پشاور: ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی گئی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کر دیا۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں آج اور کل بارش متوقع ہے۔ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 4 اور 5 دسمبر کو وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں بارفباری کا امکان ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔جاری کردہ الرٹ کے مطابق دیر، چترال، سوات، کوہستان، شانگلہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد سمیت بالائی علاقوں میں بارش و بارفباری متوقع ہے۔ پشاور، مردان، چارسدہ، نوشہرہ، خیبر، کرم، بنوں، ڈی آئی خان سمیت کئی اضلاع میں بارش ہو سکتی ہے۔ جبکہ پہاڑی علاقوں میں سڑکوں پر پھسلن کا خدشہ ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق بارش سے کمزور گھروں، بجلی کے کھمبوں، اشتہاری بورڈز اور سولر پینلز کو نقصان کا خطرہ ہوسکتا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کو نکاسی آب کی صفائی اور عوام و سیاحوں کو بروقت آگاہی دینے کی ہدایت کر دی گئی۔رپورٹ کے مطابق، بلیک باکس سے حاصل کردہ ڈیٹا میں واضح ہوا ہے کہ کاک پٹ میں موجود کسی فرد نے انجن کے فیول سپلائی سسٹم کے سوئچز خود بند کیے۔ڈیٹا سے یہ بھی ظاہر ہوا کہ انجن بند ہونے کے بعد نیچے جاتے طیارے کو اوپر اٹھانے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی، اور طیارہ چند سیکنڈ بعد زمین سے ٹکرا گیا۔

خیال رہے کہ 12 جون 2025 کو پیش آئے اس حادثے میں 260 افراد ہلاک ہوئے تھے، جبکہ زمین پر موجود 19 افراد بھی جان سے گئے تھے۔ واقعے کا واحد زندہ بچ جانے والا مسافر تاحال زیرِ علاج ہے۔امریکی حکام کو خدشہ ہے کہ بھارت اس واقعے کو پائلٹ کی غلطی قرار دینے سے گریز کرے گا اور اس کی وجہ طیارے میں ممکنہ فنی خرابی کو بتایا جائے گا۔

دوسری جانب بھارتی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکا خود امریکی ساختہ طیاروں میں پائے جانے والے ممکنہ نقائص کو نظرانداز کر رہا ہے، حالانکہ بوئنگ ڈریم لائنر پہلے کبھی کسی مہلک حادثے کا شکار نہیں ہوا۔اسی دوران نومبر میں بھارت کی سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں کہا کہ کپتان سُمیت سبروال حادثے کے ذمہ دار نہیں تھے۔ سبروال کے والد کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کے 30 سالہ کیریئر کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ امریکی اہلکاروں نے الزام لگایا ہے کہ انہیں طیارے کے ملبے کی تصاویر لینے نہیں دی گئیں اور کچھ شواہد ان کی آمد سے پہلے ہی منتقل کر دیے گئے تھے۔ مزید یہ کہ بھارت نے بلیک باکس کے مکمل تجزیے تک رسائی بھی محدود رکھی۔جون میں دہلی پہنچنے والے دو امریکی ماہرین کو خبردار کیا گیا کہ وہ بھارتی حکام کے ساتھ دور افتادہ لیبارٹری میں ملبے کے تجزیے کے لیے نہ جائیں۔پی ڈی ایم اے کے مطابق بارش سے کمزور گھروں، بجلی کے کھمبوں، اشتہاری بورڈز اور سولر پینلز کو نقصان کا خطرہ ہوسکتا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کو نکاسی آب کی صفائی اور عوام و سیاحوں کو بروقت آگاہی دینے کی ہدایت کر دی گئی۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

کلیدی لفظ: علاقوں میں کے مطابق

پڑھیں:

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی سے امریکی قونصل جنرل تھامس ایکرٹ کی ملاقات

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے امریکی قونصل جنرل تھامس ایکرٹ نے ملاقات کی۔

ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، معدنیات، توانائی اور امریکا کی جانب سے انسداد دہشتگردی اور انسداد منشیات میں تعاون پر گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا منرلز ایکٹ کے تحت مقامی آبادی کو سرمایہ کاری میں اولین ترجیح حاصل ہے۔

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی پارلیمنٹ کی کارروائی نہ چلنے دینے کی دھمکی

اڈیالہ جیل کے باہر رات بھر کے دھرنے کے بعد عدالت جانے والے وزیراعلیٰ کے پی سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملاقات کرنے سے انکار کردیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ عوامی مفاد صوبائی حکومت کے فیصلوں میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے، مقامی آبادی کو فائدہ پہنچانے والی نجی سرمایہ کاری کی مکمل حوصلہ افزائی اور سہولت دی جائے گی۔

امریکی قونصل جنرل تھامس ایکرٹ نے کہا کہ تجارتی سفارتکاری امریکی خارجہ پالیسی کا مرکزی ستون ہے، اقتصادی سفارتکاری کے فروغ سے مجموعی امن و استحکام کو تقویت ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ معدنیات اور توانائی کی شراکت داری اقتصادی سفارتکاری کو مضبوط کرے گی۔

متعلقہ مضامین

  • ملک میں بارش وبرفباری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
  • خیبر پختونخوا میں آج اور کل بارش کا امکان، الرٹ جاری
  • وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا  آغاز ہوگیا
  • وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا
  • خشک سردی سے تنگ عوام کے لیے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے بارش اور برف باری کی پیشگوئی کردی
  • شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان، شدید دھند کی توقع
  • سردی مزید بڑھے گی، ملک میں بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی
  • شدید موسمیاتی چیلنجز، بلوچستان کے بیشتر اضلاع خشک سالی کا شکار
  • وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی سے امریکی قونصل جنرل تھامس ایکرٹ کی ملاقات