2026-07-24@14:55:34 GMT
تلاش کی گنتی: 214
«جدید تکنیک»:
پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش آنے والے واقعے پر اب تک معافی نہیں مانگی جبکہ وزیراعظم کو اپنے وزرا کے تضحیک آمیز رویے کا نوٹس لینا چاہیے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے اگلے وزیراعظم بلاول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدروسابق رکن قومی اسمبلی اسداللہ بھٹو نے کہاہے کہ غزہ امن بورڈ دراصل ٹرمپ کا ٹریپ ہے، پاکستان سمیت مسلم حکمرانوں کو ٹرمپ کے ٹریپ میں ہرگز نہیں آنا چاہیے۔ غزہ امن بورڈ کے پہلے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کی شرکت اور فلسطینی نمائندے کو باہر...
بھارت کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو کا کہنا ہے کہ انہیں ان لوگوں کی فکر ہے جن کو ابھیشیک کی فارم کی فکر ہے۔ پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لوگ ابھیشیک کی فارم کے لیے اتنے فکرمند کیوں ہیں۔ وہ ان ٹیمیوں سے متعلق سوچتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر میں ماحولیاتی آگاہی اور تخلیقی اظہار کو فروغ دینے کے لیے بیکن ہاؤس جوبلی کیمپس مڈل سیکشن کے تحت فضلہ سے فن تک کے عنوان سے ایک متحرک اور فکر انگیز نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ نے ضائع شدہ اشیاء کو فن پاروں میں تبدیل کر کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-16 اسلام آباد / صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن اتحاد (تحریک تحفظ آئین پاکستان) نے مطالبات پورے ہونے تک پارلیمنٹ ہاؤس کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے کے پی ہائوس کے باہر دھرنا ایک بار پھر شروع کردیا،اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ...
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے دھرنے کے مظاہرین کو کھانے، پانی اور ادویات تک رسائی روکنے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ تحریک تحفظ آئین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مظاہرین کو بنیادی اشیا سے محروم کرنا مسلسل تیسرے دن برقرار ہے، جس میں مظاہرین کی...
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی ادارہ جاتی استعداد کار کو مضبوط بنانے اور مجموعی کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے پہلا اِن ہاؤس تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد کے عمرے کے دورے کی خبریں بے بنیاد، قومی اسمبلی کی وضاحت سیکریٹری قومی اسمبلی سعید احمد میتلا نے جمعہ کے...
سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر تحریک انصاف سندھ نے کہا کہ ہم جیلوں سے نہیں ڈرتے اور سندھ حکومت کے تمام ذمہ داران کو اپنے اقدامات کا جواب دینا پڑے گا، ہوم سیکریٹری، سیکشن افسران اور تمام ملوث پولیس افسران کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز) کو درپیش سب سے بڑا مسئلہ اثاثوں کی کمی کے باعث بینکوں سے قرض تک محدود رسائی ہے، جس کے نتیجے میں ان کاروباروں کی ترقی شدید متاثر ہوتی ہے۔ اسی اہم مسئلے کے حل کے لیے ابھی مائیکروفنانس بینک نے...
سید امین شیرازی نے کہا کہ رہبرِ معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو دی جانے والی دھمکیاں پوری امتِ مسلمہ کی توہین ہیں اور آئی ایس او پاکستان ایسی کسی بھی جارحیت یا دباؤ کو ہرگز قبول نہیں کرے گی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ 11 فروری سے یومِ القدس تک ملک بھر...
