2026-07-24@12:10:18 GMT
تلاش کی گنتی: 5342
«ڈالر»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-16 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ برفباری کے سبب ہر سال تیراہ میں نقل مکانی ہوتی ہے، اس بار بھی نقل مکانی سے قبل کے پی حکومت اور تیراہ کے عمائدین کے درمیان کامیاب جرگہ ہوا تھا جس کے بعد نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔یہ بات وزیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حماس نے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں غیرمسلح ہونے کے لیے ثالثوں کے سامنے نئی شرط رکھ دی۔عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حماس نے غزہ حکومت کے اپنے سرکاری ملازمین کو ایک خط بھیجا ہے۔خبررساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ اس خط کو دیکھا اور پڑھا ہے،...
اسلام آباد: رواں مالی سال جولائی تا دسمبر 2025ء ملک میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 43.3 فیصد کمی کا انکشاف ہوا ہے ساتھ ہی ملکی برآمدات بھی 5 فیصد کمی سے 15.5 ارب ڈالر تک محدود رہیں۔ وزارت خزانہ کی اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق جولائی تا دسمبر براہ راست بیرونی...
گزشتہ شب موٹروے پولیس نے ٹریفک کو چھتر پلین کی جانب موڑ دیا حالانکہ حکام کو بخوبی علم تھا کہ وہاں شدید برفباری ہو رہی ہے اور راستہ انتہائی خطرناک ہے۔ شدید برفباری کے باعث سینکڑوں مسافر رات گیارہ بجے سے صبح 7 بجے تک راستے میں پھنسے رہے۔ اسلام ٹائمز۔ موٹروے پولیس کی مبینہ...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزارت خزانہ کی ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق پہلے چھ ماہ میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 43.3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جولائی سے دسمبر براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 81 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا...
پنجاب کے علاقے راجن پور میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران مزید 98 ملزمان نے ہتھیار ڈال دیے۔ پنجاب کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑا آپریشن جاری ۔۔۔ کچا رجوانی میں ڈی پی او عرفان سموں کی نگرانی میں سرجیکل سٹرائیکس ، جدید ترین ڈرونز حملوں میں بدنام زمانہ ڈاکو...
راجن پور(نیوزڈیسک) کچے کے علاقوں میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن بدستور جاری ہے، جس دوران مزید 98 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال کر خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کے مطابق سرینڈر کرنے والوں میں 8 ایسے خطرناک ملزمان بھی شامل ہیں جن کی گرفتاری پر سر کی قیمت مقرر تھی۔ حکام...
ایران میں جاری ملک گیر احتجاج اور مظاہروں کے دوران قومی کرنسی ریال مسلسل گراوٹ کے بعد آج سارے ریکارڈ توڑ دیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک ریال کی قدر میں ریکارڈ کمی کے بعد ایک ڈالر کے مقابلے میں ایرانی کرنسی 15 لاکھ ریال تک گر گئی۔ ایرانی ریال کی یہ تاریخی گراوٹ ملک میں اقتصادی بحران کی...
حماس نے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں غیرمسلح ہونے کے لیے ثالثوں کے سامنے نئی شرط رکھ دی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے غزہ حکومت کے اپنے سرکاری ملازمین کو ایک خط بھیجا ہے۔ یہ خط رائٹرز نے دیکھا اور پڑھا ہے۔ جس میں 40 ہزار سے زائد...
حماس کی ہتھیار ڈالنے کیلئے غیرمتوقع شرط؛ امریکا اور اسرائیل سر جوڑ کر بیٹھ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز غزہ (آئی پی ایس )حماس نے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں غیرمسلح ہونے کے لیے ثالثوں کے سامنے نئی شرط رکھ دی۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعوی کیا ہے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 82 پیسے پر بند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی، جہاں ای کیپ کے مطابق ڈالر 6 پیسے سستا...
کے پی حکومت کے ٹی ٹی پی سے مفادات , نقل مکانی کا ملبہ فوج پر ملبہ ڈالنا چاہتی ہے،وفاق , WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں نقل مکانی معمول کی بات ہے، خیبر پختونخوا...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا تھا لیکن آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 1500 روپے کمی کے بعد 530,562 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1286 روپے کمی کے بعد 454,871 روپے...
