2026-07-24@13:51:40 GMT
تلاش کی گنتی: 7097
«ایس او ایس پاکستان»:
پاکستان فضائیہ نے ملکی طور پر تیار کردہ تیمور ہتھیار کے نظام کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ انجام دے کر قومی دفاعی اور فضائی صلاحیتوں میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق یہ ایئر لانچڈ کروز میزائل دشمن کے زمینی اور بحری اہداف...
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستانی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی عالمی منڈیوں تک رسائی WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) ایس آئی ایف سی کی مربوط اور مؤثر سہولت کاری کے باعث پاکستانی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو عالمی تجارتی منڈیوں تک رسائی حاصل ہو گئی ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کی مربوط اور مؤثر حکمت عملی کے نتیجے میں پاکستانی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور فنی خدمات کو عالمی تجارتی منڈیوں تک باقاعدہ رسائی حاصل ہو گئی ہے، جسے ملک کے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی سیکٹر کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔حکومتی سطح پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے ایوی ایشن سیکٹر کے لیے ایک اور اچھی خبر سامنے آئی ہے، جس کے مطابق ایک اور نئی غیرملکی ائرلائن نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ کی نارس اٹلانٹک ائرلائن کو پاکستان کے لیے پروازوں کی...
(انور عباس) پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایک مرتبہ پھر ایران پر جنگ مسلط کرنے کے درپے ہیں اگر ایسا ہوا تو خطے کے دیگر ممالک بھی مستقبل میں ان سے محفوظ نہیں رہیں گے دوبارہ جنگ ہوئی تو ایران ایک بار پھر سرخرو ہوگا وگرنہ...
کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کی پریس فریڈم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال پاکستانی میڈیا پر کنٹرول اور سنسر شپ کے باوجود صحافیوں کو گرفتاریوں، غداری کے مقدمات، جبری آف ایئر، بینک اکاونٹس کی بندش، ای سی ایل میں نام اور اشتہارات کی بندش جیسے مسائل کا سامنا رہا۔سالانہ میڈیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے ایوی ایشن شعبے کے لیے ایک اور خوش آئند پیش رفت سامنے آئی ہے جسے فضائی سفر، معیشت اور بین الاقوامی روابط کے حوالے سے انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے برطانیہ کی نارس اٹلانٹک ایئرلائن کو پاکستان کے لیے براہ راست فضائی آپریشن...
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان نے برطانیہ کی ایئر لائن نورس اٹلانٹک کو نامزد کرکے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس ایئرلائن کی پروازیں لندن، مانچسٹر اور برمنگھم سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے لیے دستیاب ہوں گی۔ مزید پڑھیں: برطانیہ میں عمران خان...
کراچی: پاکستان کے ایوی ایشن سیکٹر کے لیے ایک اور اچھی خبر سامنے آئی ہے، جس کے مطابق ایک اور نئی غیرملکی ائیرلائن نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ کی نارس اٹلانٹک ائیرلائن کو پاکستان کے لیے پروازوں...
ویب ڈیسک: پاکستان کے ایوی ایشن سیکٹر کے لیے ایک اور اچھی خبر سامنے آئی ہے، جس کے مطابق ایک اور نئی غیرملکی ائیرلائن نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ کی نارس اٹلانٹک ائیرلائن کو پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان میں قومی سطح پر شرحِ خواندگی 60 فیصد سے بڑھ کر 63 فیصد ہوگئی جبکہ سکول سے باہر بچوں کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے جو 30 فیصد سے کم ہو کر 28 فیصد رہ گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات نے ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے (ایچ آئی ای...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان تھمنے کا نام نہیں لے رہا، جہاں جمعے کو کاروبار کے آغاز ہی میں 100 انڈیکس نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرلی۔ صبح 11 بج کر 5 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 2,359.89 پوائنٹس...
پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAA) نے بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کو ڈھاکا سے کراچی کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی ہے۔ مزید پڑھیں:بھارتی ائیرلائن انڈیگو میں مسافر کو دیے گئے سینڈوچ سے زندہ کیڑا برآمد ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ڈی جی سول ایوی ایشن نے...
ایس آئی ایف سی کی انقلابی اصلاحاتی نے پاکستان کی معیشت کو غیر ملکی سرمایہ کاری، اعتماد اور معاشی استحکام کی نئی بلندیوں تک پہنچا دیا ہے۔ مشیرخزانہ خرم شہزاد نے ایس آئی ایف سی کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ایس آئی ایف سی ایک اہم پلیٹ فارم ہے اس کا اصل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے سال 2025 میں اپنی کامیابی کی ایک دہائی مکمل کر لی ہے اور اب لیگ نئی دہائی میں نئے سفر کے لیے تیار ہے۔ پی ایس ایل حکام کے مطابق یہ صرف ایک ٹی ٹوئنٹی لیگ نہیں بلکہ پاکستان کی عالمی سطح پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے سال 2025 کے دوران مختلف سیکٹر کی مارکیٹوں میں کارٹلائزیشن، گٹھ جوڑ سے قیمتوں کو فکس کرنے، مارکیٹ میں گٹھ جوڑ بنانے کے ممنوعہ معاہدوں اور گمراہ کن تشہیری سرگرمیوں پر 2.363 ارب روپے کے جرمانے عائد کیے۔ اس سال کے دوراں کمیشن نے 93...
ارینا میں تحریکِ آزادی سے آج تک پاکستان کی تاریخ و ثقافت سے متعلق پاکستان میوزیم بھی تعمیر کیا گیا، اضافی دفاتر، پنجاب رینجرز کے جوانوں کے لیے بیرکس، نمازیوں کے لیے پریئر ایریا اور فوڈ کورٹس بھی شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے واہگہ بارڈر لاہور پر نئے تعمیر ہونے...
نئے سال کے پہلے ہی روز پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطے بحال ہوگئے اور پاکستان نے بیمان ایئرلائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نئے سال 2026 میں پاکستان اور بنگلا دیش کے ہوابازی میں رابطے کی خبر اُس وقت سامنے آئی جب دونوں ممالک کے براہ...
ویب ڈیسک : معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایئرلائن بنانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہی پی آئی اے میں رہے گا۔ عارف حبیب نے نیا ناظم آباد میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی...
میڈیا سے گفتگو میں معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے کہا کہ کوشش ہوگی پاکستانی صرف پی آئی اے کے ذریعے سفر کریں، پی آئی اے کو حج اور عمرہ کے حوالے سے ترجیح حاصل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایئرلائن بنانے کا عزم...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)پاکستان میں قومی سطح پر شرحِ خواندگی 60 فیصد سے بڑھ کر 63 فیصد ہوگئی جبکہ اسکول سے باہر بچوں کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے جو 30 فیصد سے کم ہو کر 28 فیصد رہ گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات نے ہاوٴس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے (ایچ آئی ای ایس) 2024-25ء کی کامیاب...
شہباز شریف اور سی ڈی ایف کی پارٹنر شپ نے جنگ جیتی، دور دور تک ایسا کوئی باؤلر نظر نہیں آتا جو اس جوڑی کی وکٹ لے سکے ، طلال چوہدری
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ بھارتی وزیرخارجہ کا مصافحہ اللہ کرے اخلاص والا ہو، منافقت والا نہ ہو، شہباز شریف اور سی ڈی ایف کی پارٹنر شپ رزلٹ دے رہی ہے، اسی پارٹنرشپ نے بھارت سے جنگ جیتی اور معیشت بہترکی، مجھے دور دور...
اسلام آباد: پاکستان میں قومی سطح پر شرحِ خواندگی 60 فیصد سے بڑھ کر 63 فیصد ہوگئی جبکہ اسکول سے باہر بچوں کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے جو 30 فیصد سے کم ہو کر 28 فیصد رہ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات نے ہاوٴس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے...
