2026-07-23@23:34:57 GMT
تلاش کی گنتی: 5335

«ڈالر»:

    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ملکی ڈالر ریزرو 45 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 18 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ...
    کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا، جس سے ڈالر کی قدر ایک موقع پر 21 پیسے کی کمی سے 279 روپے 85 پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق...
      کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ملکی ڈالر ریزرو 45 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 18 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے...
    کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی کی جانب سے پاکستانی بینکوں کی کارکردگی بہترین قرار دیے جانے، ریکوڈک پراجیکٹ کے ذریعے سالانہ بنیادوں...
    پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران رائل سعودی ایئر فورس کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز اور چیف آف جنرل اسٹاف، جنرل فیاض بن حمید الرویلی سے ملاقات کی۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے...
    ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 66 ہزار 162 روپے کا ہو گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 515 روپے کمی کے بعد یہ 3...
    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تقریباً 2 ارب ڈالر کے سعودی قرضوں کو جے ایف ـ17 تھنڈر جنگی طیاروں کے معاہدے میں تبدیل کرنے پر بات چیت جاری ہے۔ پاکستانی ذرائع کے مطابق اس ممکنہ معاہدے سے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون میں مزید گہرائی آئے گی۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں...
    واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2027 کے لیے امریکی دفاعی بجٹ کو 50 فیصد بڑھا کر 1.5 ٹریلین ڈالر کرنے کا مطالبہ کیا ہے، جسے انہوں نے “پریشان کن اور خطرناک وقتوں” میں قومی سلامتی کے لیے ضروری بتایا ہے۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا (Truth Social) پر کہا کہ پہلے وہ 1 ٹریلین...
    حکومتِ پاکستان نے ملک میں جدید موبائل اور تیز رفتار انٹرنیٹ سروسز کے فروغ کے لیے 5G  اسپیکٹرم نیلامی کے لیے پالیسی ہدایات اور مختلف فریکوئنسی بینڈز کی بنیادی قیمتوں کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اقدام براڈبینڈ صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد اور ہائی اسپیڈ موبائل انٹرنیٹ کی بڑھتی طلب کے پیش نظر اٹھایا...
    پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا تھا لیکن آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 600 روپے کمی کے بعد 466,162 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 515 روپے کمی کے بعد 399,658 روپے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ سال امریکی دفاعی بجٹ میں 50 فیصد اضافہ کرنا چاہتے ہیں، جس کے بعد یہ رقم ایک بہت بڑی سطح یعنی 1.5 ٹریلین ڈالر تک پہنچ جائے گی، تاکہ پرآشوب اور خطرناک دور سے نمٹا جا سکے۔  دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے صدر...
    ذرائع نے بتایا کہ سینئیر نائب صدر علامہ راجا ناصر عباس، نائب صدر مصطفی نواز کھوکھر اور سیکریٹری جنرل اسد قیصر بھی دورہ میں شرکت کریں گے اور لاہور میں سیاسی اور سماجی ملاقاتیں کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے لاہور میں زمان پارک سے سیاسی سرگرمیوں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے ویزا بانڈ پروگرام کو نمایاں طور پر وسعت دیتے ہوئے مزید 25 ممالک کو بانڈ ادا کرنے کی شرط کے دائرہ کار میں شامل کر لیا ہے۔نئی فہرست میں الجزائر، بنگلہ دیش، کیوبا، نیپال، نائیجیریا اور وینزویلا سمیت متعدد افریقی، ایشیائی اور لاطینی امریکی ممالک شامل ہیں۔ ان ممالک کے شہریوں...
    واشنگٹن:امریکا کے سابق صدر جو بائیڈن کو صدارت کی مدت مکمل ہونے کے بعد امریکی تاریخ میں کسی بھی سابق صدر کے مقابلے میں سب سے زیادہ ریٹائرمنٹ پنشن مل رہی ہے، سادہ الفاظ میں کہا جائے تو بائیڈن کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ایسی مالی سہولیات حاصل ہیں جو ماضی کے تمام صدور سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-8 رحیم یار خان(مانیٹر نگ ڈ یسک ) پنجاب پولیس کو کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی مل گئی،بدنام زمانہ ڈاکو میرا لٹھانی نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے‘ سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر تھی۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب حکومت نے خطرناک اشتہاری مجرم کے سر کی قیمت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260108-01-10واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈ یسک ) امریکا کے سابق صدر جو بائیڈن کو صدارت ختم ہونے کے بعد امریکی تاریخ کی سب سے زیادہ ریٹائرمنٹ پنشن مل رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، 83 سالہ جو بائیڈن کو سالانہ تقریباً 4 لاکھ 17 ہزار ڈالر پنشن دی جا رہی ہے، جو ان کی بطور...
