2025-11-27@10:14:43 GMT
تلاش کی گنتی: 12887

«روسی حملے»:

    کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تیز دھار آلے کے وار کے واقعات میں 3 افراد زخمی ہوگئے، تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر کے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ کورنگی ڈھائی نمبر الفلاح مسجد کے قریب پراسرار فائرنگ کے نتیجے میں 26 سالہ اسد زخمی ہوا۔ چھیپا کے مطابق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کچہری حملے کے ملزمان کو 48 گھنٹے میں گرفتار کیا گیا، انٹیلی جنس بیورو اور سی سی ڈی نے حملے کے 4 ملزمان کو گرفتار کیا، دہشتگردوں نے افغانستان سے تربیت حاصل کی تھی، افغانستان میں موجود نور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے فیصلے کے خلاف وفاقی آئینی عدالت کا چھوٹا بنچ اپیل سن سکتا ہے یا نہیں؟ وفاقی آئینی عدالت نے اس سوال پر فریقین کے دلائل سن کر اصول طے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔آئینی عدالت میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کے خلاف اپیل...
    حکام نے وہ جگہ شناخت کر لی جہاں دہشت گردوں نے حملے سے قبل رات گزاری تھی انٹیلی جنس ادارے حملے کے پیچھے سہولت کار اور سپورٹ نیٹ ورک کی تلاش میں ہیں انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) خیبر پختونخوا پولیس ذوالفقار حمید نے کہا کہ پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹرز پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو ؍کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) روس یوکرین جنگ بندی مذاکرات کے دوران دونوں ممالک میں ہونے والے نئے حملوں نے صورتحال مزید کشیدہ کر دی ۔ یوکرینی شہر کیف اور روسی علاقے روستوف میں ہونے والے تازہ حملوں میں مجموعی طور پر 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل کی سپریم کورٹ نے سابق صدر جائر بولسونارو کی جیل منتقلی کے فیصلے کو برقرار رکھنے کی منظوری دے دی۔ بولسونارو کو ہفتے کے روز اس الزام میں حراست میں لیا گیا تھا کہ انہوں نے نگرانی کے لیے لگائے گئے الیکٹرانک اینکل مانیٹر کو سولڈرنگ آئرن کی مدد...
    اداکار فیروز خان نے پہلے بار اپنی اور علیزے سلطان کی علیحدگی اور اس کی وجہ سے متعلق بات کی ہے۔ حال ہی میں فیروز خان نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے سابق اہلیہ علیزے سلطان کے درمیان ہونے والی باتوں کے بارے میں بات کی۔ فیروز خان نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد کے علاقے قائد آباد اور زمان ٹاؤن میں پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلوں کے دوران دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے پولیس نے دونوں واقعات میں اسلحہ اور دیگر سامان بھی برآمد کرلیا۔پہلا واقعہ قائدآباد کے علاقے میں پیش آیا جہاں قائدآباد پولیس نے احسن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قلات: کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، بلوچستان کے کئی علاقوں میں رات گئے زلزلے نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ منگل کی شب کو بلوچستان کے ضلع قلات اور مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے بعد لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ اس دوران لوگ...
    محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) پشاور نے فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے کا مقدمہ درج کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک روز قبل پشاور میں قائم ایف سی ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ سرکار ایس ایچ او گلبرگ کی مدعیت میں تھانہ سی ٹی ڈی میں درج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دواؤ سٹی: فلپائنی جزیرے منڈاناؤ میں 5.92 شدت کا زلزلہ آیا ہے، فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔میڈیاذرائع کا کہنا ہے کہ جرمن ریسرچ سینٹر پوسٹڈیم برینڈبرگ کے مطابق منگل کی شام فلپائن کے شہر دواؤ سٹی میں 5.92 شدت کے زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔جنوبی فلپائن کے ساحلی...
    یہ نظام اس وقت بھی مقام شناخت کر سکتا ہے جب صارف پہلی بار کسی جگہ موجود ہو، مقام سے متعلق معلومات اکٹھی کرنے کے لیے صرف 0.1 سیکنڈ (ایک دسویں سیکنڈ) کافی ہے۔ عملی طور پر اس کا کیا مطلب ہے کہ اگر آپ گھر، دفتر یا ہوٹل میں زوم یا ٹیمز استعمال کریں،...
    اسلام آباد پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم 539 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف آپریشن کیا ہے، جس کے دوران غیر قانونی مقیم 539 افغان باشندے حراست میں لیے گئے، انہیں افغانستان واپس بھجوایا جائے گا۔ حکام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوڈان: جنوبی سوڈان کی ریاست یونٹی میں ایک امدادی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں عملے کے تینوں ارکان ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ بین الاقوامی فلاحی تنظیم  سمیریٹنز پرس  کے لیے امداد لے کر جا رہا تھا، تنظیم کے ڈپٹی ڈائریکٹر بیکرم رائے نے رائٹرز سے...
