2025-12-05@09:37:24 GMT
تلاش کی گنتی: 6104

«قائم مقام گورنر»:

    واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں جمہوریہ کانگو اور روانڈا کے صدور نے واشنگٹن میں امن معاہدے پر دستخط کر دیے، حالانکہ دونوں ممالک کی جنگ زدہ سرحدی علاقوں میں لڑائی اب بھی جاری ہے۔ صدر ٹرمپ نے ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے صدر فیلکس تشیسکیدی اور روانڈا کے صدر پال کاگامے...
     علی رامے : محکمہ موسمیات کی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارشوں کی پیشگوئی ہے، 5 دسمبر تک پنجاب کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کے امکانات ہیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے میدانی اضلاع لاہور، گجرانوالہ، شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے گوجرانوالا ماس ٹرانزٹ منصوبے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور پارٹی صدر نواز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے خصوصی اجلاس میں منصوبے کے اہم نکات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اجلاس کے دوران نواز شریف نے کہا کہ گوجرانوالا...
     لاہور (نوائے وقت رپورپ+ نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت ستھرا پنجاب پروگرام کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوا۔ جس میں ستھرا پنجاب پر بریفنگ لی گئی اور مزید جدت لانے کے لئے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں صوبے بھر میں پہلی بار صفائی کے لئے جدید الیکٹرک وہیکلز، ویسٹ ٹو ویلیو...
    لاہور (نیوز رپورٹر) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ عوام خوشحال ہوں گے تو ملک ترقی کرے گا۔ عوام کے بنیادی مسائل کا حل بلدیاتی انتخابات ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اْنہوں نے فیصل آباد سے اسلام آباد جاتے ہوئے ننکانہ صاحب کے لوگوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اْنہوں نے کہا...
    گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم  شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا آج گوجرانوالہ کا دورہ متوقع  ہے۔ جلسہ گاہ سمیت تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی۔ اربوں روپے مالیت کے میگا پراجیکٹس کے اعلان کیلئے ممبران اسمبلی، قائدین و رہنما پر عزم ہیں،  لذیز کھانوں سے تواضع، تاریخی فقیدالمثال استقبال کیلئے ''منوں''پھولوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن ل ائن)آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقبول احمد گوندل نے بطور آڈیٹر جنرل آف آزادجموں وکشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجاسعید اکرم خان نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب کا آغاز تلاوت قران پاک سے ہوا۔ یہ تقریب جمعرات کے روز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا خطرہ موجود ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ اگر بانی تحریک انصاف سے ملاقات نہیں کروائی جاتی تو یہ...
    مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ پروجیکٹ کی منظوری دے دی۔ نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا تھا کہ ماس ٹرانزٹ پروجیکٹ گوجرانوالہ کے لوگوں کا حق ہے جو انہیں بہت پہلے مل جانا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ گوجرانوالہ کی...
    پاکستان کے تعلیمی نظام کی خرابیوں کی ایک وجہ اس سے منسلک اداروں کی گورننس میں موجود خرابیاں ہیں ۔کیونکہ جب ہم اپنے تعلیمی نظام اور اداروں میں کمزور قیادت ،اقربا پروری، میرٹ کا استحصال،سیاسی مداخلت ،من پسند فیصلوں،اہلیت کی بجائے ذاتی تعلقات کی بنیاد پر اہم تقرریوں ، نگرانی اور احتساب کے نظام کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدر آباد(اسٹاف رپورٹر)(گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لطیف آباد نمبر 8 کی پرنسپل پروفیسر فوزیہ صابر کی سربراہی میں اسٹوڈنٹ ویک 2025ء منایا پرنسپل فوزیہ صابر اور دیگر فروفیسرز نے کامیاب طالبات کو شیلڈز اوراسناد دیں،اس موقع پر انگلش، اردو، اور سندھی تقریری مقابلوں کا ایک سلسلہ پیش کیا گیا جس میں انگریزی، اردو...
    سٹی 42:  ادبی سنگت  گوجرانوالہ  کے زیراہتمام ’بیاد اسلم سراج الدین ‘  14 دسمبر کو ہوگا۔ گوجرانوالہ کے ادبی میدان میں  ہر ماہ  ادبی سنگت  گوجرانوالہ کے زیر سایہ  تنقیدی اجلاس منعقد ہوتے ہیں ۔ اس  ماہ  معروف افسانہ نویس ،نقاد اور ادیب  اسلم سراج الدین  کے حوالے سے  پروگرام منعقد کیا جارہا ہے ۔جو...
    صدر ن لیگ نوازشریف کی ہدایت پر گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ کی منظوری WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس ) مسلم لیگ ن کے صدر محمد نوازشریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ کی منظوری دی گئی،اجلاس میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور وزیر...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews خیبرپختونخوا سہیل آفریدی گورنر راج کی تیاری ملکی سیاست وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وی نیوز
    ملک میں بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا ہنگامی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )ملک میں بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔الرٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں آج اور کل بارش...
