2026-07-23@23:35:09 GMT
تلاش کی گنتی: 5335
«ڈالر»:
راجن پور میں کچا آپریشن کے دوران تین گینگز کے 41 ڈاکوؤں نے سرغنہ سمیت ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ آپریشن میں اب تک سرنڈر کرنے والے ڈاکوؤں کی مجموعی تعداد 95 ہو چکی ہے۔ڈی پی او محمد عمران کے مطابق گرفتاری دینے والوں میں ڈاکو عطااللّٰہ پٹ، گورا عمرانی، ڈاڈو بیگیانی اور وہاب لوند بھی...
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 127 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4 ہزار 840 ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی اور پاکستانی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ ایران کے بعد گرین لینڈ کے معاملے پر یورپین یونین ممالک...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ ختم ہونے کے قریب ہے اور حماس کو ہتھیار ڈالنے ہوں گے، ورنہ اس کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔ یہ بیان انہوں نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کی تقریب...
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی صدارت میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر منعقدہ بزنس راؤنڈ ٹیبل میں نیسلے نے پاکستان میں 60 ملین امریکی ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں: نیسلے کے سی ای او لوراں فریکسے رومانوی تعلق چھپانے پر برطرف نیسلے کے ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ ریمی...
نیسلے نے پاکستان میں 60 ملین امریکی ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور نیسلے کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی حالیہ ملاقات کا تسلسل ہے۔ مزید دریافت کریں محکمہ موسمیات کراچی ورلڈ اکنامک فورم کے بزنس راؤنڈ ٹیبل میں نیسلے نے پاکستان میں...
چین نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے اربوں ڈالر مالیت کے نئے معاہدے کرلیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عنقریب چین 10 ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری کرنے والا ہے۔ یہ بات وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے ایکسپریس سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے بتایا کہ دنیا...
پاکستان اور چین کے درمیان سرمایہ کاری کے شعبے میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت چین پاکستان میں آئندہ عرصے میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نےایک نجی میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چین جلد ہی پاکستان میں...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوبارہ خریداری کا رجحان دیکھنے میں آیا، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 600 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا۔ دوپہر 12 بج کر 10 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 600.80 پوائنٹس یعنی 0.32 فیصد اضافے کے ساتھ 187,634.06 پوائنٹس پرٹریڈ کر رہا...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران 1 ہزار 254 ارب روپے بیرونی قرضہ لیا۔ وزارت اقتصادی امور کی سرکاری دستاویز کے مطابق حکومت نے گزشتہ مالی سال کی کی نسبت 29 فیصد یعنی 280 ارب روپے زیادہ قرضہ لیا، جولائی سے دسمبر پاکستان کو 17 ارب 67 کروڑ روپے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ حماس کو اپنے ہتھیار چھوڑنا ہوں گے، بصورتِ دیگر اسے سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کے بعد سوال و جواب کے سیشن کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ جلد ہی یہ واضح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) امارات نے اقوام متحدہ کے دفتر برائے ہم آہنگی انسانی امور کے ساتھ دستخط شدہ معاہدے کے تحت سوڈان ہیومینیٹیرین فنڈ کی حمایت کے لیے 50 لاکھ امریکی ڈالر کی انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ اس امداد کا مقصد سوڈان میں متاثرہ آبادیوں کی فوری انسانی ضروریات کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع اور ڈیوڈنڈ کی منتقلی میں 27 فیصد کا تیزی سے اضافہ ہوا جو پاکستان سے حاصل شدہ آمدنی کے بیرونِ ملک اخراج میں شدت کو ظاہر کرتا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ایک...
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی دو روزہ وقفے کے بعد ڈالر کی 14 پیسے کی کمی سے 281 روپے 18 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مزید بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی روس، چین، ایران، یورپین یونین ممالک سے تنازعات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت کے مبینہ استعمال سے متعلق اٹھنے والے سوالات پر واضح جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے ذمہ داری صوبائی حکومتوں پر ڈال دی۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران گدھوں کے گوشت سے...
