2026-07-24@12:10:17 GMT
تلاش کی گنتی: 5342
«ڈالر»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی ریاست ایلینوائے کے شہر جانسن سٹی کی رہائشی ہولی نے ایک چھوٹی سی غلطی کے باعث زبردست خوش قسمتی حاصل کی۔ہولی کا کہنا ہے کہ وہ ویب سائٹ سے دو ڈالر کا فاسٹ پلے ٹکٹ خریدنا چاہتی تھیں، لیکن حادثاتی طور پر 20 ڈالر کا میگنیفیسنٹ ملٹی پلائر ٹکٹ خرید لیا۔ہولی نے...
تازہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے یوٹیوبرز کی فہرست سامنے آگئی ہے، جس میں امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ (MrBeast) سب سے آگے ہیں، جن کی مجموعی دولت ایک ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔ مزید پڑھیں: مسٹر بیسٹ کے یوٹیوب پر 400 ملین سبسکرائبرز، منفرد پلے بٹن مل گیا...
محکمہ جنگلی حیات کے مطابق مارخور کا شکار کمیونٹی بیسڈ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کےتحت کیا گیا اور اس ہنٹنگ پروگرام کی آمدن کا بڑا حصہ مقامی آبادی کی فلاح و بہبود پرخرچ کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ چترال کےعلاقہ گہریت گول میں غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکارکر لیا۔ محکمہ جنگلی حیات کا بتانا...
سال 2025 میں پاکستانی روپے کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں کارکردگی مجموعی طور پر مستحکم رہی تاہم اس اس حوالے سے کچھ اتار چڑھاؤ بھی دیکھے گئے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا سال 2026 بھی ایسا رہے گا یا کوئی بڑی تبدیلی آ سکتی ہے؟ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری،...
حکومت تیز تر معاشی ترقی اور برآمدات کے فروغ پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے: وزیراعظم وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز تر معاشی ترقی، برآمدات میں توسیع اور پاکستان کو کاروبار کے لیے کہیں زیادہ آسان ملک بنانے پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔ وہ آج اسلام آباد میں معاشی...
دنیا بھر میں ’’کوئین بی‘‘ کے نام سے پہچانی جانے والی امریکی پاپ گلوکارہ بیونسے نے اپنے کیریئر میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے اور وہ باضابطہ طور پر ارب پتی شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔ معروف بزنس میگزین فوربز نے بیونسے نولز کارٹر کو دنیا کی امیر ترین...
اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے سال 2025 کے دوران قومی معیشت کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلات میں بتایا ہے کہ پاکستان کی معیشت نے حالیہ برسوں میں نمایاں بہتری کا مظاہرہ کیا جس کے باعث اہم معاشی اشاریے استحکام اور بحالی کی عکاسی کر رہے ہیں اور رواں مالی سال 26-2025...
پاکستانی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں بھی 2500 روپے کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 56 ہزار 962 روپے فی تولہ ہوگئی۔ اسلام ٹائمز۔ سونا عالمی اور پاکستانی مارکیٹوں میں مزید سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس...
فیشن کی دنیا میں 2025 ایک ایسے رجحان کے ساتھ یاد رکھا جائے گا جس نے صارفین کو بیک وقت حیرت اور تشویش میں مبتلا کر دیا۔ عالمی لگژری برانڈز نے اس سال نہایت منفرد، غیر معمولی اور ناقابلِ فہم فیشن آئٹمز متعارف کروائے، جن کی قیمتیں سن کر لوگ یہ سوال کرنے پر مجبور...
ویڈیو گریب۔ چیف آف ڈیفنیس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بلوچستان کے متعلق 18ویں قومی ورکشاپ کے شرکاء نے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر فیلڈ مارشل نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی اسپانسرڈ پراکسیز کی...