    لاہور: تحریک تحفظ آئین پاکستان نے لاہور میں زمان پارک سے سیاسی سرگرمیوں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے خبردار کیا ہے کہ ہم پرامن احتجاج کر رہے ہیں اور جو کوئی بھی راستے میں آئے گا...
    بازار حصص کے موجودہ اعداد و شمار ڈالر کے حساب سے بھی بلند سطح پر ہیں، جو ساڑھے 7 سال بعد بڑھ کر 74 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ قائم ہوگیا، جب بازار حصص کی مجموعی کیپٹلائزیشن پہلی بار تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو...
    رحیم یار خان پولیس کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران ایک کروڑ روپے سر کی قیمت والے ڈاکو میرا لٹھانی نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق پولیس کا گھیرا تنگ ہونے پر ڈاکوؤں نے سرنڈر کیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق بدھ کو رحیم یار خان پولیس نے...
    واشنگٹن (ویب ڈیسک) جوبائیڈن کو ملنے والی رقم سابق صدر باراک اوباما کی ریٹائرمنٹ آمدن سے بھی تقریباً دوگنی بتائی جا رہی ہے امریکا کے سابق صدر جو بائیڈن کو صدارت ختم ہونے کے بعد امریکی تاریخ کی سب سے زیادہ ریٹائرمنٹ پنشن مل رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، 83 سالہ جو بائیڈن کو...
    برطانوی اخبار دی گارڈین کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ گوگل کے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی اوور ویوز، جو سرچ کے نتائج کے اوپر ظاہر ہوتے ہیں، بعض اوقات صحت سے متعلق غلط اور گمراہ کن معلومات فراہم کرسکتے ہیں، جس سے لوگوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ کمپنی کا...
    رحیم یار خان: پنجاب پولیس کو رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں بڑی کامیابی مل گئی، ایک کروڑ روپے سر کی قیمت والے ڈاکو میرا لٹھانی نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب حکومت نے خطرناک اشتہاری مجرم کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کر...
    امریکا کے سابق صدر جو بائیڈن کو صدارت ختم ہونے کے بعد امریکی تاریخ کی سب سے زیادہ ریٹائرمنٹ پنشن مل رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، 83 سالہ جو بائیڈن کو سالانہ تقریباً 4 لاکھ 17 ہزار ڈالر پنشن دی جا رہی ہے، جو ان کی بطور صدر سالانہ تنخواہ 4 لاکھ ڈالر سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک ) جاپان کے درالحکومت ٹوکیو کی مشہور ٹویوسو فش مارکیٹ میں منعقد ہ سالانہ نئے سال کے ٹیونا نیلامی میں ایک جاپانی سوشی ریستوران چین نے 243 کلوگرام وزنی ایک نیلے فِن ٹیونا پر ریکارڈ 510 ملین یِن(تقریبا 3 کروڑ 24 لاکھ ڈالر) کی بولی لگا کر بولی لگا کر خرید...
     کراچی(کامرس رپورٹر)ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 3 ہزار 200 روپے اضافے سے 4 لاکھ 67 ہزار 962 روپے پر جاپہنچا۔10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 743 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 1 ہزار201 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونا 32 ڈالر بڑھ کر 4,456 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔گزشتہ روز انٹربنک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی و مقامی مارکیٹوں میں منگل کو بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 32 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4,456 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں بڑے اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> تاریخ کے کچھ لمحے صرف سرحدیں نہیں بدلتے، وہ انسانی ضمیر کو جھنجھوڑ دیتے ہیں۔ ایسے لمحوں میں توپوں کی گھن گرج سے زیادہ مظلوموں کی آہیں سنائی دیتی ہیں، اور طاقت کے فیصلے کمزور قوموں کے مقدر پر مہر لگا دیتے ہیں۔ وینزویلا کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ بھی ایسا ہی...
    امریکی فورسز کے ہاتھوں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی اہلیہ سمیت گرفتاری نے جہاں دنیا بھر میں ہلچل مچادی تھی وہیں کرپٹو کرنسی کا جواری مالدار آدمی بن گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک کرپٹو جواری نے 3 جنوری کے واقعے سے قبل شرط لگائی تھی کہ وینزویلا کے صدر گرفتار ہونے والے ہیں۔ کسی...
    انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں آج 74ویں روز بھی روپے کی قدر میں اضافہ جبکہ ڈالر کی قیمت مزید کم ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کی درخواست پر متحدہ عرب امارات کی جانب سے 3ارب ڈالر مالیت ممکنہ رول اوور ہونے، پاکستانی اسٹارٹ اپس کی 36.6 ملین ڈالر کی آمدن حاصل ہونے اور اصلاحات کی...
    آسٹریلین اوپن 2026 کے منتظمین نے انعامی رقم میں ریکارڈ اضافے کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت اس سال ٹورنامنٹ کی مجموعی پرائز منی میں 16 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کرکٹ سے محبت کرنے والے ملک کا ’اکلوتا ٹینس اسٹار‘ اعصام الحق کا پروفیشنل سفر ختم غیر ملکی میڈیا کے...
    بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے اپنی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت بھیجنے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے واضح کیا ہے کہ ان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کسی صورت بھارت نہیں جائے گی۔...
    پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل ہزاروں روپے کا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں3200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 3200 روپے اضافے کے بعد 467,962 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2743 روپے اضافے کے بعد...
    واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کی بحران زدہ آئل انڈسٹری کو بحال کرنے کے لیے 100 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ منصوبہ ایک طویل مدتی چیلنج ہو سکتا ہے، کیونکہ وینزویلا کے خام تیل کے انفراسٹرکچر میں برسوں کی کرپشن، چوری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو کی معروف ٹویوسو فِش مارکیٹ میں نئے سال کے آغاز پر ہونے والی روایتی ٹیونا نیلامی اس بار ایک غیر معمولی اور حیران کن ریکارڈ کے باعث دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گئی، جہاں نیلے فِن ٹیونا کی ایک مچھلی نے قیمتوں کی تمام سابقہ حدیں توڑ دیں۔بین الاقوامی میڈیا...
    ویب ڈیسک: حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے 3 ارب ڈالر کے قرض کی میچورٹی سے قبل رول اوور کے لیے باضابطہ درخواست دے دی ہے۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے خط کے ذریعے یو اے ای قیادت سے درخواست کی ہے کہ 3 ارب ڈالر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاست مشیگن کے اوک لینڈ کاؤنٹی کے رہائشی ایک شخص نے بھائی کی تجویز پر سپر ریفل لاٹری میں حصہ لیا اور 10 لاکھ ڈالر کا انعام جیتا۔انہوں نے بتایا کہ ان کے بھائی نے انہیں سپر ریفل گیم کے بارے میں بتایا اور ٹکٹ خریدنے کی ہدایت کی، جو ان کے لیے...
    بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ اس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کو متاثر کرنے کے لیے ایک امریکی لابنگ فرم کی خدمات حاصل کی ہیں، جو سوشل میڈیا پر موجود مواد کو ’فلیگ‘ کرنے سمیت مختلف سرگرمیوں میں شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق مودی حکومت نے...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے 3 ارب ڈالر کے قرض کی میچورٹی سے قبل رول اوور کیلئے باضابطہ درخواست دے دی۔ ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے خط کے ذریعے یو اے ای قیادت سے 3 ارب ڈالر کے قرض کو رول اوور کرنے کی...
    دنیا بھر میں جہاں مالیاتی ادارے اور سرمایہ کاری بینکس سنہ 2026 میں سونے کی قیمتوں کے مجموعی طور پر مضبوط رہنے کی توقع ظاہر کر رہے ہیں وہیں سوشل میڈیا اور بعض غیر رسمی مالیاتی پلیٹ فارمز پر یہ دعوے بھی گردش کر رہے ہیں کہ رواں سال میں گولڈ کی قیمتوں میں کمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) ایف پی سی سی آئی– انرجی اپڈیٹ سیمینار میں نیٹ میٹرنگ اصلاحات اور صارفین کے اعتماد پر ثاقب فیاض مگوں، فیضان علی شاہ، وقاص موسی، نعیم قریشی و دیگر کا خطاب ۔ پاکستان کی وسیع صاف توانائی، بالخصوص شمسی توانائی سے فوری فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)عالمی و مقامی مارکیٹوں میں پیر کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 92 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4,424 ڈالر فی اونس کا ہو گیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں بڑے اضافے کے باعث مقامی سطح...
    ایک برطانوی ڈاکیومنٹری ساز نے دعویٰ کیا ہے کہ پوپ لیو اس برس خلائی مخلوق کے ساتھ پہلے ممکنہ رابطے کی صورت میں ان سے متعلق خطاب کی تیاری کر رہے ہیں۔ یو ایف او محقق مارک کرسٹوفر لی کے دعوے کے مطابق انہوں نے ویٹیکن کے خفیہ آرکائیوز تک رسائی حاصل کر لی ہے...
    ایران میں مہنگائی، معاشی دباؤ اور کرنسی کی قدر میں شدید کمی کے خلاف ملک بھر میں جاری شدید عوامی احتجاج پر حکومت نے یوٹرن لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مہنگائی کے خلاف احتجاج کو طاقت سے کچلنے کی پالیسی پر گامزن ایرانی حکومت نے اچانک مظاہرین کے لیے 10 لاکھ تومان کا اعلان کردیا۔...
      کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑی انعامی رقم کا کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ2026 منگل سے شروع ڈی ایچ اے کریک کلب میں شروع ہورہاہے۔مجموعی طور پر2 لاکھ 42 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کا پی ایس اے کا گولڈ ایونٹ 11 جنوری تک کھیلا جائے گا۔ دنیا کے معروف کھلاڑیوں...