2026-07-24@12:10:17 GMT
تلاش کی گنتی: 5342
«ڈالر»:
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے ایکس پر پیغام میں کہا ہے کہ دسمبر 2025 ء میں ملکی آئی ٹی برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ ایک ماہ میں پہلی بار 400 ملین ڈالر سے زیادہ ہوگئیں۔
امریکا میں ایک اسٹور پر تازہ دم ہونے کے لیے رکنے والی خاتون نے 75 ہزار ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ ساؤتھ کیرولائنا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ایک دکان پر مشروب خریدنے کی غرض سے رکیں جہاں انہوں نے ایک لاٹری کا ٹکٹ بھی خرید لیا۔ کارڈ اسکریچ کرنے پر انہیں معلوم ہوا...
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے دسمبر 2025 میں ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے، جس کے تحت ایک ماہ میں سب سے زیادہ برآمدات کا ہدف حاصل ہوا۔ مزید پڑھیں: انٹرنیٹ مسائل کے باوجود پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں تاریخی اضافہ وفاقی تجارتی اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی...
صدر آئی سی سی آئی، ملائیشین ہائی کمشنر تجارتی حجم 4 بلین ڈالر تک بڑھانے کے لیے پرعزم WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) پاکستان میں ملائیشیا کے ہائی کمشنر داتو محمد اظہر مزلان نے تجارت، سرمایہ کاری اور عوام سے عوام کے روابط کو وسعت دے کر...
کراچی (نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس سے نیگیٹو ہوگیا، دسمبر میں پاکستان کو کرنٹ اکاؤنٹ میں 24 کروڑ 40 لاکھ ڈالر خسارہ ہوا۔ نومبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 10کروڑڈالرسرپلس رہا تھا۔ رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 17 کروڑ ڈالر تک جا پہنچا۔ گزشتہ مالی...
سری لنکا میں 3563 قیراط وزنی نایاب ’پرپل اسٹار سیفائر‘ دریافت کر لیا گیا۔ اس حیرت انگیز قیمتی پتھر کو ’اسٹار آف پیور لینڈ‘ کا نام دیا گیا ہے اور اس سے متعلق یہ خیال ہے کہ یہ اپنی قسم کا دنیا کا سب سے بڑا قدرتی اسٹار سیفائر (نیلم) ہے۔ جیسے کے ان کا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت نے دنیا کے ممالک سے کہا ہے کہ وہ ان کے نئے ’بورڈ آف پیس‘ میں مستقل نشست کے لیے ایک ارب ڈالر ادا کریں۔ یہ بورڈ عالمی تنازعات کے حل کے لیے قائم کیا گیا ہے اور اس کے چیئرمین خود ٹرمپ ہوں گے۔ کون شامل ہو سکتا...
کریپٹو کرنسی کے سلسلے میں رقم چوری ہونے کا درد کچھ الگ ہی ہوتا ہے کیونکہ تمام لین دین ڈیجیٹل لیجر یا بلاک چین پر ریکارڈ ہوتا ہے۔ یعنی اگر کوئی آپ کا پیسہ لے کر اپنی والٹ میں ڈال دے تب بھی یہ آن لائن دکھائی دیتا ہے لیکن واپس لینا ناممکن ہوتا ہے۔...
کراچی بار کا کہنا ہے کہ کراچی بار گل پلازہ میں پیش آئے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی بار کا کہنا تھا کہ گل پلازہ محض ایک تجارتی عمارت نہیں تھا بلکہ کراچی کی معاشی اور ثقافتی شناخت کا ایک اہم حصہ تھا۔ گل...
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیربرائے ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ لوگوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دیں گے تو پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چوہدری کیلئے اس ملک میں بہت خوشحالی ہے، اس وقت ملک کی 99 فیصد کی طاقت اور 70...
پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر نے پائیدار برآمدی ترقی برقرار رکھی اور پہلی بار ماہانہ برآمدات 400 ملین ڈالر سے زائد ریکارڈ کرتے ہوئے اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل سب سے زیادہ ماہانہ برآمدات اکتوبر 2025 میں 386 ملین ڈالر تھیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرین لینڈ خریدنے کی کوشش اور اس کے لیے یورپ پر ٹیرف لگانے کی دھمکی نے عالمی مالی مارکیٹس میں ہلچل مچا دی ہے۔ اسٹاک مارکیٹس گر گئی ہیں، ڈالر کی قدر کم ہوئی اور یورپی صنعتیں سخت دباؤ کا سامنا کر رہی ہیں۔ جرمن کار ساز کمپنیاں...
لاہور (نامہ نگار) راجن پور پولیس نے کچہ کے علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کر لی۔ پولیس نے کچہ عمرانی، سکھانی اور کچہ کراچی کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف مؤثر ٹارگٹڈ آپریشن کیا، جس کے دوران جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ڈرونز کے ذریعے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غربت اب ایک خطرناک طوفان کی شکل اختیار کر چکی ہے، ساری دنیا کی دولت چند اشرافیہ کے بینکوں میں بیکار پڑی ہوئی ہے، انسان پریشان ہے، انسانوں کو جانوروں کی سی صورتحال درپیش ہے بلکہ اس سے بھی ابتر، لیکن امیر، امیر تر ہوتا جا رہا ہے اور غریب، غریب تر ہوتا...
فائل فوٹو رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران بڑے شعبوں کی برآمدات میں خاطر خواہ کمی ہوئی، جس کی وجہ افغان بارڈر کی بندش اور ملکی پیداوار میں کمی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق جولائی تا دسمبر غذائی اجناس کی برآمدات 40 اعشاریہ29 فیصد سے برآمدات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران بڑے شعبوں کی برآمدات گرگئیں۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی تادسمبرغذائی اجناس کی برآمدات میں40.29 فیصد کمی ہوئی اور اس عرصے میں غذائی اجناس کی برآمدات کاحجم 2ارب36کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا، گزشتہ مالی سال...
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ نیپرا کی رپورٹ اگست 2025 میں جاری ہونا چاہیے تھی تاہم ناکافی اعداد و شمار کی وجہ سے اس رپورٹ سے غلط فہمیاں پیدا ہوئیں، یہ رپورٹ پاور سیکٹر کے درست منظرنامے کو پیش کرنے میں ناکام رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے...
ٹرمپ کے غزہ امن بورڈ چارٹر کا مسودہ 60ممالک کو ارسال، رکنیت کیلئے 1ارب ڈالر دینے کی شرط عائد WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن بورڈ چارٹر کا مسودہ 60 ممالک کو ارسال کر دیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق چارٹر کے...
واشنگٹن (ویب ڈیس)امریکی صدر نے بورڈ آف پیس کو بھی کمائی کا ذریعہ بنا لیا۔ مستقل رکنیت کیلئے ایک ارب ڈالر فیس مقرر کردی۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق مستقبل رکنیت کیلئے ایک ارب ڈالردینے ہونگے،باقی ارکان کی مدت تین برس ہوگی،بورڈ اقوام متحدہ کی طرز پر امن کیلئے کردار ادا کرنےکا ذمہ...
راجن پور پولیس نے کچہ عمرانی، سکھانی اور کچہ کراچی کے علاقوں میں کچے کے ڈاکووں کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے کئی ٹھکانے اور بنکرز مکمل تباہ کر دیئے۔ڈی پی او کے مطابق آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر ڈرون کے ذریعے گولہ باری کی گئی ، کارروائی کے دوران 11 ڈاکوؤں نے بھاری اسلحہ...
سلام آباد(نیوزڈیسک)موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ملکی تجارت کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ غذائی اجناس ، سبزیوں ، خشک میوہ جات اور پلاسٹک سمیت تمام بڑے شعبوں کی برآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ چاول کی برآمد تو کم ہوکر آدھی رہ گئی۔ خشک میوہ جات کی برآمدات میں سب...
