2025-12-12@13:41:42 GMT
تلاش کی گنتی: 2805
«حوالدار»:
کالعدم تنظیم کے سابق سربراہ گلزار امام شمبے نے قومی دھارے میں واپسی کے 2 سال بعد اپنے انٹرویو دیتے ہوئے اہم انکشافات کیے ہیں۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں گلزار امام شمبے نے کہا کہ بی وائی سی اور اس جیسی دیگر طلبا تنظیمیں دراصل بی ایل اے کی نرسری کا کردار ادا...
معروف گلوکار عمیر جسوال نے حال ہی میں شادی کے ایک سال مکمل ہونے پر اپنی اہلیہ کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی، جس میں انہیں اسلامی لباس میں دیکھا گیا۔ اس تصویر کو دیکھ کر مداحوں نے اہلیہ کی خوبصورتی اور سادگی کی بے حد تعریف کی، تاہم کچھ صارفین نے ان کا موازنہ...
میونخ: جرمنی میں ایک خاندانی المیے نے دنیا کے سب سے بڑے بیئر فیسٹیول "اوکٹوبر فیسٹ" کو سات گھنٹوں کے لیے بند کرا دیا۔ پولیس کے مطابق 57 سالہ جرمن شخص نے بدھ کی صبح اپنے والدین پر فائرنگ کی، گھر میں دھماکا خیز مواد لگایا اور آگ لگا دی، جس کے بعد اس نے...
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں گھر کے اندر چھریوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق جبکہ خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ اورنگی ٹاؤن کی حدود میں واقعے سیکٹر سیون ای بلوچ گوٹھ میں واقعے گھر میں انور نامی ملزم نے بغدے اور چھری کے وار کرکے ایک شخص...
معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان عائشہ عمر کے ریئلٹی شو’لازوال عشق‘ کی پہلی قسط یوٹیوب پر جاری کردی گئی ہے۔ جس کے بعد صارفین کی جانب سے اس پر خوب تنقید کی جا رہی ہے۔ عائشہ عمر نے ناقدین کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کی والدہ کو یہ شو بے حد پسند...
پاکستان کا پہلا ریئلٹی ڈیٹنگ شو ’’لازوال عشق‘‘ کی پہلی قسط یوٹیوب پر جاری کردی گئی۔ شو آغاز کے ساتھ ہی شدید تنقید کی زد میں آگیا۔ معروف اداکارہ عائشہ عمر کی میزبانی میں ترکیہ کے ایک ولا میں ریکارڈ کیے گئے اس شو کی پہلی قسط ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا...
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اکتوبر2025ء)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے ’ایکس‘ ہینڈل کے استعمال سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی ای) نے عمران خان سے ایک بار پھر تفتیش کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی:۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے ایکس ہینڈل کے استعمال سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے عمران خان سے ایک بار پھر تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ این سی سی آئی اے نے 21...
بالی ووڈ کے سینئر فلم رائٹر اور فلم ساز سلیم خان نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ ارباز خان کے ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اپنی اہلیہ سلمیٰ خان سے شادی کے موقع پر سب سے بڑی رکاوٹ مذہب تھا۔ سلیم خان کے مطابق ان کا...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)این سی سی آئی اے نےبانی پی ٹی آئی سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس، بالخصوص ٹوئٹر (ایکس) اکاؤنٹ کے حوالے سے دوبارہ تفتیش کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نےبانی سے ایک مرتبہ پھر تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا،اس مرتبہ پوچھ گچھ تحریری سوالنامے...
جیل میں ہونے کے باوجود ایکس اکاؤنٹ کیسے فعال ہے؟ عمران خان کو سوالنامہ دے دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 1 October, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے ’ایکس‘ ہینڈل کے استعمال سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،...
