2025-12-15@06:47:13 GMT
تلاش کی گنتی: 90321
«دشمن کے»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور ہلاک و زخمی ہونے والے شہریوں کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔صدر مملکت آصف زرداری نے واقعے میں متاثرہ افراد اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خود دہشت گردی سے شدید متاثر رہا ہے اور ایسے حملوں سے معاشروں کو پہنچنے والے درد و صدمے کو بخوبی سمجھتا ہے۔ انہوں نے آسٹریلیا کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا اور دہشت گردی کی ہر صورت کے خلاف پاکستان کے اصولی موقف کو دہرایا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی واقعے پر رد...
روس کے سائبیرین شہر ٹومسک میں درجنوں افراد نے امریکی بچوں کے گیمنگ پلیٹ فارم روبلوکس پرعائد پابندی کے خلاف احتجاج کیا۔ یہ احتجاج روس میں عوامی اختلافِ رائے کا ایک نادر مظاہرہ تھا، کیونکہ اس پابندی پر عوامی ناراضی میں بتدریج اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جنگ کے دوران روس میں سنسرشپ سخت ہے، ماسکو نے اسنیپ چیٹ، فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ اور یوٹیوب جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بلاک یا محدود کر رکھا ہے، جبکہ ریاست اپنے بیانیے کو سوشل میڈیا کے نیٹ ورک اور روسی میڈیا کے ذریعے پھیلا رہی ہے۔ Russians took to the streets in protest But not because of the war, in which Russian troops are killing civilians in...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث مارکیٹ نے نئی بلند ترین سطحیں عبور کر لیں۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز 997 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا اور کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 70 ہزار 862 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ دن کے دوران مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ جاری رہا تاہم مجموعی رجحان مثبت رہا۔ ایک مرحلے پر انڈیکس 525 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ایک لاکھ 70 ہزار 389 پوائنٹس پر آیا، جس کے بعد دوبارہ تیزی آتے ہی 974 پوائنٹس کے مجموعی اضافے سے انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 839 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا، جو اب...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں ایف ایم 90 این ای آر سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو فائرنگ کے ذریعے اپنی جنگی صلاحیت اور آپریشنل تیاری کا مظاہرہ کیا۔ بتایا گیا ہے کہ فائر پاور کے اس مظاہرے کے دوران انتہائی تیز ی سے فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایاگیا، لائیو میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ پاک بحریہ کی آپریشنل صلاحیت اور حربی تیاری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ بدقسمتی سے ترغر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا میں آسٹریلوی وزیراعظم نے سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد ہتھیاروں سے متعلق قوانین سخت کرنے اور دیگر اہم اقدامات اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے گن لائسنس کو تاحیات رکھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔سڈنی کے علاقے بونڈی بیچ پر گزشتہ روز دو افراد نے شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 15 افراد جان سے گئے جبکہ تقریباً 40 افراد زخمی ہوئے۔ واقعے کے بعد ملک بھر میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے کہا کہ حملہ آوروں میں سے ایک کے پاس چھ ہتھیار رکھنے کا لائسنس موجود تھا، جو موجودہ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نادرا کی جانب سے شہریوں کے فیملی ٹری کو مزید محفوظ بنانے کیلئے اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ نادرا کی جانب سے 3 سے 10 سال کےبچوں کےب فارم پر تصویر لازمی قراردیدی گئی ہے،10 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے فنگر پرنٹس بھی لئے جائیں گے،ب فارم پر 3 سال تک کے بچوں کی تصویر کی ضرورت نہیں ہوگی۔ نادرا کےمطابق پیدائش کے ایک ماہ کے اندر بچےکا یونین کونسل میں اندراج کرانا ہو گا، مقصد فیملی ٹری میں کسی غیرمتعلقہ شخص کے اندراج کا راستہ روکنا ہے۔
پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشت گردی کے واقعات میں ہونے والے جانی نقصان کی پولیس رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال کےدوران دہشت گردی کے ایک ہزار 588 واقعات ہوئے جن میں 223 شہری شہید اور 570 زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق ان واقعات میں 137 پولیس اہلکار شہید اور 236 زخمی ہوئے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 18اہلکار بھی شہید ہوئے، فیڈرل کانسٹیبلری کے124 جوان شہید اور244 زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال مختلف کارروائیوں میں 348 دہشت گرد مارے گئے، دہشت گردی کے سب سے زیادہ 394 واقعات بنوں ریجن میں درج ہوئے۔ بنوں میں سب سے زیادہ 41 پولیس اہلکار شہید اور 89 زخمی ہوئے، بنوں ریجن میں...
مریدکے(نیوز ڈیسک) جی ٹی روڈ پر شیخانوالہ پمپ کے قریب مزدا ٹرک نے پیدل جانے والوں کو کچل دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ایک خاتون اور 2 مرد شدید زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والے ایک مرد اور خاتون کو بیہوشی کی حالت میں ٹی ایچ کیو سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی، ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، سٹی پولیس نے واقعے سے متعلق قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں وفاقی حکومت کی جانب سے ابتدائی 20 مہینوں میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔دستاویزات کے مطابق اس دوران مجموعی قرضوں میں 12 ہزار 169 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو مارچ 2024 سے اکتوبر 2025 کے عرصے پر محیط ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کے مطابق مذکورہ مدت میں وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 11 ہزار 300 ارب روپے جبکہ بیرونی قرضوں میں 869 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2025 تک وفاقی حکومت کا مجموعی قرضہ بڑھ کر 76 ہزار 979 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ فروری 2024 تک وفاقی حکومت کے مجموعی قرضے 64...
ورزش کے لیے جم جانا بالکل بھی ضروری نہیں۔ آپ گھر پر رہتے ہوئے بھی سادہ ورک آؤٹ کرکے فٹ رہ سکتے ہیں۔ گھر پر ورزش نہ صرف وقت کی بچت کرتی ہے بلکہ آرام دہ ماحول میں باڈی کو فٹ رکھنے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ باقاعدہ ہوم ورک آؤٹ کرنے سے دل کی صحت بہتر رہتی ہے، وزن قابو میں رہتا ہے اور توانائی میں اضافہ ہوتا ہے۔ آسان ہوم ورک آؤٹ رُوٹین روزانہ صرف 30 منٹ کی ورزش جسمانی صحت کے لیے کافی ہے۔ ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ ہلکی اسٹریچنگ، اسکواٹس، لینجز اور پش اپس کو روزانہ کی ورزش میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ اسکواٹس: ٹانگوں اور کولہوں...
بھارت کو جدید ٹیکنالوجی کے ایک اہم عالمی اتحاد ’’پیکس سیلیکا‘‘ سے باہر کر دیے جانے کے بعد بھارتی حکومت کو شدید سفارتی دباؤ اور سیاسی تنقید کا سامنا ہے۔ بھارتی اپوزیشن نے اس فیصلے کو وزیرِاعظم نریندر مودی کی خارجہ پالیسی کی ناکامی قرار دیا ہے۔ بھارتی اخبار دی انڈین ایکسپریس کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے سوال اٹھایا ہے کہ امریکا کی قیادت میں قائم ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی اتحاد سے بھارت کو کیوں نکالا گیا۔ اپوزیشن رہنما جے رام رمیش کا کہنا ہے کہ مئی میں پاکستان کے ساتھ کشیدگی اور اس کے بعد ہونے والی پیش رفت نے بھارت کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا۔ جے رام رمیش کے مطابق 10 مئی کے بعد بھارت کو کسی...
