2025-12-01@22:28:27 GMT
تلاش کی گنتی: 16730

«فاریسٹ سروسز»:

    اسلام ٹائمز: چیف جسٹس (ر) سندھ مقبول باقر نے کہا کہ وہ دعاگو ہیں کہ پروردگار شہید فاؤنڈیشن کی توفیقات میں اضافہ کرے، مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے اور شہید فاؤنڈیشن قوم کی ہر طریقے سے بھرپور خدمت کر سکیں۔ متعلقہ فائیلیںخصوصی رپورٹ شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے ذیلی ادارے الشہید اسپتال کراچی کے تحت...
    یورپی یونین سوشل میڈیا اور اے آئی کے استعمال پر نئی پابندیوں اور ضابطوں کی تیاری کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں سوشل میڈیا، ویڈیو-شیئرنگ پلیٹ فارمز اور اے آئی چیٹ بوٹس تک رسائی کے لیے یورپ بھر میں “کم از کم عمر 16 سال مقرر کرنے...
    آن لائن خریداری کی دنیا میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) شاپنگ اسسٹنٹس پہلے سے کہیں زیادہ عام ہو چکے ہیں۔ حال ہی میں تین بڑے اے آئی ٹولز گوگل جیمینی، چیٹ جی پی ٹی اور پرپلیکسٹی کو ایک ہی کام کے لیے پرکھا گیا۔ جب ان تینیوں اے آئی ٹولز سے پوچھا گیا کہ 800...
      واشنگٹن واقعہ عالمی سطح پر دہشت گردی کی واپسی کو ظاہر کرتا ہے عالمی برادری افغان دہشت گردی کو روکنے کے لیے اقدامات کرے ،تین چین باشندوں کی ہلاکت کی ذمہ داری افغانستان پر عائد ہوتی ہے راج ناتھ کا بیان سرحدوں کے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے ، بھارتی بیانات خام...
    ویب ڈیسک:قومی اسمبلی کی سب کمیٹی برائے دفاع نےCarriage By Air Act  ترمیمی بل 2025ء کی منظوری دے دی جس کے تحت ہوائی جہاز کے ذریعے بین الاقوامی سفرکے دوران حادثاتی موت پر مسافرکے ورثا کو 6کروڑ،اندرون ملک سفرکے دوران موت پر 2کروڑروپے اور سامان گم ہونے کی صورت میں ایک بیگ کا 6لاکھ روپے...
    سہ ملکی سیریز میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹائٹل کی جنگ آج ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں شیڈول فائنل میچ کا ٹاس شام ساڑھے پانج بجے ہوگا جبکہ میچ کا آغاز چھ بجے ہوگا۔ سری لنکا نے آخری لیگ میچ میں پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے کر فائنل میں...
    اسلام آباد میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں واقع سی ڈی اے چوک کے قریب فائرنگ کی گئی۔ نامعلوم ملزمان اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی علی اکبر کو گولیاں مارکر فرار ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے کہا...
    سابق صدر آزاد کشمیر نے بی این یو سینٹر فار پالیسی ریسرچ میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے عالمی طاقتوں کی بدلتی ہوئی صف بندی، اور پاکستان، چین اور امریکہ کے تعلقات کے تناظر میں پاکسان کے آئندہ لائحہ عمل پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ، چین اور اقوام متحدہ  میں پاکستان کے...
    پروفیسر شاداب احمد صدیقی مودی کا غرور تکبر گھمنڈ اس کی ذلت آمیز بدنامی رسوائی بن گیا ہے ۔ مودی اپنی دفاعی صلاحیتوں پر بہت اترتا تھا مگر تیجس طیارہ کی تباہی نے بھارت کو عالمی برادری میں رسوا کر دیا ہے ۔عالمی برادری کا اب بھارت کی دفاعی صلاحیتوں سے اعتبار اٹھ گیا ہے...
    —فائل فوٹو راولپنڈی کے آئی جے پی روڈ پر نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار پر فائرنگ کی جس جس میں اے ایس آئی جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق پولیس اہلکار کی لاش کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔تھانہ پیرودھائی پولیس کی جانب سے وفاقی پولیس کو آگاہ کر دیا گیا۔پولیس کا...
    نئی دہلی ( نیوزڈیسک) بھارت کے سیکرٹری دفاع نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے چند دن میں ہونے والے دورے سے زیادہ پرامید نہیں۔ بھارتی سیکرٹری دفاع شریٰ راجیش کمار سنگھ نے پیوٹن کے دورہ بھارت سے پہلے قومی سکیورٹی سمٹ کے موقع پر محتاط بیان میں کہا کہ...
