2026-07-24@16:20:55 GMT
تلاش کی گنتی: 625

«اسکولوں»:

    فوٹو: فائل وزیر تعلیم سندھ نے سردی میں شدت کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اور نجی اسکول صبح 9 بجے کھولے جائیں گے، اسکول بند ہونے کا وقت پہلے کی طرح معمول کے مطابق رہے گا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سردی میں اضافے کے بعد سندھ کے تمام اسکولوں کے اوقات کارتبدیل کردیئے گئے ہیں۔وزیر تعلیم سندھ نے اسکولوں میں حاضری اور چھٹی کے اوقات کار میں ایک گھنٹہ کے سہولت دے دی ہے جس کے تحت اسکول صبح 8 بجے کے بجائے 9بجے کھولے جائیں گے۔ جبکہ اسکول بند ہونے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سردی میں اضافے کے بعد سندھ کے تمام اسکولوں کے اوقات کارتبدیل کردیئے گئے ہیں۔وزیر تعلیم سندھ نے اسکولوں میں حاضری اور چھٹی کے اوقات کار میں ایک گھنٹہ کے سہولت دے دی ہے جس کے تحت اسکول صبح 8 بجے کے بجائے 9بجے کھولے جائیں گے۔میڈیا ذرائع کے مطابق اوقات کار...
    پنجاب کے تمام اسکولوں کی سردیوں کی چھٹیوں میں توسیع کردی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے اسکول اب 12 جنوری کے بجائے 19 جنوری کو کھلیں گے۔ واضح رہے کہ آج بھی پنجاب کے کئی علاقوں میں گہری دھند کی وجہ سے معمولات زندگی...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے شدید ہوتی سردی کے پیش نظر اسکولوں اور کالجوں کی تعطیلات میں ایک ہفتے کی توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر تعلیم کے مطابق اس حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد آج باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ انہوں نے ایک...
    ہائے سردی: پنجاب میں سکولوں کی چھٹیاں بڑھانے پر غور WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) سردی کی شدت میں اضافہ ہونے پر پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے سکولوں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھائے جانے کا امکان ہے،...
    وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سردیوں کی چھٹیوں میں توسیع سے متعلق پھیلنے والی خبروں کی تردید اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے کی، جہاں انہوں نے واضح کیا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ صوبے بھر کے تمام اسکولز اور کالجز پہلے سے...
    فائل فوٹو پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں کی تردید کردی۔اپنے بیان میں وزیر تعلیم نے کہا کہ تمام اسکولز اور کالجز اعلان کردہ شیڈول کے مطابق 12 جنوری سے ہی کھلیں گے۔رانا سکندر حیات نے کہا کہ چھٹیوں کی توسیع کے حوالے سے وائرل نوٹیفکیشن جعلی...
    پنجاب حکومت نے واضح کیا ہے کہ اسکولوں اور کالجز کی سردیوں کی تعطیلات میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر ہمایوں نے کہا کہ تمام تعلیمی ادارے 12 جنوری 2026 کو شیڈول کے مطابق دوبارہ کھلیں گے اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی جعلی خبروں سے گریز کیا جائے۔...
    اسلام آباد (نیوز رپورٹر) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےدفاعی پیداوار سینیٹر عبدالقادربلوچ نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا حالیہ دورۂ بلوچستان اور صوبے میں پانچ دانش اسکولوں کا افتتاح ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب بلوچستان کو تعلیم، انفراسٹرکچر اور انسانی ترقی کے سنگین چیلنجز درپیش ہیں۔ وزیراعظم...
    ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ پہنچ گئے۔  کوئٹہ ایئرپورٹ آمد پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سمیت اراکینِ پارلیمنٹ اور اعلیٰ صوبائی حکام نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔  دورے کے دوران وزیراعظم پاکستان کی گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ون...
    وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ ایئرپورٹ آمد پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سمیت اراکینِ پارلیمنٹ اور اعلیٰ صوبائی حکام نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ یہ بھی پڑھیں: دورے کے دوران وزیراعظم پاکستان کی گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں...
    ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ضم اضلاع کی معاشی ترقی کے لیے  6 تھیمیٹک ایریاز میں سرمایہ کاری کی جائے گی، پیکیج کا حجم ایک ہزار ارب روپے ہوگا جس کا نام "روښانه قبائل" (روشن قبائل) رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی...
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ضم اضلاع کے ترقیاتی پیکج کا نام ’روښانه قبائل‘ ہوگا۔ پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت اجلاس میں ضم اضلاع کے ترقیاتی پیکج کی تیاری سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ضم اضلاع کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) کراچی کے نجی اسکولوں نے 9 جنوری کو اسکول بندرکھنے کا فیصلہ مؤخرکردیا۔ آل پرائیویٹ اسکولز ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن نے ہنگامی اجلاس میں گرینڈ الائنس کے فیصلے کی توثیق کردی۔ اے پی ایس ڈی اوکے صدر سردار ملک کی زیر صدارت اجلاس میں وزیرتعلیم سندھ اور گرینڈ الائنس کے کامیاب مذاکرات کا...