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق جوائنٹ کاؤنٹر ٹیررازم ٹیم کا خیال ہے کہ نوید اکرم اور ساجد اکرم نے داعش سے وفاداری کا عہد کیا تھا، بونڈی بیچ پر انکی گاڑی میں داعش کے دو جھنڈے ملے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آسٹریلوی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے ملزمان داعش کے وفادار تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے ایک حملہ آور سے 6 سال قبل داعش سے روابط کے شبے میں تحقیقات بھی کی گئیں، حملہ آور آسٹریلین انٹیلی جنس ایجنسی کی نظروں میں تھا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق جوائنٹ کاؤنٹر ٹیررازم ٹیم کا خیال ہے کہ نوید اکرم اور ساجد اکرم نے داعش سے وفاداری کا عہد کیا تھا،...
لاہور کا اے کیو آئی 181 پر آگیا جو نصف دسمبر میں گزشتہ برسوں کے مقابلے میں بہتر سطح ہے۔ پنجاب حکومت کے فوری اینٹی اسموگ اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں جس کا واضح ثبوت فضائی معیار میں بہتری ہے۔ لاہور میں آج ہوا کی رفتار 8 سے 10 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے جس کے سبب اسموگ کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ متوقع ہے اور موسمی حالات سازگار رہے گا۔ اینٹی اسموگ پلان پر زیرو ٹالرنس کے تحت عمل درآمد جاری ہے۔ اسموگ کے ذمہ دار عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں تیز کر دی گئیں جبکہ صنعتی اخراج، اینٹوں کے بھٹوں اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر سخت...
جرمن حکومت نے افغان مہاجرین سے متعلق ایک بڑا اور سخت فیصلہ کرتے ہوئے افغان پناہ گزین پروگرام فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو نیوز کے مطابق یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات، جرائم میں ملوث افغان باشندوں اور افغانستان میں طالبان حکومت کی شدت پسندانہ پالیسیوں کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق جرمنی نے افغانستان کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات بھی محدود کر دیے ہیں، جبکہ افغان طالبان پر دہشت گرد نیٹ ورکس کی سرپرستی کے الزامات نے عالمی برادری میں تشویش بڑھا دی ہے۔ جرمن حکومت کا مؤقف ہے کہ افغان مہاجرین کے حوالے سے اب کوئی نئی انٹری ممکن نہیں۔ ڈی ڈبلیو نیوز کے مطابق جرمنی نے...
سردیوں کا آغاز ہوتے ہی بچوں کی صحت والدین کے لیے ایک بڑا چیلنج بن جاتی ہے۔ گرمیوں کے بعد تیزی سے بدلتا ہوا موسم، ٹھنڈی ہوائیں اور درجہ حرارت میں اچانک کمی بچوں کو نزلہ، زکام، کھانسی، بخار اور سانس کے مسائل سے دوچار کرتی ہے۔ خاص طور پر کم عمر بچے، جن کا مدافعتی نظام ابھی مکمل طور پر مضبوط نہیں ہوتا، بدلتے موسم سے بہت جلدی متاثر ہو جاتے ہیں۔ ماہرین صحت کے مطابق سردیوں میں بیماریوں سے بچاؤ کا سب سے مؤثر طریقہ بروقت احتیاط اور روزمرہ عادات میں معمولی تبدیلی ہے۔ اگر مائیں چند بنیادی باتوں کا خیال رکھیں تو بچوں کو اکثر موسمی امراض سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔ گرم کپڑے، خاص احتیاط...
اسلام آ باد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے پہلے 20 مہینوں میں لیے جانے والے قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق موجودہ حکومت کےابتدائی 20 مہینوں کے دوران قرضوں میں 12 ہزار 169 ارب روپےکااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی حکومت کےقرضوں میں یہ اضافہ مارچ 2024 سے لیکراکتوبر 2025 کےدوران ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کے مطا بق مارچ 2024 سے اکتوبر 2025 کے 20 مہینوں کے دوران وفاقی حکومت کے مقامی قرضے میں11 ہزار 300 ارب روپے اور وفاقی حکومت کے بیرونی قرضے میں 869 ارب روپےکااضافہ ہوا جس کے بعد وفاقی حکومت کاقرضہ اکتوبر 2025 تک بڑھ کر 76 ہزار979ارب روپےہوا جبکہ فروری2024 تک وفاقی حکومت...
فائل فوٹو۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بیچ پر فائرنگ کے واقعے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے اس واقعے کے متاثرین کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان خود دہشت گردی کاشکار رہا ہے، آسٹریلیا کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ صدر پاکستان نے کہا کہ بے گناہ شہریوں کے خلاف تشدد کی سخت مذمت کرتے ہیں۔
چین کے مشرقی صوبہ جیانگسو کے ایک انجینئر لی کو کام کے دوران طویل بیت الخلا کے وقفے لینے پر ملازمت سے برخاست کر دیا گیا، جس پر انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ بواسیر کے مریض ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، اپریل اور مئی 2024 کے دوران لی نے 14 بیت الخلا کے وقفے لیے، جن میں سب سے طویل وقفہ 4 گھنٹے تک جاری رہا۔ مزید پڑھیں: بھارتی مسافر کا ’یادگار‘ ہوائی سفر، ممبئی سے بنگلورو تک وقت بیت الخلا میں گزرا لی نے کمپنی کے خلاف عدالت میں غیر قانونی برطرفی کا مقدمہ دائر کیا اور 3 لاکھ 20 ہزار یوآن (قریباً 45,000 امریکی ڈالر) معاوضے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے بواسیر کی دوائیں اور جنوری میں اسپتال میں...
سعودی عرب جنوری 2026 سے غیر سعودی افراد کے لیے جائیداد کی ملکیت اور ریئل اسٹیٹ حقوق سے متعلق ایک نظرثانی شدہ قانونی نظام نافذ کرنے جا رہا ہے، جو مملکت میں غیر ملکیوں کی جائیداد ملکیت کے حوالے سے ایک بڑی تبدیلی تصور کی جا رہی ہے۔ وزیرِ بلدیات و ہاؤسنگ ماجد الحقیل کے مطابق نئے نظام کے تحت غیر ملکیوں کو سعودی عرب کے بیشتر شہروں میں رہائشی جائیداد خریدنے کی اجازت ہوگی، تاہم مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، جدہ اور ریاض سمیت 4 شہروں کو اس سے مستثنیٰ رکھا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: نئے قواعد کے مطابق سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی ایک رہائشی یونٹ کے مالک بن سکیں گے، جبکہ غیر مقیم غیر ملکیوں کو صرف...
کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں جمعہ کی صبح ہونے والی ایک ٹارگٹڈ فائرنگ میں بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 2 سکھ نوجوان ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اتفاقی نہیں تھا۔ مزید پڑھیں: کینیڈا: سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں 3 بھارتی شہری گرفتار ہلاک ہونے والوں کی شناخت گردیپ سنگھ (27) سکنہ باریہ اور رنویر سنگھ (18) سکنہ اُدت سائیڈے والا، ضلع مانسا کے طور پر ہوئی ہے۔ دونوں ایک دوست کی سالگرہ میں شرکت کے لیے جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ ایڈمنٹن پولیس کے مطابق واقعہ 12 دسمبر کو رات 1:43 بجے پیش آیا۔ زخمی حالت میں ملنے والے دونوں نوجوانوں کو جائے وقوعہ پر مردہ قرار...
