2026-07-24@12:10:18 GMT
تلاش کی گنتی: 5342

«ڈالر»:

    فائل فوٹو وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گمراہ لوگ ہتھیار ڈال دیں، ریاست کو اپنی رٹ بحال کرنا آتی ہے۔کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے، بلوچ کو لاحاصل جنگ میں ڈالا گیا۔میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بندوق کے...
    مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اوپن اے آئی نے سیکیورٹی اور ذہنی صحت سے متعلق بڑھتے ہوئے خدشات کے تناظر میں ایک اہم اے آئی سیفٹی عہدے کے لیے555 لاکھ ڈالر تنخواہ کی پیشکش کی ہے۔ کمپنی ایک نئے ’ہیڈ آف پریپیرڈنیس‘ کی تقرری کی خواہاں ہے جو اے آئی ماڈلز سے پیدا ہونے والے...
    پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں گزشتہ چند مہینوں کے دوران قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ رہا ہے۔ سونے کی قیمتوں میں حالیہ عرصے میں تاریخی اضافہ دیکھا گیا، تاہم اب ان میں بڑی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ سونے کی قیمت میں آج  5500 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک میں فی...
    لاہور (نیٹ نیوز) پاکستان کی چین کو سمندری غذا (سی فوڈ)کی برآمدات میں جنوری سے نومبر 2025 کے دوران 24 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا جو 2025ءکے پہلے گیارہ مہینوں میں تقریباً 235.7 ملین ڈالر کی مالیت تک پہنچ گئیں جبکہ 2024ءمیں یہ برآمدات 188.95 ملین ڈالر تھیں۔ چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے...
    ایک امریکی کاروباری شخصیت نے اپنی غیر معمولی سخاوت کے باعث دنیا بھر میں توجہ حاصل کر لی ہے، جب انہوں نے اپنی کمپنی کے تقریباً 540 ملازمین میں تقریباً 240 ملین ڈالر بطور بونس تقسیم کر دیے۔ فائبربونڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر گراہم واکرنے یہ رقم اس وقت تقسیم کی جب انہوں نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کی چین کو سمندری غذا کی برآمدات میں سال 2025 کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تجارتی اعتماد اور معاشی تعاون کی واضح علامت قرار دیا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنوری سے نومبر 2025ء  کے دوران پاکستان نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک زمانہ تھا جب پاکستان کے امرود کے باغات کے مالک صرف پھل بیچ کر کماتے تھے۔پھل سستا ہو جائے تو اکثر درختوں کے نیچے امرود گل سڑ جاتے، اور کسان سوچتے کہ کاش کوئی دوسرا فائدہ نکل آئے۔لیکن قدرت کی سب سے قیمتی نعمت تو ان کے سامنے تھی امرود کے پتے۔۔۔امرود...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بالٹی مور کاؤنٹی: امریکا میں بہن کے مشورے پر ایک خاتون نے 50 ہزار ڈالر کی لاٹری جیت لی۔امریکی ریاست میری لینڈ کی بالٹی مور کاؤنٹی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے میری لینڈ لاٹری حکام کو بتایا کہ ان کی بہن نے لاٹری کے معمول کے حوالے سے ان کو مشورے دیے...
    لندن: برطانوی اخبار نے دی ٹیلیگراف نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ واشنگٹن میں لابنگ کے لیے بھارت کی جانب سے ملین ڈالرز خرچ کرنے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں کی مدد حاصل کرنے کے باوجود پاکستان کو سفارتی میدان میں واضح برتری حاصل ہوئی ہے۔ دی ٹیلیگراف کی رپورٹ میں...
    نئے سال کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد نئے سال کے موقع پر پاکستان میں بھی نرخوں میں کمی کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق پیٹرول...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے،جس کے بعد پٹرول کی فی بیرل قیمت 69 ڈالر 73سینٹ ہوگئی ہے۔ پٹرول کی فی بیرل قیمت 75ڈالر 5سینٹ سےکم ہوکر 69 ڈالر 73 سینٹ ہوگئی،پٹرول کی فی بیرل قیمت میں 5 ڈالر32 سینٹ ریکارڈکیاگیا،پٹرول پرفی بیرل پریمیم...
    سائنسدانوں کے درمیان اس وقت ایک بڑی بحث جاری ہے، جب حالیہ شواہد سے یہ اشارہ ملا ہے کہ ڈارک انرجی یعنی وہ پراسرار قوت جو کائنات کے پھیلاؤ کا سبب بنتی ہے، وقت کے ساتھ تبدیل ہو رہی ہو سکتی ہے۔ اگر یہ دعویٰ درست ثابت ہوا تو وقت اور خلا سے متعلق ہماری...
    کراچی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا میلبورن ٹیسٹ میں شکست کی ذمہ داری زیک کرولی کے ایک شاٹ پر ڈالنے لگا، کرولی نے مائیکل نیسیر کی گیند پر سر کے اوپر سے گیند کو باؤنڈری کے پار اچھالا جو وہاں پر موجود ایل ای ڈی ایڈورٹائزنگ بورڈ پر پوری قوت سے لگی۔ آسٹریلیا کا خیال ہے کہ اس سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک) وفاقی حکومت نے آئندہ 5 سال میں ملائشیا کو حلال گوشت کی 52کروڑ ڈالر کی برآمدات کا ہدف مقرر کردیا ہے۔ حکام کے مطابق حکومت نے برآمدات میں اضافے کیلیے حلال گوشت کو ترجیحی شعبہ قراردیتے ہوئے اگلے 5 سال میں ملائشیا کو ایک لاکھ 30 ہزار میٹرک...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات فوجی فاؤنڈیشن گروپ کے کچھ شیئر لے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ یو اےای نے 3 ارب ڈالرز دیےتھے اور یواے ای کے چند ہفتے قبل ایک ارب ڈالر رول اوورکرنے تھے ہم نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افغانستان کے صوبے بغلان میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (این آر ایف) کی جانب سے افغان طالبان کے 3 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (این آر ایف) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بغلان کے ضلع نہرین میں طالبان کی...
    وفاقی حکومت نے آئندہ پانچ سال کے دوران ملائیشیا کو حلال گوشت کی برآمدات بڑھا کر 52 کروڑ ڈالر تک لے جانے کا ہدف مقرر کر لیا ہے۔ اس مقصد کے لیے حلال گوشت کو ترجیحی برآمدی شعبہ قرار دے دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق حکومت نے ایک جامع منصوبہ تیار کیا ہے، جس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ پانچ سال میں ملائشیا کو حلال گوشت کی باون کروڑ ڈالر برآمدات کا ہدف مقرر کردیا ہے۔حکومت نے برآمدات میں اضافے کےلیےحلال گوشت کو ترجیحی شعبہ قراردیتے ہوئے اگلے پانچ سال میں ملائشیا کو ایک لاکھ 30 ہزار میٹرک ٹن گوشت برآمد کرنےکا منصوبہ تیارکرلیا ہے جس...
    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ پانچ سال میں ملائشیا کو حلال گوشت کی باون کروڑ ڈالر برآمدات کا ہدف مقرر کردیا ہے۔  حکام کے مطابق حکومت نے برآمدات میں اضافے کےلیےحلال گوشت کو ترجیحی شعبہ قراردیتے ہوئے اگلے پانچ سال میں ملائشیا کو ایک لاکھ 30 ہزار میٹرک ٹن گوشت برآمد کرنےکا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان چین اقتصادی شراکت داری میں پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت پاکستان میں سولر اور ہائی ٹیک شعبہ جات میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔اس حوالے سے وفاقی وزیر بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ کی چین کے ’’ہیبی جوہانگ انرجی ٹیکنالوجی گروپ‘‘...
    خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لانے کا وعدہ کیا تھا۔پشاور سے جاری بیان میں مزمل اسلم نے کہا کہ وزیراعظم 22 ماہ میں 38 غیر ملکی دورے کرچکے ہیں، اس کے باوجود سرمایہ کاری صفر ہے۔انہوں نے کہا کہ شہباز...
    فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بلاک چین اینڈ کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے پہلے تین کرپٹو اپنانے والے ممالک میں شامل ہے، اگلے 10 برس میں ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنی خود مختاری مستحکم کرلیں گے۔اسلام آباد میں نیوز بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا...
    مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے عملے کو 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بونس دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 36 سالہ ٹیلر سوئفٹ نے 21 ممالک میں 149 کنسرٹ کیے تھے، ان عالمی دوروں کے دوران انہوں نے ٹکٹوں سے 2 ارب ڈالر کمائے تھے۔ ٹیلر سوئفٹ نے جب عملے...
    میگھا انجینئرنگ اینڈ انفراسٹرکچر لمیٹڈ کے پروموٹر پامریڈی پچی ریڈی اور پی وی کرشنا ریڈی نے 966کروڑ روپے کے الیکٹورل بانڈز خریدے تھے جن میں سے زیادہ تر بی جے پی نے کیش کیے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں اربوں روپے مالیت...
    میگھا انجینئرنگ اینڈ انفراسٹرکچر لمیٹڈ کے پروموٹر پامریڈی پچی ریڈی اور پی وی کرشنا ریڈی نے 966کروڑ روپے کے الیکٹورل بانڈز خریدے تھے جن میں سے زیادہ تر بی جے پی نے کیش کیے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں اربوں روپے مالیت...
    لاہور:ملک میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے دوران برآمدی آرڈر بروقت نہ پہنچنے پر ٹیکسٹائل شعبے کو 5 دن میں 20 کروڑ ڈالر سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑ گیا۔  گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کی طرف سے یہ ہڑتال پنجاب میں نئے ٹریفک آرڈیننس کے نفاذ کے بعد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانوں اور...
    20 امریکی ریاستوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ایچ ون بی ویزا فیس کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ امریکہ کی 20 ریاستوں نے وفاقی عدالت میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے، جس میں ایچ ون بی ویزا درخواست دہندگان سے ایک لاکھ ڈالر فیس لینے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیا...