بارہ روزہ جنگ میں پاکستان کی مضبوط حمایت کبھی نہیں بھولیں گے،ایرانی سفیر WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز .اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے نئے سال 2026 کے موقع پر پیغام میں کہا کہ نئے سال 2026 کے موقع پر، میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت اور...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک (ایس بی پی) نے پاکستان مالی شمولیت انڈیکس متعارف کرا دیا ہے جس سے ملک میں مالی خدمات تک رسائی، استعمال اور معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے مالی شمولیت کی کیفیت کی جامع پیمائش ہو سکتی ہے۔ پی ایف آئی آئی کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ 2024ء میں مجموعی مالی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے 2025 میں اپنی کامیابی کے 10 سال مکمل کر کے ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔ اس ایک دہائی میں پی ایس ایل نے یہ ثابت کر دیا کہ یہ محض ایک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ نہیں، بلکہ ایک مضبوط اور معتبر عالمی اسپورٹس برانڈ بن چکی ہے۔...
نئے سال کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروبار کا شاندار آغاز دیکھنے میں آیا، اور کے ایس ای 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح حاصل کر لی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز یعنی 2026ء کے پہلے دن، سرمایہ کاروں کے اعتماد کے نتیجے میں مارکیٹ میں شیئرز کی خرید و فروخت...
پاکستان سپر لیگ نے 2025 میں اپنے دس سال کامیابی سے مکمل کر کے ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔ پی ایس ایل کی کامیاب 10 سالوں سے یہ واضح ہو گیا کہ یہ لیگ محض ایک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ نہیں بلکہ ایک مضبوط عالمی اسپورٹس برانڈ بن چکی ہے۔ گزشتہ 10 سیزنز میں...
نئے سال کا شاندار آغاز؛ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس کا نیا ریکارڈ قائم WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس) نئے سال کے موقع پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا شاندار آغاز ہوا ہے، جہاں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کے عمل نے دلچسپ صورت حال اختیار کرلی ہے جب کہ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے حمزہ مجید چوہدری نے نیلامی میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں منعقدہ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے...
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پر امن استعمال کے حوالے سے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے کردار کی تعریف کی ہے۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی نے آسٹریا کے شہر ویانا میں قائم آئی اے ای اے کے ہیڈ کوارٹرز سے جاری اپنے...
راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منفی پروپیگنڈے کے تدارک میں سول سوسائٹی کی کاوشوں کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان...
نئے سال کے آغاز پر تہنیتی پیغام میں چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ نئے سال میں اس امر کی اشد ضرورت ہے کہ ملک میں شراکتی اور شمولیتی جمہوریت کے فروغ کے لیے منظم، متحرک اور مضبوط جدوجہد کی جائے تاکہ عام پاکستانی حقیقی معنوں میں بااختیار ہو سکے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ...
بروشسکی زبان میں بننے والی پہلی پاکستانی فلم ہندن کو 98ویں اکیڈمی ایوارڈز کیلئے پاکستان کی آسکر سلیکشن کمیٹی نے باضابطہ طور پر منتخب کیا، تاہم دستاویزی اور انتظامی پیچیدگیوں کے باعث یہ فلم آسکرز میں پاکستان کی نمائندگی نہ کر سکی۔نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہدایتکار کرامت علی نے بتایا کہ فلم کو...
ہر سال نیو ایئر نائٹ کے موقعے پر دنیا بھر میں رنگ و نور کا سیلاب امنڈ آتا ہے اور لوگ نئے سال کا پرتپاک استقبال کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سال 2026 کا نیوزی لینڈ سے رنگا رنگ آغاز، آتش بازی کا مظاہرہ آسٹریلیا کے سڈنی ہاربر پر دنیا کی سب سے بڑی...
