2025-12-01@06:24:22 GMT
تلاش کی گنتی: 10596
«بنانا ری پبلک»:
چکلالہ کینٹ راولپنڈی حلقہ 1 کے سابق امیدوار ملک دانش ممریز اعوان نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اسی طرح جماعت اسلامی راولپنڈی کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ذیشان ولایت ستی بھی درجنوں ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی کا حصہ بن گئے۔ پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکریٹری جنرل نئیر بخاری سے ملاقات کے...
راولپنڈی: ملک بھر میں انسداد اسمگلنگ آپریشنز کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے متعدد شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 3 کارروائیاں کی گئیں، جن میں 2 ملزمان کو گرفتار...
بھارت میں تعینات بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر ریاض حامداللہ نے 24 نومبر 2025 کو افواجِ بنگلہ دیش کے دن کے موقع پر اپنے پیغام میں 1971 کی جنگِ آزادی کے ہیروز کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے آزادی کے لیے جانیں قربان کرنے والے سپاہیوں، مکتی باہنی، بہادر خواتین اور بھارت کی...
بھارت اور طالبان کے درمیان بڑھتی ہوئی قربت کے پس منظر میں افغانستان کی جانب سے بھارت کو سرمایہ کاری کی خصوصی پیشکش نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب افغان عوام بھوک، مہنگائی اور بے روزگاری جیسے شدید معاشی بحرانوں کا...
پاکستانی اداکارہ، گلوکارہ اور میزبان فضا علی اپنی بیٹی کے ساتھ بیرون ملک کے دورے پر ہیں جس کے دوران انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ فضا علی فرال فواد کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کیلیے بیرون ملک کے دورے پر ہیں جس کے دوران اُن کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا...
ملک بھر کے کنٹونمنٹس بورڈ میں منتخب ممبران کی مدت مکمل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 44 میں سے 37 کنٹونمنٹس بورڈ کے وائس پریذیڈنٹس منتخب ممبران کے اختیارات ختم ہوگئے ہیں۔ الیکشن کمیشن شیڈول پر اب ان کنٹونمنٹس میں نئے بلدیاتی الیکشن ہونگے۔ نئے الیکشن تک اب ہر کنٹونمنٹ بورڈ میں دو رکنی نامزد...
یکس اپڈیٹ پاکستان کیخلاف جھوٹا پراپیگنڈا کرنے والے بھارت افغانستا ن پی ٹی ایم سے منسلک اکاؤنٹ بے نقاب
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سیث) سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب — بھارت، افغانستان اور پی ٹی ایم سے منسلک جعلی اکاؤنٹس کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان کے خلاف جھوٹ، فتنہ اور انتشار پھیلانے والے جعلی انسانی حقوق کے علمبردار اور پروپیگنڈا نیٹ ورکس کا مکروہ چہرہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس"...
ذرائع کے مطابق بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے جموں کی ایک ٹاڈا عدالت میں دو خودساختہ عینی شاہدین پیش کئے جن کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے 1990ء میں سرینگر میں بھارتی فضائیہ کے چار اہلکاروں کے قتل میں یاسین ملک کی مرکزی ملزم کے طور پر...
کینیڈا میں اسکول کی طالبات کو ہراساں کرنے والے ایک بھارتی شہری کو عدالت کے حکم پر ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 51 سالہ جگجیت سنگھ کو کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کی عدالت نے دو کم عمر لڑکیوں کو ہراساں کرنے کے الزامات کے تحت مجرم قرار دیتے...
نارووال : وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف قوتیں خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے راستے ملک کے خلاف سرگرم ہیں۔ یونیورسٹی آف نارووال میں بلوچ طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی اصل طاقت اس کی قیمتی معدنیات ہیں، اور جب حکومت نے ان...
