2025-11-21@15:51:56 GMT
تلاش کی گنتی: 66946
«مڈشپ مین کورس»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برازیل کے ابھرتے ہوئے فٹبال اسٹار وِنیسیئس جونیئر نے آن لائن مقبولیت میں دنیا کے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نیا سنگِ میل قائم کر لیا ہے اور پرتگالی لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے دھکیل کر عالمی سطح پر سب سے زیادہ مقبول ایتھلیٹ بن گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ...
لاہور: ریاض اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں پاکستان نے ریسلنگ میں برانز میٍڈل جیت لیا، ریسلر محمد گلزار نے 97 کلو گرام میں پاکستان پرچم بلند کیا، ان گیمز میں ایک گولڈ، ایک سلور اور تین برانز کے ساتھ پاکستان پانچ میڈلز جیتنے میں کامیاب رہا۔ ایکسپریس کے مطابق محمد گلزار نے ریپیچارج راؤنڈ میں افغانستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان میں جمادی الثانی 1447ھ کا چاند نظر نہیں آیا۔مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرِ صدارت لاہور میں ہوا۔ جس میں جمادی الثانی کے چاند کے نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی،اجلاس کے بعد چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں کہیں بھی...
بتایا جا رہا ہے کہ ضلع حب میں انتظامی امور اور متعلقہ محکمہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد حکومت نے ڈی سی اور ایڈیشنل ڈی سی کو معطل کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت بلوچستان نے ضلع حب کے ڈپٹی کمشنر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو 90 روز کے لئے معطل کر دیا۔...
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں ریڈ فورٹ کے قریب کار بم دھماکے نے کم از کم 15 افراد کی جانیں لے لیں اور وزیر اعظم نریندر مودی کی نئی قومی سلامتی کی پالیسی کی حدود کو پرکھا اور ساتھ ہی بھارتی حکومت کے رویے کی تبدیلی کی جانب بھی اشارہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں: دہلی دھماکے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاسکو کی جگہ وئیٹ اسٹاک کمپنی لمیٹڈ کے قیام کی منظوری دیدی گئی۔ کمپنی کو ساڑھے 300 ارب روپے مجاز سرمایہ کی اجازت ہو گی۔ پاکستان بزنس کونسل کے چیف آرگنائزر احمد جواد کا کہنا ہے وزیراعظم نے اعلان کیا تھا کہ اس دفعہ گندم خریدی جائے گی ۔ حکومت 3500 روپے من گندم...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں ٹیلی کام سروسز کی کوالٹی کے مسائل اور تیز رفتار انٹرنیٹ کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیش نظر وفاقی حکومت نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو فروری 2026 تک فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا ٹاسک دے دیا۔ ڈائریکٹر جنرل پی ٹی اے لائسنسنگ عامر شہزاد نے سماء سے خصوصی گفتگو میں...
آج تحریک تحفظ آئین پاکستان کیجانب سے نماز جمعہ کے بعد 27ویں آئینی ترمیم کیخلاف یوم سیاہ منانے اور احتجاج کی کال دی گئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان پولیس نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی دفتر کو سیل کر دیا۔ پشتونخوا میپ کے کارکنوں کا دعویٰ ہے کہ کوئٹہ پولیس نے دفتر کو احتجاج...
راولپنڈی(نیوزڈیسک)نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی کے تمام پرانے افسران کوعہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے راولپنڈی عبدالرؤف اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن محمودالحسن سے عہدے واپس لے لیے گئے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر کراچی عبدالغفار اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ملتان احمد زعیم کو بھی فارغ کر دیا گیا۔ انچارج ایبٹ آباد ڈپٹی ڈائریکٹر...
دونوں فریقوں نے دوا سازی، کولڈ اسٹوریج چینز، فروٹ پروسیسنگ یونٹس، صنعتی پارکس، ایس ایم ای سینٹرز اور ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز میں مشترکہ سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی پر بھی اتفاق کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت اور افغانستان نے ایک دوسرے کے دارالحکومتوں میں وقف تجارتی اتاشیوں کو مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس...
رانا ثناء اللّٰہ—فائل فوٹو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ڈی آر او نے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ کو نوٹس جاری کر دیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ نے پی پی 116 میں رانا شہریار کی ریلی میں شرکت کی...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اہم قانون سازی کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس 27 نومبر کو طلب کیے جانے کا امکان ہے اور حکام کی جانب سے دونوں ایوانوں کے اجلاس ایک...
