2025-12-13@03:45:37 GMT
تلاش کی گنتی: 339
«اسلام ا باد میں ناکے»:
باجوڑ میں تحصیل خار کے علاقے صدیق آباد پھاٹک میں ناوگئی روڈ پربم دھماکہ ہوا ہے،جس کے نتیجے میں 4 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق شہید ہونے والوں میں اسسٹنٹ کمشنر،تحصیلدار،صوبیدار اور ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہیں،دھماکے میں سرکاری گاڑی کو نشانہ بنایا گیا،بم دھماکے کی چار لاشیں خار اسپتال منتقل...
لکی مروت میں پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔لکی مروت میں ایک مرتبہ پھر نامعلوم افراد نے پنجاب جانے والی مین ٹرانسمیشن گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی، پائپ لائن کو تھانہ صدر کی حدود تورواہ وانڈہ امیر کے قریب اڑایا گیا۔پولیس نے کہا کہ گیس حکام اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">استنبول:ترکی میں طنزیہ مواد پر مبنی ایک میگزین کے چار ملازمین کو ایسا خاکہ چھاپنے پر گرفتار کرلیا ہے جو بظاہر پیغمبر اسلام ﷺکی شبیہہ پیش کر رہا تھا۔خیال رہے اسلام میں پیغمبرِ اسلام کے خاکے بنانا ممنوع عمل ہے۔ترکی کے وزیرِ داخلہ علی یرلیکایا نے لیمین میگزین میں چھپنے والے خاکے کوشرمناک...
بلوچستان کے ضلع ژوب میں آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں 4 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ ژوب کے علاقے مرغا کبزئی میں ایک آئی ای ڈی دھماکے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 4 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ دھماکا ریموٹ کنٹرولڈ ایکسپلوسو ڈیوائس (آئی ای ڈی) کے...
ویب ڈیسک : لوئر دیر کے علاقے خال مارکیٹ میں واقع ایک کباڑ کے گودام میں دستی بم پھٹنے سے دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق دھماکے کے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں، دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں...
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مرحوم سینیٹر عباس آفریدی کے گھر جا کر اہل خانہ سے تعزیت کی۔ رپورٹ کے مطابق نواز شریف نے سابق سینیٹر سینیٹر عباس آفریدی کے اہل خانہ سے تعزیت اور ان کے بلندی درجات کیلئے دعا کی۔ صدر مسلم لیگ ن نے...
—فائل فوٹو پاراچنار میں اپرکرم کے علاقے پیواڑشرم خیل میں بارودی سرنگ میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او کا بتانا ہے کہ بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ کوئٹہ: بارودی سرنگ کا دھماکا، 4 افراد...
پاراچنار(نیوز ڈیسک)اپرکرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او حبیب اللہ کے اپرکرم کے علاقے پیواڑشرم خیل میں بارودی سرنگ میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈی پی او کا بتانا ہے کہ بارودی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قلات (صباح نیوز) بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں دھماکے کے نتیجے میں2 افراد جاں بحق جب کہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔واقعہ کے فورا بعد ریسکیو اور لیویز اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ،لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے...
بلوچستان(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے فوراً بعد ریسکیو اور لیویز اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور زخمیوں اور جاں بحق افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں...
ایلون مسک کے اسپیس ایکس پروگرام کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا، دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ اسٹارشپ-36 ٹیکساس میں ایک معمول کے تجربے کے دوران زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، یہ واقعہ اسٹار بیس لانچ پر پیش آیا۔ کیمرون کاؤنٹی انتظامیہ کے مطابق اسٹارشپ ناکامی کے بعد دھماکے سے تباہ ہوگیا، فیس...
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا اسٹار شپ 36 راکٹ دوران آزمائش دھماکے سے پھٹ گیا۔ بدھ کی شب اسٹار شپ راکٹ کا ٹیکساس میں اسٹیٹک فائر ٹیسٹ جاری تھا جب یہ دھماکے سے پھٹ گیا۔ جاری ہونے والی فوٹیج میں دِکھایا گیا کہ آزمائش کے لیے راکٹ تیار ہے اور اس کی بنیاد...
مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں درجنوں صیہونی بستیوں میں بار بار سائرن بجائے گئے، جن میں خاص طور پر جولان کی مقبوضہ شامی پہاڑیاں، طبریہ، عکا، حیفا، قیساریہ اور عفولة شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایران نے جمعرات کے روز دوسری مرتبہ قابض صیہونی ریاست پر ایک اور میزائل حملہ کیا ہے۔ اسرائیل کے شمالی...
لکی مروت کے علاقے تورواہ میں واقع برساتی نالے کے قریب بیٹنی گیس فیلڈ سے پنجاب جانے والی مین گیس پائپ لائن کو بارودی مواد سے تباہ کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:لکی مروت اور بنوں سے پولیو کے 2 نئے کیسز رپورٹ، رواں سال مجموعی تعداد 10 ہوگئی دھماکے کے نتیجے میں پائپ لائن...
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2025ء)بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے، جن میں سی4 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔بلوچستان میں شرپسندوں کی جانب سے 2 مختلف جگہوں پر دھماکا خیز مواد کے زریعے پٴْرتشدد کارروائیاں کی گئیں...