دباؤ کی بڑی وجہ لوگوں کا روزگار کی خاطر کراچی آنا ہے ، آبادی ساڑھے 4لاکھ سے 2کروڑ تک پہنچ چکی گریٹر کراچی پلان 1952کراچی ڈیولپمنٹ پلان 1974 مشرف دور کے ڈیولپمنٹ پلان پر عمل نہ ہو سکا گریٹر کراچی پلان 2047 کے حوالے سے شہرِ قائد پر بڑھتا ہوا آبادی کا دبا بڑا چیلنج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جماعت اسلامی پاکستان کا ملک گیر اجتماع عام تکمیل کو پہنچا۔ ملک بھر سے توحید کے پرچم بردار لاکھوں مرد و خواتین نے اس اجتماع میں شرکت کی الحمدللہ اجتماع میں تین روز کے دوران کوئی ہڑبونگ، کوئی ہنگامہ، کوئی بدنظمی کسی سطح پر دیکھنے میں نہیں آئی۔ یہ اجتماع جماعت اسلامی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی محمد سلیم بلوچ نے اپنے حلقے میں یوسی مراد میمن دیھ تھانو ملیر میں جاری ترقیاتی اسکیموں کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے سموں گوٹھ میں جاری واٹر سپلائی اسکیم کا بھی معائنہ اور کام کی رفتار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ماہر امراض شوگر و سی ای اوڈائبیٹیزٹیلی کیئرسینٹرڈاکٹر ثانیہ بشیرنے کہاہے کہ حمل کے دوران شوگر کا شکار ہونے والی خواتین آئندہ پانچ سال کے دوران شوگر کے مرض میں مبتلا ہوجاتی ہیں خواتین حمل کے ٹہرنے سے پہلے اپنا معائنہ کرانے کے ساتھ ہرتین ماہ میں شوگر کولیسٹرول اور گردوں کا...
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ بلوچستان کو نظرانداز کرنا ملک کو کمزور کرنا ہے۔اسلام آباد میں چوہدری شجاعت حسین سے پارٹی رہنماؤں ڈاکٹر رفیع اللّٰہ، شکور مری اور بشیر خان اچکزئی نے ملاقات کی اور بلدیاتی الیکشن پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر صوبائی وزیر...
اسلام آباد(طارق سمیر)سیکرٹری بی آئی ایس پی عامر علی احمد کا ملک کے 100 سے زائد اضلاع میں سوشل پروٹیکشن والٹس کے اجراء کے دوسرے مرحلے کے آغاز پر مفت سموں کی تقسیم کا جائزہ سیکرٹری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام عامر علی احمد نےآج بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ اجلاس کے دوران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور تین بار کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے اپنی جماعت کے امیدواروں اور انتخابی مہم میں شریک کارکنان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ نتائج اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ عوام نے...
وزارتِ آبی وسائل کا کہنا ہے کہ دریائے چناب پر ڈیم کی تعمیر زیر غور ہے، چناب پر ڈیم کے لیے فزیبلٹی اسٹیڈی پر کام ہو چکا ہے، دریائے چناب پر ڈیم چنیوٹ کے مقام پر بنایا جائے گا، دریائے چناپ پر ڈیم کی تعمیر کامقصد بھارت کی طرف سے سیلابی پانی کی روک تھام ہے۔قائمہ...
ملک میں عدلیہ کی آزادی، شہری حقوق اور عوام کی سلامتی خطرے میں ہے، ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں عدلیہ کی آزادی، شہری حقوق اور عوام کی سلامتی خطرے میں ہیں۔ایچ آر سی...
کانگریس لیڈر نے کہا کہ اگر نیت صاف ہوتی تو الیکشن کمیشن آف انڈیا 30 دنوں کی مختصر وقت میں کام کرنے کے بجائے مناسب وقت دیکر شفافیت اور جوابدہی پر توجہ مرکوز کرتا۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس...
ایک بیان میں ایس یو سی کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ قوم اپنے محافظ اداروں سے مؤثر حکمتِ عملی اور ٹھوس عملی اقدامات کی متقاضی ہے، دہشت گردوں کے سہولت کاروں اور مالی معاونت کرنے والوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانا ناگزیر ہے، ملک دشمن گروہوں کے خلاف جامع اور فیصلہ کن آپریشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
پاکستان کی وفاقی حکومت نے سائبر سیکیورٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے وفاق کی سطح پر ایک سائبر سیکیورٹی اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اتھارٹی ’اہم قومی انفراسٹرکچر‘ کے لیے سائبر سکیورٹی اقدامات تجویز کرے گی اور ملک میں سائبر سکیورٹی کو نافذ کرنے میں...