رشیا ٹوڈے کے ایک ''یہودی ماہر'' نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا میں یہودیوں کی تقریب پر ہونیوالا آج کا حملہ "غزہ میں اسرائیلی اقدامات کو جواز بخشنے کا بہانہ'' نہیں بن سکتا! اسلام ٹائمز۔معروف یہودی تجزیہ کار یاریو اوپن ہائیمر نے رشیا ٹوڈے کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں تاکید کی ہے کہ آسٹریلیا میں بوندی بیچ پر منعقدہ یہودیوں کی ایک تقریب پر حملہ، ''اسرائیل کے خلاف تنقید'' کو کسی صورت ''داغدار'' نہیں بناتا۔ روسی خبررساں ایجنسی رشیاٹوڈے کے مطابق یاریو اوپن ہائیمر کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکومت اس تباہ کن واقعے سے کسی صورت بھی ''فائدہ'' اٹھا سکتی اور نہ ہی ''غزہ کے بارے اسرائیلی پالیسیوں کے خلاف جاری جائز تنقید'' پر سوال اٹھانے کی کوشش...
خیبر پختونخوا میں بھی افغان باشندوں کی واپسی کے لیے کارروائیاں شروع، کیا کے پی حکومت وفاق کے ساتھ تعاون آمادہ ہو گئی؟
’تقریباً رات 2 بجے کے قریب پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی شروع کی اور ایسے افراد کو گرفتار کرنا شروع کیا جن کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ موجود نہیں تھا۔ یہ کارروائی کئی گھنٹے جاری رہی، اس دوران درجنوں افراد گرفتار ہوئے۔‘ یہ کہنا تھا پشاور کے ڈبگری کے رہائشی سہیل خان کا۔ سہیل خان پشاور میں چپل بنانے والی دکان میں کاریگر ہیں۔ ان کے مطابق پولیس نے گزشتہ رات ان کے کئی افغان پڑوسیوں کو گرفتار کیا، جبکہ بعض چھپنے میں کامیاب ہو گئے۔ سہیل خان نے بتایا کہ پولیس ٹیموں نے اُن گھروں پر چھاپے مارے جن میں افغان باشندے رہائش پذیر تھے۔ سہیل کے ساتھ دکان میں کام کرنے...
مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر انجینئرامیر مقام—فائل فوٹو مسلم لیگ ن امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی اپنے صوبے کے اسپتالوں اور صحت بحران پر بات سے گریزاں ہیں۔ سہیل آفریدی کی تقریر زمینی حقائق کے خلاف تھی۔مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام کا کہنا ہے کہ زیرو کرپشن کے دعوؤں کے باوجود بی آر ٹی اور صحت کارڈ اسکینڈلز سامنے آئے ہیں، اسی طرح بلین ٹری، گندم اور دیگر اسکینڈلز نیب وعدالتی رپورٹس میں موجود ہیں۔مسلم لیگی رہنما نے صوبائی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں سب کچھ شفاف ہے تو نوجوان دربدر کیوں ہیں؟ صوبے میں کرپٹ عناصر کا خاتمہ کریں گے ، سہیل آفریدی...
الجزیرہ سے اپنی ایک گفتگو میں اسامہ حمدان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر کے یہودی، صیہونی وزیراعظم "نتین یاہو" کے دہشتگردانہ منصوبوں سے لاتعلقی کا اظہار کریں اور کہیں کہ صیہونی رژیم ان کی نمائندہ نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی مقاومتی تحریک "حماس" کے رہنماء "اسامہ حمدان" نے کہا کہ حماس نے گزشتہ 4 دہائیوں سے مسئلہ فلسطین میں اہم کردار کیا۔ یہ تحریک قابضین کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی ایک صدی پر محیط مزاحمت کا تسلسل ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار الجزیرہ سے گفتگو میں کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ قابضین، مقاومت کی تصویر مسخ کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن مقاومت حماس کا نہیں بلکہ قومی فیصلہ ہے۔ اسامہ حمدان نے...
’موت یا حقیقی آزادی‘: سہیل آفریدی کو عمران خان کا پیغام موصول، بانی پی ٹی آئی وزیراعلیٰ کے پی سے کیا چاہتے ہیں؟
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کہتے ہیں کہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پیغام انہیں موصول ہو چکا ہے، اور وہ حقیقی آزادی لے کر ہی رہیں گے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کا پیغام مجھے مل چکا ہے، ’آزادی یا موت‘، اب ہم ہم حقیقی آزادی لے کر ہی رہیں گے۔ مزید پڑھیں: کوہاٹ میں پی ٹی آئی کا جلسہ: عمران خان کا پیغام آ چکا، اب آزادی یا موت، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گزشتہ روز کوہاٹ میں جلسے سے پُرجوش خطاب میں انہوں نے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنایا اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج میں ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ عمران خان کا جیل...
ملک کے مختلف شہروں کی فضا انتہائی آلودہ قرار دی گئی ہے، لاہور 337 ایئر پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر ہے۔عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق کراچی کا ایئر انڈیکس 207 ریکارڈ کیا گیا ہے اور دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں اس کا تیسرا نمبر ہے۔ پنجاب میں شدید دھند، موٹروے مختلف مقامات پر بندپنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے سبب موٹرویز کے مختلف سیکشنز آمدورفت کیلئے بند کردیے گئے۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کی ویب سائٹ کے مطابق نارووال 305 ایئر پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ پنجاب کا آلودہ ترین شہر ہے۔حافظ آباد کا اے کیو آئی 256، چکوال کا 251 اور گوجرانوالہ کا 244 ریکارڈ کیا...
سہولت بازار اتھارٹی کیلئے سوئٹرز لینڈ کے مستند ادارے کی طرف سے سرٹیفکیٹس، سستی، معیاری اشیا عوام کا حق: مریم نواز
لاہور(نوائے وقت رپورٹ) مریم نواز کا پنجاب، شاندار اور بے مثال-مریم نواز شریف کی ٹیم پنجاب نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔ پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کو سوئٹزرلینڈ کے مستند عالمی ادارے کی طرف سے اعلیٰ معیار پر انٹرنیشنل سرٹیفکیٹ مل گئے۔ پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کو آئی ایس او 901 اورآئی ایس او 27001سرٹیفکیٹ کا اجراء کر دیا گیا۔ پنجاب سہولت بازار اتھارٹی آئی ایس او901 اورآئی ایس او27001 سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والا اپنی نوعیت کا پہلا منفرد ادارہ بن گئی۔ پنجاب بھر میں سہولت بازار اتھارٹی کے مجموعی طور پر 17ہزار سے زائد سٹال قائم کرنے کا منفرد ریکارڈ بھی قائم کر دیا گیا۔ پنجاب کے 36 اضلاع میں 6 ہزار سٹال اورنئے بننے والے 10سہولت بازاروں...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میںFM-90(N) ER سطح سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق فائر پاور کے مظاہرے کے دوران، پاک بحریہ کے جہاز نے انتہائی مینوریبل فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا جس سے پاک بحریہ کی جنگی صلاحیت ایک بار پھر اجاگر ہوئی۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ، ریئر ایڈمرل عبدالمنیب نے پاک بحریہ کے فلیٹ یونٹ پر اس لائیو فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ نے فائرنگ میں شریک افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت، عزم اور اعلیٰ کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا...