بنگلہ دیش اور امریکا نے 9 فروری کو دوطرفہ تجارتی معاہدے پر پیش رفت کرنے کی تاریخ مقرر کی ہے تاکہ ٹیرف مسائل حل کیے جاسکیں، یہ بات بنگلہ دیش کے سیکریٹری تجارت محبوب الرحمان نے اتوار کو بتائی۔ سیکریٹری تجارت نے کہا کہ معاہدے کا مسودہ تیار ہے اور منظوری کے لیے خلاصہ بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین میں تکنیکی خرابی کے باعث بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق یوکرینی وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ یوکرین، مالدووا، رومانیہ کے درمیان ٹرانسمیشن لائن میں تکنیکی خرابی ہوئی ہے۔ یوکرینی وزیر کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث ملک بھر میں بجلی کی فراہمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے درخواست کی ہے کہ یکم فروری تک کیف پر حملوں سے گریز کیا جائے.عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ذاتی طور پر درخواست کی...
وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (NHA) کے اہم منصوبوں پر اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ خیبر پختونخوا میں این ایچ اے کے مکمل ہونے والے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی، جنہیں وزیر اعظم جلد افتتاح کریں گے۔ اس میں کوہاٹ جھنڈ، پنڈی گھیپ اور اولڈ بنوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی جنر ل سیکریٹری جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ سفیان ناصر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکن کوارٹر سے حالی روڈ جانے والا راستہ سیوریج سسٹم کی تباہ حالی نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی، صفائی اور بروقت نکاسی نہ ہونے کے باعث گٹر ابل پڑے جبکہ گندا...
کراچی کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں کتوں کے کاٹنے کے کیسز میں اضافہ ہوگیا۔اسپتال حکام کے مطابق شہر کے مختلف اسپتالوں میں رواں سال کتے کے کاٹنے کے 3 ہزار40 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔حکام نے بتایا کہ یکم جنوری سے اب تک جناح اسپتال میں کتے کےکاٹنےکے 700 سےکیسز رپورٹ ہوئے جبکہ سول...
اسلام ٹائمز: تحریک جعفریہ پاکستان نے تشیعِ پاکستان کو سیاسی شعور دیا، راستہ دکھایا اور قربانیاں دیں، مگر ریاستی دباؤ، پابندیوں اور تنظیمی جمود نے اس کے سفر کو محدود کر دیا۔ اس کے برعکس مجلس وحدت مسلمین نے اسی شعور کو جدید سیاسی حکمتِ عملی، اتحادوں اور پارلیمانی سیاست کے ذریعے عملی کامیابیوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو پہلے چینی، سگریٹ، کھاد اور سیمنٹ کی صنعتوں میں کامیابی سے استعمال ہو رہا تھا۔نئے فیصلے کے تحت اسٹیل، فارماسیوٹیکلز، مصالحہ جات، بسکٹ اور دیگر پیک شدہ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف بی آر نے چینی ، سگریٹ ، کھاد اور سیمنٹ کی صنعت میں کامیابی کے بعد ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا دائرہ کار اسٹیل کی صنعت، فارماسیوٹیکلز ،مصالحہ جات، بسکٹ اور دیگر پیک شدہ مصنوعات سمیت مزید شعبوں تک دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شکارپور (نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن شکارپور کی سال 2026 سے 2030 تک کے لیے نئی باڈی منتخب کر لی گئی، جس میں ضلع کی چھ (6) ہاکی کلبوں کے عہدیداران نے شرکت کی۔ جن میں مہران ہاکی کلب، جنون ہاکی کلب، بھٹائی ہاکی کلب، شہید شیراز ہاکی کلب، کھوکر ہاکی کلب...
کراچی میں تحریک انصاف کا جلسہ اب تک شروع نہیں ہو سکا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کیماڑی اور بلدیہ سمیت کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے اپنے قافلے کے ہمراہ مزار قائد پہنچے ہیں۔باغ جناح کے قریب پی ٹی آئی کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان آنکھ مچولی چلتی رہی، گرومندر...
اب تک کہیں سے اشارہ نہیں ملا ، بانی پی ٹی آئی سے ہم ملے گے ان سے مکالمہ ہو گا،ہدایت لیں گے پھر ان سے بات ہوسکتی ہے،سلمان اکرم راجا کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار سندھ حکومت احسان نہیں کر رہی، سہیل آفریدی کو پروٹوکول دینا آئینی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ کراچی سے روہڑی تک 480 کلومیٹر کا ٹریک بنے گا۔ اور منصوبے کا سنگ بنیاد جولائی 2026 میں رکھا جائے گا۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلوے ایک بہت بڑا چیلنج تھا۔ اور نئے ٹریک...
پنجاب میں امراض قلب کے علاج کے لیے ایک جدید ترین تکنیک، انٹراویسکولر سرجری، متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ تکنیک روایتی اوپن سرجری کا ایک محفوظ اور جدید متبادل ہے، جس میں خون کی نالی میں ایک چھوٹے سے سوراخ کے ذریعے انجیوپلاسٹی، اسٹینٹ اور ابلیشن کی جاتی ہے۔ امریکی ڈاکٹروں کی...
پنجاب میں امراض قلب کے لئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکن ڈاکٹرزانٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک کے لئے ڈاکٹروں کو ٹریننگ دی جائے گی جبکہ انٹراویسکولر سرجری روایتی اوپن سرجی کا جدید اور محفوظ ترین متبادل ہے۔ خون کی نالی میں چھوٹے سے سوراخ سے انجیوپلاسٹی،...
پنجاب میں دل کے مریضوں کے علاج کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت مقامی ڈاکٹروں کو جدید تربیت فراہم کی جائے گی۔ پنجاب میں امراضِ قلب کے علاج کے لیے انٹراویسکولر سرجری کی جدید اور محفوظ...
میجر جنرل المدانی نے اپنے پیغام میں کہا کہ آپ جو بھی راستہ اختیار کریں اور جس بھی محاذ پر لڑیں، ہم آپ کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ آپ کو واضح فتح عطا کرے، مکمل آزادی حاصل ہو۔ اسلام ٹائمز۔ یمن اسلامی کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام تیزی سے ترقی کررہا ہے، مالی سال 2026 کی پہلی سہ ماہی میں موبائل ایپ کے ذریعے ہونے والی ٹرانزیکشنز 2 ارب تک پہنچ گئی ہیں، جو تمام ڈیجیٹل ادائیگیوں کا 80 فیصد سے زائد بنتی ہیں۔ یہ انکشاف اسٹیٹ بینک کی جانب سے منگل کو...
ویب ڈیسک: راولپنڈی میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کے پیشِ نظر حکومت نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے اور یکم جنوری تک دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جس کے تحت شہر میں ہر قسم کے جلسے، جلوس اور ریلیوں کے انعقاد پر پابندی ہوگی اور چار یا زائد افراد کے جمع ہونے پر...
راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں یکم جنوری تک توسیع کردی گئی، ڈپٹی کمشنر نے توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، عوامی اجتماعات، دھرنوں، سیاسی جلسے، ریلیوں پر مکمل پابندی ہوگی، موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش اور لاوڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی لگادی گئی۔ ڈپٹی کمشنر آفس کے مطابق ڈسٹرکٹ...
ڈپٹی کمشنر آفس نے اعلان کیا ہے کہ راولپنڈی میں دفعہ 144 کا نفاذ یکم جنوری تک بڑھا دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت عوامی اجتماعات، دھرنے، سیاسی جلسے اور ریلیاں مکمل طور پر ممنوع ہوں گی۔ مزید برآں، موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، اسلحے کی نمائش...
راولپنڈی (نیوزڈیسک) دفعہ 144 کے نفاذ میں یکم جنوری تک توسیع کردی گئی، ڈپٹی کمشنر نے توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، عوامی اجتماعات، دھرنوں، سیاسی جلسے، ریلیوں پر مکمل پابندی ہوگی، موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش اور لاوڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی لگادی گئی۔ ڈپٹی کمشنر آفس کے مطابق ڈسٹرکٹ...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف کی سیاست اب کارکردگی نہیں بلکہ شور، الزام تراشی اور دوسرے صوبوں میں مداخلت تک محدود ہو چکی ہے۔ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں بدامنی، معاشی ابتری،...
پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاور کا مظاہرہ WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق...
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی تک رسائی کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا۔ خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل میں قید تنہائی میں رکھنے اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کی دنیا میں اسمارٹ فونز کے بعد اگلا بڑا قدم سمجھ جانے والی اگیومینٹڈ رئیلٹی (AR) ٹیکنالوجی پر میٹا (سابقہ فیس بک) کافی عرصے سے کام کر رہا ہے، مگر تازہ ترین پیش رفت کے مطابق صارفین کو اس نئی نسل کے اسمارٹ گلاسز کے لیے مزید انتظار کرنا ہوگا۔ذرائع کے مطابق...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ریکوڈک منصوبے کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ ریلویز نے نوکنڈی سے سبی تک 600 کلومیٹر ریلوے ٹریک کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلویز عمران حیات خان نے بتایا ہے کہ ریلوے لائن بیرون ممالک سے منگوائی جائے گی۔ انہوں نے بتایا ہے کہ ٹریک...
تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی ایئر پورٹ پر پروازوں کو بریک لگ گئی اور8پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ منسوخ ہونےوالی پروازوں میں کراچی سے دبئی جانےوالی ایمریٹس کی پرواز ای کے 605،کراچی سے دبئی جانےوالی ایئربلیو کی پرواز پی اے 110 اورکراچی سے مسقط جانےوالی عمان ایئر کی پرواز ڈبلیو وائے 324 شامل ہیں۔ کراچی...
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات اور شوکت خانم اسپتال کے اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے سے متعلق دو درخواستوں کی سماعت ہوئی، لیکن پی ٹی آئی کے وکلاء عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ درخواستیں علیمہ خان اور سلمان اکرم راجہ نے گزشتہ روز دائر کی...
کانگریس لیڈر نے کہا کہ دہلی کی شدید آلودگی میں پرالی اور پٹاخوں کا حصہ بہت کم ہے، جبکہ سب سے بڑی وجہ گاڑیوں کا دھواں، بے ترتیب ٹریفک، عوامی ٹرانسپورٹ کی تباہی اور کچرے کا جلانا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے سینیئر رہنما سندیپ دیکشت نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سئیول: سیمی کنڈکٹر بنانے والی فرم نے اسنیکس متعارف کروا کر ٹیکنالوجی سے کھانے تک کا دلچسپ سفر پیش کردیا ہے۔جنوبی کوریا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایس کے ہائنکس، جو دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے لیے استعمال ہونے والے جدید سیمی کنڈکٹر بنانے کے حوالے سے شہرت رکھتی ہے، اب ایک ایسے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کا اجلاس کورم بحران کی نذر ہو گیا،اتحادی اراکین کی عدم موجودگی کے باعث کارروائی یکم دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔اجلاس کے آغاز پرہی رکن اسمبلی محبوب شاہ نے نکتہ اعتراض پر بات کرنے کی اجازت مانگی،اسپیکر ایاز صادق کی جانب سے انکار پر محبوب شاہ نے فوراً کورم کی...
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عرفان حیدر نے سماعت کی۔ پاکستان عوامی تحریک استغاثہ کے مدعی جواد حامد پیش ہوئے۔ پولیس افسران کے وکیل نے مدعی استغاثہ جواد حامد کے بیان پر جزوی جرح مکمل کی۔ عدالت نے ٹرائل کی کارروائی 6 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے...
مقررین نے کہا کہ مقبوضہ جموں کشمیر کے شہداء نے عظیم اور لازوال قربانیاں دے کر شجاعت کی ایسی داستان رقم کی جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ اسلام ٹائمز۔ کشمیر پریس کلب میرپور میں شہدائے جموں کی یاد میں منعقدہ ایک سیمینار کے مقررین نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کے شہداء...
