2025-11-19@11:15:24 GMT
تلاش کی گنتی: 2949
«بروشسکی فلم»:
اسرائیل نے مزید 15 فلسطینیوں کی لاشیں واپس کردی ہیں، فرانزک ٹیموں نے اب تک 97 لاشوں کی شناخت کی ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے ذریعے معاہدے کے تحت 15 مزید فلسطینیوں کی لاشیں واپس کی ہیں، اسرائیل کی جانب سے اب تک...
غزہ کی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے کہ 73 سالہ اسرائیلی یرغمالی مینی گوڈارڈ کی باقیات کے بدلے آج مزید 15 فلسطینیوں کی لاشیں موصول ہوئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے 73 سالہ اسرائیلی یرغمالی کی باقیات جمعرات کے روز اسرائیل کے حوالے کی تھیں۔ جس کے بدلے میں اسرائیلی حکومت نے 15...
ماضی کی معروف ہیروئن اور سینیئر اداکارہ کامنی کوشل کی آخری رسومات ادا کردی گئیں جس میں اہل خانہ، فلمی ستاروں اور ان کے مداحوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں سات دہائیوں سے راج کرنے والی اداکارہ کامنی کوشل گزشتہ روز جہان فانی سے کوچ کر گئی تھیں۔ وہ فروری 1927 کو...
غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیل نے مزید 15 فلسطینی شہداء کی لاشیں واپس کر دی ہیں۔ وزارتِ صحت نے ٹیلیگرام پر جاری بیان میں بتایا کہ یہ لاشیں بین الاقوامی کمیٹی آف ریڈ کراس کے ذریعے غزہ پہنچائی گئی ہیں، جس کے بعد کل موصول ہونے والی شہداء کی لاشوں کی تعداد 330...
دے دے پیار دے 2، اجے دیوگن کی طویل انتظار کے بعد آنے والی فلم، 14 نومبر 2025 کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی۔ اس بار بھی راکول پریت سنگھ ان کی آن اسکرین گرل فرینڈ عائشہ کے کردار میں دکھائی دیں، جبکہ اجے دیوگن نے لندن میں مقیم این آر آئی آشش کا کردار...
ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی اداکار منوج باجپائی نے کانو بیہل کی نئی فلم ’آگرہ‘ کی بھرپور حمایت کی ہے، جو ریلیز کے باوجود سینما اسکرینز حاصل کرنے میں مسلسل مشکلات کا سامنا کر رہی ہے۔ اداکار کا کہنا ہے کہ انڈی فلم میکرز کو ملٹی پلیکسز میں جگہ پانے کے لیے ہمیشہ طویل جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔...
ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار رنویر شورے نے نکھل ایڈوانی کی ایکشن کامیڈی فلم چاندنی چوک ٹو چائنہ کی باکس آفس ناکامی پر کھل کر بات کی ہے۔ 53 سالہ اداکار نے حالیہ گفتگو میں انکشاف کیا کہ فلم کی کہانی مضبوط تھی مگر اس کا نتیجہ وہ نہیں نکلا جو نکلنا چاہیے تھا۔ بولی وُڈ...
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے مقبوضہ فلسطین میں فلسطینیوں کی مستقل جلاوطنی کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ صیہونی رژیم کا مغربی کنارے پر حاکمیت کا دعوا اور اس کے کچھ حصوں کا الحاق بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اقوام...
بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی شاندار فٹنس کے ایک نئے مظاہرے سے مداحوں کو حیران کردیا۔ اداکار نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ زبردست لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹانگ بے حد اونچی اٹھائے نظر آرہے ہیں جبکہ ان کے بھائی سہیل خان اسے اپنے کندھے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ رولز 2025 میں ترامیم کی منظوری دے دی گئی۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ کے 19 میں سے17جج شریک ہوئے اور دو ججوں جسٹس منیب اختر اور جسٹس عائشہ ملک نے شرکت...
بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ کامنی کوشل 98 سال کی عمر میں وفات پا گئیں، وہ گزشتہ کچھ عرصے سے مختلف صحت کے مسائل کا سامنا کر رہی تھیں۔ کامنی کوشل 24 جنوری 1927 کو لاہور میں معروف ماہرِ نباتات پروفیسر ایس آر کشیپ کے گھر پیدا ہوئیں۔ ان کا اصل نام اُما کشیپ تھا۔...
دو ججز کے استعفے کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 22 ہوگئی۔ فوٹو: سپریم کورٹ / ویب سائٹ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس میں 2 ججز نے شرکت نہیں کی، فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے 19 میں سے17ججز شریک ہوئے۔جسٹس منیب اختر اور جسٹس عائشہ ملک...