ایشیا کپ کو متنازع بنانے کے بعد بھارتی میڈیا نے ویمنز ورلڈکپ کے خلاف ماحول بنانا شروع کردیا۔ ایونٹ کے آغاز سے قبل یہ سوال اٹھایا جانے لگا کہ اس میں بھارت اور پاکستان کی ویمنز ٹیمیں مصافحہ کریں گی یا نہیں۔ بی سی سی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہرمن پریت کور اور...
اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان اور آئینی بینچ کے سربراہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں آکر ہمارے ساتھ بیٹھنا چاہیے، اس سے تمام مسائل حل ہوں گے۔جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ ججز کو کٹہرے میں کھڑا ہوکر ملزم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیر ِ اعظم شہباز شریف کے حالیہ دورے کا چرچا اپنی جگہ مگر ساری محفل کا اصل موضوع شمع بن گئیں۔ سوالات اٹھے ان کو پیچھے کس نے بٹھایا؟ طیارے میں کس نے سوار کروایا، تقریر کس نے لکھوائی؟ اور اب ہر شخص اپنی اپنی صفائیاں پیش کرنے میں مصروف ہے۔ خواجہ آصف...
گرفتار عبدالحمید پر الزام ہے کہ اس نے کرائے دار کی 9 سالہ بیٹی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں پولیس نے کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں نامزد ملزم کو گرفتار کرکے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ ترجمان ڈسٹرکٹ کیماڑی پولیس کے مطابق...
گیتانجلی انگمو نے کہا کہ ہم اس کرفیو کیوجہ کی مذمت کرتے ہیں کیونکہ نوجوان اس دن پُرامن احتجاج کررہے تھے، اگر سی آر پی ایف نے آنسو گیس کا استعمال نہ کیا ہوتا تو یہ بہت پُرامن احتجاج ہوتا۔ اسلام ٹائمز۔ موسمیاتی کارکن سونم وانگچک کی اہلیہ گیتانجلی جے انگمو نے لیہہ میں حالیہ...
ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے ضلع چکوال میں سکول آف ایکسیلینس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاناما کے بعد والد پر مشکل وقت آیا تو سیاست میں آئی، دو بار بغیر قصور کے جیل گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...
پاکستانی میوزک اور ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول گلوکار و اداکار عمیر جسوال نے اپنی دوسری شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اپنی اہلیہ کا چہرہ مداحوں کے سامنے ظاہر کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام بھی شیئر کیا، جس میں اہلیہ کے ساتھ تعلق کو اپنی زندگی...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان اور آئینی بینچ کے سربراہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں آکر ہمارے ساتھ بیٹھنا چاہیے، اس سے تمام مسائل حل ہوں گے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ ججز کو کٹہرے میں کھڑا ہوکر ملزم جیسا ہی محسوس...
مسائل کے حل کیلئے چیف جسٹس پاکستان، سربراہ آئینی بینچ کو ہمارے ساتھ بیٹھنا چاہیے، جسٹس محسن اختر کیانی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان اور آئینی بینچ کے سربراہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں آکر ہمارے ساتھ بیٹھنا چاہیے، اس سے تمام مسائل حل ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے...
سٹی42: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور سندھ کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی دونوں نے کا صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مرحومہ کے بلند درجات اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا کی۔ وزیراعلیٰ سندھ کا ضیاءالحسن لنجار...
روزینہ علی: پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی نے اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے بانی کی بد تہذیبی اور بدتمیزی کا بے سبب نشانہ بننے والے سینئیر صحافی اعجاز احمد کے ساتھ یکجہتی کے لئے صحافیوں کے قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کے موقع پر شرمندہ ہونے کی بجائے الٹا قومی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں پر سماعت آج منگل تک ملتوی کر دی، درخواست گزار کمپنیز کے وکیل شہزاد عطا الٰہی اپنے دلائل جاری رکھیں گے۔جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ 2023 کے تمام کیسز سندھ سمیت دیگر صوبوں سے اسلام آباد ہائیکورٹ...