    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی ہے۔ اس سلسلے میں ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت نواز شریف نے کی، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی شرکت کی۔ مزید پڑھیں: پنجاب حکومت کی طرف...
    پشاور: (نیوزڈیسک) ملک میں بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔ الرٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں آج اور کل بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، 4 سے 5 دسمبر: مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کمپنیوں کے درمیان اس بات پر مختلف آراء پائی جاتی ہیں کہ آیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) دنیا بھر میں لوگوں کی ملازمتوں کو خطرے میں ڈال سکتی ہے یا نہیں۔اسی موضوع پر گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے بھی اپنا مؤقف پیش کیا ہے۔ ان کے مطابق اے...
    سینیٹر فیصل واوڈا—فائل فوٹو سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ میں نے گزشتہ روز کہا تھا وزیرٍ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی آج بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہو گی۔ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ میری بات پوری ہوئی اور آج وزیرِ اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی بانی...
      کرناٹک (ویب ڈیسک) بھارت کی جنوب مغربی ریاست کرناٹک کے گورنر تھاورچند گہلوت کے خاندان میں بہو پر جہیز کیلئے تشدد اور قتل کی کوشش کا الزام سامنے آیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما و کرناٹک کے گورنر تھاورچند گہلوت کے پوتے دیویندر گہلوت کی اہلیہ دیویا گہلوت...
    این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر جینسن ہوانگ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں انسان کی تخلیق کردہ معلومات کے مستقبل کے بارے میں ایک حیرت انگیز پیشگوئی کی ہے۔ ہوانگ کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت یا اے آئی بہت جلد انسانی ذہن اور شعور سے آگے نکل جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: انسان...
    پشاور: ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی گئی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کر دیا۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں آج اور کل بارش متوقع ہے۔ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 4 اور 5 دسمبر کو وقفے وقفے سے...
    سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ خواتین کو فیصلہ سازی میں لائیں، ہراسگی کے قوانین منظور کریں، عورتوں کو تمام شعبوں میں جگہ دیں، ملک کے ہر فرد کی مالی رسائی ہونی چاہیے، خود مختارخواتین معاشرے میں خوشحالی پھیلاتی ہیں۔ اقوامِ متحدہ اور ذیلی اداروں کی خواتین کی ڈیجیٹل شمولیت...
    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے جاری کردہ الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ 4 دسمبر کی رات سے 5 دسمبر تک ایک کمزور مغربی ہوا کا سلسلہ شمالی علاقوں کو متاثر کرے گا۔ اس سسٹم کے تحت گلگت بلتستان، کشمیر اور...
    گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے خوشخبری سنائی ہے کہ ملک کے بیرونی قرضوں میں کمی ہوئی اور 2022 کے بعد کوئی اضافہ نہیں ہوا۔میڈیا سے گفتگومیں گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے بیرونی قرضوں میں کمی ہوئی ہے اور پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 2022 کے بعد کوئی...
    ویب ڈیسک:محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، مری، گلیات اور گرد و نواح میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر فیصل واوڈا نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی نااہلی کی پیشگوئی کردی۔  نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا کہ سہیل آفریدی جلد نااہل ہوجائیں گے۔ فیصل واوڈا نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اس وقت وفاقی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک بڑا ٹکراؤ خیبر پختون خوا حکومت کے ساتھ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ بقول وفاقی حکومت خیبر پختون خوا حکومت اور دہشت گردوں کے درمیان باہمی گٹھ جوڑ ریاست کی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا ہے اور اگر کے پی کے کی صوبائی حکومت نے...
    خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا خطرہ موجود ہے، سلمان اکرم راجا WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا خطرہ موجود ہے۔نجی ٹی وی چینل میں اظہار خیال کرتے ہوئے...
    اسلام آباد (خبر نگار) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ طلبا اپنی تمام تر صلاحیتیں اعلیٰ تعلیم کے حصول اور روشن مستقبل کی تعمیر پر مرکوز کریں۔ کالج انتظامیہ کی طلباء کی کردار سازی پر توجہ احسن اقدام ہے۔ ان خیالات کا اظہارگورنر پنجاب نے اسوہ کالج اسلام آباد میں یومِ...
    کیا خیبر پختون خوا میں گورنر راج لگنے کے مفید نتائج برآمد ہونگے؟ اس بات کا تاریخی تناظر میں جائزہ لینا ضروری ہے۔ آئین میں کی گئی 18ویں ترمیم سے قبل صدر پاکستان کو آئین کی شق 58(2)B کے تحت قومی اور صوبائی اسمبلیاں توڑنے، صوبوں میں گورنر راج نافذ کرنے، صوبائی اسمبلی کو ایک...
    تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا خطرہ موجود ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ اگر بانی تحریک انصاف سے ملاقات نہیں کروائی جاتی تو یہ خلافِ آئین ہوگا۔انہوں نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ملکی بیرونی قرضوں میں اضافہ نہیں کمی واقع ہوئی ہے۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ پاکستان کے بیرونی قرضوں میں2022 کے بعد کوئی اضافہ نہیں ہوا، ڈیٹ ٹوجی ڈی پی ریشو 31 فیصد سے کم ہو کر 26...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل نوجوان ہیں آپ کی رائے سے مزید بہتری کے اقدامات کریں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے بہت سے مسائل کا حل اِسی کے تحت ہوسکتا ہے، دنیا میں سلیبس...
    سٹی 42: سینٹر فیصل واوڈا نے  کل بھی ایک دعویٰ کیا تھا کہ  اب  سیاسی  ملاقاتیں نہیں ہوں گی ۔اگر فیملی یا  پارٹی کے لوگ بانی سے سیاسی ملاقاتیں کریں گے تو ان  کی ملاقات پر پابندی لگ جائے گی ۔ سٹی 42 نے  کل ہی اپنی خبر میں بتایا تھا کہ   اگر بانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کے جلد شروع ہونے کا امکان ظاہر کردیا ہے۔محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ 6 سے 10 دسمبر کے دوران بلوچستان میں داخل ہوگا۔دسمبر کے آغاز کے ساتھ ہی سردی کی شدت میں واضح اضافہ ہوگیا...
    سینیٹر فیصل واؤڈا—فائل فوٹو سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگر مزید گند کرنا ہے تو خیبر پختونخوا میں گورنر راج کےلیے تیار ہو جائیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کے دوران کیا ہے۔ 9 مئی کے دہشتگرد جو کے پی میں...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگر مزید گند کرنا ہے تو خیبر پختونخوا میں گورنر راج کےلیے تیار ہو جائیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کے دوران کیا ہے۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ 9 مئی کے...
    تسنیم کے عبرانی ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق عبرانی ویب سائٹ واللا نے اسرائیلی وزارت جنگ کے انٹیلی جنس ڈپارٹمنٹ کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس شاخ کے سربراہ کے ساتھ گفتگو میں انکشاف کیا کہ فوج اس وقت جدید اسلحہ اور اس سے متعلق تکنیکی ڈھانچے کی تحقیق و ترقی میں مصروف ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عبرانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور میں جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب کو خط لکھ کر پنجاب موٹر وہیکل آرڈیننس 2025 واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔خط میں کہا گیا کہ یہ آرڈیننس غیرآئینی ہے اور آئین کے بنیادی انسانی حقوق کے منافی ہونے کے ساتھ عوامی مفاد کے لیے...
    ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ ایک مختصر مگر چونکا دینے والی ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ پانچ سال یا زیادہ سے زیادہ دس سال میں جنگ ناگزیر ہے، اس مبہم بیان نے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کا طوفان...
    امریکا میں قائم خالصتان حامی تنظیم سکھس فار جسٹس (SFJ) نے الزام عائد کیا ہے کہ کینیڈا میں تعینات ایک حاضر سروس بھارتی سفارتکار نے خالصتان ریفرنڈم کے منتظم اندرجیت سنگھ گوسال کے قتل کے لیے 50 ہزار ڈالر کی رقم ایک مبینہ ہٹ مین کو پیش کی ہے۔ ایس ایف جے کے مطابق کینیڈین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی نے کوئی فیصلہ کر لیا ہے تو دوسری طرف سے بھی گورنر راج نافذ کرنے کا ارادہ موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر اشتعال انگیزی بڑھائی گئی تو نظام اس کی اجازت نہیں دے گا، اور گورنر راج لگا تو وہ چند ماہ...
    راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگر  پی ٹی آئی نے کچھ ٹھان لیا ہے تو دوسری طرف سے بھی گورنر راج کی ٹھان لی گئی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران فیصل واوڈا نے کہا اگر اشتعال والی باتیں کریں...
    وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی 4 کروڑ عوام کے نمائندہ ہیں،سربراہ پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی دھمکیاں آنا شروع ہوگئی ہیں،جلسے سے خطاب پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آپ ہمت کرکے گورنر راج لگائیں، ہم عوامی راج لگائیں گے۔کوئٹہ میں...
    بچے فوری طور پر اسپتال منتقل، راکٹ حملے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا چتکان میں شہری حاجی ظفر ساسولی کا گھر تباہ ہوگیامقامی آبادی شدید تشویش کا شکار پنجگور کے علاقے چتکان میں دہشت گردوں نے شہری کے گھر پر راکٹ حملہ کردیا، دو راکٹ فائر ہونے سے دو بچے زخمی...