غزہ میں انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانات کے نتائج کے دوران 11 فلسطینی طالبات نے 99 فیصد نمبر حاصل کرکے نمایاں کامیابی اپنے نام کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاری اسرائیلی حملوں اور تباہ کن حالات کے باوجود غزہ کے نوجوان بہتر مستقبل کی امید کے ساتھ تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مسلسل مشکلات، نقل...
دستاویزی فلم تیار کرنے کا مقصد طاقت کا اظہار اور حقائق پہنچانے کے لئے اسرائیلی رائے عامہ کے ساتھ تعامل ہے، جو حقائق طویل عرصے سے عبرانی بولنے والے سامعین سے پوشیدہ ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ فلسطین میں غاصب اسرائیل رجیم کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کی طرف سے بنائی...
اسرائیل کی عدالت سے تازہ ویڈیو میں صہیونی معاشرے میں اخلاقی زوال کی ایک چونکانے والی تصویر سامنے آئی، جہاں جنسی زیادتی کے ملزمان کو سٹینڈنگ اووئز، تالیوں اور سیٹیوں کے ذریعے سراہا جا رہا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیل کی عدالت سے تازہ ویڈیو میں صہیونی معاشرے میں اخلاقی زوال کی ایک چونکانے والی تصویر...
فلسطینی تنظیموں حماس اور اسلامی جہاد نے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ آج شام 8 بجے ایک ہلاک شدہ یرغمالی کی باقیات اسرائیل کے حوالے کریں گی۔ یہ بھی پڑھیں:حماس نے 3 یرغمالیوں کی لاشیں واپس کردیں، اسرائیلی حملے میں مزید ایک فلسطینی شہید بیان کے مطابق یہ لاش آج خان...
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام جنگ کے دوران غزہ میں اپنے فوجیوں کی حفاظت کے لیے فلسطینیوں کوڈھال کے طور استعمال کرنے کے لیے بارودی سرنگوں میں بھیجنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ...
کراچی (نیوزڈیسک) شائقین کا طویل انتظار ختم ہوا، بلال اشرف اور مایا علی کی آنے والی ایکشن رومانٹک فلم ’خان تمہارا‘ کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے اسے عید الاضحیٰ پر ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ ’خان تمہارا‘ کی شوٹنگ کافی عرصہ قبل ہی مکمل کی جا چکی تھی لیکن فلم کی ٹیم نے اسے...
ہالی ووڈ کی مشہور فلم جومانجی کے تیسرے اور آخری پارٹ کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالی ووڈ ایکشن ہیرو ڈوین جانسن (دی راک) نے تصدیق کی ہے کہ مشہور ایڈونچر فرنچائز ’جومانجی‘ کی تیسری اور آخری فلم کی شوٹنگ باضابطہ طور پر لاس اینجلس میں شروع ہو...
فلسطینی صدر محمود عباس اور فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کے درمیان پیرس میں ہونے والی ملاقات میں فلسطینی آئین کی تیاری کے لیے مشترکہ کمیٹی کے قیام پر اتفاق کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے غزہ امن معاہدے کے بعد کے اقدامات، علاقائی استحکام، اور فلسطینی ریاست کے ادارہ جاتی ڈھانچے کو مضبوط بنانے سے متعلق...
غزہ: اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ کارروائی میں غزہ میں مزید 3 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا، جبکہ ایک تباہ شدہ کلینک کے ملبے سے 35 ناقابل شناخت لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق، گزشتہ ماہ امریکی صدر کی...
بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ جوہی چاولہ ملک کی امیر ترین خاتون اداکارہ بن گئی ہیں۔ بھارتی ادارے ہورون انڈیا رچ لسٹ 2025 کے مطابق، جوہی کی کل دولت تقریباً 7990 کروڑ روپے ہے جو کہ ریکھا، عالیہ بھٹ، دیپیکا پڈوکون، کترینہ کیف اور ایشوریا رائے سے کئی گنا زیادہ ہے۔ اگرچہ جوہی چاولہ...
جہلم :آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ 2025ء کی اختتامی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">(فائل فوٹو)تل ابیب:۔ اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینی قیدیوں کے لیے سزائے موت کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی پارلیمنٹ (کنیسے) کا پاس کر دہ بل فلسطینی قیدیوں کے لیے سزائے موت کی اجازت دیتا ہے۔بل وزیر قومی سلامتی ایتمار بن گویر کی پارٹی جیوش پاور...
اجلاس میں علماء مشائخ نے کہا کہ پاک ایران مستحکم تعلقات، و تجارت خوش آئند اور استعماری قوتوں کیخلاف وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، امن معاہدے کے باوجود فلسطین پر مسلسل اسرائیلی جارحیت معنیٰ خیز اور امریکی صدر وثالثی قوتوں کیلئے کھلا چیلنج اور سوالیہ نشان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ علماء محاذ کے زیر...
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف ڈائریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان نے فلمی کیریئر کے آغاز میں جنسی ہراسانی کا سامنا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ فرح خان نے حال ہی میں ٹوئنکل کھنہ اور کاجول کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ اُنہوں نے...
