2025-11-27@06:28:31 GMT
تلاش کی گنتی: 84813
«کے جی بی»:
بسیج تنظیم کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل سلیمانی نے بسیج کا بنیادی مشن ملک کے لیے مختلف میدانوں میں طاقت پیدا کرنا قرار دیا، جن میں دفاعی و سلامتی کے شعبے، ثقافتی و سماجی میدان، سائنس و ٹیکنالوجی، میڈیا و سائبر اسپیس، محرومیت کا خاتمہ، اور ملک کی ترقی و آبادانی شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سپاہِ پاسداران...
کراچی: اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس نے 5 ماہ قبل سستا اسکریپ فروخت کرنے کا جھانسہ دیکر اندرون سندھ گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا کیے گئے مغوی شخص کو بازیاب کرالیا۔ ترجمان اے وی سی سی پولیس کے مطابق رواں سال 21 جون کو کراچی کے علاقے قائد آباد سے...
حماس نے دو سال سے لاپتا اسرائیلی شہری درور کی لاش واپس کردی جو ایک ملبے سے ملی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکام نے بتایا کہ حماس نے جو لاش واپس کی اس کی شناخت ڈی این اے کی مدد سے ابو کبیر فورینزک انسٹی ٹیوٹ تل ابیب میں کی گئی۔ لاش کی شناخت 48 سالہ...
پشاور:(نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے پاک افغان بارڈرز سے وابستہ تاجروں پر مشتمل جرگے نے مفتی محمود مرکز پشاور میں ملاقات کی اور سرحدوں کی طویل بندش پر معاشی و تجارتی خطرات سے آگاہ کیا۔ تاجروں کے مطابق 45 روز سے بارڈرز بند ہیں جس کی وجہ سے تاجروں...
امریکی استعمار کے ہاتھوں اپنی زوجہ سمیت شہید ہونیوالے ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کے رفیق خاص شہید علی ناصر صفوی کی برسی پر منعقد ہونیوالی محفل مسالمہ میں معروف شعرائے کرام اپنا کلام پیش کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ پیکر ایثار شہید علی ناصر صفوی کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے بقیۃ اللہ اسلامک انسٹی...
سٹی42: اتوار کے روز پی ٹی آئی کے نو مئی سانحہ کے مقدمات میں سزا یافتہ ہو کر نا اہل قرار پانے والے رہنماؤں کی خالی کی ہوئی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے بعد ووٹرز کا ٹرن آؤٹ تھوڑا ہونے کی افواہیں غلط ثابت ہوئیں۔ ضمنی انتخابات میں ووٹرز ٹرن آوٹ متعلق اعدادوشمار جاری ہو...
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن نے تجارتی بندش پر گہری تشویش و افسوس کا اظہار کیا اور تاجروں کو یقین دہانی کرائی کہ جمعیت علمائے اسلام تاجروں کے اس مسئلے کو لے کر تمام فورمز پر موثر آواز اٹھائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے پاک افغان بارڈرز سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے پاکستان میں اپنے دورے کے دوران پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے پرخلوص استقبال پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی لاریجانی نے کہا کہ اسرائیل کے...
ملزمان کی عدالت سے ضمانت منسوخ ہونے کے بعد ڈی ایس پی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہرام شاہ کی سربراہی میں خصوصی پولیس ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انہیں حراست میں لے لیا۔ اسلام ٹائمز۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان نے ایک اہم کارروائی کے دوران ورکس ڈویژن ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھنے والے چیف...
منظر کشی کے دوران بیت سیدہ فاطمہ زہراء (س)، شہادت بی بی سیدہ (س) سے متعلق واقعات، بیت الحزن، جناب سیدہ (س) کے باغ فدک، مدینہ منورہ، روضہ رسول خدا (ص)، جنت البقیع، میدان کربلا معلیٰ و دیگر متعلقہ موضوعات کی مناسبت سے ماڈلز بنائے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے نیو رضویہ سوسائٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز: یورپی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا استعمال کرنے کیلئے کم ازکم عمر 16 سال مقرر کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔میڈیاذرائع کے مطابق منظور ہونے والی قراردار میں کہا گیا کہ 16 سےکم عمر افراد کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی کی اجازت نہ ہو۔قرارداد میں کہا گیا کہ 16 سے کم عمرافراد...