ویب ڈیسک:پاکستان انڈسٹری اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف ) کے پیٹرن انچیف میاں سہیل نثار ،چیئرمین سید محمود غزنوی ،سینئر وائس چیئرمین مدثر مسعود چودھری اور وائس چیئرمین راجہ وسیم حسن نے کہا ہے کہ پیداواری لاگت بشمول ڈسکائونٹ ریٹ ، بجلی و گیس کے نرخ، ٹیکس اور ریفنڈز کی ادائیگی میں غیر معمولی...
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان بڑے مالی معاہدے، ترقیاتی منصوبوں کے لیے 603 ملین ڈالر کی فراہمی
پاکستان کی معیشت اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے بین الاقوامی مالی تعاون میں ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان سینکڑوں ملین ڈالر مالیت کے ترقیاتی معاہدے طے پا گئے ہیں۔ یہ معاہدے نہ صرف مواصلاتی نظام کو مضبوط بنانے بلکہ سماجی شعبے کے اہم منصوبوں...
سعودی عرب اور کویت سے تعلق رکھنے والے کے الیکٹرک کے سرمایہ کاروں نے پاکستان کے خلاف 2 ارب ڈالر کا بین الاقوامی ثالثی کیس دائر کردیا۔مقدمے میں حکومت پاکستان کو فریق بنایا گیا ہے اور مدعی کے مطابق ریگولیٹری مداخلت، سرکاری واجبات کی عدم ادائیگی اور معاہدے میں رکاوٹ سے شدید مالی نقصان ہوا۔...
پاکستان اور چین نے زراعت اور خوراک سے متعلق کاروباروں میں تقریباً 4.5 ارب ڈالر کے 79 سرمایہ کاری معاہدے کیے ہیں، جو پاکستان کے زرعی شعبے میں سب سے بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری میں شمار کیے جا رہے ہیں۔ یہ سرمایہ کاری روزگار کے مواقع بڑھانے، جدید زرعی ٹیکنالوجی متعارف کرانے اور خوراک...
مقدمے میں حکومت پاکستان کو فریق بنایا گیا ہے اور مدعی کے مطابق ریگولیٹری مداخلت، سرکاری واجبات کی عدم ادائیگی اور معاہدے میں رکاوٹ سے شدید مالی نقصان ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ کے الیکٹرک کے خلیجی سرمایہ کاروں نے پاکستان کیخلاف 2 ارب ڈالر ہرجانے کا کیس دائر کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب...
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے ڈالر کے 250 روپے سے نیچے جانے کے امکانات ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں بہتری کے متعدد عوامل موجود ہیں، جن میں دفاعی برآمدات میں اضافہ، عالمی مارکیٹ میں جے ایف 17 طیاروں کی بڑھتی ہوئی طلب اور اسٹاک...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا جبکہ برطانیہ نے جیولوجیکل سروے کے لیے 400 ملین ڈالر معاونت کی پیشکش بھی کی ہے۔ یہ پیش رفت وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس کے نتیجے میں پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان 78 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے ہیں، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 4.5 ارب امریکی ڈالر ہے۔ یہ پیش رفت پاکستان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-8 نئی دہلی(مانیٹر نگ ڈ یسک )بھارت اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان 3 ارب ڈالر مالیت کا ایل این جی معاہدہ طے پاگیا جس کے بعد جس کے بعد بھارت، یو اے ای کا سب سے بڑا صارف بن گیا ہے۔ یہ معاہدہ یو اے ای کے صدر شیخ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-2 اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک )پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا جبکہ برطانیہ نے جیولوجیکل سروے کے لیے 400 ملین ڈالر معاونت کی پیشکش بھی کی ہے۔یہ پیش رفت وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر...
سیالکوٹ (نیوزڈیسک)امریکی ناظم الامورنیٹلی بیکر نے سیالکوٹ میں کاروباری برادری سے ملاقاتیں کیں جس دوران ان کا کہناتھا کہ پاکستان اورامریکا کے درمیان تجارتی روابط مسلسل بہترہو رہے ہیں، دوطرفہ تجارت کا حجم آٹھ ارب ڈالرسے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔ امریکی ناظم الامورنیٹلی اے بیکر نے دورہ سیالکوٹ میں ملاقاتوں کے...