ویب ڈیسک : رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ملکی برآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس سے ملکی تجارت اور معیشت کو بڑا دھچکا پہنچا۔ ماہرین نے اس رجحان کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے حکومتی سطح پر فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک...
بھارت کی سول ایوی ایشن ریگولیٹری اتھارٹی نے دسمبر میں بڑے پیمانے پر پروازوں کی منسوخی پر ملک کی سب سے بڑی ایئرلائن انڈی گو (IndiGo) پر ریکارڈ جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ ریگولیٹر کے مطابق پائلٹس کی ناقص ڈیوٹی روسٹر منصوبہ بندی کے باعث پروازوں کی منسوخی کا بحران پیدا ہوا، جس پر انڈی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شامی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ قصبہ دیر حافر سے دریائے فرات کے مغربی علاقے میں داخل ہو گئی ہے۔ اہل کاروں نے حلب میں مسکنہ اور دبسی عفنان کے 2علاقوں کی جانب پیش قدمی شروع کر دی ہے اور الجراح فوجی ائر بیس پر کنٹرول کے قریب...
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 595 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی آگئی۔ اسلام ٹائمز۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ اور پاکستانی صرافہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شام کی فوج نے مشرقی حلب کے قصبوں کا کنٹرول سنبھال لیا، سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کے سیکڑوں اہلکاروں نے ہتھیار ڈال دیے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ اس کی فورسز نے دیر حافر، مسکانہ اور مشرقی حلب کی گورنری کے درجنوں دیگر...
کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کی محتاط مالیاتی و زرمبادلہ پالیسی کے ذریعے معاشی استحکام کی جانب پیش رفت، عالمی بینک کی رواں سال...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی پاور سیکٹر اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2025 کے مطابق ٹیکسز، ڈیوٹیز اور مختلف سرچارجز کے باعث بجلی کی قیمتیں عام صارف کے لیے ناقابل برداشت ہو چکی ہیں۔ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں اضافے کی بڑی وجہ پیداواری لاگت نہیں بلکہ حکومتی...
ویب ڈیسک: آرگینک خوراک اور مصنوعات پر تحقیق کرنے والے ادارے کے سربراہ نجم مزاری نے کہا ہے کہ عالمی آرگینک مارکیٹ میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور یہ پاکستان کے لیے زرمبادلہ اور برآمدات کا بڑا موقع بن سکتا ہے۔ ان کے مطابق 2024 میں عالمی آرگینک کاسمیٹکس مارکیٹ کی قدر تقریباً...
ویب ڈیسک: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے اپنی آئندہ فنڈنگ کو کارکردگی اور اصلاحات سے مشروط کر دیا ہے، جس کے تحت مالی سال 2026 سے 2035 تک بغیر اصلاحات کے کسی بھی منصوبے کے لیے رقم فراہم نہیں کی جائے گی۔ اس سلسلے میں حکومت نے عالمی بینک کے ساتھ 10 سالہ فریم...
لاہور/ رحیم یار خان (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب پولیس رحیم یار خان نے کچے کے علاقے میں مؤثر حکمت عملی اور ٹارگٹڈ آپریشن کے ذریعے بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ پولیس دباؤ اور وارننگ کے نتیجے میں بدنام زمانہ سکھانی اور کوش گینگ کے 10 مسلح ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیئے۔ ترجمان پنجاب پولیس نے...
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے،جس کے بعد 279 روپے 95 پیسے پر آ گیا ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت 281 روپےفی ڈالر پر برقرار رہی، جہاں طلب اور رسد کے فرق کے باعث نرخوں میں زیادہ تبدیلی نہیں دیکھی گئی۔ ...
پاکستان نے توانائی کی سیکیورٹی مضبوط کرنے کے لیے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا،پاور اسٹوریج کے لیے بیٹریاں مقامی سطح پر تیار کی جائیں گی۔ انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) نے اس حوالے سے پالیسی ڈرافٹ تیار کر لیا ہے، جس کے مطابق آئندہ تین سال کے دوران بیٹری کے اہم پرزے پاکستان...