سہیل آفریدی کا بانی سے ملاقات نہ ہونے پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو خط WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز پشاور(سب نیوز)وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات نہ کروانے پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو باضابطہ خط لکھ دیا۔سہیل آفریدی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دوحا : ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے سیمی فائنل میں بنگلادیش اے نے بھارت اے کو سپر اوور کے ذریعے شکست دے دی۔دوحا میں کھیلے گئے میچ کے مقررہ 20 اوورز کے اختتام پر دونوں ٹیمیں برابر رہی تھیں، جس کے بعد فیصلہ سپر اوور میں آیا۔مقررہ اوورز میں بھارت نے 6 وکٹوں کے...
یہ دونوں امیدوار حال ہی میں منعقدہ ضمنی انتخابات میں کامیاب قرار پائے تھے، یہ ضمنی انتخابات ان نشستوں پر کرائے گئے تھے جو اراکین اسمبلی کے استعفوں اور ایک کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھیں۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر عبد الرحیم راتھر نے آج جموں میں حال...
رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش اے نے انڈیا اے کو سپر اوور میں شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی لی ہے۔ میچ کے دوران دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور شائقین کرکٹ کے لیے سنسنی خیز لمحے تخلیق کیے۔ یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز...
جیکب آباد: (نیوزڈیسک) کراچی اور پشاور سے کوئٹہ جانے والی دو ٹرینوں کو جیکب آباد ریلوے سٹیشن پر اچانک روک لیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی آنے والی بولان ایکسپریس کو جیکب آباد میں روکا گیا ہے، ریل سروس سکیورٹی خدشات کے باعث معطل کی گئی ہے۔...
کراچی:(نیوزڈیسک) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبےکو تیزی سے مکمل کرنے کے لیے دن رات کام کر رہی ہے اور منصوبے کو درپیش مسائل کے حل کے لیے عملی فیصلے کیے گئے ہیں۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ایشین...
پنجاب اور کے پی میں ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز کے آفیسر انچارج کو فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کیے گئے ہیں۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کے اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کے اختیارات 22...
اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے وفاقی آئینی عدالت کی منتقلی کی مطالبہ کردیا۔صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار واجد گیلانی نےکابینہ ارکان کے ہمراہ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کی۔اُن کا کہنا تھا کہ وفاقی آئینی عدالت کو وفاقی شرعی عدالت کی بلڈنگ میں منتقل کیا جائے جبکہ وفاقی شرعی عدالت میں کم کیسز...
طلال چوہدری اور سہیل آفریدی—فائل فوٹوز الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطۂ اخلاق اور الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی پر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے خلاف کیس کی سماعت کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔ضمنی الیکشن کے دوران ضابطۂ اخلاق اور الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی...
میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے کہا کہ گرین لائن بس منصوبے کا کام شروع کرکے بروقت مکمل کریں، پی آئی ڈی سی ایل کے وفد نے یقین دہانی کرائی کہ ایک سال میں گرین لائن بس منصوبے کا کام مکمل کرلیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ گرین لائن منصوبے پر وفاقی حکومت میئر کراچی کے خدشات دور...
صوبوں میں وسائل کی تقسیم، فارمولا طے کرنے کیلئے قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 4دسمبر کو طلب WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی حکومت نے قومی وسائل کی صوبوں میں تقسیم کا نیا فارمولا طے کرنے کے لیے گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق قومی مالیاتی...
کراچی:(نیوزڈیسک)گرین لائن منصوبے پر وفاقی حکومت میئر کراچی کے خدشات دور کرنے میں کامیاب ہوگئی۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے وفاقی حکومت کے ترجمان بیرسٹر راجہ انصاری اور پی آئی ڈی سی ایل کے وفد نے ملاقات کی۔ میئرکراچی مرتضٰی وہاب نے کہا کہ گرین لائن بس منصوبے کا کام شروع کرکے بروقت مکمل کریں، پی...
بھارتی فضائیہ نے اپنی ناقص کارکردگی اور جہازوں کی دگرگوں حالت کے باعث متحدہ عرب امارات میں سنہ 1989 سے کامیابی سے منعقد ہونے والے دبئی ایئر شو پر ایک بد نما داغ لگا دیا۔ یہ بھی پڑھیں: دبئی ایئر شو کے دوران بھارتی جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک دبئی ایئرشو کے آخری دن...
وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے نو منتخب کابینہ میں محکموں کی تقسیم کی منظوری دیتے ہوئے تمام وزرا اور مشیروں کو قلمدان سونپ دیے ہیں۔ موسٹ سینیئر وزیر میاں عبدالوحید کو محکمہ قانون، پارلیمانی امور اور انسانی حقوق دیا گیا ہے۔ جاوید ایوب کو محکمہ وائلڈ لائف، فشریز اور ترقیاتی ادارہ مظفرآباد کا...
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبےکو تیزی سے مکمل کرنے کے لیے دن رات کام کر رہی ہے اور منصوبے کو درپیش مسائل کے حل کے لیے عملی فیصلے کیے گئے ہیں۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن...
مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم اور تحریک انصاف کے رہنماؤں محمد الیاس صدیقی، اجمل حسین، عارف حسین قنبری اور دیگر نے کہا کہ چند اشخاص کو نوازنے کیلئے آئین پاکستان کا حلیہ بگاڑ دیا گیا ہے۔ آئین عملاً مفلوج ہو چکا ہے اور اس وقت ملک میں کوئی قانون و آئین موجود ...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news آئی ایم ایف پاکستان چارج شیٹ عدلیہ عمران خان کرپشن
اسلام آباد(نیوزڈیسک)کھیلوں میں سیاست کرنے اور نفرت کے بیج پھیلانے والے بھارت کو بین الاقوامی سطح پر ایک اور سبکی اٹھانی پڑی۔تفصیلاے کے مطابق بھارت اگلے برس ہونے والے اوور 40 عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی سے محروم ہو گیا۔40 برس سے زائد العمر کرکٹرز کا میگا ایونٹ اب گیانا میں منعقد ہوگا جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی میں جاری انٹرنیشنل ایئر شو کے آخری روز بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ ’’تیجس‘‘ ہوا میں کرتب دکھاتے ہوئے اچانک توازن کھو بیٹھا اور زوردار دھماکے کے ساتھ زمین سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حادثے میں طیارے کا پائلٹ موقع پر ہی جان کی بازی ہار...
سی ڈی اے نے جناح ٹائون ہائوسنگ اسکیم زون فائیو کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ،تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر
سی ڈی اے نے جناح ٹائون ہائوسنگ اسکیم زون فائیو کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ،تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے )نے جناح ٹائون (این ایچ ایف )ہائوسنگ اسکیم زون فائیو کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ،...
اسکول کے لوگو والی نوٹ بکس، ورک بکس اور یونیفارم کی مشروط فروخت پر مسابقتی کمپٹیشن کمیشن نے 17 بڑے نجی سکول سسٹمز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے،سی سی پی نے نجی سکولوں کو 14 دن میں تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔ مسابقتی کمیشن کے شوکاز نوٹس کے مطابق نجی اسکولوں...
اسکول کے لوگو والی نوٹ بکس، ورک بکس اور یونیفارم کی مشروط فروخت پر مسابقتی کمپٹیشن کمیشن نے 17 بڑے نجی سکول سسٹمز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے،سی سی پی نے نجی سکولوں کو 14 دن میں تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔ مسابقتی کمیشن کے شوکاز نوٹس کے مطابق نجی اسکولوں...
اسلام آباد :(نیوزڈیسک) محمود خان اچکزئی کو تحریک تحفظ آئین کی سربراہی سے ہٹانے اور مولانا فضل الرحمان کو سربراہ بنانے پر غور جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بطور اپوزیشن لیڈر نامزدگی کے بعد محمود اچکزئی کو تحریک تحفظ آئین کی سربراہی سے ہٹانے پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پی...
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن نے طلال چوہدری کو طلب کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کو 24نومبر کو طلب کرلیا جبکہ وفاقی وزیر اویس لغاری اور معاون خصوصی برائے...
سٹی42: خیبرپختونخوا میں خطرناک ڈرگ آئس اور غیر قانونی گاڑیوں کا کھربوں روپیہ مالیت کا کاروبار ہو رہا ہے اور خیبر پختونخوا کی حکومت صوبے میں منشیات اور غیر قانونی گاڑیوں کے کھربوں روپے کے دھندے کو مکمل نظر انداز کر کے اڈیالہ جیل والی سڑک پر روزانہ تماشا لگانے میں مصروف ہے۔ خیبر پختنوخوا...
کھیلوں میں سیاست کرنے اور نفرت کے بیج پھیلانے والے بھارت کو بین الاقوامی سطح پر ایک اور سبکی اٹھانی پڑی۔ تفصیلاے کے مطابق بھارت اگلے برس ہونے والے اوور 40 عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی سے محروم ہو گیا۔ 40 برس سے زائد العمر کرکٹرز کا میگا ایونٹ اب گیانا میں منعقد ہوگا...
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سفارش پر حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 2026 سے وفاقی سول سروس کے اعلیٰ عہدیداروں کے اثاثہ جات کے گوشوارے عوام کے لیے شائع کیے جائیں گے تاکہ بدعنوانی کی روک تھام اور شفافیت کے معیار کو بہتر بنایا جا سکے۔ وزارت خزانہ کی جاری کردہ رپورٹ...
این اے 96 فیصل آباد میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے طلال چوہدری کو نوٹس جاری کرکے 24 نومبر کو طلب کر لیا۔ انتخابی حلقے سے طلال چوہدری کے بھائی اور مسلم لیگ ن کے امیدوار...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں ٹیلی کام سروسز کی کوالٹی کے مسائل اور تیز رفتار انٹرنیٹ کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیش نظر وفاقی حکومت نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو فروری 2026 تک فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا ٹاسک دے دیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پی ٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے کہا ہے کہ بی جے پی بھارت کو ایک واضح ہندو ریاست بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی کمیشن نے بھارت میں مذہبی تعصب پر رپورٹ جاری کی ہے کہ بھارت کا سیاسی نظام مذہبی اقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک...
این اے 96 فیصل آباد کے ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی بار بار خلاف ورزیوں پر الیکشن کمیشن نے وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کو 24 نومبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ نوٹس میں طلال چوہدری سے وضاحت طلب کی گئی ہے کہ ان کے خلاف کارروائی کیوں نہ کی...
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت کے سیاسی حلقوں میں ہلچل اس وقت شدید ہو گئی جب بھارتی نیوز چینل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ این ڈی اے کی اعلیٰ قیادت کے چند اہم رہنماؤں نے مبینہ طور پر رقم بھارت کی کسی تنظیم یا مقامی اتحادی کو نہیں بلکہ پاکستان کی ایک سیاسی جماعت...
بھارتی کپتان شبمان گل گردن کی انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف ہفتے سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں جس میں کامیابی حاصل کرنا لازم تھا۔ اب ٹیم کی قیادت وکٹ کیپر اور نائب کپتان رشبھ پنت کریں گے۔ یہ میچ گوہاٹی میں کھیلا جائے گا۔ پنت نے پریس...
علی رامے: پنجاب میں مزدوروں کی سوشل سیکیورٹی شراکت داری کو قانونی تحفظ دینے کے لیے محکمہ لیبر نے ’’ویج سیلنگ‘‘ کا معاملہ ایک مرتبہ پھر پنجاب حکومت کے سامنے رکھ دیا ہے۔ اس سلسلے میں نئی قانون سازی کی تیاریوں کو تیز کر دیا گیا ہے تاکہ مزدوروں کو درپیش مسائل کو دور...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی میں دھونس دھاندلی نہیں ہو سکتی، پیپلز پارٹی نے کراچی کے حالات کو بہتر کیا ہے، آرٹیکل 140 کے معاملے پر میدان میں آجائیں، باتوں سے مسائل حل نہیں ہوتے۔ اسلام ٹائمز۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم مگرمچھ...
معروف آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان نے اپنے مشکل اور صدمات سے بھرپور بچپن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اُن کے والدین کو خاندان کی جانب سے گھر سے نکال دیا گیا تھا، جس کے بعد اُن کے والد نے رہائش کے انتظام کے لیے ایک ساتھ تین نوکریاں...
بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر خارجیوں کا حملہ، 7 بے گناہ شہریوں کو شہید کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز بنوں کے تھانہ ہوید کی حدود میں رات گئے امن کمیٹی کے دفتر پر نامعلوم افراد نے دھاوا بول دیا، اندھادھند فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔تفصیلات...