2026-07-24@15:21:49 GMT
تلاش کی گنتی: 7097
«ایس او ایس پاکستان»:
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ بورڈ آف پیس کو ابراہام معاہدے سے جوڑنا غلط فہمی ہے، پاکستان ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا اور پاکستان نےبین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا...
ایڈووکیٹ منیر ملک نے وکلاء برادری کیجانب سے باضابطہ بیان پڑھتے ہوئے ایران کو پاکستان کا برادر ملک قرار دیا اور خطے میں اسکے گہرے اور اسٹریٹجک کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ایران بالکل بھی شام، عراق یا لیبیا کیطرح نہیں بلکہ مضبوط قیادت و عوامی حمایت کے باعث بیرونی مداخلت کیخلاف ڈٹا...
پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحق ڈار نے آج ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے فون پر گفتگو کی۔ خطے میں کشیدگی پر تشویش محمد اسحق ڈار نے خطے میں بدلتی ہوئی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ مذاکرات اور سفارت کاری ہی واحد قابل...
انور عباس: دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران پر جنگ کے بادل منڈلانے کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ پر امن طریقے سے مسائل کے حل کی بات کرتا ہے، ہم طاقت کے استعمال اور اقتصادی پابندیوں کے حق میں نہیں، ہم امید کرتے ہیں کہ امن بحال ہو گا۔بھارت اور یورپ کے...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاک چین معدنی تعاون فورم بدھ کو جناح کنونشن سینٹرمیں منعقد ہوا جس میں وفاقی وزرا، سفارتی نمائندگان، چینی اداروں اور صنعت کے سٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ فورم کے انعقاد کا مقصد پاکستان کے معدنی شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانا اور پائیدار ترقی و سرمایہ کاری کے نئے...
ایرانی فوج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے: عباس عراقچی WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز تہران: (آئی پی ایس) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایرانی فوج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی...
—تصاویر بشکریہ آئی ایس پی آر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے کے خلاف مکمل طور پر تیار ہیں۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یہ بات بہاولپور گیریژن کے دورے کے موقع...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر فروخت کا دباؤ غالب رہا، جس کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 400 سے زائد پوائنٹس کی کمی سے دوچار ہو گیا۔ صبح 9 بج کر 45 منٹ پر کے ایس ای 100 انڈیکس 427.60 پوائنٹس یعنی 0.23 فیصد کمی...
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے کے خلاف مکمل طور پر تیار ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بہاولپور گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشنل، تربیتی اور انتظامی امور پر بریفنگ دی...
پاکستان، افغانستان اور ایران کے درمیان مضبوط، مستحکم اور بااعتماد تعلقات قائم کرنے کی ضرورت ہے، لیاقت بلوچ
بنوں میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے نائب امیر کا کہنا تھا کہ ملک کے کونے کونے میں فوج کی موجودگی کے باوجود امن قائم نہیں ہو سکا، جبکہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان بدامنی، بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اور غیر محفوظ راستوں جیسے سنگین مسائل کا شکار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی...
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی شراکت داری ایک نئے دور میں داخل ہو چکی ہے، جو اب محض انفرا اسٹرکچر تک محدود نہیں بلکہ پیداوار، برآمدات، روزگار اور پائیدار ترقی پر مرکوز ہے۔ پاک چین منرل کوآپریشن فورم سے خطاب کرتے ہوئےوفاقی وزیر نے بتایا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-8 حیدرآباد (نمائندہ جسارت)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ آج ریاست خود ان کو فتنہ الفساد اور فتنہ الخوراج کہتی ہے جبکہ 40 سال پہلے جب ولی خان نے یہ بات کہی تو انہیں اسلام دشمن کہا گیا،باچا خان کا نظریہ آج بھی مثبت راستہ ہے، ہم...
اپنے خصوصی انٹرویو میں مشرقِ وسطیٰ کے امور کے ماہر کا کہنا تھا کہ امریکا کا مقصد ایران پر دباؤ بڑھانا ہے؛ ایران کے اندر مسلح بغاوت کو کچل دیا گیا ہے اور نظام کے حامیوں نے بازی پلٹ دی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر جنگ ہوئی تو اسے روکنا امریکا کے بس...
پاکستان اوور سیز ایمپلائمنٹ ایسو سی ایشن کے چیئرمین سید رحمت علی شاہ اور رہنما شکیل عباسی کی سعودی قونصل ڈاکٹر حمد بن ماہر العطاوی سے ملاقات
پاکستان اوور سیز ایمپلائمنٹ ایسو سی ایشن کے چیئرمین سید رحمت علی شاہ اور رہنما شکیل عباسی کی سعودی قونصل ڈاکٹر حمد بن ماہر العطاوی سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) پاکستان اوور سیز ایمپلائمنٹ ایسو سی ایشن (پوئپا)کے چیئرمین سید رحمت علی شاہ اور رہنما شکیل عباسی...