وزیر داخلہ اور وزیر قانون سندھ و پاکستان پیپلز پارٹی شہید بینظیر آباد ڈویزن صدر ضیاء الحسن لنجار کی والدہ انتقال کرگئیں۔ وزیرداخلہ کے آفس کے مطابق متوفیہ کافی دنوں سے علیل اور کراچی کے نجی اسپتال میں داخل تھیں ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ منگل کو صبح 7 بجے بلاول اسپورٹس اسٹیڈیم نوابشاہ میں ادا کی جائے گی۔...
لاہور: فیکٹری ایریا پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اغواء کے مقدمے میں مطلوب بچے کو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا۔ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ایس ایچ او فیکٹری ایریا اشفاق خان نے 15 کی کال پر فوری ایکشن لیا۔ فیکٹری ایریا پولیس نے والدین کی پریشانی کو...
بالی ووڈ کے سینئر فلم ساز سلیم خان جنہوں نے ’دیوار‘ ’زنجیر‘ اور ’شعلے‘ جیسی مشہور ایکشن اور ڈرامائی فلمیں لکھیں ان کی ذاتی زندگی بھی ان کی فلموں کی طرح ڈرامائی رہی۔ انہوں نے ایک بار بتایا تھا کہ کس طرح انہیں اپنی بیوی سلمیٰ خان کے ہندو خاندان کی مخالفت کا سامنا کرنا...
کراچی: ایشیا کپ فائنل کے بعد پریس کانفرنس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے بھارتی صحافی کے انڈین ٹیم کو ٹرافی نہ دینے کے سوال پر کرارا جوب دیکر خاموش کرادیا۔ بھارتی صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ نے پہلے کبھی ایسا دیکھا ہے کہ چیمپئن ٹیم کو...
کراچی: ٹورنامنٹ جیتنے کے باوجود بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی برقرار رہی اور وہ کرکٹ میں سیاست لانے کے سوال پر بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے۔ میچ کے بعد بھارتی کپتان سوریا کمار یادو کی پریس کانفرنس میں صحافی نے اُن سے سوال کیا کہ اس پورے ٹورنامنٹ میں آپ کا پاکستان ٹیم کے ساتھ جو...
راولپنڈی کے تھانہ گنجمنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 8 روز قبل جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ کر کے اپنے والد کو زخمی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق زیر حراست شخص وقوعہ کے بعد فرار ہو گیا تھا، گنجمنڈی پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا۔...
ایک 31 سالہ شخص کو اپنی فالج زدہ ماں کو کمر پر بٹھا کر چین بھر میں گھمانے کیلئے سوشل میڈیا پر سراہا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ژیاؤ ما نے اپنا تمام مال بیچنے کے بعد اپنی فالج زدہ ماں کو کمر پر اٹھایا اور چین بھر میں انہیں گھمانے کیلئے نکل پڑا...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ و میزبان ندا یاسر اور ان کے شوہر اداکار و ہدایت کار یاسر نواز کے سب سے چھوٹے بیٹے بالاج یاسر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی تنقید کی زد میں آگئی۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بالاج یاسر کی ایک مختصر ویڈیو وائرل ہو...
برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اپریل 2026 سے مزید 2,000 اسکولز کو مفت ناشتہ کلبز (Free Breakfast Clubs) کے منصوبے میں شامل کیا جائے گا، جس سے ہزاروں خاندان فائدہ اٹھا سکیں گے۔ اس اقدام سے پورے ملک میں خاندانوں کی زندگی میں نمایاں بہتری آئے گی، صبح کے مصروف اوقات میں والدین...
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کی سالانہ کانفرنس میں ملک کے سامنے ایک مثبت متبادل پیش کرنے کا اہم موقع ہے، جو کہ ریفارم یوکے کی نمائندگی کرنے والی زہریلی تقسیم اور زوال سے بالکل مختلف ہے۔ کانفرنس سینٹر میں اپنی اہلیہ وِکٹوریہ اسٹارمر کے ہمراہ پہنچتے ہوئے...