لاہور (نامہ نگار) ڈی ایس پی عثمان حیدر گجرکی بیوی اور بیٹی کے اغوا کا معمہ حل ہو گیا۔ ڈی ایس پی نے بیوی اور بیٹی کو چھری کے وار کر موت کے گھاٹ اُتار دیا تھا۔ پولیس نے گرفتارکر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عثمان حیدر گجر نے بطور ڈی ایس پی کاہنہ تعیناتی کے دوران 18 اکتوبر کو اپنی مدعیت میں تھانہ برکی میں مقدمہ درج کرایا تھا کہ اس کی بیوی سمیعہ عثمان اور بیٹی خنسا عثمان کو نامعلوم افراد اغوا کر کے لے گئے جبکہ ڈی ایس پی عثمان حیدر کی سالی اور ساس نے اپنے داماد ڈی ایس پی عثمان حیدر کے خلاف وزیر اعلیٰ پنجاب اور پولیس کے اعلیٰ افسران کو درخواستیں دیں کہ...
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے پہلے تین کرپٹو اپنانے والے ممالک میں شامل ہے۔ اگلے10 برس میں ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنی خود مختاری مستحکم کر لیں گے۔ تین سے چار کروڑ پاکستانی ڈیجیٹل اثاثے استعمال کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ بلال بن ثاقب نے کہا کہ تین سے چار کروڑ پاکستانی ڈیجیٹل اثاثے استعمال کرتے ہیں اور پاکستان کا شمار کرپٹو اپنانے والے دنیا کے تین ممالک میں ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے بائنانس، ایچ ٹی ایکس کو این او سی کا اجرا نئی سوچ کا عملی قدم...
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر داخلہ محسن نقوی کی خیبر پی کے میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف2 کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کی ستائش، وزیر داخلہ محسن نقوی نے13 خوارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا، سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائیاں کر کے خوارجیوں کو جہنم واصل کیا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ خوارجیوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ سکیورٹی فورسز کی جرات اور پروفیشنل ازم پر فخر ہے، سکیورٹی فورسز بہادری کے ساتھ خوارجیوں کا قلع قمع کر رہی ہیں۔ خیبر پی کے میں قیام امن کیلئے سکیورٹی فورسز پرعزم ہیں۔
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ فیض حمید کو سزا ملنے سے احتساب کے نظام پر اعتماد میں اضافہ ہوگا۔انہوں نے مظفر گڑھ میں سابق ایم این اے مہر ارشاد احمد سیال کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ تصور کیا جاتا ہے کہ بڑے لوگوں کو سزا دینے کا نظام نہیں ہے تاہم یہ تصور غلط ثابت ہوا۔انہوں نے کہا کہ جیلیں ہم نے بھی خوش اسلوبی سے کاٹی ہیں۔جنوبی پنجاب کی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنی تمام کوششیں اب بھی جاری رکھیں گے۔سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب اور مظفر گڑھ کی ترقی کیلئے کئی منصوبے شروع کئے ،ترکیہ...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ )پنجا ب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ صوبہ میں بغیر کسی خوف کے ہر مذہب کی نمائندگی ہے، جنہوں نے ملک پر 4 سال قبضہ کیے رکھا، ان سے بھی قبضہ چھڑایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کو لیپ ٹاپ مل رہے ہیں، پنجاب میں 1100 الیکڑک بسیں چل رہی ہیں، پنجاب اور پاکستان کی ترقی واپس آگئی ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج پنجاب اور پاکستان محفوظ ہے، پنجاب کی ثقافت کے تمام رنگ واپس آرہے ہیں۔ سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے 30 سال بعد ہارس اینڈ کیٹل شو بحال کیا، 25 سال بعد لاہور فروری میں بسنت منائے گا۔
اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی نے سوات میں اطالوی آثارِ قدیمہ مشن کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی اور کلیدی مقرر شرکت کی۔ جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر اس وقت اٹلی کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں وہ آئی سی سی آر او ایم کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کے وفد کی قیادت کررہے ہیں۔ وفاقی وزیر نے پاکستان اور اٹلی کے درمیان آثارِ قدیمہ اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کے حوالے سے دیرینہ شراکت داری کو سراہا اور اسے مشترکہ تاریخی ورثے کے تحفظ کے لیے نہایت اہم قرار دیا۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون، تعلیمی تبادلوں اور ادارہ جاتی روابط...
اسلام آباد: ماضی میں ارکان پارلیمنٹ کے خلاف استعمال’’کووارنٹو‘‘ کا اب اعلیٰ عدالتوں کے ججز کو ہٹانے کیلیے بھی استعمال شروع ہو گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے جعلی ڈگری پر جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف ’’کووانٹو‘‘درخواست کی سماعت کیلیے منظور اور انہیں آج عدالت میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کر دیا۔ مارچ 2009 میںججوں کی بحالی کے بعد اعلیٰ عدلیہ نے آرٹیکل 184 (3) کے تحت’’کووارنٹو‘‘ اختیار استعمال کرتے ہوئے درجنوں ارکان پارلیمنٹ،2 وزیراعظم،2 چیئرمین نیب اور متعدد سرکاری افسران جعلی ڈگری، دوہری شہریت اور اثاثے ظاہر نہ کرنے پر فارغ کر دیئے تھے۔ سینئر وکلاء متفق ہیں کہ ’’کووارنٹو‘‘ کے ارکان پارلیمنٹ کے خلاف استعمال نے...
کراچی: شہر قائد کے علاقے حسن اسکوائر میں سلمان ٹیرس کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو نوجوان شدید زخمی ہو گئے، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ چھیپا حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے اور زخمی نوجوان کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والے کی شناخت 25 سالہ حسین جبکہ زخمی کی شناخت 19 سالہ نعمان کے نام سے کی گئی ہے۔
پنوم پنہ: کمبوڈیا نے تھائی لینڈ کے ساتھ جاری سرحدی کشیدگی اور حالیہ خونی جھڑپوں کے بعد ہفتے کے روز دونوں ممالک کے درمیان تمام سرحدی راستے بند کر دیے ہیں، یہ فیصلہ سرحدی علاقوں میں بگڑتی ہوئی سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان پرانے سرحدی تنازع نے حالیہ دنوں میں شدید جھڑپوں کی شکل اختیار کر لی ہے، جن میں اب تک کم از کم 25 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں چار تھائی فوجی بھی شامل ہیں، جھڑپوں کے نتیجے میں دونوں ممالک کے سرحدی علاقوں سے تقریباً پانچ لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں، جس سے انسانی بحران کا...
