2026-07-24@16:21:04 GMT
تلاش کی گنتی: 625

«اسکولوں»:

    اس موقع پر وزیراعلیٰ نے طالبات میں لنچ بکس تقسیم کیں اور کلاس روم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ملک پیک ری سائیکلنگ سے بننے والے ڈیسک کو دیکھا اور اس پر خوشی کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بھکر میں دانش اسکول منکیرہ کا افتتاح اور گورنمنٹ پرائمری...
    خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے مطابق اسکولوں میں پڑھائے جانے والے کمپیوٹر سائنس کے موجودہ نصاب میں اے آئی سے متعلق مواد شامل نہیں جس کے باعث نصاب میں بڑی تبدیلیاں ناگزیر قرار دی جا رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں چھٹی جماعت سے...
      بھکر:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بھکر میں دانش سکول منکیرہ کا افتتاح اور گورنمنٹ پرائمری سکول کیسانوالہ میں سکول میل پروگرام کا آغاز کردیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے طالبات میں لنچ بکس تقسیم کیں اور کلاس روم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ملک پیک ری سائیکلنگ سے بننے والے ڈیسک...
    بھارتی سپریم کورٹ نے اہم اور دور رس فیصلہ سناتے ہوئے ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں طالبات کو مفت سینیٹری پیڈ فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔ مزید پڑھیں: ایام حیض کی ‘غربت’ لڑکیوں کی تعلیم کیسے متاثر کرتی ہے؟ جسٹس جے بی پردیوالا اور جسٹس آر مہادیون کے ڈبل بینچ نے...
    جنید ریاض: بسنت کے تہوار کے موقع پر لاہور انتظامیہ کی بھرپور تیاریاں شروع ،  اندرون لاہور کے 10 سرکاری سکولوں کی چھتیں بسنت کے لیے مختص کر دی گئی ہیں جبکہ حکام نے محکمہ سکول ایجوکیشن کو سکولوں کی رپورٹ بھی بھجوا دی ہے۔ ان سکولوں میں گورنمنٹ ہائی سکول بھاٹی گیٹ، دہلی گیٹ،...
    صوبائی محکمۂ تعلیم نے سندھ ہائی کورٹ (سکھر بینچ) کے احکامات کی روشنی میں صوبے بھر کے نجی اسکولوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ پسماندہ طبقے کے کم از کم 10 فیصد طلبہ کو مفت تعلیم فراہم کرنے کے قانونی تقاضے پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنائیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: صوبائی محکمۂ تعلیم نے سندھ ہائی کورٹ (سکھر بینچ) کے واضح احکامات کی روشنی میں صوبے بھر کے تمام نجی اسکولوں کو پابند کر دیا ہے کہ وہ پسماندہ طبقے سے تعلق رکھنے والے کم از کم 10 فیصد طلبہ کو مفت تعلیم فراہم کرنے کے قانونی تقاضے پر ہر صورت عمل...
    لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےصوبے کے تمام اسکولوں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال کو لازمی قرار دے دیا،اس مقصد کے لیے پنجاب میں گوگل ٹیک ویلی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایڈوائزری بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ لاہورمیں منعقدہ آفیشل ورکشاپ “ایمپاورنگ پنجاب ود اے آئی”کا باقاعدہ آغاز پنجاب کابینہ کے ارکان...
    سندھ بھر کے نجی اسکولوں میں آتشزدگی کے واقعات کے پیشِ نظر حکومتِ سندھ نے فائر سیفٹی اور حفاظتی اقدامات پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز، محکمہ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی سندھ کی ایڈشنل ڈائریکٹر پروفیسر رفیعہ ملاح کی جانب سے جاری کردہ...
    وزیراعلی مریم نواز شریف نے پنجاب کے سکولوں میں اے آئی استعمال لازمی قرار دے دیا۔ پنجاب میں گوگل ٹیک ویلی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایڈوائزری بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ  کیا گیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف اور وزراء نے  آفیشل ورکشاپ "ایمپاورنگ پنجاب ود اے آئی "میں شرکت کی، آفیشل ورکشاپ "ایمپاورنگ پنجاب ود اے آئی "...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے نجی اسکولوں کے لیے فائر سیفٹی کے حوالے سے ہدایات نامہ جاری کر دیا۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اسکولوں میں فائر الارم، اسموک ڈیٹیکٹر اور فائر ایکسٹنگوئشر کی تنصیب کو لازمی قرار دیتے ہوئے فوری عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔ہدایت نامے کے مطابق اسکولوں میں...
    لاہور(نیوزڈیسک)اسکولوں اور کالجوں میں چھٹیوں کے حوالے سے حکومت کا نیا منصوبہ سامنے آ گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے اسکولوں اور کالجوں میں سالانہ تعلیمی ایام بڑھا کر 190 دن کرنے کے لیے چھٹیاں کم کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ منصوبے کے تحت موسم گرما کی چھٹیاں ڈھائی ماہ...