    وائٹ ہاؤس فائرنگ کے افغان ملزم کو سیاسی پناہ کس نے دی؟ اہم انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 29 November, 2025 سب نیوز واشنگٹن (شاہ خالد) وائٹ ہاؤس فائرنگ کا واقعہ سیاسی تنازعہ بن گیا، افغان ملزم رحمان اللہ لکنوال کو ٹرمپ دور میں سیاسی پناہ دی گئی جبکہ امریکی صدر نے واقعہ کی وجہ بائیڈن...
    خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان یو این نے کہا قانونی طریقہ کار کے تحت پناہ گزینوں کو امریکا میں داخلے کی اجازت دی جائے، پناہ گزین بین الاقوامی قوانین کے تحت تحفظ کے حقدار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ نے امریکا سے اپیل کی ہے کہ واشنگٹن فائرنگ واقعے کی بنیاد پر پناہ گزینوں کا...
    امریکن افغان کمیونٹی نے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے فائرنگ کو ایک فرد کا مجرمانہ عمل قرار دیا، بیان میں کہا کہ یہ واقعہ کسی کمیونٹی کی نمائندگی نہیں کرتا۔ اسلام ٹائمز۔ واشنگٹن میں نیشنل گارڈز پر فائرنگ کے بعد امریکا میں مقیم افغان برادری نے صدر ٹرمپ سے واقعے کی بنیاد پر افغانوں کی امیگریشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی مسلسل  جارحیت نے ایک بار پھر جنوبی علاقے رفح کو شدید انسانی بحران کی طرف دھکیل دیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ رفح کے زیرِ زمین سرنگی نظام میں پھنسے ہوئے تقریباً 30 افراد اب تک زندگی کی بازی ہار چکے...
    ملاوی کرکٹ ٹیم کا کپتان سمیع سہیل ٹریننگ کے لیے لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر پہنچ گیا۔ لاہور قلندرز کی انتظامیہ کے مطابق بیٹنگ آل راؤنڈر سمیع سہیل قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں تکنیکی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں، سمیع سہیل اپنی پاور ہِٹنگ کو بہتر اور باؤلنگ اسپیڈ کو بڑھانے کے خواہشمند ہیں۔...
    بھارت کے معروف اداکار و کامیڈین کپل شرما کے کینیڈا میں قائم کیفے پر فائرنگ کا منصوبہ بنانے والے مبینہ مرکزی ملزم بندھو مان سنگھ سیکھون کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی پولیس کا کہنا ہے کہ 28 سالہ ملزم نے کینیڈا میں کپل شرما کے کیفے پر 7 اگست...
    انہوں نے کہا کہ نریندر مودی کی سربراہی میں قائم بھارتیہ جنتا پارٹی کی بھارتی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں جرات مندانہ آوازوں کو طاقت کے بل پر دبانے کی مذموم پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے سینئر رہنما اورجموں و کشمیر پیپلز...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پاکستان اور بحرین کے درمیان گہرے اقتصادی تعاون کیلئے بحرین کے سرمایہ کاروں کو فوڈ سکیورٹی، آئی ٹی، تعمیرات، کان کنی اور معدنیات، صحت کی دیکھ بھال، قابل تجدید توانائی اور سیاحت کے شعبوں میں...
     اسلام آباد ( عترت جعفری ) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کو رائٹ ٹو انفارمیشن سسٹم کو ڈیجیٹلائز کرنا چاہئے آن لائن درخواست دائر کرنے کی سہولت  اور مانیٹرنگ ہونی چاہیے تاکہ درخواست میں اٹھائے گئے نکات کے حوالے سے عمل درآمد ایک  نظام الاوقات کے اندر ہو‘ پاکستان انفارمیشن کمیشن کام...
    ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ٹرائی نیشن سیریز میں پاکستان ٹیم نے 4 میں 3 میچز جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا جبکہ سری لنکا نے 2 میچز جیتنے کے بعد فائنل میں جگہ بنائی۔سری لنکن ٹیم نے پہلے زمبابوے اور آخری میچ...
    اسلام آباد (آئی این پی) عالمی سطح پر ایک بار پھر پاکستان کی سفارتی اور دفاعی کامیابیوں کا اعتراف کرلیا گیا۔ لووی انسٹیٹیوٹ نے پاکستان کو ایشیا کی سولہویں بڑی طاقت قرار دے دیا۔ لووی انسٹیٹیوٹ نے ایشیا پاور انڈیکس 2025 ء جاری کیا ہے۔ ایک سال کے دوران سفارتی میدان میں سب سے زیادہ...