پنجاب کے ضلع میانوالی میں پولیس کی جانب سے نوجوان سنگر رحمان علی پر تشدد کا واقعہ سامنے آنے کے بعد صوبائی حکومت نے نوٹس لے لیا۔ صوبائی وزیراطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اسے افسوسناک قرار دیا۔ عظمی بخاری نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے نوجوان سنگر پر تشدد کی ویڈیو دیکھی ہے جو افسوسناک ہے،واقعے کی تحقیقات کرکے ذمے داران کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ فنکار برادری پر اس طرح کا تشدد کرنا ناقابل قبول ہے۔ TagsShowbiz News Urdu
اپنے لیے جیون ساتھی کے انتخاب کا موقع دینے والے ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ اب پاکستان میں یوٹیوب پر دستیاب نہیں رہا۔ اس شو کا فارمیٹ اپنے آغاز سے پہلے ہی متنازع رہا ہے۔ یوٹیوب پر نشر ہونے کے بعد اس شو پر تنقید میں مزید اضافہ ہوا تھا۔ عائشہ عمر کی میزبانی میں پیش کیے جانے والے اس ریئلٹی شو کو اسلامی اقدار اور پاکستانی ثقافت کے منافی قرار دیا جا رہا تھا۔ سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس شو کو یوٹیوب سے ہٹانے کے لیے باقاعدہ مہم بھی چلائی تھی اور اب یوٹیوب سے ہٹادیا گیا۔ ریئلٹی شو کی انتظامیہ نے اپنے انسٹاگرام پیج پر بتایا کہ کچھ سیاسی وجوہات کی بنا پر ہمارا پروگرام پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکتا۔ یاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حضرت ابوبکر صدیقؓ اسلام کی تاریخ میں ایک ایسی شخصیت ہیں جن کا نام احترام، ایمان کی پختگی اور قربانیوں کی مثال کے طور پر لیا جاتا ہے۔ وہ نبی کریمؐ کے سب سے قریبی صحابی، پہلے خلیفہ راشد اور امت کے لیے ایک عظیم رہنما تھے۔ ان کا لقب ’’صدیق‘‘ ہے، جو واقعہ معراج کی تصدیق پر نبی کریم نے عطا کیا، کیونکہ جب کفار نے اسے جھوٹ قرار دیا تو انہوں نے فوراً تصدیق کی اور کہا کہ اگر نبی کریم فرماتے ہیں تو یہ سچ ہے۔ اس کے علاوہ انہیں ’’عتیق‘‘ کا لقب بھی ملا، جس کا مطلب ہے ’’آزاد کیا گیا‘‘ یا ’’موت سے بچایا گیا‘‘، جو ان کی پاکیزگی اور اللہ کی طرف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید کی سزا سنائے جانے کا فیصلہ وطن عزیز کی تاریخ کا اہم فیصلہ ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل (ر) فیض حمید پر چار الزامات ثابت ہوئے جن میں سیاسی سرگرمیوں میں مداخلت، آفیشل سیکرٹس ایکٹ کی خلاف ورزی، اختیارات اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور بعض افراد کو نقصان پہنچانا شامل ہے۔ یہ الزامات کسی معمولی سرکاری افسر پر نہیں بلکہ اس شخصیت پر عائد کیے گئے ہیں جو برسوں تک ریاست کے سب سے حساس خفیہ ادارے کی سربراہی کرتا رہا۔ یہی حقیقت اس معاملے کو غیر معمولی بنا دیتی ہے اور قوم کے ذہن میں یہ سوال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات ہمیشہ محض سفارتی یا جذباتی رشتے تک محدود نہیں رہے بلکہ وقت کے ساتھ یہ تعلقات اسٹرٹیجک شراکت داری کی شکل اختیار کرتے چلے گئے ہیں۔ اب یہ شراکت داری ایک نئے اور اہم مرحلے میں داخل ہو رہی ہے جہاں اقتصادی ترقی اور دفاعی خود کفالت کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ حالیہ دنوں میں اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کی مؤثر پالیسیوں کے تحت پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اقتصادی و دفاعی تعاون میں جو پیش رفت سامنے آئی ہے، وہ نہ صرف دوطرفہ تعلقات بلکہ پاکستان کی مجموعی معاشی سمت کے لیے بھی خوش آئند قرار دی جا سکتی ہے۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی ترکیہ کے اعلیٰ سطح کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پی آئی اے ریٹائریز / پنشنرز کی نمائندہ تنظیم ’’پیارے‘‘ نے حکومت اور مقتدر حلقوں پر زور دیا ہے کہ وہ PIA کی نجکاری کی صورت میں ریٹائریز کے جملہ مسائل کو حل کریں۔ PIA ریٹائریز بے چینی، بے یقینی اور تذبذب کا شکار ہیں مگر حکومت سے بھلائی، ہمدردی اور انصاف کی توقع رکھتے ہیں۔ پیارے کے 3 دسمبر کے اجلاس میں PIA / PIA ہولڈکو اور حکومت سے پرزور مطالبہ کیا گیا کہ ریٹائریز کی کم از کم پنشن حکومتی / EOBI کی کم از کم سطح پر مقرر کرکے اسے جاری رکھے کمیوٹ شدہ پنشن کی واپسی کا انتظام کرے۔ علاج معالجہ کی موجودہ سہولیات کو جاری رکھا جائے، اس میں کوئی تبدیلی اور کمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محمد عرفان عرصہ تین سال سے حیثیت مشین آپریٹر سائٹ میں واقع میسرز خاص سوکس نٹ وائر میں مستقل ملازم تھا۔ ادارے میں منیمم ویجز کے مطابق تنخواہ نہیں دی جاتی تھی جس پر مزدوروں نے کئی بار درخواست کی مگر اس کا کوئی نتیجہ نہیں آیا۔ محمد عرفان کی جانب سے بار بار یاد دہانی پر ناراض ہو کر انتظامیہ نے زبانی ملازمت سے برخاست کیا۔ انہوں نے سندھ لیبر کورٹ میں مقدمہ دائر کیا، کمپنی کی طرف سے کہا گیا کہ اس کو غیرحاضری کی بنیاد پر تحریری طور پر نکالا گیا۔ عدالت میں دونوں فریقین کی گواہی کے بعد سندھ کورٹ کے معزز جج محمد یاسین قادری نے کمپنی کے موقف کو غلط قرار دیتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن (EOBI) اس ادارہ کا قیام ملک کے غریب محنت کشوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن اداکرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا تا کہ غریب محنت کشوں کا بھلا ہوسکے، لیکن بد قسمتی سے آج اس ادارے کے افسران محنت کشوں کو کسی خاطر میں نہیں لاتے او ر ان غریب محنت کشوں کو پنشن کے حصول کے لیے در در کی ٹھوکریں کھانے کے لیے مجبور کر دیتے ہیں اور بالآخر غریب محنت کش تھک ہار کر یا تو اپنی زندگی ختم کر لیتے ہیں یا پھر گھر بیٹھنے کو ترجیحی دیتے ہیں لیکن اگر کچھ غریب محنت کشوں کے نمائندوں لیبر فیڈریشن کے عہدیداران کے ذریعے اپنی جائز اور قانونی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیر محنت و انسانی وسائل سندھ /چیئرمین گورننگ باڈی سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن (سیسی) سعید غنی نے کہا ہے کہ مزدوروں اور محنت کشوں کو صحت کی اعلیٰ اور بروقت سہولیات کی فراہمی کے لیے اسپتالوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت اقدامات کیے جائیں۔ سیسی کے تحت ایک مکمل سہولیات سے بھرپور کینسر اسپتال کی بھی فزیبلٹی بنائی جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیسی کی گورننگ باڈی کے 175 ویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں سیکرٹری محنت اسد اللہ ابڑو، کمشنر سیسی ہادی بخش کلہوڑو، اراکین گورننگ باڈی سیسی انجینئر عبدالجبار میمن، دانش خان ، محمد خان ابڑو، عبد الوحید شورو، زہرہ خان،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن میں ادارے کے ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کے لیے سیسی ہیڈآفس میں ’’لیڈرشپ اور مینیجریل ایکسیلینس‘‘ کے موضوع پر ایک روزہ تربیتی سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔ تربیتی سیمینار کے مہمان خصوصی وائس کمشنر سندھ سوشل سیکورٹی سکندر بلوچ تھے۔ سیمینار میں ادارے کے تمام فیلڈ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کے علاوہ ہیڈ آفس کے افسران نے بھی شرکت کی۔ سیمینار میں سینئر ٹرینر اور انسانی وسائل و صنعتی تعلقات کے ماہر امجد علی شاہ بخاری نے شرکاء کو لیڈر شپ اور منیجریل ایکسیلنس پر خصوصی لیکچر دیا۔ سیمینار کاآغاز تلاوت کلام سے ہوا۔ تعارفی خطاب میں ڈائریکٹر تعلقات عامہ و تربیت تحقیق وسیم جمال نے تمام شرکاء اور بالخصوص امجد علی بخاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کمشنر سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن (سیسی) ہادی بخش کلہوڑو نے گزشتہ دنوں کلثوم بائی ولیکا سوشل سیکورٹی اسپتال، سائٹ کراچی،سوشل سیکورٹی لانڈھی اسپتال اور سوشل سیکورٹی کوٹری اسپتال کا دورہ کیا۔ کمشنرسیسی کے دورے کے دوران ڈائریکٹر پروکیورمنٹ ڈاکٹراکرم شیخ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لانڈھی اسپتال ڈاکٹرظفرقائم خانی اور ڈپٹی میڈیکل سپریٹنڈنٹ ذوالفقار قائم خانی بھی موجود تھے۔ کمشنر سیسی نے اسپتال کے مختلف وارڈز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ظفرقائم خانی نے اسپتال کی کارکردگی اور درپیش مسائل سے متعلق کمشنر سیسی کو تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈاکٹر ظفرقائم خانی نے اسپتال آنے والے مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کی فراہمی کے بارے میں کمشنر سیسی کو آگاہ کیا۔کمشنر سیسی نے تحفظ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن میں لینڈ ریونیو ایکٹ کے استعمال کے دروان پرائیویٹ آکشنر کے استعمال کو ادارے کے سربراہ نے غیر قانونی عمل قرار دیتے ہوئے سیسی کے تمام لوکل ڈائریکٹوریٹ کو سختی کے ساتھ ہدایت کی ہے کہ وہ کسی بھی پرائیویٹ شخص یا ریٹائرڈ ملازم کو بطور اکشنر استعمال نہیں کریں گے کافی عرصہ سے آجران کی یہ شکایت تھی کہ انہیں آکشنر یا غیر قانونی وارنٹ کے نام پر ہراساں کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ حکومت سندھ کے گزٹ نوٹیفیکیشن کے تحت یہ اختیارات صرف گریڈ 18 کے ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کو دیے گئے تھے کہ وہ لینڈ ریونیو ایکٹ کی سیکشن 81 یا 83 کے تحت ریکوری کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور میں پہلے سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔لاہور میں بی آر بی کینال پر سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگایا جائے گا، جس کی 52ویں پی ڈی ڈبلیو پی اجلاس میں منظوری دی گئی، ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے تعاون سے منصوبہ مکمل کیا جائے گا، جس سے یومیہ54 ملین گیلن سرفیس واٹر کو قابل استعمال بنایا جا سکے گا۔اس منصوبے سے مغلپورہ، باغبانپورہ، فتح گڑھ اور شادی پورہ کی آبادی مستفید ہو سکے گی۔ اس کے علاوہ لاہور کے 17 لاکھ سے زائد شہری بھی استفادہ کرسکیں گے۔واٹر ٹریٹمنٹ منصوبہ سال2031ء تک مکمل کیا جائے گا اور 120 ایکڑ اراضی پر سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تنصیب کی جائے گی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سرد موسم رہے گا۔ شام اور رات کو گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا، اور کشمیر میں بارش ہونے کا امکان ہے۔ ان علاقوں کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری بھی متوقع ہے۔ دوسری جانب، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 18 دسمبر تک بارش اور برفباری کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق اس دوران...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کورنگی کاز وے پل جنکشن کے دورے کے دوران تعمیراتی کام کا معائنہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-23 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-20 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کردی۔ پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں FM-90(N) ER سطح سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کی اور فائر پاور کے مظاہرے کے دوران پاک بحریہ کے جہاز نے انتہائی مینوریبل فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔بیان میں کہا گیا کہ اس مظاہرے سے پاک بحریہ کی جنگی صلاحیت ایک بار پھر اجاگر ہوئی ہے۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ ریئر ایڈمرل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-12 شکار پور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس 9 کے مکمل 178 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار آغا شہباز درانی نے 73954 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی۔دوسری جانب جے یوآئی کے امیدوار رشد اللہ شاہ 9412 ووٹ حاصل کرسکے، آغا شہباز درانی کی جیت پر کارکنان کی جانب سے جشن منایا۔ علاوہ ازیں پیپلز پارٹی کے متعدد رہنما اورکارکنان کوٹ درانی پہنچ گئے اور آغا شہباز درانی کو مبارک دی۔واضح رہے حلقہ پی ایس 9 شکارپور میں 2 لاکھ 77 ہزار 792 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں جن میں ایک لاکھ 48 ہزار 310 مرد جبکہ ایک لاکھ 29 ہزار 482 خواتین ووٹرز شامل ہیں۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-10 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نادرا کی جانب سے شہریوں کے فیملی ٹری کو مزید محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدام سامنے آیا ہے۔نادرا کی جانب سے 3 سے 10 سال کے بچوں کے ’’ب فارم‘‘ پر تصویر لازمی قراردے دی گئی ہے۔10 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے فنگر پرنٹس بھی لیے جائیں گے، ’’ب فارم‘‘ پر 3 سال تک کے بچوں کی تصویر کی ضرورت نہیں ہوگی۔ نادرا کے مطابق پیدائش کے1 ماہ کے اندر بچے کا یونین کونسل میں اندراج کرانا ہو گا، مقصد فیملی ٹری میں کسی غیر متعلقہ شخص کے اندراج کا راستہ روکنا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-8 دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ کے پانچویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے دی۔241 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم 42ویں اوور میں 150 رنز پرڈھیر ہوگئی، حذیفہ احسن 70 رنز کسیاتھ نمایاں رہے، کپتان فرحان یوسف نے 23 اور عثمان خان نے 16 رنز بنائے جبکہ دیگر کوئی کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکا۔قبل ازیں آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بھارتی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 41.1 اوورز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 240 رنز بنائے۔بھارتی بلے باز آیوش مہاترے 38، ویبھو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-3 کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.0 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی 25 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز بارکھان سے تقریباً 30 کلو میٹر مشرق میں واقع تھا۔زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تاہم شہریوں نے احتیاطاً گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل کر محفوظ مقامات کا رخ کیا، انتظامیہ کے مطابق صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">معروف سماجی خاتون ڈاکٹررخشندہ پوری نے پاکستان واپس روانہ ہونے والے ہردلعزیز قونصل جنرل خالد مجید کی اہلیہ فریدہ مجید کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی نشست کا اہتمام کیا۔ جس میں شریک خواتین نے بیگم فریدہ مجید سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے جدہ میں ان کی کمیونٹی سے لگاو، خدمات اور ان کے مثبت روابط کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ ڈاکٹررخشندہ پوری نے اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے کہا کہ فریدہ مجید نے نہایت محبت، خلوص اور بردباری کے ساتھ پاکستانی خواتین کے لیے ہمہ وقت دسترس میں رہ کر قابلِ قدر کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ فریدہ مجید کا کمیونٹی کے ساتھ تعلق ہمیشہ پُرخلوص اور تعاون پر مبنی رہا، جسے خواتین برادری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (سید مسرت خلیل) جدہ میں میمن برادری کی معروف سماجی، فلاحی اور رفاہی تنظیم میمن ویلفیئرسوسائٹی سعودی عرب (ماسا) کے تحت مقامی ہوٹل میں ایک سادہ لیکن پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں اپنی چھ سالہ شاندار مدت ملازمت مکمل کرکے رخصت ہونے والے قونصل جنرل جناب خالد مجید کو سنہرے الفاظ سے یاد کیا گیا اور نئے قونصل جنرل جو قطر میں اپنی خدمات ادا کرکے جدہ میں قونصل جنرل کی ذمہ داریاں نبھانے والے قونصل جنرل کو پُرتپاک الفاظ سے خوش آمدید کہا گیا۔ تقریب میں پاکستان قونصلیٹ جدہ کے ڈپٹٰی قونصل جنرل غلام حسین، پریس قونصل محمد عرفان، پاسپورٹ سیکشن کے کامران بٹ، کشمیرکمیٹی کے چیئرمین مسعود احمد پوری، جان گلزار، ماسا کے اراکین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب میں انڈس کلچرل اینڈ سوشل فورم کے زیرِ اہتمام یومِ سندھی کلچرل کے موقع پر شاندار اور رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سفارتی افسران ، کمیونٹی ارکان، فیملیز اور ثقافت سے وابستہ شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں سندھ کی تاریخی ورثے، روایات اور ثقافتی رنگوں کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا۔تقریب میں معروف سندھی گلوکارہ دیبا سحر اور فنکار عل گل ملاح نے اپنے فن کا زبردست مظاہرہ کرتے ہوئے حاضرین سے خوب داد وصول کی، جبکہ مقبول گلوکار نعیم سندھی نے اپنے گانوں سے محفل کو گرما دیا۔ تقریب کے دوران سندھ کی ثقافت، روایات اور کمیونٹی کے اتحاد پر خصوصی گفتگو کی گئی۔ سفارت خانہ پاکستان سے شفیق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کرسچن بزنس مین فیلو شپ کے زیر اہتمام سابق صوبائی وزیر اعجاز عالم،کارنر اسٹون کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے چیئرمین پاسٹر نبیل ریاض ، ذکی اعجاز، کرسٹینا پیٹر اورپاسٹر انور فضل کرسمس کیک کاٹ رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پاکستان نظامِ مصطفی سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اجلاس سے چیئر مین امام الدین شیخ خطاب کررہے ہیں،دوسری جانب شرکا کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اتحاد المدارس العربیہ پاکستان، صوبہ سندھ کے زیر اہتمام پوزیشن ہولڈر طلبہ میں انعامات اور ٹیکنیکل کورسز مکمل کرنے والے طلبہ میں ڈپلوموں کی تقسیم کی پروقار تقریب گزشتہ روز جامع دارالخیر کے نزدیک مقامی بینکویٹ ہال گلستان جوہر بلاک 15 کراچی میں ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی مرکزی صدر اتحاد المدارس العربیہ پاکستان شیخ الحدیث زبیر فہیم تھے، جنہوں نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دینی تعلیم کے ساتھ جدید عصری اور فنی علوم وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اتحاد المدارس العربیہ دینی مدارس کے طلبہ کو معاشرے کا مفید اور باکردار فرد بنانے کے لیے کوشاں ہے، اور ٹیکنیکل کورسز اس سمت ایک عملی قدم ہیں۔انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر)اانڈس پرائیوٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے صدر قاری محمد کریم نے ہیوی ٹریفک کی وجہ سے شہر میں خونی حادثات ہورہے ہیں اور قیمتی انسانی جانوں کا نقصان ہورہا ہے ۔حکومت تمام قانون سازی غریب موٹر سائیکل سواروں کے لئے کر رہی ہے جس کی وجہ سے شہریوں میں سخت اضطراب بے چینی اور غصہ پایا جارہا ہے ۔حکومت کو چاہیے کہ وہ ہیوی ٹریفک کے لئے سخت قانون سازی کرے اور مقررہ اقات کار کے دوران ہی ہیوی ٹریفک کو شہر میں داخلے کی اجازت دی جائے ۔حادثات میں ملوث ڈرائیوروں کوسخت سزائیں دی جائیں اور بغیر فٹنس کے کسی بھی گاڑی کو شہر میں داخل نہیں ہونے دیا جائے اور ہیوی ٹریفک کو بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گڈانی کے قریب پاکستان نیوی‘ پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی اور کلکٹریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) کی مشترکہ کارروائی کے دوران تقریباً 500 کلوگرام آئس (میٹا میتھامفیٹامین) اور 3ہزار 500غیر ملکی شراب کی بوتلیں ضبط کی گئیں جن کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 13کروڑ 20لاکھ امریکی ڈالر بتائی گئی ہے جو کہ پاکستانی روپے میں تقریباً 37 ارب روپے کے برابر بنتی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق غیر ملکی شراب کو پاکستان اسمگل کیا جا رہا تھا جبکہ منشیات کی یہ کھیپ بین الاقوامی منزل کے لیے روانہ کی جا رہی تھی۔ کلکٹریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) گڈانی نے ضبط شدہ سامان کو باضابطہ طور پر تحویل میں لے لیا۔ ایف بی آر نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اہلسنّت والجماعت کے زیراہتمام خلیفہ بلافصل، سسر رسولِ اکرمؐ، امامُ الصحابہؓ، اولُ المسلمین سیدنا ابوبکر صدیقؓ کے یومِ وفات (22 جمادی الثانی) کے موقع پر کراچی سمیت ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ تقریبات، سیمینارز، مجالس اور مدحِ صحابہؓکے مطالباتی جلوس نکالے گئے۔ ان جلوسوں کا مقصد سیدنا صدیق اکبرؓکے فضائل و مناقب کو عام کرنا اور صحابہ کرامؓ کی ناموس کے تحفظ کا دوٹوک اعلان کرنا تھا۔ کراچی میں اہلسنّت والجماعت کراچی ڈویژن کی جانب سے مرکزی مدحِ صحابہؓ جلوس لسبیلہ چوک سے شروع ہو کر معاویہ سینٹر المعروف تبت سینٹر پر اختتام پذیر ہوا۔ جلوس کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جلوس کا پہلا حصہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
بدین: سی آئی اے پولیس کی خفیہ کارروائی کے بعد گرفتار ملزم اور برآمد ہونے والی سفینا اورکارپولیس تحویل میں ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سجاول(نمائندہ جسارت) عورتوں کی فلاح وبہبوداور ترقی کی صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی کی شایان شادی حال میں رکھی گئی کھلی کچہری کو ان کی اپنی ہی پارٹی کے ضلعی چئرمین کے غنڈوں نے نا کام بنادیا۔ اور سجاول کی کھلی کچہری مچھلی مارکیٹ میں تبدیل ہوگئی۔ ایس ایس پی سجاول علینہ راجپر، ڈی سی سجاول، کے علاوہ سندھ حکومت کی ترجمان ہیر سوہو، سابق ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری، عوامی نمائندوں، ایم این ایز اور ایم پی ایز کے روبرو جب ایک بزرگ شخص رجب میمن نے اسثیج پر بیٹھے ضلعی کونسل کے چئرمین کا نام لے کر کہا کہ انہوں نے میری زرعی زمین پر زبردستی قبضہ کر رکھا ہے اور مجھے میری اپنی زمین پر آنے...