نیویارک (ویب ڈیسک) پاپ گلوکاری کے بےتاج بادشاہ مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی بائیوپک ’مائیکل‘ نے ریلیز سے پہلے ہی نئی تاریخ رقم کردی۔ مائیکل جیکسن کی بائیوپک کے پہلے ہی ٹریلر نے 2 بڑے ریکارڈ اپنے نام کر لیے ہیں۔ ویو میٹرکس کے اعداد و شمار کے مطابق فلم کے ٹریلر نے...
تامل فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ابھینے آج صبح چنئی میں 44 سال کی عمر اپنے گھر پر چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ابھینے کافی عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے اور مالی مشکلات کے باعث اپنی خراب صحت کے باوجود کام کر رہے تھے۔ وہ اکیلے رہتے تھے۔ ابھینے...
آرمی مارکس مین شپ یونٹ، جہلم میں 45 ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن (پیرا) کے مرکزی اجلاس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ 45 واں پیرا سنٹرل میٹ 1 اکتوبر 2025 سے 10 نومبر 2025 تک منعقد ہوا۔ پاکستان آرمی، ایئر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریر کی متنازع ایڈیٹنگ کے معاملے پر برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کا نوٹس دینے کی دھمکی دی ہے۔فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ کی قانونی ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ صدر نے بی بی سی کے خلاف قانونی...
ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے سینئر اداکار پریم چوپڑا طبیعت ناساز ہونے پر ممبئی کے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سینئر اداکار پریم چوپڑا کو سینے میں انفیکشن کے باعث گزشتہ ہفتے (8 نومبر) ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں داخل کیا گیا۔ وہ گزشتہ تین روز سے طبی نگرانی میں...
کراچی: پاکستانی فلمی موسیقی کے سنہری دور کے معروف گلوکار اے نئیر کو ان کے چاہنے والوں سے جدا ہوئے آج 9 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ اے نئیر نے اپنے کیریئر میں چار ہزار سے زائد فلمی گیت گائے اور اپنی سریلی آواز کے جادو سے لاکھوں دلوں کو مسحور کیا۔ انہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے بند نہ ہوئے اور 8 اکتوبر 2023 سے اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 79ہزار سے اوپر چلی گئی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حملوں میں تباہ ہونے والی عمارتوں اور دیگر مقامات کے ملبے میں دبی فلسطینیوں کی...
اس تقریب میں سندھ بھر کے معزز علماء کرام بھی موجود تھے، جس میں استاد العلماء علامہ سید ارشاد حسین نقوی، صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی، علامہ انصار الثقلین و دیگر شیعہ، سنی علماء کرام نے تفصیلی خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو علامہ...
سیالکوٹ : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عالمِ اسلام کے خلاف منظم جنگ جاری ہے، غزہ سے کشمیر تک ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، امتِ مسلمہ کو اب متحد ہونا ہوگا۔ سیالکوٹ میں علامہ اقبال کی جائے ولادت پر یومِ اقبال کی تقریب سے خطاب اور بعدازاں میڈیا سے گفتگو...
علامہ اقبالؒ کے یومِ ولادت پر قوم کے نام پیغام میں گورنر سندھ نے کہا کہ علامہ اقبالؒ نہ صرف تحریکِ پاکستان کے فکری ستون تھے بلکہ قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے حقیقی رفیقِ کار بھی رہے، جنہوں نے ہر مرحلے پر ان کی رہنمائی کی۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ: فلسطینی وزارتِ خارجہ نے ترکی کی جانب سے 37 اسرائیلی اعلیٰ حکام کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے فیصلے کو انصاف کی فتح قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھی انقرہ کے جرات مندانہ اقدام کی پیروی کرے۔عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق فلسطینی وزارتِ خارجہ نے اپنے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستانی اور ایرانی فلم میکرز مل کر علامہ اقبال پر عالمی معیار کی فلم بنا سکتے ہیں۔ حکومتِ پنجاب نے فلم سٹی کے قیام کی منظوری دے دی ہے اور اس منصوبے پر جلد کام شروع ہوگا۔ اس فلم سٹی پر بننے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے غزہ کے بارے میں اپنے 20نکاتی پلان کو دنیا کے سامنے قانونی جواز بنا کر پیشکیا جائے ۔۔ اس منصونے کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس منصوبے فلسطینی ریاست کا کہیں ذکر نہیں ہے ۔ اس کے علاوہ اس منصوبے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسرائیل...
پاپ موسیقی کے بادشاہ مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی بائیوپک ’مائیکل‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مابق اس فلم میں آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کا کردار ان کے بھتیجے ’جعفر جیکسن‘ نے ادا کیا ہے جو پہلی مرتبہ کسی بڑے فلمی پراجیکٹ میں نظر آئیں گے۔...