سینیگال سے تعلق اور ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالورزرکھنے والے کھابے لامے نے ایک امریکی کمپنی سے تقریباً 90 کروڑ ڈالر مالیت کا ایک تاریخی تجارتی معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدے کو عالمی سطح پر کسی ڈیجیٹل کریئیٹر کی جانب سے کی گئی اب تک کی سب سے بڑی اور اہم مالیاتی پیش...
امریکی اہلکار نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کے ہتھیار ڈالنے کے عمل کے دوران فلسطینی گروپ کے لیے ‘کسی قسم کی معافی’ دی جا سکتی ہے۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب غزہ میں آخری اسرائیلی قیدی کی لاش بازیاب ہوئی، جو اکتوبر میں طے پانے والے غزہ جنگ بندی معاہدے کے...
ایک اسرائیلی عہدیدار کے مطابق اسرائیل امریکا کے ساتھ نئے دس سالہ سیکیورٹی معاہدے پر بات چیت کی تیاری کر رہا ہے، جس میں براہِ راست فوجی امداد کے بجائے مشترکہ دفاعی منصوبوں کو ترجیح دی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ اور اسرائیل کے درمیان نئے دس سالہ سکیورٹی معاہدے پر غور کیا جا رہا...
زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ، برآمدات کم، جون میں مہنگائی 7 فیصد سے اوپر جانے کا امکان: گورنر سٹیٹ بنک
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود 10.5 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی۔ سٹیٹ بنک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز ہوا جس میں شرح سود کا تعین کیا گیا۔ پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ اجلاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-01-17 کراچی(کامرس رپورٹر)اسٹیٹ بینک نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اگلے ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود 10.5 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں شرح سود کا تعین کیا گیا۔اجلاس کے بعد گورنر اسٹیٹ بینک...
رحیم یارخان میں چھوٹو کوش ڈکیت نے21 ساتھیوں سمیت پولیس کے سامنے سرنڈر کردیا ہے۔ڈی پی او رحیم یار خان کے مطابق چھوٹو کوش کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے مقرر تھی۔ بین الصوبائی ڈکیت گروہ کے7 کارندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کراچیایس آئی یو نے جیولرز سے بڑی مقدار میں طلائی......
جب دو ہزار انیس میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈنمارک سے پوچھا کہ گرین لینڈ کتنے میں بیچو گے تو دنیا ہنسنے لگی۔ اب کوئی نہیں ہنس رہا۔کیا یہ وہی ڈنمارک نہیں جس نے مارچ انیس سو سترہ میں بحیرہ کیربین میں اپنے تین مقبوضہ جزائر ( سینٹ کروئکس، سینٹ جان اور سینٹ تھامس ) ڈھائی...
چین میں ایک نوجوان کو ری فنڈ نظام میں نقص کی بدولت اشیاء واپس کرائے بغیر اپنے پیسے لینے کے جرم میں چھ برس کی قید سنا دی گئی۔ گزشتہ برس شینگھائی سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ نوجوان کو ایک کاروباری پلیٹ فارم میں نقص کی نشان دہی کے بعد میک اپ اشیاء واپس...
پشاور:خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت وادی تیراہ میں ہونے والے آپریشن کا ملبہ صوبائی حکومت پر ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے، جبکہ حقائق پوری قوم کے سامنے آ چکے ہیں۔ انہوں نے وفاقی حکومت کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل...
درآمدات میں اضافے سے تجارتی خسارہ بڑھا، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ قابو میں رہا، زرمبادلہ کے ذخائر 16.1 ارب ڈالر، جون تک 18 ارب ڈالر سے تجاوز کی توقع ہے، نجی شعبے کے قرضوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اگلے ڈیڑھ ماہ کیلئے شرح...
جاپان میں ایک خاتون فوجی افسر رینا گونوئی نے اپنے ساتھیوں کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ دائر کیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رینا گونوئی نے دعویٰ کیا تھا کہ 2021 میں تربیتی مشق کے دوران تین مرد ساتھیوں نے ان پر جنسی حملہ کیا تھا۔ انھوں نے مزید بتایا تھا کہ اس کی شکایت سرکاری...
فوٹیج کے مطابق خودکش بمبار سفید چادر اوڑھے پنڈال میں داخل ہوا، خودکش بمبار قبائلی رقص کے دوران اچانک پنڈال چھوڑ کر عقب میں واقع ایک کمرے کی طرف گیا، جہاں عقابرینِ علاقہ موجود تھے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈی آئی خان میں شادی کی تقریب کے دوران ہونے والے خودکش حملے کی سی سی ٹی وی...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سٹیٹ بینک نے اہم بیان جاری جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کواس سال 25 ارب ڈالر کے قرضے واپس کرنا ہیں، 25ارب ڈالرمیں سے12.5ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہو رہا ہے، پاکستان کے بیرونی قرضوں کی کمپوزیشن بہت بدل گئی ہے، پاکستان نے7ارب ڈالر کے قرضے واپس بھی کر...
کراچی (نیوزڈیسک)گورنر سٹیٹ بینک نے اہم بیان جاری جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کواس سال 25 ارب ڈالر کے قرضے واپس کرنا ہیں، 25ارب ڈالرمیں سے12.5ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہو رہا ہے، پاکستان کے بیرونی قرضوں کی کمپوزیشن بہت بدل گئی ہے، پاکستان نے7ارب ڈالر کے قرضے واپس بھی کر دیے...
پاکستان نے 2026 کا آغاز بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کے واضح اشاروں کے ساتھ کیا ہے۔ جنوری کے پہلے 16 دنوں میں ٹریژری بلز میں غیر ملکی سرمایہ کاری 114.7 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی، جو گزشتہ 6 ماہ سے زیادہ عرصے میں سب سے زیادہ ماہانہ سرمایہ کاری ہے،...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین شرح پر پہنچ گئی۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10900 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 10ہزار 900 روپے کے بڑے اضافے کے بعد 5 لاکھ 32 ہزار 062 روپے کا ہوگیا جب کہ 10...
بھارت میں پھیلنے والے خطرناک وائرس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد خطرے میں ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کو بھارت میں نئے نیپا وائرس کے پھیلنے کے باعث خطرات کا سامنا ہے، جس نے اس میگا ایونٹ کے انعقاد پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ بھارت کے مغربی بنگال میں...
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا تاریخ میں پہلی بار 5 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.79 فیصد اضافے کے ساتھ 5,071.96 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی، جبکہ کاروبار کے دوران یہ 5,085.50 ڈالر کی سطح کو بھی چھو گئی۔امریکی فیوچر مارکیٹ میں فروری کے لیے سونے کے سودے بھی...
بلاشبہ فلم شوبز کی مقبول ترین صنف ہے، جو ایک خوبصورت اور وسیع آرٹ ہے کیوں کہ اس میں تخلیقی صلاحیتوں اور فنکارانہ بصیرت کا سمندر موجزن ہے۔ اگرچہ فلم کا بنیادی مقصد معاشرے کی نبض پر ہاتھ رکھتے ہوئے شائقین کو بہترین تفریح، تعلیم و آگاہی فراہم کرنا اور ان میں فکری تحریک پیدا...
اسلام آباد ائیرپورٹ کی آوٹ سورسنگ کے حوالے سے معاملات آگے نہ بڑھ سکے اسحاق ڈار کے دورہ یو اے ای کے دوران 3 ارب ڈالر قرض پر بات چیت ،ذرائع بیرونی سرمایہ کاری میں ریکارڈ کمی کے شکار پاکستان کیلئے بڑا دھچکا، متحدہ عرب امارات نے اسلام آباد ائیرپورٹ میں سرمایہ کاری کے معاملے...
اسلام آباد بیرونی سرمایہ کاری میں ریکارڈ کمی کے شکار پاکستان کےلیے بڑا دھچکا، متحدہ عرب امارات نے اسلام آباد ائیرپورٹ میں سرمایہ کاری کے معاملے سے ہاتھ کھینچ لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی بیرونی سرمایہ کے حصول کی کوششوں کو اس وقت شدید دھچکا پہنچا ہے جب اسلام آباد ائیرپورٹ کی آﺅٹ...