      کوئٹہ (نیوزڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.0 اور گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز قلات کے قریب تھا۔ فوری طور پر زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں...
    بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.0 اور گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز قلات کے قریب تھا۔فوری طور پر زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ نیشنل فنانس کمیشن کی دسمبر کے پہلے ہفتے میں میٹنگ ہونے والی ہے، وفاقی حکومت کو صوبوں کو وفاقی اخراجات بانٹنے کے مطالبے سے پہلے آئی ایم ایف رپورٹ کا جائزہ لینا چاہیے۔ ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک)پاکستان نے عالمی براداری سے اپیل کی ہے کہ بھارت میں بڑھتی اسلاموفوبیا اور تاریخی اسلامی ورثے کی توہین پر نوٹس لیا جائے۔ دفتر خارجہ سےجاری بیان کے مطابق پاکستان نے ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ تعمیر کیے گئے نام نہاد ’رام مندر‘ پر جھنڈا لہرانے کے واقعے پر گہری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قلات: بلوچستان ضلع قلات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے خوف و ہراس پھیل گیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق زلزلہ پیما مرکزکا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.0 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا...
    میاں رضا ربانی—فائل فوٹو سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ نیشنل فنانس کمیشن کی دسمبر کے پہلے ہفتے میں میٹنگ ہونے والی ہے، وفاقی حکومت کو صوبوں کو وفاقی اخراجات بانٹنے کے مطالبے سے پہلے آئی ایم ایف رپورٹ کا جائزہ لینا چاہیے۔ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ آئی...
    پنجاب حکومت نے افسران کی ترقیوں کے بعد تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز لاہور(سب نیوز)پنجاب حکومت نے افسران کی ترقیوں کے بعد متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ایڈیشنل سیکرٹری ہیومن رائٹس پنجاب رضوانہ نوید کی گریڈ 20 میں ترقی،...
    چین نے خلا میں پھنسے ہوئے تین خلا بازوں کی واپسی کیلیے بغیر عملے والا مشن روانہ کیا جو مدار میں پہنچنے کے بعد اسٹیشن سے کامیابی کے ساتھ جڑ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خلائی اسٹیشن تیانگونگ پر چین کے تین خلا باز ژانگ لو، وو فے اور ژانگ ہونگ ژانگ پھنسے ہوئے ہیں جن کی...
    افغانستان میں فضائی حملوں سے ہلاکتیں،طالبان نے پاکستان پر الزام عائد کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز کابل (سب نیوز)طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بغیر شواہد پیش کیے الزام عائد کیا کہ پاکستان سے افغانستان کے صوبوں خوست، کنڑ اور پکتیکا میں فضائی حملے کیے گئے۔ذبیح اللہ مجاہد نے...
    پولیس نے کہا کہ احتجاج فضائی آلودگی کے خلاف تھا پھر نکسی نعرے کیوں لگے۔ مظاہرین کو 4 بار روکا گیا لیکن وہ آگے بڑھتے رہے۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی کے انڈیا گیٹ پر مظاہرے کے دوران کئی احتجاجیوں کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔ آج عدالت میں پیشی کے دوران مظاہرین نے عدالت میں کہا کہ...
    دہشت گردی کے واقعے کی تحقیقات کے حوالے سے سی ٹی ڈی کے مطابق تینوں حملہ آور ایک ہی موٹر سائیکل پر آئے تھے۔ دہشت گرد کوہاٹ روڈ اور سول کوارٹر سے ہوتے ہوئے جائے وقوع پر پہنچے، جہاں حملہ آوروں نے ایف سی ہیڈکوارٹر سے کچھ فاصلے پر موٹر سائیکل کھڑی کی۔ اسلام ٹائمز۔...
    اسلام آباد میں 11 نومبر کے خودکش حملے کی ساری کہانی اب منظر عام پر آ گئی ہے، جب حکومت نے دعویٰ کیا کہ یہ حملہ محض ایک واردات نہیں بلکہ سرحد پار بیٹھے منظم دہشت گرد نیٹ ورک کا حصہ تھا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق حملہ آور کو خودکش جیکٹ پشاور...
      کابل (ویب ڈیسک)پاکستان سے خوست، کنڑ اور پتیکا میں فضائی حملے کیے گئے جن میں 14 افراد ہلاک ہوگئے، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی۔بگرام ایئربیس سمیت اپنی سرزمین کا ایک انچ بھی کسی کو نہیں دیں گے؛ ترجمان طالبان۔طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بغیر شواہد پیش کیے الزام عائد کیا...