معروف اداکارہ انوشے عباسی نے بالآخر اپنے شوہر اینان عارف سے علیحدگی کی تصدیق کردی ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ درحقیقت ان کی طلاق 2019 میں ہی ہو چکی تھی، لیکن انہوں نے اسے عوامی سطح پر اس وقت تک ظاہر نہیں ہونے دیا جب تک ان کی والدہ حیات تھیں۔ انوشے عباسی،...
پاکستان کے معروف گلوکار نجم شیراز کی والدہ سلطان جہان بیگم طویل علالت کے بعد کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں انتقال کرگئی ہیں۔ نجم شیراز اپنی والدہ کی تیمارداری کے لیے پچھلے کچھ عرصے سے عارضی طور پر کینیڈا میں مقیم تھے۔ نجم شیراز نے اپنی والدہ کے انتقال پر سوشل میڈیا پر جذباتی...
موسیقی کی دنیا کی مقبول ترین جوڑی نازیہ اور زوہیب حسن کی والدہ منزا حسن طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ گلوکار زوہیب حسن نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر والدہ کے انتقال کی اطلاع ہوتے ہوئے نہایت جذباتی پوسٹ شیئر کی۔ گلوکار زوہیب حسن نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ وہ لمحے مداحوں کے ساتھ شیئر...
ملک میں پہلی بار شروع کی گئی سروائیکل کینسر (HPV) و یکسی نیشن مہم کو والدین کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے، جس کے باعث حکومت کو مہم کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق 15 سے 27 ستمبر تک جاری رہنے والی اس مہم کا ہدف 1 کروڑ...
سٹی42: پاکستان کی ممتاز سماجی شخصیت منیزہ بصیرانتقال کرگئیں۔ منیزہ بصیر، بزنس مین بصیر احمد کی بیوی، گلوکار زوہین حسن اور گلوکارہ نازیہ حسن کی والدہ تھیں۔ ان کی اپنی ہستی بھی اپنی مثال آپ تھی۔ مسز منیزہ بصیر حسن کے انتقال کی خبر ان کے بیٹے گلوکار زوہیب حسن نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔...
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2025ء) وزیرداخلہ محسن نقوی نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمود ایاز کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔(جاری ہے) ہفتہ کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈاکٹر محمود...
اپنی دوسری اہلیہ کو کیمروں کی نظروں سے دور رکھنے والے پاکستانی معروف گلوکار عمیر جیسوال نے شادی کی پہلی سالگرہ پر اہلیہ کی منہ دکھائی کردی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے اپنی اہلیہ کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے انہیں تپتی دھوپ میں سایہ قرار دیا۔ گلوکار نے اپنی...
والد میرے سیاست میں آنے پر ہچکچاہٹ کا شکار تھے، یقین ہے آج مجھ پر فخر کرتے ہوں گے: مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 27 September, 2025 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے جب سیاست میں آئی تو میرے والد نواز شریف ہچکچاہٹ کا شکار تھے لیکن مجھے یقین...
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 ستمبر2025ء) پاکستان کبڈی ٹیم کے کپتان شفیق احمد چشتی کی والدہ محترمہ کی نمازہ جنازہ ساہیوال کے مقامی قبرستان میں ادا کی گئی، جہاں کپتان شفیق چشتی کے عزیز و اقارب اور دوستوں نے جنازہ میں شرکت کی اور مرحومہ کی مغفرت کی دعائیں کی گئیں.
پاکستانی گلوکار اور اداکار عمیر جسوال نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اپنی دوسری اہلیہ کا چہرہ مداحوں کو دکھا دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر عمیر جسوال نے ایک جذباتی پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ کے لیے محبت اور شکر گزاری کا اظہار کیا اور گزشتہ...
اسپین کے والنسیا ایئرپورٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس کے مطابق 50 سے زائد یہودی مسافروں کو طیارے سے اتار دیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہودی مسافروں کو طیارے سے اتارنے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب انہوں نے عملے کی ہدایات کی خلاف ورزی کرتے...