بلوچستان(نیوز ڈیسک)شرپسندوں نے بلوچستان کے علاقے مچھ اور آب گم کے درمیان ریلوے ٹریک پر بم دھماکا کیا جس سے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ نجی چینل کے مطابق شرپسندوں نے دھماکا کرکے ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ پولیس نے بتایا کہ واقعے میں ریلوے کا ایک ملازم زخمی ہوا جسے...
ایرانی دارالحکومت تہران کے مختلف علاقوں میں 5 کار بم دھماکوں نے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق تخریب کاروں نے تہران کی ایک بڑی پائپ لائن کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں شدید نقصان ہوا اور شہر کی سڑکیں پانی سے بھر گئیں۔ فضائی حملوں اور ان کار...
عباس آفریدی گزشتہ شام اپنے ساتھیوں کے ساتھ حجرہ عظیم باغ میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے میں زخمی ہوگئے تھے، عباس آفریدی کو علاج کے لیے کھارہاں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ اسلام ٹائمز۔ کوہاٹ میں دھماکے میں زخمی...
---فائل فوٹو صوبۂ بلوچستان کے علاقے ٹانک میں نامعلوم افراد نے سرکاری اسکول کی عمارت کو دھماکے سے اڑا دیا۔ذرائع کے مطابق اسکول کی عمارت مکمل طور پو تباہ ہو گئی ہے جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل گشتہ سال جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں نامعلوم...
پشاور میں دھماکے میں زخمی سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس آفریدی دوران علاج دم توڑ گئے۔ رپورٹ کے مطابق عباس آفریدی گزشتہ شام اپنے ساتھیوں کے ساتھ حجرہ عظیم باغ میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے میں زخمی ہوگئے تھے۔ عباس آفریدی کو علاج کے لیے کھارہاں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں...
شامی ذرائع نے ملک کے وسطی علاقے میں واقع حما کے ہوائی اڈے و ملٹری بیس کے مغربی حصے میں واقع ہتھیاروں کے ڈپو پر صیہونی حملے کی اطلاع دی ہے اسلام ٹائمز۔ شام پر حاکم افراتفری کی فضاء میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے جبکہ اس بار شام کے وسطی علاقے میں...
کراچی میں گلشن اقبال کے علاقے بلاک 10 اے میں دکان کے اندر دھماکے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ قریبی دکاندار خوفزدہ ہو کر دکانوں سے باہر نکل آئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو حکام موقع پر پہنچ گئے اور زخمی ہونے والے...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک میں قبائلی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطاق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک اور سرہ غڑ گئی کے علاقے میں واقع کلی منگل میں قبائلی رہنما عبدالسلام خان کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا۔ پولیس نے بتایاکہ...
پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی منگلا میں بم دھماکا ہوا ہے، دھماکا قبائلی راہنما عبدالسلام بازنی پر ہوا ہے، دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ شہدا اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے دارالحکومت میں دھماکے سے 2 افراد شہید،7 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے...
کوئٹہ کے علاقے نواں کلی سرہ غڑگئی میں دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ کے بعد ہی حتمی طور پر بتایا جائے گا۔ ...
امیر جماعت نے کہا کہ پاکستان کو دھماکے کرنے کی صورت پابندیوں کی دھمکی مل رہی تھی۔ حکومت وقت پریشان تھی اور ایٹمی دھماکے کرنے سے ہچکچا رہی تھی، جماعت اسلامی اور اسلامی جمعیت طلبہ نے پورے پاکستان میں جلسے اور مارچ کئے اور حکومت پرد باؤ ڈالا کہ وہ ایٹمی دھماکے کرے، 28 مئی...
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے کہا ہے کہ 28 مئی 1998 وہ دن تھا جس د ن نوازشریف کی کانپیں ٹانگ گئی تھیں. ’’X‘‘ پر بیان میں کہا نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کرنے سے انکارکردیا تھا اور امریکا سے دھماکے نہ کرنے کی ڈیل کررہا تھا. انہوں نے کہا کہ...
—فائل فوٹو 28 مئی کو یومِ تکبیر کی مناسبت سے پولیس لائنز ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پولیس افسران و جوانوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر کے دفاعِ وطن کو ناقابلِ تسخیر بنایا...
یوم تکبیردفاع وطن کیلئے 24کروڑ عوام کے جذبے اور عزم کی درخشاں علامت ہے، سینیٹر عرفان صدیقی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 May, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے ایٹمی دھماکوں کے 27 سال پورے ہونے پر (یوم...
اسلام آباد (وقائع نگار )سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے ایٹمی دھماکوں کے 27 سال پورے ہونے پر (یوم تکبیر)اپنے پیغام میں کہاہے کہ یوم تکبیر صرف ایک دن کا نام نہیں ہے میرا خیال یہ ہے کہ یہ 24کروڑ عوام...
بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل سے ملاقات کے لیے آنے والے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ اور علی محمد خان کو داہگل پولیس ناکے پر روک لیا گیا۔پولیس نے اڈیالہ جیل کے دونوں اطراف ناکے لگا دیے، داہگل اور گھور کھپور کے مقام سڑک پر ٹرک کھڑے کر دیے گئے۔اڈیالہ روڈ پر ایک گاڑی...