    کراچی: وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے وفد نے ملاقات کی، جس میں نجی تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل، خصوصاً فری شپ ڈیٹا کی تصدیق کے طریقہ کار پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیر تعلیم کی جانب سے مسائل کے حل کی یقین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:  سندھ میں نجی تعلیمی اداروں میں فری شپ کوٹہ کے تحت دی جانے والی سہولتوں میں مبینہ بے ضابطگیوں اور ریکارڈ میں جعلسازی کی روک تھام کے لیے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی کارروائیوں کو حکومت سندھ نے مکمل طور پر درست اور ناگزیر قرار دے دیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم سندھ سید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ نے اینٹی کرپشن کارروائیوں کے خلاف 9 جنوری کو سندھ بھر میں نجی اسکولوں اور کالجوں کی مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے.اس حوالے سے ایسوسی ایشن کے رہنمائوں حیدر علی، شہزاد اختر، طارق شاہ، انور بھٹی، دانش الزمان، ناصر زیدی اور...
    (ویب ڈیسک) اسکول ایسوسی ایشنز کے گرینڈ الائنس نے 9 جنوری کو سندھ بھر میں پرائیویٹ اسکولوں اور کالجوں کی مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا۔ ایسوسی ایشنز کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے تحت ریجنل ڈائریکٹرز کی جانب سے جمع کرائی گئی فری شپ فہرستوں کی تصدیق کیلئے اینٹی...
    گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ نے اینٹی کرپشن کارروائیوں کے خلاف 9 جنوری کو سندھ بھر میں نجی اسکولوں اور کالجوں کی مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے.اس حوالے سے ایسوسی ایشن کے رہنمائوں حیدر علی، شہزاد اختر، طارق شاہ، انور بھٹی، دانش الزمان، ناصر زیدی اور دیگر نے کراچی پریس...
    گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ نے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں میں جاری تصدیقی کارروائیوں کے خلاف کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ رہنماؤں نے وزیراعلیٰ سندھ سے مطالبہ کیا کہ عدالتی فیصلے پر باوقار اور مؤثر انداز میں عملدرآمد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے بانی اور چیئرمین مولانا بشیر فاروق قادری نے ہاوس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے کی اس رپورٹ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے دو کروڑپاکستانی بچے اب بھی اسکولوں سے باہرہیں ۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ...
    تمام سرکاری سکولوں سے فی طالب علم لاگت کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔سکولزایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔مراسلہ کے مطابق یکم جولائی 2025 تا 31 دسمبر 2025 کا مکمل ،تصدیق شدہ ڈیٹا  فراہم کیا جائے، پرائمری ،ایلمنٹری ،ہائی اور ہائرسکینڈری سکولوں سے الگ الگ ڈیٹا کا مانگا گیا ہے ۔ایجوکیشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-08-8 اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بدھ کو وفاقی ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) کے اسکولوں میں معیاری تعلیم اور جدت کے فروغ کے لیے ایف ڈی ای کوالٹی ایجوکیشن اینڈ انوویشن روڈمیپ کا باضابطہ اجرا کیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت تعلیمی...
    سٹی42:  پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) نے 20 سال کے بعد کوالٹی اشورنس ٹیسٹ (QAT) ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پانچویں اور آٹھویں جماعت کے طلباء کو اب کوالٹی اشورنس ٹیسٹ کی بجائے بورڈ امتحانات میں شرکت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پی ایف نے تمام پارٹنر سکولوں کو ہدایت کی ہے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-2 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) رواں سال صوبے کے کل غیر ترقیاتی بجٹ کا 24 فیصد تعلیم مختص کیا گیا۔حکومتی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے اربوں روپے کے اسکالرشپ دیے اور 40 ہزار سے زاید لیپ ٹاپ تقسیم کیے، رواں برس 148 ارب کا بجٹ تعلیم کے لیے مختص ہوا، یہ...
    سندھ کابینہ نے ملیر، چنیسر اور لیاری کے میونسپل اسکولوں کے انتظامات ٹی سی ایف (دی سٹیزن فاؤنڈیشن) کے سپرد کرنے کی منظوری دے دی۔ سندھ کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزرا، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ اور متعلقہ سیکریٹریز و...
    وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے 2025 کو تعلیم کے شعبے میں اصلاحات اور بہتری کا سال قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ کو بھی ہزاروں کی تعداد میں لیپ ٹاپ دیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کی طرح 2025 میں بھی صوبائی محکمہ...
    وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ سال 2025 بھی گزشتہ برس کی طرح صوبے میں تعلیمی نظام کی بہتری کے لیے اہم اور فیصلہ کن سال ثابت ہوا، جس کے دوران محکمہ تعلیم میں اصلاحات، شفافیت اور معیار کی بہتری پر خصوصی توجہ دی گئی۔ تعلیمی شعبے کی سالانہ کارکردگی بیان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-02-8 کراچی (اسٹاف رپورٹر )گرین گریسنٹ ٹرسٹ تعلیم کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دے ریاہے،جس کی نظیر نا ممکن ہے، سندھ کے قصبے محراب پور میں جی سی ٹی کے اسکولوں سے فارغ التحصیل نو طلبہ ڈاکٹر بن چکے ہیں اور اپنی مقامی برادریوں کو طبی خدمات فراہم کر رہے ہیں ان...