کراچی: گریٹر کراچی پلان 2047ء کے حوالے سے شہرِ قائد پر بڑھتا ہوا آبادی کا دباؤ بڑا چیلنج بن گیا ہے۔ حکومت سندھ کراچی کے لیے ایک نئے ماسٹر پلان پر کام کر رہی ہے، جسے گریٹر کراچی ریجنل پلان 2047ء کا نام دیا گیا ہے۔ اس پلان کے اہم نکات تو ابھی...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک کے 13حلقوں میں ضمنی الیکشن،ن لیگ نےمیدان مارلیا،12 نشستوں پرکامیاب،قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پرکلین سویپ،پنجاب اسمبلی کی 7 میں سے 6 سیٹیں جیت لیں،ایک نشست پیپلزپارٹی کے حصے میں آئی,این اے 18 ہری پورمیں بڑا اپ سیٹ،غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کےمطابق ن لیگ کے بابر نواز خان نے پی ٹی...
حکومت نے وفاق کی سطح پر سائبر سکیورٹی اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائبر سکیورٹی اتھارٹی کے قیام کے لیے وزارت آئی ٹی نے سائبر سکیورٹی ایکٹ کا ابتدائی مسودہ تیار کرکے اسٹیک ہولڈرز کو مشاورت کے لیے بھیج دیا ہے۔وزارت آئی ٹی کے مطابق نیشنل سائبر سکیورٹی پالیسی ملک...
— فائل فوٹو سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس نے لوکیشن بتانے والا ایک فیچر متعارف کروا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایکس کی جانب سے’About this account‘ کے نام سے متعارف کروائے گئے نئے فیچر کی مدد سے ویب سائٹ پر موجود تمام صارفین کی اصل لوکیشن اور بنیادی معلومات کا پتہ لگایا جا سکتا...
پاکستانی اداکارہ، گلوکارہ اور میزبان فضا علی اپنی بیٹی کے ساتھ بیرون ملک کے دورے پر ہیں جس کے دوران انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ فضا علی فرال فواد کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کیلیے بیرون ملک کے دورے پر ہیں جس کے دوران اُن کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا...
وفاقی آئینی عدالت نے ملک کے چاروں صوبوں میں اپنی رجسٹریاں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ آئینی عدالت کے جسٹس عامر فاروق کے مطابق عدالت اب ایک مؤثر ٹرانزیشن مرحلے سے گزر رہی ہے، جس کے تحت صوبائی سطح پر رجسٹریوں کے قیام کے ساتھ جدید سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ یہ بھی...
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے سربراہ ایلون مسک کی جانب سے صارفین کے اکاؤنٹس کے اصل ملک اور لوکیشن ظاہر کرنے کے مختصر فیچر نے بڑا انکشاف کر دیا۔ چند گھنٹوں کے لیے فعال اس فیچر نے نہ صرف پی ٹی آئی اور دیگر پروپیگنڈا اکاؤنٹس کے غیر ملکی لوکیشنز ظاہر کیے بلکہ بھارت...
ویب ڈیسک: پاکستان میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری کے ہاتھوں تنگ پڑھے لکھے نوجوان اور مالدار طبقہ بیرون ملک جاکر اپنا کاروبار کرنے پر مجبور ہے، حالات ایسے ہوچکے ہیں کہ پاکستانی عوام ادھار قرض لے کر باہر کے ممالک جارہی ہے، ایک رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ پاکستانی ملائیشیا میں موجود ہیں۔ وزارت خارجہ...
پاکستانیوں کی بڑی تعداد روزگار کی تلاش میں بیرون ملک مقیم ہے. وزارت خارجہ کے مطابق اس وقت مشرقی وسطیٰ میں مجموعی طور پر 52 لاکھ 19 ہزار 72 پاکستانی روزگار یا رہائش کے سلسلے میں موجود ہیں، ملائیشیا میں ایک لاکھ 66 ہزار جبکہ تھائی لینڈ میں 50 ہزار پاکستانی موجود ہیں۔ یہ بھی...
