2025-11-28@04:55:23 GMT
تلاش کی گنتی: 18705
«مریم نواز اور انعامی اسکیم»:
انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی عوام کا اعتماد، وزیراعظم کی کارکردگی کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے: عطا تارڑ
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب کے دوران اکثریتی حلقوں میں پی ٹی آئی کا بائیکاٹ کیا، سیاست میں کوئی بائیکاٹ نہیں ہوتا‘ بائیکاٹ کا سیاسی طور پر ہمیشہ نقصان ہوتا ہے۔ ضمنی انتخابات میں لوگوں کا ووٹ ڈالنے کے لئے...
سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں شادی کی تقریب کے دوران ڈالر، یورو اور پاؤنڈ کی بارش کردی گئی جس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بارات بیگ چک سے ڈسکہ کے نجی میرج ہال پہنچی۔
ویب ڈیسک: پنجاب میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کے7 حلقوں پر ضمنی انتخابات ہوئے جن کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، میانوالی اور مظفر گڑھ میں پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہی۔ ووٹوں کی گنتی کے...
کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی ضیا کالونی میں گھر پر ڈاکوؤں کے حملے کے دوران ایک باپ اور اس کا بیٹا شدید زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکوؤں نے فائرنگ کے بعد فرار ہونے کی کوشش کی جس پر پولیس نے تعاقب کرتے ہوئے جوابی فائرنگ کی۔ چھیپا حکام کے...
اسلام آباد: پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی واضح کامیابی پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے تمام کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم نے این اے 185 ڈیرہ غازی خان سے سردار محمود قادر خان لغاری، پی پی 203 ساہیوال سے چوہدری حنیف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اختر شیخ پاکستان میں ٹریفک کا بگڑتا ہوا نظام ایک ایسی حقیقت ہے جس سے انکار ممکن نہیں۔ کسی بھی ریاست کا نظم و نسق عوامی تعاون کے بغیر موثر نہیں چل سکتا مگر ہمارے ہاں ٹریفک کے معاملے میں یہ تعاون نہایت کمزور ہے۔ قوانین موجود ہیں، ٹریفک پولیس بھی اپنے دائرۂ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے اجتماع عام میں یوتھ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان بچیاں قوم کا روشن مستقبل اور حقیقی تبدیلی کی امید ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ موجودہ دور کی باصلاحیت بیٹیاں وہ قوت رکھتی ہیں جو معاشرے کے بوسیدہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے رکن صوبائی اسمبلی انجینئرصابر حسین قائم خانی نے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کے گزشتہ روز دورہ حیدرآباد پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہی کے ماتحت بلدیاتی نمائندوں کی نااہلی کے باعث حیدرآباد میں 50 کے قریب لوگ ڈینگی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)پی پی پی چیئرمین بلاول زرداری نے ضمنی انتخابات کے موقع پر عوام کو پیغام جاری کیا ہے جس میں چیئرمین بلاول زرداری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کے ذریعے عوام کو اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے گھروں سے نکلنے کی اپیل کی ہے۔اپنے پیغام...
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ آج کا ضمنی انتخاب بہت پرامن رہا، اس انتخاب نمبر گیم تبدیلی نہیں ہونی تھی جس کی وجہ سے عوام کی دلچپسپی کم رہی۔ چیف الیکشن کمشنرکا کہنا تھاکہ آج کا ضمنی انتخاب بہت پرامن رہا جس کے لیے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد میں گلو بنانے والی فیکٹری میں ہونے والا المناک بوائلر دھماکہ، جس میں مبینہ طور پر 21 مزدور شہید اور متعدد زخمی ہوئے، پاکستان کے صنعتی شعبے میں حفاظتی اقدامات کی ناکامی، بوائلر معائنے کے ناقص نظام، اور ریاستی نگرانی کی کمزوری کا دل دہلا دینے والا ثبوت ہے۔ یہ سانحہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر شاہ محمد شاہ نے سکھر کے دورے کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن سکھر سٹی کے صدر نعیم بدر رفیق قریشی کی قیام گاہ پر پہنچ کر انہیں آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کا صدر منتخب ہونے اور حلف...
