وینزویلا کے سیاسی بحران کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی
اشاعت کی تاریخ: 5th, January 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
وینزویلا میں سیاسی بحران کے اثرات کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.63 فیصد کمی ہوئی اور یہ 60.37 ڈالر فی بیرل فروخت ہوا۔
اسی طرح ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیوٹی آئی) خام تیل کی قیمت میں 0.
واضح رہے کہ امریکی فوج نے وینزویلا کے دارالحکومت اور دیگر اہم مقامات پر حملے کیے، صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کرکے امریکا منتقل کیا گیا۔
کاراکس میں دھماکوں کے علاوہ شہر کے مختلف علاقوں میں طیاروں کی نچلی پروازیں بھی دیکھنے میں آئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ حملے کرنے کا حکم دیا، جس کے دوران کم از کم 7 دھماکے ہوئے۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: تیل کی
پڑھیں:
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، پیٹرول اور ڈیزل مہنگے
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا یہ فیصلہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 39 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 12 پیسے مقرر ہو گئی ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 83 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے اور اب ڈیزل کی نئی قیمت 375 روپے 4 پیسے ہوگی۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ یہ نئی قیمتیں آج رات سے نافذ العمل ہوں گی اور 23 جولائی تک برقرار رہیں گی۔
پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے
مزید :