2026-07-24@12:10:19 GMT
تلاش کی گنتی: 5342

«ڈالر»:

    دنیا بھر میں جہاں مالیاتی ادارے اور سرمایہ کاری بینکس سنہ 2026 میں سونے کی قیمتوں کے مجموعی طور پر مضبوط رہنے کی توقع ظاہر کر رہے ہیں وہیں سوشل میڈیا اور بعض غیر رسمی مالیاتی پلیٹ فارمز پر یہ دعوے بھی گردش کر رہے ہیں کہ رواں سال میں گولڈ کی قیمتوں میں کمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) ایف پی سی سی آئی– انرجی اپڈیٹ سیمینار میں نیٹ میٹرنگ اصلاحات اور صارفین کے اعتماد پر ثاقب فیاض مگوں، فیضان علی شاہ، وقاص موسی، نعیم قریشی و دیگر کا خطاب ۔ پاکستان کی وسیع صاف توانائی، بالخصوص شمسی توانائی سے فوری فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)عالمی و مقامی مارکیٹوں میں پیر کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 92 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4,424 ڈالر فی اونس کا ہو گیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں بڑے اضافے کے باعث مقامی سطح...
    ایک برطانوی ڈاکیومنٹری ساز نے دعویٰ کیا ہے کہ پوپ لیو اس برس خلائی مخلوق کے ساتھ پہلے ممکنہ رابطے کی صورت میں ان سے متعلق خطاب کی تیاری کر رہے ہیں۔ یو ایف او محقق مارک کرسٹوفر لی کے دعوے کے مطابق انہوں نے ویٹیکن کے خفیہ آرکائیوز تک رسائی حاصل کر لی ہے...
    ایران میں مہنگائی، معاشی دباؤ اور کرنسی کی قدر میں شدید کمی کے خلاف ملک بھر میں جاری شدید عوامی احتجاج پر حکومت نے یوٹرن لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مہنگائی کے خلاف احتجاج کو طاقت سے کچلنے کی پالیسی پر گامزن ایرانی حکومت نے اچانک مظاہرین کے لیے 10 لاکھ تومان کا اعلان کردیا۔...
      کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑی انعامی رقم کا کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ2026 منگل سے شروع ڈی ایچ اے کریک کلب میں شروع ہورہاہے۔مجموعی طور پر2 لاکھ 42 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کا پی ایس اے کا گولڈ ایونٹ 11 جنوری تک کھیلا جائے گا۔ دنیا کے معروف کھلاڑیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران میں معاشی دباؤ کم کرنے کے لیے ہر شہری کو ماہانہ مالی الاؤنس دیا جائے گا۔سرکاری ترجمان فاطمہ مہاجرانی نےبتایا کہ ہر فرد کو ماہانہ 10 لاکھ تومان (تقریباً 7 امریکی ڈالر) کے برابر رقم دی جائے گی جو چار ماہ کے لیے ان کے اکاؤنٹس میں کریڈٹ کی صورت میں...
    پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 9200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 9200 روپے اضافے کے بعد 464,762 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 7888 روپے اضافے کے بعد 398,458  روپے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا میں سیاسی بحران کے اثرات کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.63 فیصد کمی ہوئی اور یہ 60.37 ڈالر فی بیرل فروخت ہوا۔اسی طرح ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیوٹی آئی) خام...
    وینزویلا کے سیاسی بحران کے بعد تیل کی قیمتیں گر گئیں۔ ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.63 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ برینٹ خام تیل 60.37 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت میں 0.70 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی...
    افغانستان پر قابض طالبان حکومت پر قدرتی وسائل کی منظم لوٹ مار کے سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان نے ملک کے مختلف شمالی اور شمال مشرقی صوبوں میں سونے کی کانوں پر زبردستی قبضے شروع کر دیے ہیں، جس سے مقامی آبادی شدید متاثر ہو رہی ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-2 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ایس آئی ایف سی کی دوراندیش معاشی حکمت عملی کے نتیجے میں پاکستان کے ڈیجیٹل بینکاری نظام پر عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید مستحکم ہوا ہے۔سال 2026 کے آغاز پر پاکستان کے مالیاتی شعبے میں ایک نمایاں اور حوصلہ افزا غیر ملکی سرمایہ کاری سامنے آئی...
    ویب ڈیسک : پاکستان کے ڈیجیٹل بینکاری نظام پر سرمایہ کاروں کا اعتماد مستحکم ہوگیا، 20 ملین ڈالر کی انویسٹمنٹ کا اعلان کردیا۔  خصوصی سہولت سرمایہ کاری کونسل کے سرمایہ دوست ڈیجیٹل اصلاحاتی فریم ورک کے تحت سال 2026 میں پاکستان کے مالیاتی شعبے میں سرمایہ کاری کا خوش آئند اور پُراعتماد آغاز ہوا ہے۔...
      واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی انسپیکٹر جنرل کی جانب سے افغانستان میں 2001 سے 2021 تک جاری جنگ اور تعمیر نو کے حوالے سے حتمی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ امریکا نے افغان جنگ میں 763 ارب ڈالر خرچ کیے۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ کی مبینہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جانسن سٹی: امریکی ریاست الینوائے کے شہر جانسن سٹی میں رہائش پذیر خاتون کی ایک معمولی سی غلطی کروڑوں روپے کی خوش نصیبی میں بدل گئی۔ رپورٹ کے مطابق ہولی نامی خاتون ویب سائٹ کے ذریعے صرف دو ڈالر کا فاسٹ پلے ٹکٹ خریدنا چاہتی تھیں۔ہولی نے غلطی سے 20 ڈالر مالیت کا...
    بنگلادیش کی برآمدات دسمبر میں 5ویں مسلسل ماہ کمی کا شکار ہوئیں اور سالانہ بنیاد پر 14.25 فیصد کمی کے ساتھ 3.96 ارب ڈالر تک گر گئیں، جس کی بنیادی وجہ تیار شدہ ملبوسات (ریڈی میڈ گارمنٹس) کی عالمی طلب میں کمی بتائی جا رہی ہے۔ ملبوسات کے شعبے جو بنگلادیش کی برآمدات کا چار...
    امریکہ نے افغان جنگ میں 763ارب ڈالر خرچ کیے، امریکی انسپکٹر جنرل WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن(سب نیوز)امریکی انسپکٹر جنرل کی جانب سے افغانستان میں 2001 سے 2021 تک جاری جنگ اور تعمیر نو کے حوالے سے حتمی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ...
    خصوصی سہولت سرمایہ کاری کونسل (ایس آئی ایف سی) کے سرمایہ دوست ڈیجیٹل اصلاحاتی فریم ورک کے تحت سال 2026 میں پاکستان کے مالیاتی شعبے میں سرمایہ کاری کا خوش آئند اور پُراعتماد آغاز ہوا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی دوراندیش معاشی حکمتِ عملی کے باعث پاکستان کے ڈیجیٹل بینکاری نظام پر عالمی سرمایہ...
    ویب ڈیسک:امریکی انسپیکٹر جنرل نے افغانستان میں 2001 سے 2021 تک جاری جنگ اور تعمیرِ نو سے متعلق حتمی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکہ کی طویل عسکری اور مالی مداخلت کے باوجود افغان حکومت کو دوحہ مذاکرات میں نظرانداز کیا گیا، جس کے نتیجے میں ریاستی ڈھانچہ...
    امریکا کے خصوصی انسپیکٹر جنرل نے افغانستان میں 20 سالہ جنگ اور تعمیر نو پر حتمی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی اقدامات اور طالبان کے ساتھ مذاکرات میں افغان حکومت کو نظر انداز کرنے سے افغانستان کے ریاستی ڈھانچے میں کمزوری پیدا ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق 2002 سے...
    ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20سیزن 4کی فاتح ٹیم کو کتنے لاکھ ڈالرز ملیں گے؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز دبئی:دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں اتوار کو ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20سیزن 4 کا شاندار فائنل ہونے جا رہا ہے، جہاں ڈیزرٹ وائپرز اور ایم آئی ایمیریٹس کے درمیان ٹائٹل کے...
    وینزویلا کے صدر کی گرفتاری کے لیے امریکا نے 50 ملین ڈالر کا انعام مقرر کیا تھا۔ امریکی اٹارنی جنرل نے 7 اگست 2025 کو اس انعام کا اعلان کیا تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں وینزویلا پر امریکی حملے کی تصدیق کی اور کہا کہ امریکا نے وینزویلا اور اس کے...
    کاروباری ہفتے کے آخری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز 5 ہزار 700 روپے اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور آذربائیجان 2ارب ڈالر کے سرمایہ کاری معاہدے کے قریب، آذربائیجانی وزیر معیشت کو فون؛ باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کیلئے اعلیٰ سطحی رابطوں کی اہمیت پر زور۔ پاکستان اور آذربائیجان 2 ارب ڈالر کی آذربائیجانی سرمایہ کاری کے حصول کے مزید قریب پہنچ گئے ہیں، جیساکہ نائب وزیراعظم اور...
    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اقتصادی تعاون ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جہاں آذربائیجان کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر تک کی ممکنہ سرمایہ کاری کے لیے فریم ورک کو حتمی شکل دینے کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔ اس پیشرفت کو پاکستان کی معیشت کے لیے اہم سنگِ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر کی قدر280.25روپے پر برقرار رہی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قدر 281.15 روپے پر مستحکم رہی۔ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق یورو 8 پیسے کی کمی سے 331.62 روپے اور برطانوی پائونڈ15 پیسے بڑھ کر 380.66 روپے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(اکامرس ڈیسل ) میڈ ان پاکستان پالیسی کے تحت موبائل فون سمیت تمام الیکٹرانکس ڈیوائسز اب پاکستان میں ہی بنیں گی۔ درآمدی بل کم کرنے کیلئے الیکٹرانکس ڈیوائسز پر لیوی عائد کرنے کی تجویز ہے۔رپورٹ کے مطابق درآمدی بل گھٹانے کی حکومتی کوششیں کے تحت موبائل فونز، لیپ ٹاپس، سگنلز بوسٹرز۔ ڈونگلز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260103-06-24  اسلام آباد (نمائندہ جسارت) رواں مالی سال کے 6 ماہ میں تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ دستاویز کے مطابق برآمدات میں رواں مالی سال کے 6 ماہ میں 8.7 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی، 6 ماہ میں درآمدات میں 11.28 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پہلی ششماہی...