پاکستان اور ازبکستان اپنے اقتصادی تعلقات مضبوط کر رہے ہیں اور باہمی تجارتی حجم کو دو ارب ڈالر تک بڑھانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں صنعتی تعاون، سرمایہ کاری، اور مشترکہ منصوبوں کی رفتار تیز کی جا رہی ہے، جبکہ متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر عمل درآمد بھی تیزی سے جاری ہے۔...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد اب سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 482,462 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 413,633 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 379,177 روپے ہوگئی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے واجب الادا 2.5 ارب ڈالر کے قرض میں 2 سال کی توسیع اور شرحِ سود میں نمایاں کمی کی باضابطہ درخواست کر دی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس درخواست میں وہ 450 ملین ڈالر کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل ہی ایک نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے فیفا کو مختلف میچوں کے ٹکٹس کی 50 کروڑ سے زائد درخواستیں موصول ہو چکی ہیں، جو اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔رپورٹ میں...
ویب ڈیسک:پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے 2.5 ارب ڈالر کے قرض کی 2سال کے لیے توسیع اور شرحِ سود تقریباً نصف کرنے کی درخواست کی ہے، جس میں وہ 450 ملین ڈالر کا قرض بھی شامل ہے جو 30 سال قبل ایک سال کے لیے حاصل کیا گیا تھا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ...
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آغاز میں ابھی وقت باقی ہے، مگر شائقینِ فٹبال کے جوش نے پہلے ہی ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے، جہاں میچوں کے ٹکٹوں کے لیے درخواستوں کی تعداد غیر معمولی حد تک پہنچ گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:فیفا ورلڈ کپ 2026: فاتح ٹیم کی انعامی رقم میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے حال ہی میں ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے سرکاری اداروں میں سالانہ ایک ہزار ارب روپے (تقریباً 3.6 بلین امریکی ڈالر) ضائع ہو رہے ہیں۔ یہ رقم قومی خزانے پر واضح ڈاکا ہے، جو ناقص انتظام، سبسڈیز کی غلط تقسیم اور سب سے...
پنجاب کے بلدیاتی کالے قانون کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت عوامی ریفرنڈم میں خواتین ووٹ ڈال رہی ہیں،لاہورمیں وہیل چیئر پر بزرگ خاتون ووٹ کاسٹ کرنے آرہی ہیں، سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان منصورہ میں قائم عوامی ریفرنڈم کیمپ میں ووٹ ڈال رہی ہیں،ن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
امیرجماعت اسلامی لاہور ضیا الدین انصاری ایڈووکیٹ پنجاب کے کالے بلدیاتی قانون کیخلاف ریفرنڈم میں اپنا ووٹ ڈال رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے ترکش ایئرلائن کے مسافر سے 70 تولہ سونا اور 14 ہزار امریکی ڈالر برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا۔ اسسٹنٹ کلیکٹر خضر فیض کی نگرانی میں تلاشی کے دوران مسافر کے سامان اور جسم سے یہ بھاری مالیت کی اشیاء برآمد ہوئیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں تسلسل سے اضافے کا رجحان رواں ہفتے بھی برقرار رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملکی ذرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 21ارب 24کروڑ ڈالر کی سطح پر...
ملکی ذرمبادلہ کے ذخائر میں تسلسل سے اضافے کا رحجان رواں ہفتے بھی برقرار رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملکی ذرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 21ارب 24کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ مزید پڑھیں...
ہالی ووڈ کی نئی فلم ‘اوتار: فائر اینڈ ایش’ نے مسلسل چوتھے ہفتے بھی شمالی امریکا کے باکس آفس پر پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہوئی ہے، فلم نے اب تک صرف شمالی امریکہ میں 350 ملین ڈالرز سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔ عالمی سطح پر اس فلم کی مقبولیت کا اندازہ اس بات...