این اے 129 لاہور ضمنی الیکشن، تمام 334 پولنگ سٹیشنز کا نتیجہ آگیا، ن لیگ نے 34 ہزار سے زیادہ کی لیڈ سے میدان مارلیا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) این اے 129 لاہور میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں تمام 334 پولنگ سٹیشنز کا نتیجہ آگیا۔ یہاں ن لیگ نے 34 ہزار سے زیادہ کی لیڈ سے میدان مارلیا واضح رہے کہ پنجاب سے قومی اسمبلی سے یہ واحد نشست تھی جہاں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار...
پنجاب میں ضمنی انتخابات، قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 6 نشستوں پر لیگی امیدواروں کو برتری حاصل
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کے7 حلقوں پرضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، میانوالی اور مظفر گڑھ میں پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہی۔ووٹوں کی گنتی کے بعد نتائج آنے کا...
پولیس کے مطابق لاش کی شناخت عبد الحفیظ ولد اختر ساکن تھور چلاس کے نام سے ہوئی ہے جو کہ زیر تعمیر کالج میں الیکٹرک انجینئر کے طور پر کام کر رہا تھا۔ پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت کے...
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بنوں کے علاقے میں امن کمیٹی کے دفتر پر فتنہ الخوارج کے حملے کی مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے حملے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ داخلہ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: آج ہونے واالے قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا،جب کی سکیورٹی کے سخت انتظامات میں ووٹوں کی گنتی کا آغاز کردیا گیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے سے ہوا جو کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جوہانسبرگ :ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ وہ کل بروز پیر کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے رابطہ کرکے بحیرہ اسود اناج راہداری کی بحالی پر بات کریں گے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایردوان نے کہا کہ...
بھارت میں مودی حکومت کی جانب سے مسلمانوں اور کشمیری قیادت کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ تازہ واردات میں حریت پسند رہنما اور سابق جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (JKLF) کے سربراہ یاسین ملک کو ایئر فورس اہلکاروں کے قتل کیس میں مرکزی فائرر کے طور پر عدالت میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نہ صرف عالمی برادری بلکہ بھارت نے بھی اعتراف کیا ہے کہ مئی میں ہونے والی جنگ میں پاکستان نے بھرپور اور مؤثر جواب دیا۔ضمنی الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...
نارووال (نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عوام نفرت اور انتشار کی سیاست سے تھک چکے۔ میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ آج کا ضمنی الیکشن نفرت اور انتشار کی سیاست کرنے والوں کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ 3 سال پہلے...
بیلجیم (ویب ڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے یورپی یونین کی ہائی ری پریزنٹیٹو اور نائب صدر کایا کالاس سے 22 نومبر کو برسلز،میں ملاقات کی۔پاکستان اور یورپی یونین (ای یو) نے ایک مشترکہ بیان میں افغانستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے کام کرنے والی دہشت گرد...
احسن اقبال—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عوام نفرت اور انتشار کی سیاست سے تھک چکے۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ آج کا ضمنی الیکشن نفرت اور انتشار کی سیاست کرنے والوں کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہو گا۔انہوں نے کہا کہ 3 سال پہلے...
سہیل آفریدی اپنے لیڈر کی طرح عادتا جھوٹ بولتے ہیں، عظمی بخاری کا الزام WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز لاہور(سب نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی الیکشن کمیشن سے ملنے والے نوٹس کو کور کرنے کے لیے مریم نواز پر الزام لگا رہے ہیں۔ سہیل آفریدی کے...