عثمان خان : پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) میں معروف مصور، ادیب اور موٹیویشنل سپیکر جناب قمر صدیقی کے زیرِ اہتمام میگا آرٹ اور ادب ایونٹ “اُمیدِ نو بہار” کا شاندار اور کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس منفرد تقریب میں چار مختلف حصے شامل تھےجن میں 100 فٹ طویل پینٹنگ...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) حکومت اور ایف پی سی سی آئی میں اُڑان پاکستان پروگرام کے تحت معاشی اہداف کے حصول کیلئے تعاون کے ایم او یو پر دستخط ہو گئے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال اور صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے ایم او یو پر دستخط کئے، معاہدے...
غیر مستحکم عالمی جیو پولیٹکس میں ازبکستان کے لیے پاکستان اہم تجارتی گیٹ وے بن گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز موجودہ غیر مستحکم عالمی جیو پولیٹکس، اور ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس سسٹم میں مشکلات اور مسائل، تجارت کے تعلقات پر براہ راست اثر ڈال رہے ہیں۔ ازبکستان کی جغرافیائی محل وقوع اسے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان غالب رہا، جہاں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس ابتدائی کاروباری اوقات میں تقریباً 700 پوائنٹس بڑھ گیا۔ صبح 9 بج کر 40 منٹ پر کے ایس ای 100 انڈیکس 188,895.12 پوائنٹس پر موجود تھا، جو 692.27 پوائنٹس یا 0.37 فیصد اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔ آٹو موبائل...
پریمیئر لاء کالج گوجرانوالہ اور سائنٹا وژن سکول اینڈ کالج اسلام آباد کے طلبہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کا مطالعاتی دورہ
پریمیئر لاء کالج گوجرانوالہ اور سائنٹا وژن سکول اینڈ کالج اسلام آباد کے طلبہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کا مطالعاتی دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پریمیئر لاء کالج گوجرانوالہ کے طلبا وطالبات کے 46 رکنی وفدنے جبکہ سائنٹا وژن سکول اینڈ کالج اسلام آباد کے طلبا کے وفد نے...
جاپان کے ممتاز ماہرِ معاشیات پروفیسر یاماگاتا تاتسوفومی نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش نے ایک محنت طلب صنعتی ترقیاتی حکمتِ عملی اپنا کر خود کو ایک روایتی جنوبی ایشیائی معیشت سے مشرقی ایشیائی طرز کی برآمدی طاقت میں تبدیل کرلیا ہے، جس سے پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک کے لیے اہم اسباق...
بنگلہ دیش کی ایسٹ ایشین-شیل دیولوپمنٹ پاکستان کے لئے اہم سبق پیش کرتی ہے: ماہر WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز ) مشہور جاپانی دیولوپمنٹ ایکونومسٹ اور بنگلہ دیش انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ سٹڈیز کے سابق وزٹنگ فیلو، ریتسومیکان آسیا پیسفک یونیورسٹی، جاپان کے پروفیسر یامگاتا تاتسوفومی نے بنگلہ...
پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے سابق آسٹریلوی کرکٹر اور پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلِسپی کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ فرنچائز اور گلِسپی کے درمیان مذاکرات کامیابی سے مکمل ہوئے، جس کے نتیجے میں کوچنگ معاہدہ باضابطہ طور پر حتمی شکل اختیار کر گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی وژن کے تحت پاکستان توانائی کے شعبے میں مقامی وسائل کے فروغ اور درآمدی انحصار میں کمی کی جانب مسلسل پیش رفت کر رہا ہے۔اسی سلسلے میں ماری انرجیز لمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں واقع کلچس ساؤتھ بلاک کے تبری-1 کنویں میں گیس کی...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے کے دوران صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور یو اے ای کے دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت مختلف شعبوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایم کیو ایم پاکستان نے سانحہ گل پلازہ پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی پارٹی نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ایم کیو...
سلامتی کونسل:جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ بھارت کا کشمیر پر غیر قانونی قبضہ ہے‘ پاکستان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ بھارت کا کشمیر پر غیر قانونی قبضہ ہے۔پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں امن انصاف اور کثیر الجہتی نظام سے متعلق مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قانون کی حکمرانی امن و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزے کے مذاکرات آئندہ ماہ متوقع ہیں جس کیلیے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا۔تیسرے اقتصادی جائزہ کی تکمیل کی صورت میں پاکستان کوایک ارب ڈالر کی اگلی قسط...
صدر زرداری کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سےملاقات؛ دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق
سٹی 42: صدر زرداری کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات ہوئی ، دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا ۔ رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، ٹیکنالوجی، انفراسٹرکچر اور عوام سے عوام کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر زرداری نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے...
وزارتِ خزانہ کا آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے نئی ترجیحات طے کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزے کے مذاکرات آئندہ ماہ متوقع ہیں جس کیلئے آئی ایم ایف...
عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی سبسڈی کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے منسلک کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد سبسڈی کے نظام کو زیادہ شفاف، مؤثر اور مستحق طبقے تک محدود بنانا ہے۔ یہ بات عالمی بینک کی جانب سے جنوبی ایشیا میں ترقی کے موضوع...
تاشقند(ویب ڈیسک)ساؤتھ ایشین گیمز مارچ 2027 میں پاکستان میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے،ساؤتھ ایشین گیمزآئندہ سال 23 سے31 مارچ تک ہوں گے۔14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی پاکستان ہی کے پاس رہے گی،تاشقند میں ایشین اولمپک کونسل کے اجلاس میں...
چین کی معروف نیو انرجی وہیکل (این ای وی) تیار کرنے والی کمپنی بی وائی ڈی کے اشتراک سے میگا موٹر کمپنی (ایم ایم سی) نے پاکستان میں 2 نئی الیکٹرک اسپورٹس یوٹیلیٹی گاڑیاں (ایس یو وی) متعارف کرا دیں۔ یہ بھی پڑھیں: ٹیسلا کو پھر مسئلہ: بی وائی ڈی نے ماڈل 3 کی ٹکر پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ساؤتھ ایشین گیمز کے انعقاد سے متعلق بڑا اور اہم فیصلہ سامنے آ گیا ہے، جس کے تحت ساؤتھ ایشین فیڈریشن گیمز (سیف گیمز) مارچ 2027 میں پاکستان میں ہی منعقد ہوں گی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کی منظوری ساؤتھ ایشین اولمپک کونسل کے اجلاس میں دی گئی، جو...
جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ بھارت کا قبضہ ہے: پاکستان WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز نیویارک(آئی پی ایس ) پاکستان کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ بھارت کا کشمیر پر غیر قانونی قبضہ ہے۔پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے پولیس سکیورٹی واپس لینے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔انہوں نے وضاحت کی کہ ایم کیو ایم پاکستان کے کسی بھی رہنما کی سکیورٹی واپس نہیں لی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ جن افراد...
عالمی بینک نے کہا ہےکہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی سبسڈی کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے منسلک کیا جارہا ہے۔ عالمی بینک نے جنوبی ایشیا میں ترقی کے موضوع پر رپورٹ جاری کی جس میں عالمی بینک نے پاکستان میں ٹیکس نظام میں بہتری اور ٹیکس بیس بڑھانے پر زور دیا جب...
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کو سکیورٹی واپس دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور انیس قائم خانی کو سکیورٹی واپس دے دی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی سے بھی پیپلزپارٹی کے رہنما کا رابطہ ہوا ہے...
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر پربھارت کاغیرقانونی قبضہ جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیاد ہے۔ پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں امن انصاف اور کثیر الجہتی نظام سے متعلق مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال مئی کے...
ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمت عملی نے پاکستان کو سیاحت کے نئے مواقع اور توجہ کا مرکز بنا دیا۔ سیاحتی اصلاحات نے پاکستان کو جنوبی ایشیا میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کا پرکشش ہب بنا دیا ہے۔ پاکستان کے سیاحتی شعبہ میں جدید انفراسٹرکچر اور سہولیات کی فراہمی کے باعث سیاحتی سرگرمیوں میں...
فائل فوٹو سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ شہر میں پولیس کم ہے، ہوسکتا ہے اس وجہ سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے پولیس سیکیورٹی واپس لی ہو۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سعدیہ جاوید نے کہا کہ میرے پاس کوئی سیکیورٹی نہیں ہے، سندھ کے حکومتی ایم پی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی کا ویزا بروقت نہ ملنے کے باعث پاکستان کی پہلی پروفیشنل ویمنز ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم 31 جنوری کو شیڈول اہم مقابلے میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔ویزا تاخیر کے باعث ایونٹ انتظامیہ نے مقررہ ڈیڈ لائن ختم ہونے پر انیتا کریم کی جگہ کسی اور فائٹر کو مقابلے کے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایس آئی ایف سی کی معاونت اور مربوط حکمتِ عملی کے باعث پاکستان کا سیاحتی شعبہ نئی ترقیاتی جہتوں کی جانب گامزن ہو گیا ہے، جس سے ملک خطے میں سیاحت اور سرمایہ کاری کے لیے توجہ کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ سیاحتی اصلاحات کے نتیجے میں پاکستان جنوبی ایشیا میں...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جدید ٹیلی کام سروسز سے آئی ٹی اسٹارٹ اپس تک کے سفر میں اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے ڈیجیٹل پاکستان کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فیسٹیول آئی ٹی سی این ایشیا 2026 میں ایس سی او کی بھرپور شرکت نے...
آئی ایس پی آر کی جانب سے افواجِ پاکستان کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے شاندار نغمہ ریلیز کر دیا گیا
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آئی ایس پی آر نے افواجِ پاکستان کی بے مثال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ایک شاندار نغمہ ریلیز کر دیا ہے، جس میں وطن کے دفاع اور قوم کی خدمت میں مصروف جوانوں کے عزم، حوصلے اور فرض شناسی کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ نغمہ...