    محکمہ اسکول ایجوکیشن کے فیصلے کے مطابق اسکول 4 فروری تک صبح 9 بجے سے ہی کھلیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ محمکہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سردی کے سبب اسکولوں میں تعلیم کا آغاز صبح 9 بجے سے شروع کرنے کے فیصلے میں توسیع کر دی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کے فیصلے کے مطابق اسکول 4 فروری تک صبح...
    —فائل فوٹو محمکۂ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سردی کے سبب اسکولوں میں تعلیم کا آغاز صبح 9 بجے سے شروع کرنے کے فیصلے میں توسیع کر دی۔محکمۂ اسکول ایجوکیشن کے فیصلے کے مطابق اسکول 4 فروری تک صبح 9 بجے سے ہی کھلیں گے۔فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر یکساں طور پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی سمیت سندھ میں سردی کی شدت کے باعث اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کے فیصلے میں توسیع کردی گئی ہے۔ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق محمکہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سردی کے سبب اسکول صبح 9 بجے شروع کرنے کے فیصلے میں توسیع کردی ہے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق سندھ...
    آئینِ پاکستان کا آرٹیکل اے 25، 5 سے 16 سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم کا نہ صرف حق دیتا ہے بلکہ ریاست پر اسے لازم بھی قرار دیتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں 89 ہزار بچے اسکول سے باہر، وزارت تعلیم کی سینیٹ میں رپورٹ لیکن تلخ...
    نگران صوبائی وزیر تعلیم و قانون نے اس عزم کا اظہار کیا کہ خالی آسامیوں پر اساتذہ کی بروقت بھرتی، نامکمل اسکول عمارتوں کی تکمیل، اور بعض تعمیر شدہ اسکولوں کی عمارتوں کی حوالگی (ہینڈنگ ٹیکنگ) سے متعلق مسائل کے حل کے لیے عملی اور مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران صوبائی وزیر...
    اسکول اب بچوں کو من پسند دکانوں سے خریداری پر مجبور نہیں کرسکیں گے کیوں کہ پنجاب حکومت نے نصابی کتب، اسکول یونیفارم اور دیگر تعلیمی سامان کی مخصوص دکانوں سے خریداری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا نجی اسکولوں کی فیس کم کرنے کا فیصلہ، حقیقت کیا ہے؟ اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مکو آ نہ (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ سکول ایجوکیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق صوبے کے سرکاری اسکولوں میں 14 ہزار سے زائد اساتذہ ایسے ہیں جو صرف میٹرک پاس ہیں، جس پر تعلیمی حلقوں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مجموعی اساتذہ میں...
    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے اہم اجلاس منعقد ہوا۔اس موقع پر میں فائر آڈٹ،دو ہفتوں کا الٹی میٹم،تھرمل ڈرونز،جیو ٹیگڈ فائر ہائیڈرینٹس،بلڈنگ کوڈز 2022 کا نفاذکا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں صوبے بھر کی تمام مارکیٹوں، عمارتوں، سکولوں اور ہائر رائز بلڈنگز کا فائر سیفٹی...
    سٹی42:لاہور میں بسنت کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے چند سرکاری سکولوں کی چھتوں کو بسنت کے پروگرامز کے لیے نیلامی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسی دوران انتظامیہ فروری کے پہلے ہفتے میں بسنت کے موقع پر چار روزہ تعطیلات دینے پر بھی غور کر رہی ہے، تاکہ...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں کے نئے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جو 19 جنوری سے 15 اپریل 2026 تک لاگو ہوں گے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ سکولوں میں طلبہ کے لئے پیرتا جمعرات صبح 10 بجے سے دو بج کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور :پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں کے لیے نئے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جو 19 جنوری سے 15 اپریل 2026 تک نافذ العمل رہیں گے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اوقات موسم اور تعلیمی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ترتیب...
    لاہور (خصوصی نامہ نگار) قائمقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان کا کہناہے کہ آنے والے وقت میں دنیا پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا راج ہوگااور 2025 سے 2030 کے فرق کو ختم کرنے کے لیے پرائمری سطح سے ہی اے آئی اور ڈیجیٹل تعلیم دینا ہوگی‘ وزیر تعلیم پنجاب نے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پابندیوں کے خلاف نجی اسکولوں نے ہڑتال کا اعلان کر دیا، جس کے نتیجے میں تعلیمی سرگرمیاں معطل ہو گئیں اور تقریباً 20 ہزار طلبا متاثر ہوئے ہیں۔فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیل نے مغربی کنارے سے آنے والے اساتذہ کے ورک پرمٹس محدود کر دیے ہیں، جس کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹاؤن میونسپل کارپوریشن جناح کے زیرِ اہتمام تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے مختلف اسکولوں میں طلبہ و طالبات میں کتب تقسیم کی گئیں۔ یہ اقدام چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبدالسمیع کی خصوصی ہدایات پر عمل میں لایا گیا، جس کا مقصد نئی نسل میں مطالعے کی عادت کو پروان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کویت سٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) کویت کے وزیرِ برائے بلدیاتی امور عبداللطیف المشاری نے میونسپل کونسل کے فیصلے کی منظوری دے دی جس کے تحت رہائشی علاقوں میں قائم نجی اسکولوں کو 2028 کے تعلیمی سال کے اختتام تک بند کر دیا جائے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس حوالے سے متعلق منعقدہ اجلاس میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-2-1 خیرپور (جسارت نیوز ) ڈسٹرکٹ اوور سائٹ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر خیرپور الطاف احمد چاچڑ کی صدارت میں ڈی سی آفس خیرپور کے سچل سرمست ہال میں منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ اسکول سسٹم کو ڈیجیٹلائز کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں...
