Jasarat News:
2025-11-28@01:00:47 GMT

اشتہار

اشاعت کی تاریخ: 28th, November 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اشتہار گلزار

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

اسلام آباد پارک میں خیمہ زن 539 افغان باشندے گرفتار

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251126-01-21
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے ایک پارک میں خیمہ زن 539 افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا، جنہیں حاجی کیمپ سے افغانستان بارڈر منتقل کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے تھانہ آبپارہ کے حدود ارجنٹائن پارک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندے کئی ماہ سے پارک کے ایک حصے میں خیمہ زن تھے۔ پولیس کی بھاری نفری نے آپریشن میں حصہ لیا‘ افغان باشندے کسی قسم کا ویزا یا دیگر دستاویزات پیش نہ کر سکے جس پر ان کو حراست میں لے لیا گیا۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • کالعدم مذہبی جماعت کے 181 کارکنان کو رہا کرنیکا حکم
  • یاسین ملک کو کچھ ہوا تو نیوکلیئر نہیں ہائڈروجن بم بھی چلے گا، مشال ملک
  • حیدرآباد:چند محنت کش مٹی کے برتن کھلے آسمان تلے خشک ہونے کے لیے رکھ رہے ہیں
  • بلوچستان میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
  • ملک بھر میں آج سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا
  • عمران خان مکمل طور پر صحت یاب ہیں‘ اڈیالہ جیل حکام
  • القرآن
  • اسلام آباد پارک میں خیمہ زن 539 افغان باشندے گرفتار
  • حیدرآباد ،چرچ میں تقریب کے شرکا کا گروپ