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت کا حجم آٹھ ارب ڈالرسے تجاوز کرنے کا امکان ہے، امریکی ناظم الامور نیٹلی
سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ناظم الامورنیٹلی بیکر نے سیالکوٹ میں کاروباری برادری سے ملاقاتیں کیں جس دوران ان کا کہناتھا کہ پاکستان اورامریکہ کے درمیان تجارتی روابط مسلسل بہترہو رہے ہیں، دوطرفہ تجارت کا حجم آٹھ ارب ڈالرسے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔ امریکی ناظم الامورنیٹلی اے بیکر نے دورہ سیالکوٹ میں ملاقاتوں کے دوران...
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ مزید پڑھیں: برطانیہ میں پاکستان کی عسکری قیادت کو دھمکیاں، فوری کارروائی کا مطالبہ ملاقات کے دوران...
رحیم یار خان: رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں خوف اور دہشت کی علامت سمجھے جانے والے اور انتہائی مطلوب دو ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس کو انتہائی مطلوب ڈاکو قابل سکھانی اور مورزادہ دشتی کے سر کی قیمت فی کس ایک...
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا جبکہ برطانیہ نے جیولوجیکل سروے کے لیے 400 ملین ڈالر معاونت کی پیشکش بھی کی ہے۔ یہ پیش رفت وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات میں سامنے آئی۔ ملاقات میں پاکستان اور...
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ڈی بی) کے مابین 60 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کے 3 قرض معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ آئی ڈی بی سکھر تا حیدر آباد موٹروے منصوبے کے لیے 47 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی مالی معاونت کرے گا۔ ایم 6 سکھر تا حیدرآباد موٹروے مجوزہ پشاور تا...
کراچی (نیوزڈیسک) انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ڈالر کی فروخت 281 روپے 32 پیسے پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں...
کانگریس لیڈر نے کہا کہ دھکمی دے کر یا ای ڈی وغیرہ کو پیچھے لگا کر ایسے میں یہ پارٹیاں بی جے پی کی حمایت کرتی ہیں کیونکہ ان کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مہاراشٹر میں بلدیاتی انتخاب کے نتائج آ چکے ہیں۔ بی جے پی نے اس انتخاب میں شاندار...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان چار سال بعد عالمی بانڈ مارکیٹ میں واپسی کی تیاری کررہا ہے، مہنگائی، شرح سود، مالی خسارہ اور کرنٹ اکاؤنٹ سمیت تمام بڑے معاشی اشاریے بہتر سمت میں جا رہے ہیں۔۔ ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر بلوم برگ کو انٹرویو میں وزیرخزانہ...
اسلامی ترقیاتی بینک اور پاکستان نے 603ملین ڈالرز مالیت کے 3 قرض معاہدوں پر دستخط کردئیے ہیں، جن کا مقصد سیلاب زدگان کی امداد اور تعلیم کا فروغ ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاہدوں پراسلامی ترقیاتی بینک کےنائب صدر ڈاکٹررامی احمد اوراقتصادی امور ڈویژن کےسیکرٹری محمد حمیرکریم نےدستخط کیے۔معاہدے کے تحت سیلاب سےمتاثرہ انتہائی غریب گھرانوں...
3سال کی مدت تک خدمات انجام دے گا، چارٹر پاکستان سمیت60ممالک کو بھجوادیا شرط ان ممالک پر نہیں ہوگی جو بورڈ کیلئے ایک ارب ڈالر سے زائد نقد رقم دیں گے، رپورٹ ٹرمپ انتظامیہ نے صدر ٹرمپ کے غزہ امن بورڈ چارٹر کا مسودہ60ممالک کو بھیج دیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق طویل مدت کی...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین شرح پر پہنچ گئی۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4300 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 4300 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 93 ہزار 662 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 3686 روپے...
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ تاریخ پہ تاریخ پڑ رہی ہے اور آج پھر تاریخ ڈال دی گئی، پاکستان کو جرمانستان میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔منگل کو راولپنڈی میں اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس...