کراچی: کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر صدر تھانے کے باہر نامعلوم افراد کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے، جس کے باعث مرکزی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی مکمل طور پر معطل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مظاہرین نے متعدد گاڑیوں پر پتھراؤ کر کے ان کے شیشے توڑ دیے جبکہ موٹرسائیکل سواروں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ صورتحال کے پیش نظر عائشہ باوانی کی جانب ایئرپورٹ اور عائشہ باوانی سے آواری کی طرف جانے والی شاہراہ فیصل دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق ایف ٹی سی سے آنے والی ٹریفک کو متبادل راستے کے طور پر سی ایس ڈی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251215-5-11 کوٹری(نمائندہ جسارت)کوٹری میں دو میونسپل کمیٹی کوٹری اور بھولاری میں صحت وصفائی کانظام درہم برہم ہونے سے جگہ جگہ گندگی وغلاضت کے ڈھیر لگ گئے۔مچھروں کی افزائش نسل بڑھنے سے ملیریا اور ڈینگی کے مریضوں میں بھی اضافہ۔ایک ماہ میں ملیریا کے 130اور ڈینگی کے 32مریض سول ہسپتال کوٹری میں زیر علاج۔بلدیاتی حکام مچھروں کے خاتمے کیلئے ابتک اسپرے مہم چلا نہیں سکی ہے۔تفصیلات کے مطابق جامشورو کا ہیڈ کواٹر شہرکوٹری کی دو میونسپل کمیٹی کوٹری اور بھولاری کے مختلف علاقوں میں بلدیاتی حکام کی مبینہ غفلت کے سبب صحت وصفائی کا نظام درہم برہم ہونے کی وجہ سے مچھروں کی افزائش تیزی سے ہورہی ہے۔مچھروں کے کاٹنے سے شہری ملیریا اور ڈینگی کے امراض میں مبتلا ہورہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-10 شہدادپور (نامہ نگار) شہدادپور میں سنی رابطہ کونسل نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یوم وفات کے موقع پر ریلی نکالی، سرکاری سطح پر عام تعطیل کا مطالبہ کیا۔تفصیلات کے مطابق خلیفہ اول امیرالمومنین حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یوم وفات کے موقع پر سنی رابطہ کونسل شہدادپور کی جانب سے مفتی محمد فاروق، ممتاز عثمان اور مولانا عثمان کی قیادت میں صدیق اکبر چوک سے اسٹیشن چوک تک ریلی نکالی گئی۔ جہاں ریلی کے شرکاء نے حضرت ابوبکرصدیق کی عظیم دینی و اسلامی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ پریس کلب شہدادپور پہنچنے کے بعد ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین مفتی عبدالعزیز، رانا ممتاز معاویہ، مولانا محمد عثمان، مولانا غلام مرتضیٰ، مولانا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-9 خیرپور (نمائندہ جسارت ) خیرپور پولیس کا ضلع بھر میں جنرل ھولڈاپ /ناکابندی پوائنٹس، مختلف مقامات پر تلاش ایپ کے ذریعے مشتبہ افراد کی اسکریننگ جاری 08 روپوش ملزم گرفتار گرفتار افراد میں منشیات سپلائرز بھی شامل ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر ضلع بھر میں بھاری نفری کے ساتھ جنرل ھولڈ اپ/ناکابندی پوائنٹس لگائی گئی تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز کی سربراہی میں مختلف مقامات پر تلاشی اور اسنیپ چیکنگ کا عمل جاری دوران اسنیپ چیکنگ تلاش ایپ ٹیم کے ساتھ ایس ایچ او تھانہ شہید مرتضیٰ میرانی نے08 روپوش ملزم شھباز ولد غازی جمالی اور امتیاز ولد لعل خان جمالی کو گرفتار کیا گی چیکنگ پوائنٹس پر مشکوک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-8 خیرپور(نمائندہ جسارت) سندھ حکومت بھتہ خوری کے نام پر ٹوپی ڈرامہ بند کرے ہم محب وطن پاکستانی ہیں ہمیں محب الوطنی کی سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان سنی تحریک سندھ کے جنرل سیکرٹری وحید الرحمان شرقادری نے قادری ہاوس کراچی پر چھاپہ کی شدید الفاظ میں مزہمت کرتے ہوئے کیا انھوں نے مزید کہا کہ ایک سازش کے تحت عاشقان رسول سنی تحریک کو دیوار سے لگانے کی کوشیش کی جارہی جس کی ہم پر زور الفاظ میں مذہمت کرتے ہیں اس موقع پر ثروت اعجاز قادری کی گرفتاری کی اطلاع سن کر کارکنوں کی بڑی تعداد سنی تحریک کے ضلعی دفتر جمع ہوگئی تھی وحید الرحمان شرقادری نے کہا کہ پولیس نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-5 سکھر (نمائندہ جسارت) روہڑی میں بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت فروخت؛ لائیوسٹاک کی مبینہ عدم. توجہگی نے عوام کی صحت خطرے میں ڈال دی، بیمار، مردہ، سانپ کے ڈسے ہوئے اور آوارہ کتّوں کے کاٹے گئے جانوروں کا گوشت کھلے عام فروخت کیا جا رہا ہے۔ شکایات کیمطابق سنگین صورتحال کی بنیادی وجہ محکمہ لائیوسٹاک اور ضلعی انتظامیہ کی غفلت ہے۔ذرائع کا کہنا ہے بیمار، کمزور اور ناقص جانوروں کو ذبح کرنے کی اجازت دے جارھی ھے، جس کے باعث روہڑی کی گوشت مارکیٹ غیر قانونی اور غیر صحت بخش مذبح گاہ کا منظر پیش کر رہی ہے۔ اس چشم سے شہریوں کی صحت کو سنجیدہ نوعیت کے خطرات لاحق ہیں اور بیماریوں کے پھیلاؤ کا خدشہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
لاہور: سردی کی شدت میں اضافے کے باعث بڑی تعداد میں لنڈا بازارمیں گرم ملبوسات کی خریداری میں مصروف ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
پشاور: ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختونخوا اسفندریار عزت، ناظم کیمپ تقویم الحق ، ناظم جامعہ آفتاب آفریدی اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام اسپورٹس گالااختتامی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز