2025-07-25@23:03:41 GMT
تلاش کی گنتی: 247

«بتول اسدی»:

    —فائل فوٹو ایڈیشنل سیشن کورٹ سوات نے مدرسے میں مبینہ تشدد سے طالب علم کے قتل کے کیس میں گرفتار 2 ملزمان کو 2 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم سمیت 2 افراد اب تک گرفتار نہیں کیے جاسکے ہیں، ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے...
    لاہور (نیوز ٍڈیسک)معروف ٹک ٹاکر ایمل محمود مغل نے ایک نئی متنازعہ ویڈیو کے ذریعے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی، جس میں وہ اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے کھلے عام قانون کو چیلنج کرتی نظر آ رہی ہیں۔ سائبر کرائم ڈائریکٹوریٹ (CCD) کی جانب سے لاہور میں خطرناک ماضی رکھنے والے افراد کے خلاف...
    سوات کے مدرسے میں تشدد سے 14 سالہ بچے کی موت کے سلسلے میں نئے انکشافات سامنے آ گئے، مقتول فرحان کے چچا کے مطابق مدرسے کے مہتمم کا بیٹا مقتول سے ناجائز مطالبات کرتا تھا۔ایف آئی آر کے مطابق مقتول فرحان مدرسے واپس جانے کو تیار نہیں تھا، چچا اپنے بھتیجے کے ساتھ مدرسے...
    علامتی تصویر پشاور میں گورا قبرستان کے قریب مخالفین کے درمیان فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان گاڑی پر فائرنگ کر کے فرار ہوئے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دیدی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کی شناخت کرامت شاہ اور یوسف خان کے ناموں سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق...
    کراچی: منگھو پیردین محمد گوٹھ میں گھر سے ایک شخص کی گلا کٹی لاش ملی ہے، پولیس کے مطابق مقتول کے قتل میں اس کی دوسری بیوی، اس کا سابقہ شوہر اور بیٹا بیٹی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منگھو پیر تھانے کے علاقے دین محمد گوٹھ میں واقع مکان نمبر 63 سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ انسانی حقوق سندھ نے کراچی کے علاقے کھوکھراپار میں 16 سالہ ارییبہ کے وحشیانہ قتل کا فوری نوٹس لیا ہے۔ انسانی حقوق پر وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر راجویر سنگھ سوڈھا کی ہدایت پر ڈائریکٹر ہیومن رائٹس آغا فخر حسین نے قانونی ٹیم کے ہمراہ وقوع کی جگہ کا دورہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نارتھ کراچی میں ایک گھر سے پراسرار طور پر ملنے والی نوجوان کی لاش کی شناخت حمزہ کے نام سے کر لی گئی، جو کہ پولیس ریکارڈ کے مطابق ایک منظم ڈکیتی گروہ کا سرگرم رکن تھا۔ تفتیشی حکام نے مشکوک موت قرار دیتے ہوئے ساتھیوں پر قتل...
    پبی: خیبر پختونخوا کے علاقے پبی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بڑے بھائی کی مبینہ طور پر پستول کے ساتھ کھیلنے کے دوران گولی چلنے سے 13 سالہ کمسن بھائی جاں بحق ہو گیا۔ واقعہ پبی کے نواحی علاقے ڈاگی جدید میں پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بڑا بھائی پستول کے...
    بھارت(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی نرس نمیشا پریا کو یمن میں ایک مقامی شہری کے قتل کے الزام میں سزائے موت سنائی جا چکی ہے، اور اب انسانی حقوق کے کارکن سیموئل جیروم کے مطابق 16 جولائی کو ان کی پھانسی پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ جیل حکام نے باضابطہ طور پر...
    کراچی: اورنگی ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی مزاحمت کرنے پر جان لے لی, ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر جاں بحق ہونے والوں کی نصف سنچری مکمل ہوگئی. مقتول تیرہ روز قبل اپنے والد کے انتقال پر سعودی عرب سے کراچی آیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق...
    جمشید کوارٹر کے علاقے پیٹل پاڑہ میں جھگڑے کے دوران بھائی نے بھائی کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ مقتول کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال پہنچائی۔ جمشید کوارٹر پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت 40...
    واقعے کے وقت علاقہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث جبران علاقے کے ایک برف فروش کے ہمراہ اپنے گھر مکان نمبر 204 کے باہر بیٹھا تھا کہ اسی دوران موٹرسائیکل سوار دو ملزمان آئے اور جبران اور برف فروش سے لوٹ مار شروع کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ اورنگی ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے ایک اور...
    کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جولائی2025ء)اورنگی ٹائون میں ڈاکوئوں نے ایک اور شہری کی مزاحمت کرنے پر جان لے لی, ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر جاں بحق ہونے والوں کی نصف سنچری مکمل ہوگئی،مقتول تیرہ روز قبل اپنے والد کے انتقال پر سعودی عرب سے کراچی آیا تھا ۔تفصیلات کے...
    کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاون میں پسند فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پسند کی شادی پر پیش آیا، لڑکی کے ورثاء کی فائرنگ سے لڑکےکا ماموں اور بھانجا جاں بحق ہوا۔پولیس حکام کے مطابق حملہ آور فائرنگ کے بعد لڑکی کو اپنے ساتھ لے گئے، واقعے میں...
    کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں 3 افراد کی ہلاکت کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں گھر کے باہر سڑک پر جمع افراد کو دیکھا جاسکتا ہے، بات چیت کے دوران اچانک ایک شخص فائرنگ کرتا ہے جس سے بھگدڑ مچ جاتی ہے۔ فائرنگ سے دو...
    علامتی فوٹو  کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن، مومن آباد میں داماد نے اپنے والد، بھائی اور رشتے دار کے ساتھ مل کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اس کے سُسر سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ایس ایس پی ویسٹ طارق مستوئی کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب مقتول غوث الدین عرف...
    بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ سے تاوان کے لیے اغوا اور پھر قتل کیے گئے 10 سالہ مصور خان کاکڑ کا کیس نمٹاتے ہوئے قاتلوں کی تلاش جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ یاد رہے کہ مصور کاکڑ کو گزشتہ سال نومبر میں اغوا کیا گیا تھا اور اب کچھ روز قبل اس کی لاش ملی تھی۔...
    —علامتی تصویر لودھراں میں خاتون کی جانب سے ایک شخص پر تیزاب پھینکنےکا واقعہ پیش آیا ہے۔لودھراں سے ترجمان سی سی ڈی کے مطابق  تیزاب پھینکنے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترجمان سی سی ڈی نے بتایا ہے کہ ملزمہ نے 19 جون کو مقتول کو ملاقات کے بہانے گھر بلا کر اس...
    کراچی: گرومندر کے قریب لڑائی جھگڑے کے دوران نوجوان کی ہلاکت کے الزام میں پولیس نے مقتول کے 6 دوستوں کو گرفتار کرلیا۔ جمشید کوارٹرز کے علاقے گرومندرکنزلایمان مسجد کے قریب چائے کے ہوٹل پرموجود سات لڑکوں کے درمیان معمولی بات پر تلخ کلامی ہوئی جو دیکھتے ہی دیکھتے جھگڑے میں تبدیل ہوگئی۔ جھگڑے کے دوران...
    کراچی: شہر قائد میں پولیس کانسٹیبل حاجی ولد جمن کے لرزہ خیز قتل کا معمہ حل کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث دو ملزمان کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کانسٹیبل حاجی تھانہ سرسید کی حدود میں رہائش پذیر تھا، اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پڈعیدن (نمائندہ جسارت) پڈعیدن اور مورو میں دو پولیس مقابلے، سنگین مقدمات میں متلوب دو زخمیوں سمیت تین ڈاکو گرفتار، کلاشنکوف،پستول راونڈ برآمد،مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق پڈعیدن پولیس کا دوران گشت پھل لنک روڈ پر واردات کے ارادے سے کھڑے ڈاکووں سے مقابلہ ہو گیا جوابی فائرنگ میں ایک زخمی سمیت 02...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )تھانہ کینٹ کی حدود میں حبیب اللہ انڈھڑ کے اندھے قتل کا ڈراپ سین سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کاروائی، تھانہ کینٹ کی حدود میں اندھے قتل میں ملوث 02 ملزمان گرفتار مورخہ 2025-06-08 کو تھانہ کینٹ کی حدود گلشن حماد کے قریب ایک تشدد شدہ کی لاش برآمد ہوئی...
    ---فائل فوٹو کراچی میں پنکچر کی دکان پر سوئے ہوئے شخص کو نامعلوم افراد نے چھریوں کے وار سے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر اے 4 میں تیز دھار آلے سے ایک شخص کو قتل کیا گیا۔ ساہیوال: 2 کرایے داروں کے ہاتھوں مالک مکان چھریوں کے وار سے قتلصوبہ پنجاب...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ٹاؤن سوسائٹی کے قریب نامعلوم افراد کے تیز دھار آلے سے حملے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ مقتول کی شناخت 30 سالہ مستقیم ولد خلیل کے نام سے ہوئی ہے، جو اپنے والد کے ہمراہ پنکچر کی دکان پر کام کرتا تھا۔ واقعے کے...
