2025-12-10@10:39:36 GMT
تلاش کی گنتی: 4990
«عالمی یوم انسانی حقوق»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب کے سینئر ممبر، کے یو جے دستور کے سابق صدر روزنامہ جسارت کے سابق نیوز ایڈیٹر اور روزنامہ جنگ سے وابستہ سینئر صحافی سید عبدالحفیظ نوری انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ اتوار کو بعد نماز ظہر جامع مسجد عبداللہ اپارٹمنٹ میں ادا کی گئی۔ نماز...
حیدرآباد: سرپرست الخدمت فائونڈیشن وامیرجماعت اسلامی حیدرآباد حافظ طاہر مجید ودیگر سینٹرل جیل میں قیدیوں میں گرم کمبل تقسیم کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( نمائندہ جسارت) پاکستان کی معاشی ترقی اور استحکام کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کے دونوں بڑے گروپس بزنس مین پینل اور یونائٹڈ بزنس گروپ پہلی بار ایک منشور پر متحد ہوگئے ہیں۔ یہ تاریخی اتحاد ملک کی...
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں، جو انتہائی تشویشناک ہیں۔ انہوں نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے قتل عام، بار بار بے گھری اور انسانی امداد میں رکاوٹ کو ’’ناقابلِ...
لاہور: جے یو آئی نے پنجاب میں عوامی آگاہی کے بغیر نئے ٹریفک قوانین کے نفاذ کو ظالمانہ قرار دے دیا۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب حافظ غضنفر عزیز کا کہنا ہے کہ حکمران عوامی آگاہی اور سماجی طبقات کو اعتماد میں لئے بغیر قانون سازی سے معاشرے میں ہیجان پیدا کر رہے ہیں۔ ترقی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلادیش کی سابق وزیراعظم اور بی این پی کی سربراہ خالدہ ضیا کی طبیعت تشویشناک حد تک بگڑ گئی ہے جبکہ ڈاکٹرز نے ان کی حالت کو انتہائی نازک قرار دیتے ہوئے مزید چوبیس گھنٹے انتہائی اہم قرار دیے ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق سابق وزیراعظم اس وقت ڈھاکا کے ایور کیئر اسپتال کے...
برطانیہ کی چانسلر ریچل ریوز نے کہا ہے کہ ملک کی خستہ حال پبلک سروسز کو بہتر بنانے کے لیے برطانیہ کے امیر طبقے کو زیادہ ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے اپنی حالیہ خزانہ جاتی بجٹ میں 26 ارب پاؤنڈ کے اضافی ٹیکس کو درست اور ضروری فیصلہ قرار دیا۔ ریچل ریوز نے کہا...
یوم یکجہتی فلسطین کی مناسبت سے اپنے پیغام میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ فلسطینی سرزمین کے غیر قانونی قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کرتا ہوں، دو ریاستی حل کی جانب ناقابل واپسی پیشرفت کا مطالبہ دہراتا ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطینی عوام سے یکجہتی کے عالمی دن پر اقوام متحدہ کے...
مظاہرین نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے اور عالمی برادری کی بے حسی اور دوغلے کردار پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو عالمی یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ عالمی یوم یکجہتی فلسطین...
29 نومبرکو ہر سال فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا دن منایا جاتا ہے اور اس دن کو منانے کے لیے اقوام متحدہ بھی اہتمام کرتی ہے،کیونکہ اس دن کی خیانت بھی اقوام متحدہ نے انجام دی تھی۔ اس دن کو یوم یکجہتی فلسطین قرار دیا گیا ہے لیکن حقائق اور تحقیقی جائزہ سے اندازہ...
اپنے بیان میں فنکشنل لیگ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ فلسطینیوں کی جرأت اور ثابت قدمی دنیا بھر کے مظلوم عوام کیلئے امید و حوصلے کا ذریعہ ہے اور یہ جدوجہد اس وقت تک جاری رہے گی، جب تک قابض قوتوں کا ظلم ختم نہیں ہو جاتا۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے...
چند سو لوگوں کی گرفتاری کافی نہیں، ہم تو یہ چاہتے ہیں افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہو، امن ہی واحد راستہ ہے: وزیر خارجہ
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان کے دورے میں افغان وزیر خارجہ امیر متقی نے کہا تھا کہ انہوں نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے چند لوگوں کو گرفتار کیا ہے لیکن ان پر واضح کردیا کہ چند...
فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن پر پیغام میں مراد علی شاہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ غاصب اسرائیلی ریاست انسانیت کے خلاف جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے، پاکستان ایک آزاد فلسطینی ریاست کی مکمل حمایت کرتا ہے جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان ایک آزاد فلسطینی ریاست کی مکمل حمایت کرتا ہے جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ کے عوام فلسطین میں امن، آزادی اور مظلوموں کی حفاظت کے لیے دعاگو ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے...
آسام میں بوڈو طلبہ نے ریاستی حکومت کے 6 بڑی کمیونیٹیز کو شیڈیولڈ ٹرائب (ST) کا درجہ دینے کے فیصلے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ ہزاروں طلبہ نے بوڈولینڈ ٹیریٹوریل کونسل (BTC) کے سیکریٹریٹ پر زبردستی دھاوا بولتے ہوئے اسمبلی ہال میں توڑ پھوڑ کی۔ یہ بھی پڑھیں:پہلگام حملے کو بھارت کی چال قرار دینے...
پاکستان کے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے استنبول میں ترکی کی اہم انفراسٹرکچر کمپنیوں اور ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ بینک کے وفود کے ساتھ ملاقاتیں کیں، جن میں پاکستان میں سرمایہ کاری اور تعاون کے مواقع پر بات ہوئی۔ عبدالعلیم خان نے اچ ہولڈنگ کے وفد، جس کی قیادت ٹرانسپورٹیشن اینڈ انفراسٹرکچر...
اقوام متحدہ: 2 سال میں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز اور آبادکاروں کی کارروائیوں میں ہزار سے زائد فلسطینی شہید
اقوام متحدہ نے بتایا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گزشتہ دو سال کے دوران اسرائیلی فوج اور یہودی آبادکاروں کی کارروائیوں میں 1,030 فلسطینی جان کی بازی ہار چکے ہیں، جن میں 233 بچے بھی شامل ہیں۔ جنیوا میں پریس کانفرنس کے دوران یواین انسانی حقوق کمشنر وولکر ترک کے ترجمان نے...
گزشتہ دنوں عالمی سطح پر دہشتگردی کے واقعات میں افغانستان کا کردار کھل کر سامنے آگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 29 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)گزشتہ دنوں عالمی سطح پر دہشتگردی کے واقعات میں افغانستان کا کردار کھل کر سامنے آگیا۔ پاکستان میں دہشتگردی، امریکا میں فائرنگ اور تاجکستان میں چینی ملازمین پر...
اقوامِ متحدہ کی قرار داد کی مناسبت سے آج 29 نومبر کو دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2 دسمبر 1977 میں مظلوم فلسطینیوں کے حق میں ایک قرارداد منظور کی تھی۔ جس میں رکن ممالک نے...
اسلام ٹائمز: چیف جسٹس (ر) سندھ مقبول باقر نے کہا کہ وہ دعاگو ہیں کہ پروردگار شہید فاؤنڈیشن کی توفیقات میں اضافہ کرے، مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے اور شہید فاؤنڈیشن قوم کی ہر طریقے سے بھرپور خدمت کر سکیں۔ متعلقہ فائیلیںخصوصی رپورٹ شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے ذیلی ادارے الشہید اسپتال کراچی کے تحت...
یورپی یونین سوشل میڈیا اور اے آئی کے استعمال پر نئی پابندیوں اور ضابطوں کی تیاری کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں سوشل میڈیا، ویڈیو-شیئرنگ پلیٹ فارمز اور اے آئی چیٹ بوٹس تک رسائی کے لیے یورپ بھر میں “کم از کم عمر 16 سال مقرر کرنے...
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی طالبہ کو ’نازیبا اشارے، جنسی ہراساں‘ کرنےوالا پروفیسر گرفتار، مقدمہ درج
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد بورے والا کیمپس میں جنسی اسکینڈل پر ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) وہاڑی محمد افضل نے نوٹس لے لیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے اسکینڈل میں ملوث گرفتار پروفیسر یحییٰ خان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ پروفیسر کے خلاف سب انسپکٹر دلشاد کی مدعیت...
اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ کے جنوبی علاقے میں حماس کی سرنگوں میں نو ’دہشتگردوں‘ کو ہلاک کردیا ہے جس سے سرنگوں میں شہید ہونے والی فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 30 ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ مشرقی رفح میں آپریشن کے دوران،...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں آزادی فلسطینی ریاست کے قیام کا عزم ظاہر کرتے ہوئے اسرائیلی مظالم پر جوابدہی کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان اور عوام فلسطینی بھائیوں اور بہنوں...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بروز ہفتہ کو یومِ یکجہتی فلسطین منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر ملک کے گلی کوچوں سمیت عالمی سطح پر مظلوم فلسطینیوں کے حق میں ریلیاں اور احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ شرکاء نے غزہ پر قابض اسرائیلی فورسز کی بربریت کو بے نقاب کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری...
عالمی سپلائی میں بہتری اور کویت کی الزور ریفائنری کے یونٹس کی بحالی کے باعث قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم دسمبر 2025 سے اگلے 15 دنوں کے لیے نمایاں کمی کا امکان ہے، جہاں پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بالترتیب 3.70 روپے...
عالمی یومِ یکجہتیِ فلسطین کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے الگ الگ پیغامات میں فلسطینی عوام کے ساتھ پاکستان کی غیر متزلزل یکجہتی، حمایت اور اصولی مؤقف کو ایک بار پھر واضح کرتے ہوئے اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے فلسطینی عوام کی...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے یورپی یونین کمشن کے مانیٹرنگ مشن نے ملاقات کی۔ پاکستان اور یورپی یونین نے مضبوط تجارتی شراکت داری کے عزم کا اعادہ کیا۔ مشن کی قیادت سرجیو بلیبریا کر رہے تھے۔ یورپی یونین کے سفیر ریمونڈس کاروبلس بھی شریک ہوئے۔ وزیر تجارت نے کہا...
فلسطینیوں سے اظہار یکجتی کا عالمی دن آج منایا جائیگا ، غزہ امن معاہدے میں تعمیری کرادار کیا : صفر وزیراعظم
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی‘ خبرنگار خصوصی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن آج 29 نومبر کو منایا جائے گا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر حکومت اور پاکستانی...
اسلام آباد (آئی این پی) عالمی سطح پر ایک بار پھر پاکستان کی سفارتی اور دفاعی کامیابیوں کا اعتراف کرلیا گیا۔ لووی انسٹیٹیوٹ نے پاکستان کو ایشیا کی سولہویں بڑی طاقت قرار دے دیا۔ لووی انسٹیٹیوٹ نے ایشیا پاور انڈیکس 2025 ء جاری کیا ہے۔ ایک سال کے دوران سفارتی میدان میں سب سے زیادہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251129-08-3 سری نگر( مانیٹرنگ ڈیسک )بی جے پی کے مطالبے پر مقبوضہ کشمیر کی ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی میں مسلمان طلبا کے داخلے پر پابندی عاید کرنے کا پر غور کیا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی بی جے پی کی قیادت نے ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی میں مسلمان طلبا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میامی (اسپورٹس ڈیسک )فٹ بال کے سپر اسٹار لیونل میسی نے ایک اور تاریخ رقم کردی، ارجنٹائن کے لیجنڈ پلیئر دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے جنہوں نے آفیشل میچز میں 1300 کیریئر گول کنٹری بیوشنز مکمل کرلئے ۔ انٹر میامی کی جانب سے کھیلتے ہوئے میسی نے ایف سی سنسناٹی کے خلاف...
اسلام ٹائمز: 29 نومبر صرف ایک تاریخی دن نہیں، بلکہ ایک یاد دہانی ہے کہ عالمی طاقتیں اکثر انصاف کے بجائے اپنے مفادات کو ترجیح دیتی ہیں۔ اقوام متحدہ مظلوم عوام کے حقوق کی حفاظت میں ناکام تھی اور آج بھی ناکام نظر آتی ہے۔ فلسطینی عوام نے کئی دہائیوں تک اپنی زمین اور آزادی...
بی جے پی کے مطالبے پر مقبوضہ کشمیر کی ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی میں مسلمان طلبا کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا پر غور کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی بی جے پی کی قیادت نے ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی میں مسلمان طلبا کے داخلے پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔ بی...
اپنے ایک خطاب میں حزب الله کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہماری جاسوسی کیلیے بحری اور فضائی طور پر کوششیں کی جا رہی ہیں۔ غیر ملکی شہری اور یہاں تک کہ بعض عرب ممالک کی انٹیلی جنس سروسز بھی اسرائیل کو ہماری معلومات فراہم کر رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ لبنان کی مقاومتی تحریک "حزب...
یوکرین کے شہر سدیگورا میں واقع تاریخی کنیسہ (یہودی عبادت گاہ) جسے کلویز قدیشہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے،رات گئے نذرآتش کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک شخص کسی طرح کنیسہ میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگیا اور آگ لگادی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ شخص انتظار...
یوکرین (ویب ڈیسک) شہر سدیگورا میں واقع تاریخی کنیسہ (یہودی عبادت گاہ) جسے کلویز قدیشہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے،رات گئے نذرآتش کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک شخص کسی طرح کنیسہ میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگیا اور آگ لگادی۔...
اڈیالہ جیل کے اطراف امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ، 5 اضافی پکٹس قائم WhatsAppFacebookTwitter 0 28 November, 2025 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس ) امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطراف سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کے اطراف اضافی...
بورے (نیوزڈیسک) فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے سب کیمپس کی طالبہ کو مبینہ ہراساں کرنے کے الزام میں معطل پروفیسر کو گرفتار کرلیا گیا۔ یونیورسٹی کے پرنسپل کے مطابق پروفیسر ہراسانی کے الزام پر انکوائری کمیٹی کے روبرو پیش ہوئے تھے اور دورانِ انکوائری پولیس نے چھاپہ مارکر پروفیسر کو گرفتار کر لیا،...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الجیریا کے سفیر برائے پاکستان ابراہیم رُومانی اور جرمنی کی سفیر انا لیپل نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق الجیریا کے سفیر برائے پاکستان ابراہیم رُومانی نے پالیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں...
پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل کے سامنے ٹریفک حادثے میں طالبعلم اور گارڈ جاں بحق ہوگئے۔ لاہور سے پولیس کے مطابق تیز رفتار کار کی ٹکر سے طالبعلم اور گارڈ جاں بحق جاں بحق ہوئے۔ ترجمان کے مطابق رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی نے 7 اکتوبر کو چیف ٹریفک آفیسر لاہور کو خط لکھا، چیف ٹریفک آفیسر لاہور کو یوٹرن بند...
سٹی42: مشال یوسفزئی کی علامہ ناصر عباس کے درمیان کیا ہوا، پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی "اندرونی کہانی" سامنے آگئی۔ پی ٹی آئی کی سینیٹ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں خیبر پختونخوا سے سینیٹر مشال یوسف زئی نامزد اپوزیشن لیڈر علامہ ناصر عباس کے خلاف کھڑی ہو گئیں۔ مشال یوسفزئی نے کہا...
---فائل فوٹو بورے والا میں فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے سب کیمپس کی طالبہ کو مبینہ ہراساں کرنے کے الزام میں معطل پروفیسر کو گرفتار کرلیا گیا۔ یونیورسٹی کے پرنسپل کے مطابق پروفیسر ہراسانی کے الزام پر انکوائری کمیٹی کے روبرو پیش ہوئے تھے اور دورانِ انکوائری پولیس نے چھاپہ مارکر پروفیسر کو گرفتار کر لیا،...
اسلام آباد : نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی سائبر سکیورٹی ٹیم نے شہریوں کے ساتھ دھوکہ دہی میں ملوث جعلی ویب سائٹ بند کر دی۔ترجمان نادرا کے مطابق سائبر سکیورٹی ٹیم نے idtracking.online نامی جعلی ویب سائٹ بند کر دی جو اتھارٹی کے نام کا غلط استعمال کرتے ہوئے شہریوں کی ذاتی...
ویب ڈیسک : نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی سائبر سکیورٹی ٹیم نے شہریوں کے ساتھ دھوکہ دہی میں ملوث جعلی ویب سائٹ بند کر دی۔ ترجمان نادرا کے مطابق سائبر سکیورٹی ٹیم نے idtracking.online نامی جعلی ویب سائٹ بند کر دی جو اتھارٹی کے نام کا غلط استعمال کرتے ہوئے شہریوں کی...