200 تولہ سونا اور ایک لاکھ ڈالر لوٹنے کے کیس میں پیش رفت
اشاعت کی تاریخ: 11th, February 2026 GMT
علامتی تصویر۔
کراچی کے علاقے بہادر آباد میں 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ ڈالر لوٹنے کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق واردات میں ملوث گروہ کا سراغ لگا لیا ہے، جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں مدعی کی غلط معلومات دینے یا ملازم کے ملوث ہونے کےشواہد نہیں ملے۔
تفتیشی حکام نے کہا کہ مدعی کے مطابق صرف 20 فیصد زیورات واپس مل سکے، باقی ڈاکو لے گئے، 3 فروری کو شہری سے ایک لاکھ ڈالر اور 200 تولہ سونا لوٹا گیا تھا۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
ہیڈ مرالہ میں پانی کی سطح میں ایک بارپھر اضافہ
سٹی 42 : سیالکوٹ میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا۔
ہیڈ مرالہ میں مجموعی پانی کی آمد 1 لاکھ 95 ہزار 857 کیوسک، ہے ۔دریائے چناب میں اخراج 1 لاکھ 80 ہزار 356 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔
جموں توی میں 11 ہزار 868 کیوسک جبکہ مناور توی میں 5 ہزار 747 کیوسک پانی ریکارڈ کیا گیا ۔ دریائے چناب میں بہاؤ 1 لاکھ 74 ہزار 441 کیوسک ہے ۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی