2026-07-24@12:10:24 GMT
تلاش کی گنتی: 5342

«ڈالر»:

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہو گیا ہے  جمعرات کو برینٹ کروڈ 69.74 ڈالر اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی 65 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔ صدر ٹرمپ کے ایران سے متعلق سخت بیانات اور مشرقِ وسطیٰ میں دوسرے طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کے امکان نے مارکیٹ میں تشویش پیدا...
    پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پی آئی اے کی نجکاری کے جشن پر گونگ بیل تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیرِ اعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے چیف ایگزیکٹو فرخ سبزواری نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ پی...
    پاکستانی طلبہ کے لیے سعودی عرب میں  فلی فنڈڈ انٹرن شپ کا اعلان کیا گیا ہے، جس میں ایک ہزار ڈالر ماہانہ وظیفے کے ساتھ دیگر سہولیات بھی دی جائیں گی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (KAUST) نے اپنے وزٹنگ اسٹوڈنٹ ریسرچ پروگرام...
    بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین اور ڈھاکہ-17 سے جماعت کے انتخابی نشان ’دھان کی بالی‘ کے امیدوار طارق رحمان نے ووٹ ڈالنے کے بعد اپنی کامیابی کے حوالے سے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’100 فیصد پُرامید‘ ہیں کہ کامیابی ان ہی کی ہوگی۔ طارق رحمان...
     اسلام آباد (این این آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گوادر میں کارروائی کر کے 1.2 ٹن منشیات برآمد کر کے 2 اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق پنجگور اور تربت قومی شاہراہ پر ٹرک کو روک کر خفیہ خانوں سے منشیات برآمد کی گئی، برآمد شدہ 1.2 ٹن چرس کی عالمی منڈی میں...
    کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر ایک پیسے کی کمی سے 279 روپے 66 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ انٹربینک میں امریکی ڈالر کی نسبت پاکستانی روپے کی قدر بدھ کے روز بھی بڑھ گئی، جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمت مستحکم رہی۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے...
    علامتی تصویر۔ کراچی کے علاقے بہادر آباد میں 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ ڈالر لوٹنے کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق واردات میں ملوث گروہ کا سراغ لگا لیا ہے، جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں مدعی کی غلط معلومات دینے یا ملازم کے ملوث ہونے...
    انٹربینک میں ڈالر کی نسبت روپے کی قدر آج بھی بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمت مستحکم رہی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کی معیشت میں آئی ایم ایف کی توقعات سے زائد بہتری سے متعلق گورنر اسٹیٹ بینک کے دعوے، سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر کی بڑھتی ہوئی نمو کی بنیاد پر...
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک) باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ رواں ماہ فروری میں 25 کروڑ ڈالر مالیت کے پانڈا بانڈز اجرا کا پلان مؤخر کر دیا گیا کیونکہ وزارت خزانہ کی ورکنگ نامکمل ہونے کے باعث فروری کے پہلے ہفتے میں پانڈا بانڈز کا اجرا نہیں ہو سکا۔ وزارت خزانہ حکام آئندہ ماہ کے...
    بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جنوری کے دوران ملک میں 3 ارب 46 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔ مزید پڑھیں: نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں؟ گورنراسٹیٹ بینک نے بتادیا اسٹیٹ بینک کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ان رقوم میں سب سے نمایاں حصہ...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت پاکستان کی جانب سے چینی مارکیٹ میں پانڈا بانڈز کا اجراء ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی ورکنگ مکمل نہ ہونے کے باعث بانڈز کا اجراء اب فروری کے بجائے مارچ 2026 میں کیے جانے کا امکان ہے۔ یہ چوتھی بار ہے...
    —فائل فوٹو اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گوادر میں کارروائی کر کے 1.2 ٹن منشیات برآمد کر کے 2 اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق پنجگور اور تربت قومی شاہراہ پر ٹرک کو روک کر خفیہ خانوں سے منشیات برآمد کی گئی، برآمد شدہ 1.2 ٹن چرس کی عالمی منڈی میں مالیت...