    ویب ڈیسک:  کم پڑھے لکھے بے روزگار افراد کیلئے خیبرپختونخوا میں نوکریوں کا اعلان کردیاگیا۔خیبر پختونخوا کے 28 اضلاع میں سکولوں کیلئے 2 ہزار 800 چوکیداروں کی بھرتی کی منظوری دےدی گئی ہے۔محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کے مطابق سکولوں میں خالی اسامیوں کو پُر کرنے کیلئے بھرتیوں کی باضابطہ منظوری دے دی گئی ہے،تقرریاں اشتہار،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251228-11-6 تلہار (نمائندہ جسارت)تلہار شہر میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے شہر کے شاگردوں کی جانب سے اسٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی نامی ایک تنظیم کی بنیاد رکھی اس تنظیم کے نوجوان نے شہر کے پسماندہ علاقوں کے اسکولوں میں مفت کتابیں تقسیم کی شہر کے مخیر حضرات کے تعاون سے اسکولوں میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-3 جیکب آباد (نامہ نگار)جیکب آباد محکمہ تعلیم میں اسکولوں کی بجٹ میں کروڑوں کی کرپشن ،افسران کو بچاکر کلرکس کی قربانی دے دی گئی ،ڈائریکٹر ایجوکیشن پرائمری لاڑکانہ کی تحقیقاتی رپورٹ پر سوال اٹھنے لگے تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے محکمہ تعلیم میں ضلع کے اسکولوں کی بجٹ میں کروڑوں روپے کے...
    بلوچستان حکومت نے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کے لیے موسمِ سرما کی طویل اور مختصر تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس میں سردی اور گرمی کے زون کے لیے الگ الگ شیڈول مقرر کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بلوچستان میں والدین و اساتذہ پر مشتمل اسکول انتظامی کمیٹیوں کا قیام حکومت بلوچستان...
    اس اقدام سے بچوں میں سوشل میڈیا کے بے جا استعمال میں کمی، غیر موزوں مواد تک رسائی کی روک تھام اور کلاس روم میں توجہ بڑھانے میں مدد ملے گی۔ موبائل فونز کے استعمال پر پابندی سے متعلق کلاس روم میں آگاہی پروگرام اور والدین کے ساتھ مکالمے کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-01-27  ویانا (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریا کے اسکولوں میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عاید کرنے کے بل کو اسمبلی میں ایسی ترمیم کے لیے پیش کیا جائے گا جسے عدالت بھی معطل نہ کرسکے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریا کے اسکولوں میں 2019 میں بھی حجاب پر...
    نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان یار محمد نے کہا کہ سرکاری سکولوں کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے غریب والدین اپنے بچوں کو بھاری فیسیں ادا کر کے پرائیویٹ سکولوں میں پڑھانے پر مجبور ہیں۔ ہمیں اس طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے...
    اگر یہ بل کثرت رائے سے قانون بن گیا تو اس کا اطلاق نئے تعلیمی سال 2026-27ء سے ہوگا۔ اسکارف پہننے پر پابندی کی خلاف ورزی کی صورت میں 150 یورو سے ایک ہزار یورو تک جرمانہ سمیت دیگر انتظامی کارروائیاں بھی ہوسکتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آسٹریا کے اسکولوں میں 14 سال سے کم عمر طالبات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ٹی ایم سی گلبرگ کے تحت بہادر یار جنگ اسکول فیڈرل بی ایریا میں سائنسی نمائش اور تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ تعلیم سے تعمیر کا سفر جماعت اسلامی کا وژن ہے، تعلیم و تعمیر کا سفر آگے بڑھے...
    پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مرد اساتذہ کی تعیناتی سے بچیوں کیلئے مسائل بڑھ رہے ہیں، لڑکیوں کے سکولوں میں صرف خواتین اساتذہ ہی تعینات کی جائیں۔ مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ مرد اساتذہ کے ذریعے تدریس پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)سرپرستِ اعلیٰ یونائٹیڈ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن اور چیئرمین محافظ فاؤنڈیشن پاکستان راؤ عبد الرحمن کی قیادت میں ایک وفد نے ناظمِ امتحانات، بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی محمد ضیاء سے ملاقات کی۔ وفد میں امتیاز انور اور لئیق راجپوت بھی شامل تھے۔راؤ عبد الرحمن نے نئے ناظمِ امتحانات کو ان...
    لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولز کے طلبا کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور روبوٹس کی تعلیم دینے کیلئےجدید لیبز قائم کرنا شروع کردیں۔ لاہور کے سرکاری اسکولز کے طلبا اب صرف نصابی کتب کی تعلیم ہی حاصل نہیں کررہے بلکہ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کی دنیا میں داخل ہوچکے ہیں۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق...
    محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پنجاب میں سردیوں کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گی۔ نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات کے بعد...