    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی سے ملاقات کے معاملے پر صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔داہگل ناکے پر صحافیوں سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی۔ ہر مرتبہ امید سے آتے...
    پشاور میں گزشتہ روز فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد پولیس نے واقعے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا ہے۔ مقدمے کے مطابق دہشت گردی کی یہ کارروائی 3 موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے کی، جنہوں نے منصوبہ بندی کے ساتھ ہیڈکوارٹر کے مرکزی دروازے کو...
    اسلام آباد: پاکستان میں پہلی بار اے ٹی پی چیلنجر کپ کے مقابلے جاری ہیں، اسلام آباد میں کھیلے گئے میچز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مکسڈ کارکردگی سامنے آئی ہے۔ پاکستان اے ٹی پی چیلنجر کپ 2025 کے سنسنی خیز مقابلے اسلام آباد کے پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس میں جاری ہیں۔ 25...
    طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بغیر شواہد پیش کیے الزام عائد کیا کہ پاکستان سے افغانستان کے صوبوں خوست، کنڑ اور پکتیکا میں فضائی حملے کیے گئے۔ ذبیح اللہ مجاہد نے یہ بے بنیاد الزام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں لگائے۔ ترجمان طالبان نے کہا کہ خوست صوبے میں ایک گھر پر فضائی...
    اپنے پیغام میں خاتون اول نے کہا کہ ہمیں تعصب کے مقابلے میں احترام، خاموشی کے مقابلے میں ہمت اور غفلت کے مقابلے میں جوابدہی کو چننا ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی عورتوں کیلئے زیادہ سے زیادہ محفوظ ماحول سے مشروط...
      اسلام آباد: (نیوزڈیسک) اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتون اول آصفہ بھٹوزرداری کا خواتین پر تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر بیان سامنے آگیا۔ آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ جہاں عورتیں خوف یا خاموشی کی زندگی گزاریں، وہ معاشرے ترقی نہیں کرسکتے، ریاست پاکستان تمام خواتین اور بچیوں کی عزت، حقوق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد کچہری کے باہر ہونے والے حالیہ خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے  کہ اس حملے کی مکمل منصوبہ بندی افغانستان میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ نور ولی محسود...
    الیکشن عملے کو دھمکانے اور ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پیش ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: چشمہ رائٹ بینک کینال کو پی ایس ڈی پی فنڈنگ کے ذریعے جلد شروع کرایا جائے، سہیل آفریدی کا وزیراعظم کو خط چیف الیکشن کمشنر کی...
    روس یوکرین جنگ بندی مذاکرات کے دوران دونوں ممالک میں ہونے والے نئے حملوں نے صورتحال مزید کشیدہ کر دی ہے، جبکہ کیف اور روستوف میں ہونے والے تازہ حملوں میں مجموعی طور پر 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ کیف...
    اسلام آباد کچہری خودکش حملے سے متعلق گرفتار ملزم کا بیان،ہوشربا انکشافات WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 11نومبر کو اسلام آباد میں کچہری خودکش حملے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے خودکش...
    وزیراعلی پنجاب کے ’’سیف پنجاب‘‘وژن پر عملدرآمد کیلئے محکمہ داخلہ نے پنجاب بھر میں تمام اداروں اور عوام کو’’پارٹنر اِن پیس‘‘بننے کی دعوت دے دی۔ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے امن و امان کے قیام کے حوالے سے اہم مراسلہ جاری کیا ہے جس میں درج ہے کہ ’’سیف پنجاب‘‘وژن کو عملی...
    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد کچہری کے باہر ہونے والے خودکش حملے کی منصوبہ بندی کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود نے افغانستان میں بیٹھ کر کی تھی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے بتایا کہ 11 نومبر کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے حزب اللہ کے سینئر کمانڈر ہیثم علی طبطبائی کی نمازِ جنازہ بیروت میں ادا کی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔لبنانی وزارتِ صحت کے مطابق ایک روز قبل بیروت کی رہائشی عمارت پر اسرائیلی بمباری میں پانچ افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہوئے تھے۔ایران...
    فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کچہری حملے کے ملزمان کو 48 گھنٹوں میں گرفتار کیا گیا، انٹیلیجنس بیورو اور سی سی ڈی نے حملے کے 4 ملزمان کو گرفتار کیا، نور ولی محسود نے دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کی۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس...
    یوکرین کے دارالحکومت کیف پر گزشتہ رات روس کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 6 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے رات گئے کیف میں شہری انفرا اسٹرکچر اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا، جس سے کم از کم دو عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ یوکرینی حکام نے...