    اسلام آباد: تجزیہ کار شہبازرانا نے کہا  ہے  آئی ایم ایف پروگرام کا جہاں نقصان ہے، وہاں فائدہ بھی ہے ۔ انھوں نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام دی ریویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا عالمی ادارے نے گزشتہ ہفتے دبائو ڈالا بدعنوانی اور حکمرانی کے متعلق اس کی  رپورٹ شائع  نہیں کی جاتی...
    اسلام آباد: قومی اسمبلی کی سب کمیٹی برائے دفاع نےCarriage By Air Act  ترمیمی بل 2025ء کی منظوری دے دی جس کے تحت ہوائی جہاز کے ذریعے بین الاقوامی سفرکے دوران حادثاتی موت پر مسافرکے ورثا کو 6کروڑ،اندرون ملک سفرکے دوران موت پر 2کروڑروپے اور سامان گم ہونے کی صورت میں ایک بیگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا حالیہ بیان جس میں انہوں نے پاکستان کے صوبہ سندھ کے بارے میں غیر سنجیدہ، غیر حقیقت پسندانہ اور اشتعال انگیز دعویٰ کیا، خطرناک رویے کی تازہ مثال ہے۔ انڈین وزیر ِ دفاع راج ناتھ سنگھ کا صوبہ سندھ سے متعلق دیا گیا بیان خطرناک حد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251129-01-23 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا میں فائرنگ اور تاجکستان میں ڈرون حملے کی ذمے دار افغان حکومت ہے‘ امریکا میں فائرنگ کا واقعہ دہشت گردی کی عالمی سطح پر واپسی کو ظاہر کرتا ہے، تاجکستان میں 3 چین کے باشندوں کی ہلاکت کی ذمہ داری افغانستان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251129-01-7 کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہندو کونسل کے زیر اہتمام 3روزہ احتجاجی سلسلے کے دوسرے مرحلے میں سوامی نارائن مندر پر بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان ہندو کونسل کی اعلیٰ قیادت سمیت سول سوسائٹی، اسٹوڈنٹس اور میڈیا کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔چیف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص(نمائندہ جسارت) میرپور خاص کے علاقے سیٹلائٹ ٹائون پولیس اسٹیشن کی حدود گلشن کالونی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 18 سالہ لڑکی صائمہ گولی لگنے سے جاںبحق ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ گولی صائمہ کی آنکھ میں لگی اور چہرے کے آر پار ہوگئی جسکی وجہ سے اسکی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے سیکٹر 5J نیو کراچی کا دورہ کیا اور فائف جے کے مختلف بلاکس میں پیور بلاک کی تنصیب کے کام کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر یوسی 5 کے چیئرمین راجا عطاالرحمن، وائس چیئرمین توقیر خان، کونسلرز اور علاقہ مکینوں کی بڑی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پٹیل پاڑہ دربند بازار کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا، پولیس نے زخمی ہونے والے شخص کے والد کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق جمشید کوارٹر کے علاقے پٹیل پاڑہ دربند بازار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا، زخمی ہونے والے شخص کو طبی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹائون میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ بچے سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹائون میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، فائرنگ کے واقعے میں بچے سمیت 6 افراد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گلشن اقبال تیرہ ڈی ون میں فائرنگ سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا، عدالتی احکامات پر عملہ اور پولیس گھر خالی کرانے پہنچے تھے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال 13 ڈی ون میں گھر خالی کرانے کے دوران فائرنگ کے واقعے سے علاقے میں شدید خوف و ہراس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے سندھ پر قبضہ کرنے کے بیان پر تلہار شہر میں ہندو اور کرسچن برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کا پریس کلب تلہار کے سامنے احتجاجی مظاہرہ بھارتی وزیر کے خلاف شدید نعرے بازی سندھی قوم پرامن قوم ہے لیکن ہماری امن پسندی...
    رومانیہ کے وزیرِ دفاع نے سی وی میں غلط کالج کا نام لکھنے پر معذرت کرتے ہوئے اہنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیرِ دفاع نے فیس بک پر جاری بیان میں کہا کہ میری سی وی میں ایک ایسا تعلیمی ادارہ شامل ہو گیا تھا جہاں میں نے کبھی قدم...
