ایسٹ چائنا یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے محققین...
    شہر قائد میں تعمیراتی کام سے منسلک بلڈر سے مبینہ طور پر رشوت طلب کرنے والے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) افسران اور اہلکاروں کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹرجنوبی مجاہد اکبرخان کی ہدایت پر شہرکے بلڈر کی جانب سے افسران کی جانب سےبھاری رقم طلب کرنے کے معاملے...
    کراچی میں قائم سفاری پارک میں گھوڑے، سندھ آئی بیکس، چیتل، مفلون، بلیک بک اور دیگر جنگلی جانوروں کے 15 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی نے سفاری پارک میں ایک گھوڑے، سندھ آئی بیکس، چیتل، مفلون، بلیک بَک اور دیگر جنگلی جانوروں کی پیدائش کو ایک نہایت خوش آئند...
    فوٹو: اسکرین گریب۔سوشل میڈیا کراچی میں کے ایم سی کے تحت چلنے والے سفاری پارک میں گھوڑی، سندھ آئی بیکس، چیتل اور دیگر جنگلی حیات کے بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، مجموعی طور پر 15جانوروں کی پیدائش ہوئی ہے۔ویٹرنری ڈاکٹرز نے تمام نومولود جانوروں کو مکمل صحت مند قرار دیا ہے، جانوروں کی خصوصی دیکھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے سفاری پارک میں جنگلی حیات کی افزائش سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں مختلف اقسام کے جانوروں کے مجموعی طور پر 15 ننھے بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نئی نسل میں گھوڑے، سندھ آئی بیکس، چیتل، مفلون، بلیک بَک، فیلو ڈئیر اور سفید...
    اڈیالہ جیل حکام نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق گردش کرنے والی تمام افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ جیل میں مکمل طور پر صحتیاب ہیں اور ان کی طبی حالت پر کوئی تشویش نہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جیل انتظامیہ کا کہنا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانوی وزیر خزانہ (چانسلر) ریچل ریوز نے پارلیمنٹ میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا، جس میں قومی قرضے کی کمی اور زندگی کے اخراجات کو کم کرنے کے لیے متعدد اقدامات شامل ہیں۔ بجٹ تفصیلات ریچل ریوز کی تقریر سے کچھ دیر قبل لیک ہونے کے بعد آفس آف بجٹ...
    اداکارہ گریجا اُوک نے اپنی وائرل ڈیپ فیک تصاویر کے بعد موصول ہونے والے مردوں کے پیغامات پر کہا کہ میں بھی انسان ہوں اور مجھے بھی لوگوں کے رویوں سے دکھ اور تکلیف ہوتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان خیالات کا اظہار اداکارہ گریجا اُوک نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا جنھوں نے فلم تارے زمین پر...
    اسلام آباد(صغیر چوہدری ) سرکاری نیوز ایجنسی کے 10 ملازمین اور افسروں کو عدالت نے بری کردیا سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ خان کنڈی نے تھانہ آبپارہ مبینہ تشدد کیس میں نامزد اے پی پی (قومی خبر رساں ایجنسی) کے 10 ملازمین و افسران کو دفعہ 249 کے تحت درخواست پر باعزت بری کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز: یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے استعمال کے لیے کم از کم عمر کی حد کے حوالے سے قرار داد منظور کر لی ہے، جس کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کم از کم عمر 16 سال تجویز کی گئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق...
    رکن قومی اسمبلی و پی ٹی آئی کے سابق رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو پی ٹی آئی نے اجتماعی دعا کا فیصلہ کیا، اگلے احتجاج میں پی ٹی آئی کی جانب سے اجتماعی دم اور استخارہ کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: شیرافضل مروت کی قومی اسمبلی میں جذباتی تقریر،...
    راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خوارج کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر 21 نومبر کو  بنوں ضلع میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں بھارت نواز فتنہ الخوارج کے آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے...
    حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے عمل میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے دسمبر کے وسط میں باضابطہ طور پر بولی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف کی پی آئی اے نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے...