    پشاور: صوبے کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدید لہر جاری ہے جس کے سبب کے پی حکومت نے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 16 جنوری سے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے...
    سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر اسکولوں میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 17 جنوری کو شبِ معراج کے موقع پر تعلیمی ادارے بند رہے گے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت نے شبِ معراج...
    سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر اسکولوں میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 17 جنوری کو شبِ معراج کے موقع پر تعلیمی ادارے بند رہےگے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-1 کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے بعض نجی اسکولوں نے موسم سرما میں تعلیمی اداروں کے اوقات کی تبدیلی کے ہدایت نامے کو ماننے سے انکار کردیا۔ان اطلاعات کے سامنے آنے کے بعد ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نے صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے نجی اسکولوں کے نام ایک مراسلہ جاری کیا ہے...
    کراچی کے بعض نجی اسکولوں نے موسم سرما میں تعلیمی اداروں کے اوقات کی تبدیلی کے ہدایت نامے کو ماننے سے انکار کردیا۔  سرد موسم کی شدت کے باوجود شہر کے کئی نجی اسکول پیر کو اپنے پرانے یا رائج اوقات پر ہی صبح 8 بجے شروع ہوئے جس کے سبب متعلقہ نجی اسکولوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد+کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک+ اسٹاف رپورٹڑ) ملک بھر میں شدید ٹھنڈ کی لہر جاری ہے اور مختلف علاقوں میں درجہ حرارت غیر معمولی طور پر منفی درجے تک پہنچ گیا ہے، جس سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔ ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک گر گیا،کوئٹہ میں پارہ منفی 1 ریکارڈ...
    کراچی: محکمہ تعلیم حکومت سندھ نے آئندہ تعلیمی سیشن 2026/27 سے موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا ہے، شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ سرد موسم کی دسمبر کے بجائے جنوری میں شدت کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ اس معاملے کو آئندہ ہونے والے اسٹیئرنگ کمیٹی کے...
    کراچی: سردی میں اضافے کے بعد سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ہیں۔وزیر تعلیم سندھ نے اسکولوں میں حاضری اور چھٹی کے اوقات کار میں ایک گھنٹہ کے سہولت دے دی ہے جس کے تحت اسکول صبح 8 بجے کے بجائے 9 بجے کھولے جائیں گے۔ جبکہ اسکول...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت) کندھکوٹ جماعت اسلامی اور استاذہ تنظیم کی جانب سے تعلیم کے حوالے سے حقوق تعلیم ریلی نکالی گئی جس میں سیاسی و سماجی رہنمائوں، شہریوں، والدین اور طلباء وطالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی ریلی ٹاور چوک سے پریس کلب تک نکالی گئی اس موقع پر جماعت اسلامی کے صوبائی...
    وزیر تعلیم سندھ نے سردی میں شدت کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اور نجی اسکول صبح 9 بجے کھولے جائیں گے، اسکول بند ہونے کا وقت پہلے کی طرح معمول کے مطابق رہے گا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے...
    سندھ بھر میں شدید سردی کے پیشِ نظر اسکولوں کے اوقات کار میں ردوبدل کر دیا گیا ہے۔ وزیرِ تعلیم سندھ کی ہدایت پر جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب سرکاری اور نجی دونوں طرح کے اسکول صبح 9 بجے کھولا کریں گے۔ اسکولوں کی بندش کا وقت پہلے جیسا ہی برقرار رہے گا، صرف کھلنے...
    وزیر تعلیم سندھ نے سردی کی شدت کے پیش نظر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں اسکولز کب سے کھلیں گے؟ وزیر تعلیم رانا سکندر نے تاریخ کا اعلان کردیا میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبے بھر میں اسکولوں کے آغاز اور چھٹی کے اوقات میں...
    اپنے بیان میں بلوچستان کے وزیر صادق عمرانی نے کہا کہ وزیراعلیٰ اور کور کمانڈر بلوچستان سے اپیل کی کہ دانش اسکولوں کی تعمیر کیلیے منتخب علاقوں پر نظرثانی کرتے ہوئے ڈیرہ مراد جمالی میں دانش اسکول کی تعمیر کا اعلان کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی وزیر اور بلوچستان اسمبلی میں پیپلز پارٹی...
    نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اور نجی اسکول صبح 9 بجے کھولے جائیں گے، اسکول بند ہونے کا وقت پہلے کی طرح معمول کے مطابق رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر تعلیم سندھ نے سردی میں شدت کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اور...