    تقریب کے مہمان خصوصی سربراہ اُمت واحدہ پاکستان علامہ محمد امین شہیدی تھے، تقریب میں سی ای او پاکستان میڈیکس فائونڈیشن ڈاکٹر عاصم سرانی، سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان یافث نوید ہاشمی، علامہ سید مجاہد عباس گردیزی، صوبائی رہنما مجلس وحدت مسلمین انجینئر سخاوت علی سیال اور دیگر تھے۔  اسلام ٹائمز۔ پاکستان میڈیکس...
    فوٹو: سوشل میڈیا۔روسی سفارتخانہ اسلام آباد ایف نائن فاطمہ جناح پارک میں روسی خلا باز یوری گاگارین کا مجسمہ نصب کر دیا گیا۔ روسی سفارتخانے کے مطابق افتتاحی تقریب میں روس کے وزیر توانائی سرگئی سیویلیف اپنے پاکستانی ہم منصب اویس لغاری کے ساتھ شریک ہوئے۔ روسی وزیر توانائی نے اس موقع پر کہا کہ خلائی تحقیق...
    پشاور: تھانہ پشتہ خرہ کی حدود بورڈ بازار میں عالم دین قاتلانہ حملے میں کم سن بیٹے سمیت جاں بحق جبکہ دوسرے بیٹے زخمی ہوگئے۔ تھانہ پشتہ خرہ پولیس کے مطابق عالم دین قاری عزت اللہ سفید ڈھیری میں واقع مدرسے میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد اپنے دو بیٹوں کے ہمراہ...
    پاکستان ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور مزمل مرتضیٰ نے پہلی بار اے ٹی پی چیلنجر ٹور کے فائنل میں پہنچ کر تاریخ رقم کردی۔ یہ اعصام الحق کے کیریئر کا آخری چیلنجر فائنل ہے۔ ڈبلز سیمی فائنل میں پاکستانی جوڑی نے ترکی کے الپ ہروز اور میرٹ الکایہ کو 1-6 اور 4-6 سے شکست دے...
      اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ملک دشمن بیانیے اور غلط ترجیحات ترک کر کے ریاست اور عوام کے مفاد کو مقدم رکھے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ...
    قرارداد میں کہا گیا کہ بھارتی وزیر دفاع کا سندھ کے مستقبل میں بھارت کا حصہ بننے سے متعلق بیان ہرزہ سرائی ہے، پاکستان کے عوام ہر اختلاف سے بالاتر ہو کر ملک کی ایک ایک انچ کے دفاع کا عزم رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر و اپوزیشن لیڈر کراچی میونسپل کارپوریشن...
    تاجکستان میں چینی شہریوں کی ہلاکت کے حالیہ واقعے کے بعد دوشنبے میں قائم چینی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ فوری طور پر سرحدی علاقوں سے نکل جائیں۔ یہ بھی پڑھیں: افغان سرزمین سے تاجکستان میں چینی شہریوں پر حملہ، پاکستان کی طرف سے سخت تشویش کا اظہار تاجک حکام...
    تاجکستان میں چینی شہریوں کی ہلاکت، چین کی شہریوں کو سرحدی علاقے سے فوری انخلاکی ہدایت WhatsAppFacebookTwitter 0 28 November, 2025 سب نیوز تاجکستان(آئی پی ایس )تاجکستان میں چینی شہریوں کی ہلاکت کے بعد دوشنبے میں چینی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو سرحدی علاقے سے فوری طورپرانخلا کی ہدایت کردی۔تاجک حکام کے مطابق 26...
    کونسل کے رہنماؤں نے کہا کہ راج ناتھ کے اشتعال انگیز بیان پر نریندر مودی کی خاموشی معنیٰ خیز ہے، انہوں نے تین دن کے الٹی میٹم کے اندر متنازع بیان واپس لینے کا مطالبہ دہرایا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان ہندو کونسل کے زیر اہتمام تین روزہ احتجاجی سلسلے کے دوسرے مرحلے میں کراچی میں سوامی نارائن...
    اپنا آخری اے ٹی پی ٹورنامنٹ کھیلنے والے پاکستان کے معروف ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا۔ یہ بھی پڑھیں: معروف پاکستانی ٹینس اسٹار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان اسلام آباد اے ٹی پی چیلنجر میں اعصام الحق اور مزمل مرتضیٰ کی جوڑی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی :جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر اور کے ایم سی سٹی کونسل میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے سندھ سے متعلق اشتعال انگیز و متنازع بیان کے خلاف سٹی کونسل میں باضابطہ قرارداد جمع کرادی ہے،  قرارداد میں بھارتی وزیر دفاع کے بیان کو...