کشمور کندھکوٹ ڈسٹرکٹ کے دریائی علاقے گہل پور میں پولیس، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی کے دوران متعدد مطلوبہ ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال کر خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: سندھ حکومت کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا اعلان، قومی دھارے میں...
انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا تاریخ میں پہلی بار 5 ہزار ڈالر کے قریب پہنچ گیا۔ عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونےاورچاندی کے ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی ممالک کے سینٹرل بینکس کی خریداری اور جیو پولیٹیکل حالات سے سونا اور چاندی مہنگے ہوگئے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز...
ایف بی آر نے ڈیٹا ٹرانسفر کیلئے یو ایس بی، فلیش ڈرائیو، میموری کارڈ کیلئے نئی پرائس ویلیوایشن کر دی۔سرکاری دستاویز کے مطابق چین سے درآمدی 16 جی بی کی یو ایس بی پر کسٹمز ڈیوٹی 0.78 ڈالر کے حساب سے عائد ہو گی، چین کے علاوہ دیگر ملک سے درآمدی 16 جی بی یو...
پنجاب پولیس کے مطابق ایک کروڑ روپے سر کی قیمت والا بدنام زمانہ ڈاکو مجیب، 50 لاکھ روپے سر کی قیمت والا متارا سکھانی، 25 لاکھ روپے سر کی قیمت والا نواب سکھانی سرنڈر کرنے والوں میں شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ راجن پور میں کچے میں پنجاب پولیس کے آپریشن کے دوران مزید 79 ڈاکوؤں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ نے سب سے بڑے امریکی بینک جے پی مورگن چیس کے خلاف اکاؤنٹس بند کرنے کے الزام میں 5 ارب ڈالر کا مقدمہ دائر کر دیا ۔ ٹرمپ کے وکیل ایلے جینڈرو بریٹو نے فلوریڈا کی ریاستی عدالت میامی میں موقف اختیار کیا ہے کہ جے پی...
ریاض: سعودی عرب کی جانب سے یمن کو8 کروڑ ڈالرکی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے اپنے اعلان کے مطابق یمن کو اپنے 70 بجلی گھروں کو چلانے کے لیے 8.12 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق یمنی وزارت توانائی و بجلی، یمنی آئل...
کراچی کے علاقے صدر ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے افسوس ناک واقعے کا سارا ملبہ پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی پر ڈال دیا۔ سندھ کے سينئر وزير اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ جیسے افسوسناک قومی سانحے...
جیمز سٹی ٹاٹا (Jamesetji tata) ہندوستان کے علاقہ گجرات میں ایک پارسی خاندان میں پیدا ہوا۔ 1839 کا زمانہ تھا۔ عام سی شکل صورت کا یہ بچہ‘ دنیا میں کیا انقلاب برپا کرے گا۔ اس کی بابت کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا۔ بنیادی تعلیم حاصل کرنے کے بعد‘ اپنے والد نیرونجی ٹاٹا کی...
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ووٹ ڈالنے کی کم از کم عمر 18 سے بڑھا کر 25 سال کرنے سے متعلق خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد، جھوٹ اور منظم گمراہ کن مہم قرار دے دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت نہ تو اس...
نئی دلی (ویب ڈیسک) مودی سرکار سیاست کے بعد معیشت پر بھی گرفت کھونے لگی۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت میں سیاست کے بعد معاشی بحران شدت اختیار کر گیا۔ بھارتی روپے کی قدر تاریخ کی کم ترین سطح پر گر گئیں۔ کرنسی مارکیٹ میں ایک ڈالر کے بدلے 91.77 بھارتی روپے مل رہے ہیں۔...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں سیاست اور دولت کے امتزاج پر ایک بار پھر بحث شروع ہو گئی ہے، جب مختلف عالمی رپورٹس میں امیر ترین سیاستدانوں کی فہرست سامنے آئی ہے۔ اندازوں کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اس فہرست میں سرفہرست ہیں، جن کی دولت تقریباً 200 ارب ڈالر بتائی جاتی ہے،...