    مالی سال 2024-25 کے دوران پاکستان اور اس کے ہمسایہ و علاقائی ممالک کے درمیان تجارت کے تازہ سرکاری اعداد و شمار سامنے آ گئے ہیں، جن کے مطابق بعض ممالک کے ساتھ پاکستان کو نمایاں تجارتی سرپلس حاصل ہوا جبکہ چند بڑے تجارتی شراکت داروں کے ساتھ خسارہ بدستور برقرار ہے۔ وزارت تجارت کی...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ حکومت نے پاور سیکٹر میں ایسی تاریخی اور جرات مندانہ اصلاحات کی ہیں جن کی نہ صرف عالمی مالیاتی ادارے بلکہ دنیا بھر کے ماہرین تعریف کر رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ملک میں پیدا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے جنوری میں 3 ارب 47 کروڑ ڈالرز کا زر مبادلہ بھجوایا۔اسٹیٹ بینک کے جاری اعدادوشمار کے مطابق ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 4 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیاد پر 15 فیصد اضافہ ہوا۔ جولائی تا جنوری اوورسیز پاکستانیوں نے 23 ارب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) ماہ جنوری 2026ء میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 3.5 ارب امریکی ڈالرآئے۔ نمو کے لحاظ سے ترسیلات زر میں سال بسال بنیادوں پر 15.4 فیصد اضافہ ہوا۔ جولائی تا جنوری مالی سال 26ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر میں مجموعی طورپر 23.2 ارب ڈالر آئے...
    راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ٹرائل کے دوران عمران خان نے خود بتایا تھا کہ وہ آنکھوں میں باقاعدگی سے ڈراپس ڈال رہے ہیں اور عینک کا نمبر بھی تبدیل کیا جا چکا ہے، بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے مسئلے کا سامنا...
      کولمبو(ویب ڈیسک)پاکستان کا میچ کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی کے 174 ملین ڈالرز بچ گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ہونے کے فیصلے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے 174 ملین ڈالرز بچ گئے۔ بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) کے سابق چیئرمین ڈاکٹر قیصر وحید کے مطابق اکتوبر 2025 سے طورخم اور چمن سرحد کی بندش سے افغانستان میں داخلے کے منتظر ٹرکوں میں رکھی ادویات کی ترسیل متاثر ہوئی ہے اور مقامی فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو شدید نقصان اٹھانا پڑا...
    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جنوری میں ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.5 ارب ڈالر موصول WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جنوری 2026 میں ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.5 ارب امریکی...
    10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 286 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 51 ہزار 184 روپے ہوگئی۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالرز بڑھ کر 5035 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے...
    جولائی تا جنوری مالی سال 26ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلاتِ زر مجموعی طور پر 23.2 ارب ڈالر رہیں، جو 11.3 فیصد اضافہ ہے، جبکہ گزشتہ برس کی اسی مدت میں 20.9 ارب ڈالر موصول ہوئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جنوری 2026ء میں...
      فرانس (ویب ڈیسک)امریکی ڈالر کی اجارہ داری کے خلاف یورپ سے بھی آوازیں اٹھنے لگیں۔ فرانسیسی صدر نے یورپی ممالک کو ڈالر کی اجارہ داری توڑنے کیلئے مشترکہ اقدامات کا مشورہ دے دیا۔ یورپی اخبار کو انٹرویو میں صدر میکرون نے کہا یورپ کو عالمی طاقت کی طرح برتاؤ کرنا چاہیے۔ صدر میکرون...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے جنوری میں 3 ارب 47 کروڑ ڈالرز کا زر مبادلہ بھجوایا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری اعدادوشمار کے مطابق ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 4 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیاد پر 15 فیصد اضافہ ہوا۔ جولائی تا جنوری اوورسیزپاکستانیوں نے 23 ارب 20 کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔...
    اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان مصنوعی ذہانت کے شعبے میں انقلابی پیش رفت کے لیے سنجیدہ اور طویل المدتی حکمتِ عملی کے تحت سال 2030 تک ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، تاکہ ملک کو جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں عالمی معیار سے ہم آہنگ کیا...
    وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ(فائل فوٹو)۔ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ ہر شعبے میں اے آئی کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ اس شعبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔اے آئی ایکسپو میں شریک طلبا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر آئی ٹی نے ...
    وزیراعظم شہبازشریف---فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی تعلقات کو معاشی تعاون میں تبدیل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستان اور کویت کے درمیان دہائیوں پر محیط برادرانہ تعلقات قائم ہیں، جنہیں مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔ پاکستان 2030 تک اے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ذرا تصور کریں کہ آپ کسی کو 400 ڈالر بھیجنا چاہتے ہوں، مگر غلطی سے 40 ارب ڈالر منتقل ہو جائیں—یقیناً یہ ناقابلِ یقین لگتا ہے۔ مگر جنوبی کوریا کی دوسری بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج کے ساتھ واقعی کچھ ایسا ہی ہو گیا، جو اب 40 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی...