اسلام آباد(صغیر چوہدری ) سرکاری نیوز ایجنسی کے 10 ملازمین اور افسروں کو عدالت نے بری کردیا سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ خان کنڈی نے تھانہ آبپارہ مبینہ تشدد کیس میں نامزد اے پی پی (قومی خبر رساں ایجنسی) کے 10 ملازمین و افسران کو دفعہ 249 کے تحت درخواست پر باعزت بری کر...
گورنز پنجاب سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ حکومت اور تاجروں کے درمیان اعتماد کی کمی ختم کرنا ناگزیر ہے، حکومت کو تاجروں کے ساتھ بیٹھ کر فیصلے کرنے ہوں گے۔ گورنر پنجاب نے لاہور چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ معاشی صورتحال میں حکومت اور کاروباری برادری کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز: یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے استعمال کے لیے کم از کم عمر کی حد کے حوالے سے قرار داد منظور کر لی ہے، جس کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کم از کم عمر 16 سال تجویز کی گئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برازیلیا: برازیل کی سپریم کورٹ نے منگل کو دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے سابق صدر جائر بولسونارو کو ہدایات دی ہیں کہ وہ ناکام بغاوت کی سازش کے جرم میں سنائی گئی 27 سالہ سزا کا اطلاق شروع کریں، کیونکہ عدالت نے تمام اپیلیں خارج کر دی ہیں۔برازیل میں دائیں بازو کو...
بھارت کو ہم گراؤنڈ پر کلین سوئپ کے بعد جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما دنیائے کرکٹ میں ایک اعزاز پانے والے دوسرے کپتان بن گئے۔ گوہاٹی ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے جنوبی افریقا نے بھارت کو 408 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز 0-2 سے اپنے نام کی۔...
—فوٹو: پی آئی ڈی وزیرِ اعظم شہباز شریف اور بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کی ملاقات میں سیاسی، اقتصادی، دفاعی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔بحرین کے دارالحکومت مناما میں ہونے والی ملاقات کے موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تجارت اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے...
مناما ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں سیاسی، اقتصادی، دفاعی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ بحرین کے دارالحکومت مناما میں ہونے والی ملاقات کے موقع پر وزیرِ اعظم...
اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کیلئے سرما کے اوقات کار کا شیڈول جاری School WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے لیے سرما کے اوقات کار کا شیڈول جاری کر دیا۔سرما کے ٹائمنگ یکم دسمبر 2025 سے 31 جنوری 2026 تک...
جے یو آئی کے مرکزی رہنما فرخ کھوکھر کو پولیس نے حراست میں لے لیا، گرفتاری کے کچھ دیر بعد رہا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پولیس نے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما فرخ کھوکھر کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق...
لاہور: سابق رکن پنجاب اسمبلی اور سابق پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور مہندر پال سنگھ نے بھارتی خاتون سربجیت کور، جس نے گزشتہ دنوں پاکستان آکر اسلام قبول کیا اور مقامی شہری ناصر سے نکاح کر لیا تھا ان کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی ہے۔...
اپنے ایک خطاب میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ جرمنی کو چاہئے کہ وہ اُن کمپنیوں اور عناصر کیخلاف جامع تحقیقات کرے جو صدام کے جرائم میں سہولت کاری کرتے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ گزشتہ روز "ہالینڈ" کے شہر "ہیگ" میں کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کے کنونشن کے رکن ممالک کا 30ویں اجلاس منعقد...
قومی اسمبلی کا اجلاس کل بروز جمعرات 27 نومبر 2025 کو شام 5 بجے منعقد ہوگا جس میں تلاوت قرآن، حدیث اور قومی ترانہ کے بعد اہم حکومتی اور عوامی معاملات زیر بحث آئیں گے۔ اجلاس میں سب سے پہلے وزیر تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کی توجہ طلب کی جائے گی کہ وفاقی کالجز...
سینیٹ کا اجلاس جمعرات، 27 نومبر 2025 کو شام 4 بجے ہوا جس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا اور اس کے بعد مختلف شعبوں سے متعلق سوالات کے جوابات دیے گئے۔ یہ بھی پڑھیں:نوشہرہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے صحافی قتل سینیٹر سید علی ظفر، چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے اطلاعات...
وزیراعظم کو بحرین کے سب سے اعلی اعزاز سے نواز دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وزیراعظم نے بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی الخلیفہ سے ملاقات کی، بادشاہ نے انہیں آرڈر آف بحرین (فرسٹ کلاس)سے نواز دیا، یہ بحرین کی جانب سے عالمی سربراہان کو دیا جانے والا...
دہشت گردی کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں 3 خوارج کو ایک موٹر سائیکل پر سول کوارٹرز کی طرف سے آتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ تینوں دہشت گرد رواں ٹریفک کی الٹی طرف سے اپنے ہدف کی طرف بڑھتے رہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایف سی ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملے کی تفصیلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شمالی تھائی لینڈ کے صوبے پھتسانُلوک میں ایک غیرمعمولی واقعہ نے اہلِ خانہ اور مقامی لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا جب 65 سالہ چنتھیروت نامی خاتون، جنہیں پہلے ہی مردہ سمجھ کر دفنانے کی تیاریاں کی جا رہی تھیں، تابوت میں جاگ اُٹھیں۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق واقعہ اتوار کی صبح پیش...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیاں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہیں۔صوابی میں تقریب سے خطاب میں اسد قیصر نے کہا کہ آئی ایم ایف کے مطابق 3 سالوں میں 5300 ارب روپے کی کرپشن ہوئی، نیب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں شاندار الوداعی تقریب منعقد کی گئی، جس میں تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں نے سبکدوش ہونے والے فور اسٹار جنرل کو گارڈ آف آنر پیش کیا، تقریب کا ماحول احترام اور...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بے گھر افراد کے لیے منفرد پروگرام ’اپنی زمین، اپنا گھر‘ کی قرعہ اندازی کا باضابطہ آغاز کیا۔ قائد مسلم لیگ (ن) نے ڈیجیٹل ٹچ کے ذریعے اسکیم کا افتتاح کیا جبکہ وزیراعلیٰ نے کئی خوش نصیب شہریوں کو فون...
اس موقع پر مرکزی کوارڈینیٹر برائے تنظیم سازی آصف رضا ایڈووکیٹ، صوبائی آرگنائزر جنوبی پنجاب علامہ قاضی نادر حسین علوی، صوبائی رہنما سید جواد رضا جعفری، انجینئر سخاوت علی سیال، سید ثقلین نقوی، مولانا علی حسنین نقوی اور دیگر موجود تھے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ملتان کے ضلعی صدر نے تنظیم سازی کے حوالے...
پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں Al Battar-II 18 تا 26 نومبر 2025 کے دوران دہشت گردی کے خلاف آپریشنز کے شعبے میں منعقد کی گئیں۔ اس مشق میں پاکستان آرمی کی اسپیشل سروسز گروپ (SSG) اور سعودی عرب کی فوج کے کمانڈوز نے حصہ لیا۔ مشق کی اختتامی تقریب 26 نومبر کو...
حلف برداری کے بعد گلگت میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے یار محمد نے کہا کہ تمام جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینگے، کابینہ کب بنے گی اس حوالے سے مشاورت کر کے ہی کچھ بتا پائیں گے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے نگران وزیر اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ یار محمد نے کہا ہے...
ریسکیو کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو باچا خان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق کوچ میں سوار تمام مسافروں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ اسلام ٹائمز۔ صوابی میں مسافر کوچ اور بس میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق اور17...
مرکزی کوارڈینیٹر برائے تنظیم سازی آصف رضا ایڈووکیٹ نے تنظیمی ذمہ داریاں اور ملکی موجودہ صورتحال میں مجلس وحدت مسلمین کے کردار کے حوالے سے گفتگو کی۔ ممبر صوبائی ورکنگ کمیٹی برائے تنظیم سازی اُمور سید جواد رضا جعفری اور انجینئر سخاوت علی سیال نے الیکشن کمشنر کے فرائض سرانجام دیے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت...
ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش میں بدعنوانی کے حکام نے معزول وزیرِاعظم شیخ حسینہ کے بینک لاکرز سے تقریباً 10 کلوگرام سونا ضبط کر لیا، جس کی قیمت تقریباً 13 لاکھ امریکی ڈالر بتائی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل بورڈ آف ریونیو کے سینٹرل انٹیلی...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ہر منگل کو اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو رکن اسمبلی اس احتجاج میں شامل نہیں ہوگا اس کو ملامت کریں گے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل افریدی نے پشاور میں دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن...
یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے استعمال سے متعلق کم از کم عمر کی حد کے حوالے سے قرار داد منظور کر لی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی پارلیمنٹ کی منظور کی گئی قرار داد میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے کم از کم عمر کی حد...
کراچی(نیوزڈیسک) میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے مطابق شہر کے سفاری پارک میں مختلف اقسام کے 15 جانوروں کی پیدائش ہوئی ہے، جسے ایک ’’اہم اور حوصلہ افزا پیش رفت‘‘ قرار دیا گیا ہے۔ بلدیاتی ادارے کے بیان کے مطابق، پارک میں ایک جنگلی بھیڑ، چار سندھی آئی بیکس( پہاڑی بکرے) ، چار...
امام بارگاہ ابوالفضل العباس (ع) ڈیرہ بگٹی میں شہادت دختر رسول اکرم جناب سیدہ فاطمہ (س) کی شہادت کی مناسبت پر منعقدہ مجلس عزاء میں اہل علاقہ کے بزرگوں اور جوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ ایام فاطمیہ کے سلسلے میں بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں مجلس عزاء اور ماتمداری کا انعقاد کیا...
ڈاکٹر نومال نے کہا کہ حکومت کو ایسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے سخت موقف اختیار کرنا چاہیئے جہاں یہ رجحان ظاہر ہوتا ہے کہ پڑھے لکھے لوگ دہشتگردی کی سرگرمیوں میں ملوث ہو رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آسام اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر نومال مومن نے مرکزی وزارت داخلہ اور آسام حکومت سے اپیل کی...
راولپنڈی: (نیوزڈیسک) جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب میں سابق جوائنٹ چیفس اور سینئر افسران نے شرکت کی، جنرل ساحر شمشاد مرزا کی...
امریکی حملے کے خوف نے عالمی ایئرلائنز کو وینزویلا کے لیے پروازیں معطل کرنے پر مجبور کردیا ہے، کئی ممالک نے وینزویلا کے لیے اپنی پروازیں معطل کردی ہیں، جس سے متعدد مسافر وہاں پھنس گئے ہیں۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے ایئرلائنز کو وینزویلا کے اوپر پروازوں سے گریز کرنے کی ہدایت کی تھی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں ایک ایسا چھوٹا مگر اہم اپڈیٹ متعارف کرایا ہے جو صارفین کے تجربے کو نمایاں طور پر بہتر بنائے گا۔کمپنی کے مطابق اب چیٹ جی پی ٹی کے ویب ورژن اور موبائل ایپلیکیشنز میں وائس موڈ کا استعمال کسی بھی چیٹ کے اندر براہِ...
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ایک خفیہ ملاقات میں ابراہم معاہدوں میں شمولیت کی امریکی پیشکش مسترد کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: صدر ٹرمپ سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات، سرمایہ کاری ایک ٹریلین ڈالر تک لے جانے کا اعلان سعودی گزٹ...
بحرین:(ویب ڈیسک)وزیراعظم نے کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات کی، بادشاہ نے انہیں آرڈر آف بحرین (فرسٹ کلاس) سے نواز دیا، یہ بحرین کی جانب سے عالمی سربراہان کو دیا جانے والا سب سے بڑا اعزاز ہے۔ وزیراعظم نے بحرین کے بادشاہ عزت مآب حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات کی...
مولانا جاوید حیدر زیدی نے حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شان، انکے کردار اور اسلامی تاریخ میں انکی حیثیت پر مدلل اور تحقیقی گفتگو پیش کی۔ اسلام ٹائمز۔ امام بارگاہ سرکارِ حسینی کشمیری محلہ لکھنؤ میں ایّامِ فاطمیہ کے سلسلے میں تین روزہ مجالس منعقد ہوئیں، جن میں مرکزی خطابت مولانا جاوید حیدر زیدی نے...
اسلام آباد: پولیس نے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما فرخ کھوکھر کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما فرخ کھوکھر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ فرخ کھوکھر...