    اٹلی میں 56 سالہ سابق نرس پر مبینہ طور پر آنجہانی والدہ کا روپ دھار  کر پینشن بٹورنے کے الزام میں تحقیقات شروع کردی گئیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق اطالوی شخص پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ وِگ، لپ اسٹک اور زیورات کا استعمال کر کے اپنی مردہ کا روپ بدل کر دھوکے سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں شاندار الوداعی تقریب منعقد کی گئی، جس میں تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں نے سبکدوش ہونے والے فور اسٹار جنرل کو گارڈ آف آنر پیش کیا،  تقریب کا ماحول احترام اور...
    مرکزی کوارڈینیٹر برائے تنظیم سازی آصف رضا ایڈووکیٹ نے تنظیمی ذمہ داریاں اور ملکی موجودہ صورتحال میں مجلس وحدت مسلمین کے کردار کے حوالے سے گفتگو کی۔ ممبر صوبائی ورکنگ کمیٹی برائے تنظیم سازی اُمور سید جواد رضا جعفری اور انجینئر سخاوت علی سیال نے الیکشن کمشنر کے فرائض سرانجام دیے۔  اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت...
    نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن (این ایچ آر سی) نے بھارتی ریلوے کو نوٹس جاری کیا جس پر ایک شکایت میں کہا گیا کہ ٹرینوں میں صرف حلال گوشت پیش کیا جاتا ہے جو غیر منصفانہ امتیاز پیدا کرتا ہے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔ یہ بھی پڑھیں:   بغیر ٹکٹ سفر کرنے...
    پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ہر منگل کو اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو رکن اسمبلی اس احتجاج میں شامل نہیں ہوگا اس کو ملامت کریں گے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل افریدی نے پشاور میں دعائیہ تقریب سے  خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن...
    یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے استعمال سے متعلق کم از کم عمر کی حد کے حوالے سے قرار داد منظور کر لی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی پارلیمنٹ کی منظور کی گئی قرار داد میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے کم از کم عمر کی حد...
      کراچی(نیوزڈیسک) میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے مطابق شہر کے سفاری پارک میں مختلف اقسام کے 15 جانوروں کی پیدائش ہوئی ہے، جسے ایک ’’اہم اور حوصلہ افزا پیش رفت‘‘ قرار دیا گیا ہے۔ بلدیاتی ادارے کے بیان کے مطابق، پارک میں ایک جنگلی بھیڑ، چار سندھی آئی بیکس( پہاڑی بکرے) ، چار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں ایک ایسا چھوٹا مگر اہم اپڈیٹ متعارف کرایا ہے جو صارفین کے تجربے کو نمایاں طور پر بہتر بنائے گا۔کمپنی کے مطابق اب چیٹ جی پی ٹی کے ویب ورژن اور موبائل ایپلیکیشنز میں وائس موڈ کا استعمال کسی بھی چیٹ کے اندر براہِ...
    سٹی42: مسلح افواج کی  جوائنٹ  چیفس  آف  سٹاف کمیٹی کے آخری چئیرمین  جنرل  ساحر  شمشاد  مرزا  کے  اعزاز  میں  جوائنٹ  اسٹاف  ہیڈکوارٹرز  میں  الوداعی تقریب ہوئی۔ تینوں افواج کے چاق وچوبند دستے نے سبکدوش  ہونے والے چیئرمین  جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے سبکدوش ہونے والے چئیرمین جنرل ساحر شمشاد  کو  شاندار گارڈ  آف  آنر...
    سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ایک خفیہ ملاقات میں ابراہم معاہدوں میں شمولیت کی امریکی پیشکش مسترد کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: صدر ٹرمپ سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات، سرمایہ کاری ایک ٹریلین ڈالر تک لے جانے کا اعلان سعودی گزٹ...
    مولانا جاوید حیدر زیدی نے حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شان، انکے کردار اور اسلامی تاریخ میں انکی حیثیت پر مدلل اور تحقیقی گفتگو پیش کی۔ اسلام ٹائمز۔ امام بارگاہ سرکارِ حسینی کشمیری محلہ لکھنؤ میں ایّامِ فاطمیہ کے سلسلے میں تین روزہ مجالس منعقد ہوئیں، جن میں مرکزی خطابت مولانا جاوید حیدر زیدی نے...