    اسٹیٹ بینک کے منگل کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2026 کے دوران بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر 3.46 ارب ڈالر رہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق ترسیلاتِ زر میں سالانہ بنیادوں پر تقریباً 15.4 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ گزشتہ سال اسی مہینے میں ترسیلات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر نے ایک بار پھر ملکی معیشت کے لیے مضبوط سہارا فراہم کیا ہے، جس کے مطابق جنوری 2026 کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 3.5 ارب امریکی ڈالر موصول ہوئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے انعقاد کے فیصلے سے آئی سی سی کے 174 ملین امریکی ڈالرز بچ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت میچ کی بحالی کے فیصلے کے فوری بعد...
    پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں  کمی کے بعد آج پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 1500 روپے اضافے کے بعد 526,262 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1286 روپے اضافے...
    کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اوورسیز پاکستانیوں کے اعتماد بحال ہونے کی وجہ سے ملکی ترسیلات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان نے جنوری میں موصول ترسیلات زر کے نمبرز جاری کردیے جن کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے جنوری میں...
    وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان 2030 تک اے آئی پر ایک ارب ڈالر خرچ کرے گا۔ انڈس اے آئی ویک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا آج پاکستان مصنوعی ذہانت کے میدان میں دنیا کے شانہ بشانہ چلنے کے لیے پر عزم اور مکمل طور پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-23 واشنگٹن /لندن /تہران /ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ کینتھ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ڈالر کی قلت کے پیچھے امریکا کا ہاتھ تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینیٹر کیٹی الزبتھ نے پوچھا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ایران پر دباؤ بڑھانے کی پالیسی کے تحت کیا...
    اس دنیا کی سفاکیوں اور خود غرضیوں کا بوجھ اٹھاتے اٹھاتے اقوامِ متحدہ کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔دنیا نے دوسری عالمی جنگ کی تباہ کاریوں سے ڈر کر اکیاسی برس پہلے بڑے ارمانوں سے جو ادارہ بنایا اسے رفتہ رفتہ اپنے حال پر چھوڑ دیا۔اب یہ نوبت ہے کہ سب سے بڑی عالمی تنظیم شاہراہِ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانوی اخبار ٹیلیگراف نے اپنی رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ روس نے امریکی پابندیوں سے بچنے کے لیے 2018 میں ایران کو خفیہ طور پر تقریباً 2.5 ارب ڈالر نقد رقم منتقل کی۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ رقوم روسی سرکاری بینک پرومسویاز بینک کے ذریعے 34 بڑی ترسیلات میں...
    کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر ایک پیسے کی کمی سے 279 روپے 70 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ مختلف مثبت عوامل کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں پیر کو مسلسل 96ویں دن بھی امریکی ڈالر کی نسبت پاکستانی روپیہ تگڑا رہا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام...
    مختلف مثبت عوامل کے باعث نٹربینک مارکیٹ میں پیر کو مسلسل 96ویں دن بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا، تاہم اس کے برعکس اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔ آئی ایم ایف کی مقررہ 5شرائط میں سے 3 مالیاتی شرائط پوری ہونے سے 1ارب ڈالر کی اگلی قسط کی راہ ہموار ہونے،...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہےکہ حکومتِ پاکستان 2032 تک مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے پُرعزم ہے۔ اسلام آباد میں انڈس اے آئی ویک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان مشترکہ...
      برطانیہ (نیوزڈیسک)برطانوی اخبار ٹیلیگراف نے اپنی رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ روس نے امریکی پابندیوں سے بچنے کے لیے 2018 میں ایران کو خفیہ طور پر تقریباً 2.5 ارب ڈالر نقد رقم منتقل کی۔ یہ رقوم روسی سرکاری بینک پرومسویاز بینک کے ذریعے 34 بڑی ترسیلات میں تہران کے مرکزی بینک...
    برطانوی اخبار ٹیلیگراف نے اپنی رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ روس نے امریکی پابندیوں سے بچنے کے لیے 2018 میں ایران کو خفیہ طور پر تقریباً 2.5 ارب ڈالر نقد رقم منتقل کی۔ یہ رقوم روسی سرکاری بینک پرومسویاز بینک کے ذریعے 34 بڑی ترسیلات میں تہران کے مرکزی بینک تک پہنچائی گئیں،...
    امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ کینتھ نے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ڈالر کی شدید قلت پیدا ہونے کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب ایک سینیٹر نے ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کے اقدامات سے...
    وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ حکومت 2030 تک آرٹیفیشل انٹیلیجنس یعنی مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ اسلام آباد میں انڈس اے آئی ویک 2026 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس حکومتی اقدام کا مقصد ملک میں جدید...
    غیر معیاری گیس سلنڈرز نے شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈال دی،سینیٹ کمیٹی میں تشویش WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں غیر معیاری گیس سلنڈرز کے بڑھتے ہوئے حادثات پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں سینیٹر وقار مہدی...