کرکٹ کی معروف ویب سائٹ ’کرک انفو‘ نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا۔ ویب سائٹ کی جانب سے اعلان کردہ دونوں ٹیموں میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہوسکا۔ دنوں ٹیموں میں مجموعی طور پر انگلینڈ کے سب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">معروف کرکٹ ویب سائٹ ’کرک انفو‘ نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2025 کا اعلان کر دیا ہے، تاہم اس فہرست میں پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی شامل نہیں۔کرک انفو کی جانب سے منتخب کی گئی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں بھارت اور انگلینڈ کے تین، تین کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے،...
معروف کرکٹ ویب سائٹ نے سال 2025 کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا، لیکن اس فہرست میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں ہو سکا۔ ٹیم میں بھارت اور انگلینڈ کے 3، 3 کھلاڑی شامل ہیں، جبکہ ویسٹ انڈیز کے 2، اور آسٹریلیا، افغانستان اور جنوبی افریقہ کے ایک ایک...
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں یو ای ٹی المنائی ایسوسی ایشن سعودی عرب کے زیرِ اہتمام ایک کامیاب نیٹ ورکنگ ایونٹ منعقد کیا گیا، جس میں سعودی عرب میں مختلف سرکاری اور نجی اداروں سے وابستہ ممتاز پاکستانی انجینئرز، ماہرین اور پروفیشنلز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی پاکستان کے...
کرکٹ کی ایک معروف ویب سائٹ ای ایس پی این کرک انفو نے سال 2025 کے لیے اپنی ٹی20 ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر کے شائقینِ کرکٹ میں شدید بحث چھیڑ دی ہے۔ اس ٹیم میں دنیا کے خطرناک بلے بازوں اور چالاک گیند بازوں کو شامل کیا گیا ہے، تاہم نمایاں طور...
بہاولپور: چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور کے طلبہ وطالبات نے پاک فوج کے زیرِ اہتمام ایک یادگار اور معلوماتی دن گزارا۔ اس دوران طلبہ نے خیرپور ٹامیوالی فائرنگ رینج کا دورہ کیا جہاں انہیں ٹینک فائر، جدید ہتھیاروں کے عملی مظاہرے اور عسکری سازوسامان کا براہِ راست مشاہدہ کرنے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو بھی تیزی کا سلسلہ جاری رہا اور سال کے آخری کاروباری سیشن کے آغاز میں ہی 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ 75 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ صبح 9 بج کر 55 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 601.39 پوائنٹس یعنی...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر) چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور کے طلبہ نے پاک فوج کے زیرِ اہتمام ایک معلوماتی اور یادگار دن گزارا۔ اس دوران طلبہ نے خیرپور ٹامیوالی فائرنگ رینج کا دورہ کیا، جہاں انہیں جدید ہتھیاروں کے عملی مظاہرے، ٹینک فائر اور عسکری سازوسامان کا براہِ راست مشاہدہ کرنے...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی نے پاکستان انڈر 19 مینز کرکٹ ٹیم کو ان کی شاندار کارکردگی اور بین الاقوامی کامیابی کے اعتراف میں انعامی رقم کی ادائیگی اور بلٹ پروف گاڑیوں کے لیے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دیدی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)...
پاکستانی سفیر نے تسنیم نیوز سے انٹرویو میں کہا کہ میرے نزدیک سب سے اہم چیز یہ ہے کہ معاشروں کے درمیان باہمی سمجھ بوجھ بڑھے، ثقافت، تاریخ اور ہماری مشترکہ جدوجہد کو بہتر طور پر سمجھا جائے۔ جامعات کے درمیان تعاون، میڈیا کے درمیان رابطہ، اور شہروں کی سطح پر زیادہ تعامل اور یقیناً...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہندوستان کی دہشت گردی کی ایک حقیقت ہے یہ وہ ریاست ہے جس نے اندرون ملک بھی ایک دہشت کی تاریخ رقم کی ہے اور اس کی دہشت گردی کی تاریخ عالمی بھی ہے۔ یہ وہ ملک ہے جس نے اپنی ابتداء سے ہی اپنی دہشت گردی کا آغاز کردیا تھا۔ اور لاکھوں...