    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے آذربائیجان کے وزیرِ معیشت سے ٹیلی فونک گفتگو میں پاکستان میں 2 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کو عملی شکل دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں راہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق...
    انٹربینک میں کئی عوامل کی وجہ سے 72ویں دن بھی ڈالر کمزور اور روپے کی قدر تگڑی رہی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسٹیٹ بینک میں موجود 1ارب ڈالر کے ڈپازٹ کو فوجی فاونڈیشن ایکویٹی میں تبدیل کیے جانے، پاکستانی دفاعی سازوسامان کی برآمدات کا حجم 10ارب ڈالر تک پہنچنے اور فیوچر میں...
    رواں مالی سال کے 6 ماہ میں ملک کا تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر گیا۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر برآمدات میں8.7 فیصد کمی ہوئی، جولائی تا دسمبر درآمدات میں 11.28 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہا گیا کہ رواں مالی سال پہلی ششماہی میں...
    اسلام آباد: حکومت کی جانب سے درآمدی پالیسی میں نرمی کے بعد ملکی درآمدات میں مسلسل اضافہ ہونا شروع ہوگیا جس کے باعث دسمبر میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 24 فیصد بڑھ گیا۔ اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2024ء میں تجارتی خسارہ 3 ارب ڈالر تھا جو دسمبر 2025 میں بڑھ کر...
    عالمی ڈیجیٹل آپریٹر ویون گروپ (VEON Group) نے پاکستان میں موبی لنک بینک کی ترقی اور ڈیجیٹل اسلامی بینکنگ کے فروغ میں معاونت کے لیے 20 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ یہ سرمایہ کاری جنوری 2025 میں ویون گروپ کی جانب سے فراہم شدہ 15 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا...
    پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5700 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 5700 روپے اضافے کے بعد 460,262 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 4887 روپے...
    پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ نیویارک کے وسطی میدٹن میں واقع روزویلٹ ہوٹل کی دوبارہ ترقی کے لیے 3 سے 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ ایک جوائنٹ وینچر (JV) ماڈل اپنائے گا، تاکہ اس اہم غیر ملکی اثاثے کی قدر میں 250 فیصد تک اضافہ ممکن بنایا جا سکے۔ No...
    عالمی سطح پر سب سے بڑی ڈیجیٹل کرنسی بِٹ کوائن 2022 کے بعد پہلی بار سالانہ خسارے کی طرف بڑھتی دکھائی دے رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی معاشی دباؤ، مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال اور سرمایہ کاروں کے بدلتے رجحانات کے باعث بِٹ کوائن کی رفتار اکتوبر کے بعد کمزور پڑ گئی ہے۔ اگرچہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-08-9 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) شہباز حکومت کے دور میں پاکستان کی معیشت کا بھرکس نکال گیا، ملکی معیشت کے حجم میں 761 ارب روپے کی انتہائی تشویشناک کمی ہو جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ مالی سال 25-2024ء کے نظرثانی شدہ معاشی اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ...
    ایران کو شدید معاشی بحران کا سامنا ہے اور اس کی کرنسی کی قدر حیرت انگیز حد تک گر چکی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ میں عرب میڈیا کے مطابق عالمی معاشی پابندیوں کے باعث ایران شدید معاشی بحران کا شکار ہو چکا ہے اور اس کی کرنسی کی قدر اتنی گر چکی ہے کہ 14...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) چیئرمین ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک محمدبوستان نے سال 2025کو سال2024کے مقابلے میں قدرے بہتر اورمستحکم قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مضبوط رہا اور پاکستانی روپے میں اللہ تعالی نے بہت برکت دی ہے جبکہ آئی ایم ایف کے گزشتہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے دو سال کے دوران بہترین معاشی ترقی کی ہے، اقتصادی اصلاحات ملک کے بہتر مستقبل کا پتا دے رہی ہیں۔ ہم کاغذی نہیں، عملی اقدامات کر رہے ہیں۔ ’’اقتصادی گورننس اصلاحات‘‘ کی تقریب رونمائی سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے معاشی...
    26 دسمبر کو ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں 26 دسمبر تک کے اعداد و شمار شامل کیے گئے ہیں، جس کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.3 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 1 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مجموعی ذخائر کی صورت حال سے متعلق اسٹیٹ بینک نے تازہ اعداد و شمار جاری کر...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر کا مجموعی مالی حجم 21 ارب 1 کروڑ 22 لاکھ ڈالر رہا۔اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ڈالر ذخائر میں ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جس...
    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 دسمبر کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں 1.04 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔  اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 دسمبر تک 21.01 ارب ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 1.26 کروڑ ڈالر اضافے سے 15.91 ارب ڈالر جبکہ  بینکوں...
    عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے،  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کمی ہو گئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 2400 روپے کمی کے بعد 454,562 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2058 روپے کمی کے بعد 389,713...