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے مابین مجموعی طور پر 603 ملین ڈالر مالیت کے تین قرض معاہدوں پر دستخط کر دئیے گئے ۔معاہدوں پراسلامی ترقیاتی بینک کے نائب صدر ڈاکٹررامی احمد اوراقتصادی امور ڈویژن کے سیکرٹر ی محمد حمیرکریم نے دستخط کئے۔معاہدوں کے تحت انتہائی غریب اور سیلاب سے متاثرہ گھرانوں کو غربت سے...
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے تین قرض معاہدوں پر دستخط WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ڈی بی) کےدرمیان مجموعی طور پر 603 ملین ڈالر مالیت کے تین قرض معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر مالیت کے 3 اہم قرض معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے ہیں، جنہیں ملک کی معاشی ترقی، بنیادی ڈھانچے کی بہتری اور سماجی شعبے میں استحکام کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔یہ معاہدے وزیر اقتصادی امور احد...
دسمبر 2025 میں پاکستان کے آئی ٹی شعبے نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے برآمدات کا نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔ اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2025 میں آئی ٹی برآمدات پہلی مرتبہ 437 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔ یہ ملکی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ ایک ہی ماہ میں آئی ٹی برآمدات...
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیربرائے ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ لوگوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دیں گے تو پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چوہدریکیلئے اس ملک میں بہت خوشحالی ہے، اس وقت ملک کی 99 فیصد کی طاقت اور 70...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے ایکس پر پیغام میں کہا ہے کہ دسمبر 2025 ء میں ملکی آئی ٹی برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ ایک ماہ میں پہلی بار 400 ملین ڈالر سے زیادہ ہوگئیں۔
امریکا میں ایک اسٹور پر تازہ دم ہونے کے لیے رکنے والی خاتون نے 75 ہزار ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ ساؤتھ کیرولائنا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ایک دکان پر مشروب خریدنے کی غرض سے رکیں جہاں انہوں نے ایک لاٹری کا ٹکٹ بھی خرید لیا۔ کارڈ اسکریچ کرنے پر انہیں معلوم ہوا...
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے دسمبر 2025 میں ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے، جس کے تحت ایک ماہ میں سب سے زیادہ برآمدات کا ہدف حاصل ہوا۔ مزید پڑھیں: انٹرنیٹ مسائل کے باوجود پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں تاریخی اضافہ وفاقی تجارتی اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی...
صدر آئی سی سی آئی، ملائیشین ہائی کمشنر تجارتی حجم 4 بلین ڈالر تک بڑھانے کے لیے پرعزم WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) پاکستان میں ملائیشیا کے ہائی کمشنر داتو محمد اظہر مزلان نے تجارت، سرمایہ کاری اور عوام سے عوام کے روابط کو وسعت دے کر...
کراچی (نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس سے نیگیٹو ہوگیا، دسمبر میں پاکستان کو کرنٹ اکاؤنٹ میں 24 کروڑ 40 لاکھ ڈالر خسارہ ہوا۔ نومبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 10کروڑڈالرسرپلس رہا تھا۔ رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 17 کروڑ ڈالر تک جا پہنچا۔ گزشتہ مالی...
سری لنکا میں 3563 قیراط وزنی نایاب ’پرپل اسٹار سیفائر‘ دریافت کر لیا گیا۔ اس حیرت انگیز قیمتی پتھر کو ’اسٹار آف پیور لینڈ‘ کا نام دیا گیا ہے اور اس سے متعلق یہ خیال ہے کہ یہ اپنی قسم کا دنیا کا سب سے بڑا قدرتی اسٹار سیفائر (نیلم) ہے۔ جیسے کے ان کا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت نے دنیا کے ممالک سے کہا ہے کہ وہ ان کے نئے ’بورڈ آف پیس‘ میں مستقل نشست کے لیے ایک ارب ڈالر ادا کریں۔ یہ بورڈ عالمی تنازعات کے حل کے لیے قائم کیا گیا ہے اور اس کے چیئرمین خود ٹرمپ ہوں گے۔ کون شامل ہو سکتا...