آئندہ تین ماہ میں 25شہروں میں احتجاجی جلسے اور دھرنے کریں گے ، عوام کو منظم کرنے کے بعد جماعت اسلامی پاکستان کو چند لوگوں کے ہاتھوں سے نجات دلائے گی، آئین کی بالادستی و تحفظ کیلئے تحریک چلائیں گے چند لوگوں کو ان کے منصب سے معزول کرکے نظام بدلیں گے ، عدلیہ...
نواز شریف کا عرب امارات ،مولانا فضل الرحمن کا اکاؤنٹ جرمنی سے آپریٹ ہو رہا ہے سابق وزیر اعظم عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ کا مقام غربی ایشیا ہے ، اسکرین شارٹس شیئر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس نے اپنے پلیٹ فارم پر موجود صارفین کی لوکیشن دکھانے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا۔رپورٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہاہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی معاشی بدحالی، سیاسی عدم استحکام اور اداروں کی بے یقینی نے عام آدمی کی زندگی کو اذیت ناک بنا دیا ہے، تیل ،گیس،پیٹرول، کوئلہ اور زراعت کی دولت سے مالا مال ہونے کے باوجود سندھ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی 10 بڑی مزدور یونینوں نے حکومت کی طرف سے جمعہ کے روز اعلان کردہ لیبر قوانین پر سخت احتجاج کیا گیا ہے اور کہا ہے کہ کئی دہائیوں کے بعد حکومت نے مزدور یونینوں کے خلاف بہت دھوکا اور فراڈ کیا ہے۔ جو درحقیقت بھارت کے عام...
ویب ڈیسک : چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے دو صوبوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے کہا ہے کہ آج ملک میں ضمنی انتخابات پُرامن رہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے مانیٹرنگ روم میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی انتخابات پُرامن طور پر منعقد ہوئے، پنجاب اور خیبر...
کراچی (نیوزڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف نے 27 ویں آئینی ترمیم کے ممکنہ اثرات کا تفصیلی جائزہ لے لیا۔اسلام آباد میں پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمن کی زیرِ صدارت جے یو آئی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کا 2 روزہ اجلاس ہوا ہے۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے بتایا ہے کہ...
ملی یکجہتی کونسل کے صدر نے کہا کہ جب تک حکمران طبقہ آئی ایم ایف کے شکنجے سے نکل کر آزاد معاشی پالیسی نہیں اپنائے گا، ملک ترقی نہیں کر سکتا، پاکستان کی معیشت کا حل بیرونی قرضوں پر انحصار نہیں بلکہ اسلامی معاشی اصولوں، خود انحصاری، کرپشن کے خاتمے اور منصفانہ معاشی نظام کے...
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن—فائل فوٹو جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف نے 27 ویں آئینی ترمیم کے ممکنہ اثرات کا تفصیلی جائزہ لے لیا۔اسلام آباد میں پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمن کی زیرِ صدارت جے یو آئی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کا 2 روزہ اجلاس ہوا ہے۔ترجمان جے یو آئی اسلم...
اسلام ٹائمز: آخرکار سوال یہ ہے کہ ہم کس نظام کو روئیں؟ مالی نقصان کو، تعلیمی بحران کو یا ذہین بچوں کی بیرون ملک روانگی کو؟ سچ یہ ہے کہ سب کو روکنا ہوگا، وقت ہے قومی شعور اور عملی اقدامات کا، بصورت دیگر ہم وہی کرتے رہیں گے جو برسوں سے کر رہے ہیں،...
بھارت میں مودی حکومت کی جانب سے مسلمانوں اور کشمیری قیادت کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ تازہ واردات میں حریت پسند رہنما اور سابق جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (JKLF) کے سربراہ یاسین ملک کو ایئر فورس اہلکاروں کے قتل کیس میں مرکزی فائرر کے طور پر عدالت میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ بھی...
آج کل سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر صارفین یہ جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ کون کس ملک یا شہر سے ٹویٹ کر رہا ہے۔ چاہے یہ کوئی نیا دوست ہو یا مشہور شخصیت، زیادہ تر لوگ یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ کسی اکاؤنٹ کی اصلی لوکیشن کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایلون مسک...