    کراچی: سہراب گوٹھ کے علاقے غریب آباد میں گھات لگائے نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ خاتون زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ تھانے کے علاقے غریب آباد علی معاویہ مسجد کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص موقع پر جاں...
    راولپنڈی، کمسن بچوں کو دودھ میں زہر دے کر قتل کرنے والی ماں گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 25 June, 2025 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز) کمسن بچوں کو دودھ میں زہر دے کر مارنے والی ماں کو گرفتار کرلیا گیا، گھریلو ناچاکی کی بنا پر ماں نے دودھ میں زہر ملا کر بچوں کو پلایا۔تفصیلات...
    لاہور: شاہدرہ ٹاؤن میں عدالت پیشی پر جانے والے دو افراد کو گولیاں مار کر قتل جبکہ ایک کو شدید زخمی کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ فیروزوالہ کچہری میں ملزمان کی پیشی کے دوران پیش آیا۔ قتل ہونے والوں میں سے ایک کی شناخت 65 سالہ ظفر اقبال کے نام سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)منگھوپیر کے علاقے حب ڈیم روڈ خن گاہ کے قریب موٹرسائیکل سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا،پولیس نے فائرنگ کے واقعے کوذاتی دشمنی کا شاخسانہ قراردیگرتفتیش شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح منگھوپیرتھانے کے علاقے حب ڈیم روڈ خن گاہ خانو بلوچ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )قائدآباد میں فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق اور چینسئر گوٹھ میں فائرنگ سے 5 سالہ بچہ زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق قائدآباد کے علاقے لانڈھی ریڑھی گوٹھ اسپتال چورنگی مدنیہ مسجد کے قریب گلی نمبر ایک سے ایک نوجوان کی لاش ملی جسے فائرنگ کر کے قتل کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوشہروفیروز(نمائندہ جسارت)سکھر میں قتل ہونے والے ایل ایس فہیم سمیجو کے قتل کیخلاف واپڈا ہائیڈرو یونین سراپا احتجاج واپڈا ہائیڈرویونین نے دفاتر کی تالہ بندی کرکے آفیس کے باہر دھرنا کیمپ قائم کرلیا۔ دھرنا واپڈا ہائیڈرو یونین کے ڈویژنل چیئرمین فاروق کلہوڑو،ڈویژنل سیکرٹری شاہد سموں، ژونل وائس چیئرمین ولی محمد بھاگت، ڈویژنل وائس...
    گجرات(نیوز ڈیسک)گجرات کے نواحی علاقہ جلالپورجٹاں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ سےٹک ٹاکر کو قتل کردیا گیا، 4 ملزمان میں سے دو کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق تھانہ ٹانڈا اور جلالپورجٹاں کے درمیان قتل کی لرزہ واردات پیش آئی، ٹک ٹاکر مقدر عباس کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، موقع...
    بہاولپور: بہاولپور میں کرائم سین انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ (CCD) نے پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 24 گھنٹوں میں اندھے قتل کا سراغ لگا لیا اور مقتول کے قاتلوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق یزمان نہر سے ایک نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی تھی، جس...
    راولپنڈی: تھانہ کلر سیداں کے علاقے میں ذاتی رنجش پر ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کردیا گیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ دوبیرں کلاں میں ٹیکسی ڈرائیور مظہر حسین کو قتل کرنے والے چار ملزمان کیخلاف مقتول کی بہن صغیرہ بی بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا، مقتول کی ہمشیرہ...
    کراچی: سائٹ ایریا میٹرووِل شہدا قبرستان سے 40 سالہ نامعلوم شخص کی کمبل میں لپٹی ہوئی لاش ملی ہے جسے نامعلوم ملزمان نے انتہائی بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح سائٹ اے تھانے کے علاقے سائٹ ایریا میٹرووِل شہدا قبرستان...
    سٹی 42 : پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بھکر  کی ویمن ونگ صدر سیدہ ثمر بتول کے قتل پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔   بلاول  بھٹو نے تعزیتی پیغام میں کہا کہ سیدہ ثمر بتول کا قتل میرے لئے صدمہ  کی خبر ہے، سوگوار خاندان کے غم...
    برطانیہ نے بھی اسرائیل کی مدد کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے، جس سے مشرقِ وسطیٰ میں بڑی جنگ کے پھیلنے کا خدشہ مزید بڑھ گیا ہے۔ برطانوی وزیرِ اعظم نے اعلان کیا ہے کہ لڑاکا طیاروں سمیت دیگر جنگی ساز و سامان کو خطے میں بھیجا جا رہا ہے، اے فور ہنڈرڈ...
    کراچی: اورنگی ٹاؤن میں جھگڑے کے دوران پولیس اہلکارکی فائرنگ سے ایک نوجوان کے جاں بحق اور ایک کے زخمی ہونے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو مومن آباد تھانے کے علاقے اورنگی ٹاؤن توحید کالونی میں لڑائی جھگڑے کے دوران پولیس اہلکار کی...
    لیاقت آباد الکرم اسکوائرکے قریب چائے کے ہوٹل پر اندھا دھندفائرنگ ،گولیاں چہرے اور سینے پر ماری گئیں 5بچوں کا باپ عدیل واٹربورڈ کا ملازم تھا، ایم کیو ایم پاکستان ایف سی ایریا لیاقت آباد ٹائون کا ممبر تھا ،ملزمان فرار لیاقت آباد الکرم اسکوائرکے قریب چائے کے ہوٹل پرایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان...
    فائل فوٹو  فیصل آباد میں نقلی پستول دکھا کر خاتون کو لوٹنے کی کوشش کرنے والی دو خواتین کو گرفتار کر لیا گیا۔ سمن آباد میں ہونے والی واردات کے دوران خاتون کے شور مچانے پر لوگ جمع ہوگئے اور ڈکیت خواتین پکڑی گئیں۔ فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں ایک درزن سہیلی کے...
    لیاقت آباد الکرم اسکوائرکے قریب چائے کے ہوٹل پرفائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا عدیل علی عرف علی بلڈرزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، مقتول ایف سی ایریا لیاقت آباد کا رہائشی اور واٹربورڈ کا ملازم تھا، مقتول پانچ بچوں کا باپ اورایم کیو ایم پاکستان لیاقت آباد ٹاؤن ممبر تھا۔ رپورٹ...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے بوٹ بیسن چورنگی کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان کی ہلاکت کے بعد مقتول کے اہلخانہ نے جناح اسپتال میں شدید احتجاج کیا۔ اہلخانہ کا الزام ہے کہ مقتول احسان کو کسٹم اہلکاروں نے گولی مار کر قتل کیا۔ اہلخانہ کے مطابق، مقتول کی گاڑی میں...
    فیصل الیاس قتل کیس: مرکزی ملزم ارباب خلیل کو سزائے موت، دو شریک ملزمان کو دو، دو سال قید WhatsAppFacebookTwitter 0 1 June, 2025 سب نیوز اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 33 سالہ نوجوان فیصل الیاس کے اندھے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے مرکزی مجرم ارباب خلیل...
    کراچی: شہر قائد میں حسین آباد کے علاقے میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں نوجوان حارث ولد عبدالعزیز جاں بحق ہو گیا۔ واقعہ کل جمعہ کی صبح پیش آیا تھا، جب مقتول کو گولی مار کر قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول عزیزآباد دو نمبر کا رہائشی اور بائیک...
    مقتول نے کچھ دن قبل دوسری شادی کی تھی۔ پولیس کے مطابق میران شاہ کے علاقے ہمزونی میں خاتون نے شوہر پر فائرنگ کردی۔ اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان میں بیوی نے فائرنگ کرکے شوہر کو قتل کردیا، مقتول نے کچھ دن قبل دوسری شادی کی تھی۔ پولیس کے مطابق میران شاہ کے علاقے ہمزونی میں...
    — فائل فوٹو لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں نشئیوں نے بھکاری کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق بھیک مانگنے کے دوران جھگڑے پر مقتول کو بلیڈ مار کر قتل کیا گیا جس کے بعد نشئی افراد موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس نے مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال بھجوا دی ہے۔
    —علامتی تصویر سندھ کے ضلع سانگھڑ کے تعلقہ شہدادپور کے نزدیک پوتے نے دادا کو سر پر سریا مار کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق مقتول کے بھائی نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ ملزم نشہ کر کے جھگڑتا رہتا تھا۔پولیس نے مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی ہے۔