اسلام آباد: وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال 2025-26 کے پہلے پانچ ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہو کر 81 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا ہے جبکہ رواں ماہ مہنگائی کی شرح بڑھ کر 6.5 فیصد تک جا سکتی ہے، دسمبر میں مہنگائی 5.5 سے 6.5 فیصد تک رہنے...
فائل فوٹو۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی گورننس اصلاحات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن صرف اصلاحاتی پروگرام کے آغاز کا نہیں غور و فکر اور عزم کی تجدید کا دن ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اقتدار سنبھالا تو ہمیں شدید چیلنجز کی شکار معیشت ورثے میں ملی، معاشی اصلاحات آسان...
وقاص عظیم : شیل کمپنی نے پاکستان میں 10 کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیرسرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے شیل کمپنی کے وفد سے اہم ملاقات کی جس میں سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروباری تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نمائندہ شیل کمپنی کے مطابق آئندہ...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد اب کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کمی ہو گئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 2500 روپے کمی کے بعد 456,962 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2143 روپے...
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز ڈھاکہ: (آئی پی ایس) بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس، بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین سمیت ہزاروں...
ازبکستان کا جی ڈی پی پہلی بار 145بلین ڈالر سے تجاوز، نو سال میں 100بلین ڈالر کا ہدف حاصل WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اکرامجان نعمتوف: اپنے خطاب میں، ازبکستان کے صدر نے ملک کی معاشی ترقی، شہریوں کی بہبود میں اضافہ، اور معیشت کی رقابت کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔ازبکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چترال کے علاقے گہریت گول میں ایک غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکار کیا ہے، محکمہ جنگلی حیات کے مطابق شکار کرنے والا روسی شہری تھا، جس نے مارخور کے شکار کے لیے 68 ہزار امریکی ڈالر کا لائسنس حاصل کیا، شکار کیے گئے مارخور کے سینگوں کی لمبائی 41 انچ بتائی...
چترال کے علاقے گہریت گول میں ایک غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکار کیا۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق، روسی شہری نے مارخور کا شکار کرنے کے لیے لائسنس حاصل کیا، جس کی قیمت 68 ہزار امریکی ڈالرز تھی۔ شکار کیے گئے مارخور کے سینگوں کی لمبائی 41 انچ ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ...
چترال،68 ہزار امریکی ڈالر میں لائسنس حاصل کرنیوالا روسی باشندہ کشمیری مارخور کا شکار کرنے میں کامیاب
چترال کے علاقے گہریت گول میں ایک روسی شہری نے قانونی اجازت کے تحت کشمیری مارخور کا شکار کر لیا۔ شکار کمیونٹی بیسڈ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت کیا گیا، جس سے حاصل ہونے والی آمدن مقامی آبادی کی فلاح و بہبود پر خرچ کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں:مارخور اور آئی بیکس کے...
فائل فوٹو چترال کے علاقے گہریت گول میں غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکار کر لیا۔محکمہ جنگلی حیات کے مطابق روسی شکاری نے مارخور کے شکار کا لائسنس 68 ہزار امریکی ڈالرز میں لیا تھا۔ مارخور اور آئی بیکس کے شکار کے کوٹے پر وفاق اور صوبائی حکومت میں تنازعخط میں کہا گیا ہے...
چترال: روسی شہری نے 68 ہزار ڈالر دیکر کشمیری مارخور کا شکار کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز چترال کےعلاقہ گہریت گول میں غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکارکر لیا۔محکمہ جنگلی حیات کا بتانا ہے کہ روسی شکاری نے مارخور کے شکارکا لائسنس68 ہزار امریکی ڈالرزمیں لیا تھا اور شکار کیے...