    ہری پور میں برادر اسلامی ملک ترکیہ کے تعاون سے ایک فلاحی ادارے کی جانب سے 41 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، ترک فلاحی تنظیم کے وائس چیئرمین اور دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف...
    ہری پور میں برادر اسلامی ملک ترکیہ کے تعاون سے ایک فلاحی ادارے کے زیر اہتمام 41 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، ترک فلاحی تنظیم کے وائس چیئرمین اور دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف...
    کیلیفورنیا کی ایک خاتون نے اپنی سالگرہ سے ایک دن قبل لاٹری میں 10 لاکھ امریکی ڈالر جیت لیے۔ لاٹری حکام کے مطابق لیٹریس پریزنٹائن نے کیلیفورنیا لاٹری کا اسکریچ کارڈ خریدا تھا، جو وہ عموماً کامپٹن میں ایسٹ کامپٹن بولیوارڈ پر واقع ایک ڈونٹ شاپ سے خریدتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: امریکی شہری نے 5...
    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اطمینان ہے کہ پاکستان معاشی طور پر بحران سے نکل چکا ہے۔ہمارے معاشی اشاریے بہتر ہوچکے ہیں،آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دی ہے۔معیشت کی پائیدار ترقی کے لیے غیرملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہے،نوجوانوں کو فنی اور پیشہ ورانہ تربیت...
    بھارت کی اشتعال انگیزی اسے ہی مہنگی پڑگئی، کرکٹ لیگ آئی پی ایل کو اربوں ڈالرز کا نقصان ہوگیا۔ عالمی مالیاتی اعداد و شمار کا جائزہ لینے والی فرمز برانڈ فنانس اور دی اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 2025 میں آئی پی ایل کی مجموعی کمرشل ویلیو 20 فیصد کم ہو کر 9.6 ارب...
    امریکا کی 20 ریاستوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے H-1B ویزا پر 100 ہزار ڈالر فیس عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاستوں کا مؤقف ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی یہ نئی پالیسی غیرقانونی ہے اور تعلیم، صحت...
    انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی مجموعی کمرشل ویلیو میں سال 2025 کے دوران نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مختلف عالمی اور علاقائی عوامل، سیکیورٹی خدشات اور مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال کے باعث لیگ کی مالی قدر اور فرنچائز برانڈ ویلیوز دباؤ کا شکار نظر آتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:جنوبی افریقہ کے...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ جبکہ ایشیائی ترقیاتی بنک نے 54 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بنک کے اعلامیہ کے مطابق رقم صوبہ پنجاب میں شہروں میں صفائی اور پانی کی سہولیات کیلئے خرچ ہوگی۔ منصوبے سے پنجاب کے 16 شہروں میں محفوظ پانی و صفائی...
    سرکاری اداروں کی اصلاحات کیلئے 400 ملین ڈالر کا نتائج کی بنیاد والا قرضہ شامل سندھ کے ساحلی اضلاع میں قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے کردار ادا کریگا،اے ڈی بی ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان میں سرکاری اداروں کی اصلاحات اور صوبہ سندھ کے ساحلی اضلاع میں قدرتی آفات سے نمٹنے کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹیلیکچوئلزفورم اورآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر، نیشنل بزنس گروپ پاکستان اورایف پی سی سی آئی پالیسی ایڈوائزری بورڈ کے چیئرمین، سابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے آئی ایم ایف کے 11 دسمبر 2025 کے بورڈ اجلاس میں پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالرکی قسط کی منظوری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی وومن ونگ ضلع شمالی کی ناظمہ سحر سلطانہ و دیگر ذمے داران نے واٹر ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے 17 سالہ نوجوان عابد رئیس کے اہل خانہ سے ملاقات اور فاتحہ خوانی کی، لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ جماعت اسلامی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان میں سرکاری اداروں کی اصلاحات اور سندھ کے ساحلی اضلاع میں قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت بڑھانے کے لیے مجموعی طور پر 540 ملین ڈالر کے 2 منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔ان میں 400 ملین ڈالر کا نتائج کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-08-4 کراچی(کامرس رپورٹر) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں مسلسل 58 ویں روز بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 04پیسے کی کمی سے 280روپے 32پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ کامرس رپورٹر
    کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر مزید 4 پیسے کی کمی سے 280 روپے 32 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں مسلسل 58ویں روز بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔ تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر، ترسیلات میں تسلسل سے اضافے، امریکا کی...
    ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 54 کروڑ ڈالرز کی منظوری دے دی۔ ان 54 کروڑ ڈالرز میں سے 40 کروڑ ڈالرز ریاستی ملکیتی اداروں میں اصلاحات کے لیے اور 14 کروڑ ڈالرز سندھ کوسٹل ریزیلینس منصوبہ مکمل کرنے کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔ اے ڈی بی کی طرف سے...