اپنے جاری کردہ بیان میں علامہ علی حسنین حسینی نے خضدار میں آرمی پبلک اسکول کی بس پر خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسکول کے طلباء کو دہشتگردی کا نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صوبائی رہنماء و امام جمعہ علامہ علی حسنین حسینی نے...
لاہور کے علاقے غازی آباد میں گھر میں دھماکے کے وقت سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ لاہور کے علاقے غازی آباد کے ایک گھر میں پراسرار دھماکے میں بچے سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے تھے، دھماکے کے نتیجے میں گھر کی بالائی منزل زمین بوس ہوگئی، تاحال واقعے کی وجوہات کا...
امریکی وزیر دفاع پيٹ ہيگسيتھ نے 2021 میں افغانستان سے ہونے والے امریکی فوجی انخلا اور کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے خودکش دھماکے کی نئی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے، جس میں امریکی فوجیوں اور افغان شہریوں کی ہلاکتیں ہوئی تھیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ہيگسيتھ نے بارہا بائیڈن انتظامیہ پر اس انخلا کی...
قلعہ عبداللہ (نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ میں گلستان بازار میں جبار مارکیٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں 1 شخص جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع نے دھماکے میں 1 شخص کے جاں بحق، 20 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ دھماکے سے جبار مارکیٹ کی...
اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کو ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی۔تمام پی ٹی آئی رہنما داہگل پولیس ناکے سے واپس روانہ ہوگئے، فیصل جاوید، احمد چٹھہ، فردوس شمیم، اسامہ حمزہ اڈیالہ پہنچے تھے، میاں غوث اور رانا عاطف بھی بانی پی ٹی...
ویب ڈیسک:اسلام آبادمیں تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے علی پور میں گیس سلنڈرکے دھماکے میں دو خواتین جاں بحق اوردو افراد زخمی ہوگئے۔ تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکج کی وجہ سےپیش آیا جس کے نتیجے میں دو خواتین جان کی بازی ہار گئیں. فیصل مبارک اور ان کی بچی عائزہ فیصل...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکے میں خاتون جاں بحق، اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد میں شہزادٹاؤن کے علاقے علی پور میں گھر میں گیس سلنڈر دھماے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق، شوہر اور بیٹی زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں جاں بحق خاتون کی شناخت امبرین کے نام...
سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)سیالکوٹ میں زور دار دھماکے کی اطلاع ملی ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے بھارتی میزائل تباہ کردیا۔ بھارت کی جانب سے پاکستان کی ایئر بیسز پر حملوں کے جواب میں پاکستان نے گزشتہ رات آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کا آغاز کیا، جس میں بھارتی ایئر بیسز، فوجی تنصیبات اور اسلحہ...
تصویر بشکریہ جیو نیوز لاہور میں والٹن روڈ پر دھماکا سنا گیا ہے جس کے بارے میں ابتدائی اطلاعات ہیں کہ یہ حملے ڈرون سے کیے گئے ہیں۔دھماکے کی آواز گوپال نگر، نصیرآباد اور دیگر علاقوں میں بھی سنی گئی۔ریسکیو کے فائر ٹینڈر واقعے کی جگہ پر پہنچ گئے جبکہ پولیس دھماکے کی نوعیت کا...
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی سے آج ملاقات کا دن ہے۔ رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل جانے والے راستوں پر پولیس نے ناکے لگا دئیے، گاڑیوں کو چیکنگ کے بعد آگے جانے کی اجازت دی جارہی ہے۔ ملاقات کے لیے بشری بی بی...
کراچی(نیوز ڈیسک)ابتدائی تفتیش کے دوران دھماکا کریکر حملہ بتایا جا رہا ہے جس کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہے ، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شہر قائد کے علاقے ملیر کالا بورڈ چھیپا بوتھ کے عقب سے گزرنے والی ریلوے لائن کے قریب دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل...
کراچی: بلوچستان کے علاقے نوشکی میں آئل ٹینکر کے اندر دھماکے سے جھلس کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 6 ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ٹرک اڈا کے قریب آگ لگنے کے بعد تیل سے بھرے ٹرک میں دھماکا ہوا تھا، جس کے نتیجے میں...
—فائل فوٹو نوشکی آئل ٹینکر دھماکے کے مزید 4 زخمی کراچی کے نجی اسپتال میں دم توڑ گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق کراچی میں دورانِ علاج دم توڑنے والے افراد کی تعداد 7 ہو گئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں سلمان، وزیر احمد، دُر محمد اور عبدالباسط شامل ہیں۔ نوشکی: ٹرک...
سٹی 42 : نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے جنوبی وزیرستان میں دھماکے کی مذمت کی ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ دھماکے میں 6 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرا افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کی جانب سے معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ عمل ہے، معصوم لوگوں کو...
جنوبی وزیرستان کے علاقے لوئر وانا کے بازار میں بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں مقامی امن کمیٹی کے رہنما کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے بعض افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ واقعے کے فوراً بعد ریسکیو...