اسلام آباد: وفاقی حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے درمیان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے حوالے سے دو اہم منصوبوں پر دستخط کر لیے۔ ترجمان وزارت اقتصادی امور نے بتایا کہ حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 304.5 ملین ڈالر کے دومنصوبوں پر دستخط ہوگئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-20 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )حکومت نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن(پی این ایس سی) کی بحالی اور بہتری کا منصوبہ بنایا ہے جبکہ غیرملکی شپنگ کمپنیوں کو سالانہ کرایے کی مد میں 6 ارب ڈالر کی ادائیگی کی جاتی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اس وقت پی این ایس سی کے پاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-01-15 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی وزارتِ دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کو اسرائیل کے لیے جدید ایف-15 جنگی طیاروں کی فراہمی کا 8.6 ارب ڈالر کا بڑا معاہدہ دے دیا گیا ہے۔پینٹاگون کے مطابق یہ معاہدہ اس وقت سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-01-8 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) وفاقی حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے حوالے سے 2 اہم منصوبوں پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان وزارت اقتصادی امور نے بتایا کہ حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 304.5 ملین ڈالر کے دومنصوبوں پر دستخط...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-01-2 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے سال پر ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 11 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئندہ 15 روز کیلیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے ابتدائی ورکنگ مکمل کرلی گئی ہے، ذرائع وزارت خزانہ کے حوالے سے...
امریکی وزارتِ دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کو اسرائیل کے لیے جدید ایف-15 جنگی طیاروں کی فراہمی کا 8.6 ارب ڈالر کا بڑا معاہدہ دے دیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ میں پینٹاگون کے مطابق یہ معاہدہ اس وقت سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا...
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کی کوششوں سے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارتی فروغ میں تاریخی پیش رفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تاجکستان کو ایک لاکھ تینتالیس ہزار ٹن حلال گوشت برآمد کرے گا، جس کی مالیت چودہ اعشاریہ پانچ ملین ڈالر ہے۔ موثر تجارتی سہولت کاری سے دوطرفہ تجارت کا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران غزہ کی نئی انتظامی حکومت سمیت اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ہونے والی اس ملاقات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کو یقین دلایا کہ حماس خود کو غیر مسلح کرنے کے...
بینک نے 12 ماہ میں 6.9 ارب ڈالر مبادلہ بازار سے خریدے ہیں، ستمبر میں 50 کروڑ ڈالر عالمی بانڈ کی میچورٹی ادائیگی بھی ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ستمبر 2025ء میں مبادلہ بازار سے 1.023 ارب ڈالر خریدے، جو کہ اس سال اسٹیٹ بینک کی سب سے بڑی خریداری ہے۔ اسٹیٹ بینک کی...
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے 2 بڑے منصوبوں پر دستخط ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: ایشیائی ترقیاتی بینک سیلاب متاثرین کے لیے 30 لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد دے گا وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ان منصوبوں میں ایک سندھ جبکہ دوسرا...
اسلام آباد: حکومت نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن(پی این ایس سی) کی بحالی اور بہتری کا منصوبہ بنایا ہے جبکہ غیرملکی شپنگ کمپنیوں کو سالانہ کرایے کی مد میں 6 ارب ڈالر کی ادائیگی کی جاتی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس وقت پی این ایس سی کے پاس صرف 10 بحری جہاز...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)حکومت نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن(پی این ایس سی) کی بحالی اور بہتری کا منصوبہ بنایا ہے جبکہ غیرملکی شپنگ کمپنیوں کو سالانہ کرایے کی مد میں 6 ارب ڈالر کی ادائیگی کی جاتی ہے۔ اس وقت پی این ایس سی کے پاس صرف 10 بحری جہاز ہیں جو ملکی تجارتی سامان کا...
عراقی میڈیا سے اپنی ایک گفتگو میں محمود قماطی کا کہنا تھا کہ اسرائیل روزانہ کی بنیاد پر ہمارے خلاف حملے کر رہا ہے اور جنگبندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ دوسری جانب امریکہ کی مدد سے بیروت پر دباؤ ڈال کر ہمیں غیر مسلح کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ لبنان...
منگل کے روز سونے کی قیمت میں یکدم 107 ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 371 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی اور پاکستانی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑی کمی کے نتیجے میں سونا منگل کو مسلسل دوسرے دن سستا ہوگیا۔ تفصیلات...
حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان 304.5 ملین ڈالر کے دو منصوبوں پر دستخط ہو گئے ہیں، جن کا بنیادی مقصد موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کی صلاحیت کو فروغ دینا ہے ترجمان اقتصادی امور نے بتایا کہ ان منصوبوں میں 180.5 ملین ڈالر کا سندھ کوسٹل ریزیلینس سیکٹر...
فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے اپنی پلیٹ فارمز پر جدید مصنوعی ذہانت کی سہولیات بڑھانے کے لیے چینی اے آئی اسٹارٹ اپ ’مانس‘ کو خریدنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: میٹا نے 2 نئے اے آئی ماڈلز تیار کرلیے، لانچ کب ہوں گے؟ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق میٹا نے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارتی توسیع میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت پاکستان تاجکستان کو ایک لاکھ 43 ہزار ٹن حلال میٹ برآمد کرے گا، جس کی مجموعی مالیت 14.5 ملین ڈالر ہے۔ ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمتِ عملی کے باعث پاکستان کا لائیوسٹاک سیکٹر نئے...
عالمی سپر اسٹار بیونسے نے باقاعدہ طور پر ارب پتی کلب میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ فوربس کے مطابق بیونسے اب دنیا کی پانچویں موسیقار ہیں جو ارب پتی بنیں۔ اس فہرست میں ان کے شوہر جے زی، ریحانہ، بروس اسپرنگزٹین اور ٹیلر سوئفٹ پہلے سے شامل ہیں۔ بیونسے کی دولت میں اضافہ ان...
امریکن ایئرلائنز کے ایک پائلٹ نے اپنی تنخواہ کی تفصیلی تفریق آن لائن شیئر کر کے دنیا بھر میں توجہ حاصل کر لی ہے۔ اس انکشاف سے واضح ہوتا ہے کہ امریکا کی بڑی ایئرلائنز میں پائلٹس کی اجرت میں غیر معمولی اضافہ ہو چکا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: امریکی حملے کا خوف، عالمی ایئرلائنز وینزویلا کے...
فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے 2026 فٹبال ورلڈ کپ کے مہنگے ٹکٹوں پر ہونے والی شدید تنقید کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ کے لیے ٹکٹوں کی مانگ ریکارڈ سطح تک پہنچ چکی ہے۔ ان کے مطابق دسمبر میں شروع ہونے والے حالیہ سیلز ونڈو کے دوران 150 ملین سے زائد ٹکٹ...
کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ تاریخ میں پہلی بار 100انڈیکس 173,800کی سطح پر بند ہوا۔ سرمائے میں 125ارب 34کروڑ 75لاکھ 29ہزار 942روپے کاا ضافہ ہوا ‘ 36فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ گزشتہ روز کے ایس ای 100انڈیکس 1495پوائنٹس بڑھ کر 173,896پوائنٹس پر بند ہوا۔کے ایس ای 30انڈیکس542پوائنٹس اضافے سے...
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 کے پلے آف مرحلے کا آغاز، فائنل کی جنگ شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز دبئی(سپورٹس ڈیسک) ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جہاں لیگ مرحلے کے اختتام پر پلے آف لائن اپ آخری...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر باراک اوباما نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے لیے 220 ارب ڈالر فراہم کیے تھے۔ صدر ٹرمپ کے اس تشویشناک بیان نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کرلی کیوں امریکا میں کسی کی بھی حکومت رہی ہو ایران کے...
رہنما پی ٹی آئی کراچی نے کہا کہ بھارت کو منہ توڑ جواب دینا، دشمن کے جنگی جہاز گرا کر پائلٹ کو گرفتار کرنا، ڈرون حملوں کا مکمل خاتمہ، مودی کو دنیا کے سامنے فاش کرنا اور کلبھوشن کو دہشتگردی کی علامت کے طور پر پیش کرنا عمران خان کی جرات مندانہ قیادت کا منہ...