فیصل آباد: الیکشن کمیشن نے فیصل آباد میں ووٹرز کی بیلٹ پیپر کی تصاویر لے کر سوشل میڈیا پر ڈالنے کے واقعے کا سخت نوٹس لیا ہے اور فوری اقدامات کی ہدایت دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کے کنٹرول روم نے سکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت دی کہ پولنگ اسٹیشن...
مودی حکومت نے وانگچک پر تشدد بھڑکانے کا الزام لگاتے ہوئے انہیں گرفتار کیا تھا، ترمیم شدہ درخواست میں کہا گیا ہے کہ گرفتاری کا حکم کی بنیاد باسی ایف آئی آرز، مبہم الزامات اور قیاس آرائی پر مبنی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ آف انڈیا کل یعنی 24 نومبر کو سونم وانگچک کی اہلیہ...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا،جب کی سکیورٹی کے سخت انتظامات میں ووٹوں کی گنتی کا آغاز کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے سے ہوا جو کہ بغیر کسی وقفے...
عابد شیر علی نے انتخابی عملے اور کئی افراد کی موجودگی میں شیر کے نشان پر مہر ثبت کی—ویڈیو گریب فیصل آباد میں سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی کی سرِ عام بیلٹ پیپر پر مہر لگانے کی ویڈیوز وائرل ہو گئیں۔انتخابی ضابطۂ اخلاق کے مطابق بیلٹ پیپر پر مہر ووٹنگ شیلڈ کے عقب...
لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارٹی کے صدر میاں نواز شریف کے لیے صحت کی دعا کریں، ان کی سرجری ہوئی ہے۔ ضلع راولپنڈی میں 10 لاکھ فی ٹریکٹر سبسڈی کے ساتھ چوبیس کاشتکاروں کو وزیر اعلی پنجاب ہائی پاور گرین ٹریکٹر اسکیم کے...
فیصل آباد ،پی پی 115 بوتھ نمبر 1میں الیکشن قوانین کی خلاف ورزی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز فیصل آباد(آئی پی ایس ) پی پی 115بوتھ نمبر 1میں الیکشن قوانین کی دھجیاں اڑا دی گئی۔ن لیگی کارکنان کی موبائل فون کے ذریعے ویڈیو منظرعام پر آگئی،کارکنان لیگی امیدوار کو ووٹ دینے کی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشنوں پر عوام کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آ رہا ہے، خصوصاً ڈیرہ غازی خان میں لوگ بڑی تعداد میں ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا...
مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارٹی کے صدر میاں نواز شریف کے لیے صحت کی دعا کریں، ان کی سرجری ہوئی ہے۔ ضلع راولپنڈی میں 10 لاکھ فی ٹریکٹر سبسڈی کے ساتھ چوبیس کاشتکاروں کو وزیر اعلی پنجاب ہائی پاور گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں گورننس اور صفائی کے انتظامات کی نگرانی مزید سخت کر دی ہے۔ ناقص کارکردگی یا کسی قسم کی کوتاہی برتنے والوں کو کسی بھی رعایت کے بغیر کارروائی کا سخت حکم جاری کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنرز کے لیے مقرر کردہ ’کی...
پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی قابض افواج کے حالیہ حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے جن کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہریوں خصوصاً خواتین اور بچوں کی شہادتیں رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایسے اقدامات بین الاقوامی قانون، اقوام متحدہ کی متعلقہ...
سیالکوٹ میں شادی کی تقریب کے دوران ڈالر، یورو اور پاؤنڈ کی بارش کر دی گئی جس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بارات بیگ چک سے ڈسکہ کے نجی میرج ہال پہنچی، زبیر بھٹی ایڈووکیٹ کے بھائی نے بارات کے راستے میں نوٹ نچھاور کیے۔ سیکڑوں گاڑیوں کا قافلہ اور باراتی حیران رہ گئے...
کراچی: بوٹ بیسن پولیس نے شیریں جناح کالونی میں جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے حافظ قرآن نوجوان کو قتل کرنے کے الزام میں 2 سگے بھائیوں سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بوٹ بیسن پولیس نے شیریں جناح کالونی میں جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے...
پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی قابض افواج کی جانب سے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، جن کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہری، بشمول خواتین اور بچے ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ حملے بین الاقوامی قوانین، متعلقہ اقوام متحدہ کی قراردادوں، اور حال ہی میں...
— فائل فوٹو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بعض شہروں میں صفائی کی غیر تسلی بخش صورتحال پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔مریم نواز نے اجلاس کے دوران غیر معیاری کارکردگی دکھانے والے ستھرا پنجاب کے نجی ٹھیکیداروں کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔اُنہوں نے آوارہ کتوں کے کاٹنے اور مین...
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بعض شہروں میں صفائی کی غیر تسلی بخش صورتحال پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے معیاری کام نہ کرنے والے ستھرا پنجاب کنٹریکٹر کی ادائیگی فوری طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ پنجاب میں غیر معیاری کارکردگی یا کوتاہی کے مرتکب افراد...
لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بعض شہروں میں صفائی کی غیر تسلی بخش صورتحال پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے معیاری کام نہ کرنے والے ستھرا پنجاب کنٹریکٹر کی ادائیگی فوری طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ پنجاب میں غیر معیاری کارکردگی یا کوتاہی...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں غیر معیاری کارکردگی اور کسی بھی قسم کی کوتاہی برتنے والوں کو کسی قسم کی رعایت نہیں ملے گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں گورننس اور صفائی کے...
پولینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون مانگورزانا نے سوشل میڈیا کے ذریعے دوستی ہونے کے بعد پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پولینڈ کی رہائشی مانگورزانا کی سوشل میڈیا پر سرگودھا کے علاقے بھلوال کے مینور حیات سے تعلق رکھنے والے نوجوان متی اللہ سے دوستی ہوئی جو جلد ہی محبت میں تبدیل...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کی 13 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں صبح 8 بجے سخت سیکورٹی میں پولنگ شروع ہوگئی، جو شام 5 بجے اختتام پذیر ہوگی۔ زیادہ تر نشستیں اس وقت خالی ہوئی تھیں، جب پی ٹی آئی کے وہ اراکین نااہل قرار پائے تھے جنہیں سابق وزیراعظم عمران...
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ میرا اسٹیبلشمنٹ سے عمران خان کی رہائی کے حوالے سے کوئی رابطہ نہیں ہوا مگر امید ہے عمران خان ضرور رہا ہوں گے، وفاقی حکومت صوبے کے تین ہزار ارب روپے فوری ادا کرے تاکہ پولیس، صحت اور دیگر اہم شعبوں میں مزید بہتری...
امیر جماعت اسلامی نے مینار پاکستان میں اجتماع عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اجتماع میں ملک بھر سے آئے ہوئے عوام شریک ہیں، بدل دو نظام کے حوالے سے شرکاء پُرعزم ہیں۔ آئین و دستور کے مطابق حاکمیت صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ہے۔ حاکمیت کا مطلب یہی ہے کہ اللہ اور...
افغانستان میں مغربی افواج کے انخلا کے بعد دہشت گرد جدید ہتھیاروں اور ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہیں دہشتگرد گروہ خطے کے امن اور استحکام کیلئے سنگین خطرہ، خراسان صوبے میں داعش سرگرم ہے،روسی مندوب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ڈنمارک اور روس نے افغانستان میں موجود فتنہ الخوارج کے دہشت گردانہ عزائم...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان سے ہم ہیں امن کی خاطر وفاق کا ساتھ دوں گا، قومی اداروں کے اجلاسوں میں ضرور شریک ہوں گا ،صوبے کی تاریخ میں امن کی خاطر ہم نے سب کو ایک چھت کے نیچے جمع کیا...
معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں اداکارہ کو شوٹنگ کے لیے تیار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’’بہت اہم...