2026-07-24@13:51:39 GMT
تلاش کی گنتی: 7097
«ایس او ایس پاکستان»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-03-7 ابو غفران احمدہندوستان کی دہشت گردی کی ایک حقیقت ہے یہ وہ ریاست ہے جس نے اندرون ملک بھی ایک دہشت کی تاریخ رقم کی ہے اور اس کی دہشت گردی کی تاریخ عالمی بھی ہے۔ یہ وہ ملک ہے جس نے اپنی ابتداء سے ہی اپنی دہشت گردی کا آغاز کردیا تھا۔...
معروف اینکر اقرار الحسن نے پاکستان میں تبدیلی کا دعویٰ کرتے ہوئے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سرعام نامی فلاحی گروپ کے سربراہ اور معروف اینکر اقرار الحسن ان دنوں اپنی سیاسی جماعت کی تیاریوں کے حوالے سے لندن میں موجود ہیں۔ انہوں نے ایک تقریب میں شرکا سے خطاب...
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے 2 بڑے منصوبوں پر دستخط ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: ایشیائی ترقیاتی بینک سیلاب متاثرین کے لیے 30 لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد دے گا وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ان منصوبوں میں ایک سندھ جبکہ دوسرا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رحیم یار خان: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کے لیے پاکستان متحرک ہو گیا ہے اور اس سلسلے میں وزیراعظم شہبازشریف نے رحیم یار خان میں یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی، جس میں دفاعی تعاون سمیت...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) 50 ویں چیف آف دی آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 کی اختتامی تقریب جناح پولو فیلڈ لاہور میں منعقد ہوگئی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ کور کمانڈر لاہور اور چیئرمین پاکستان پولو فیڈریشن نے مہمان خصوصی چیف...
سٹی 42 :پاکستان سعودی عرب اور یو اے ای کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کے لیے متحرک ہو گیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں وفد نے یو اے ای کے صدر سے ملاقات کی جہاں وزیراعظم نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کا مؤقف دہرایا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے ملاقات...
سٹی 42: وزیراعظم شہباز شریف اور اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید کی رحیم یار خان میں ملاقات ہوئی ۔ پاکستان، یو اے ای تعلقات کو اسٹریٹجک معاشی شراکت داری میں بدلنے پر اتفاق کیا گیا ۔ دوطرفہ تجارت میں نمایاں اضافے کے لیے عملی اقدامات پر زور دیا ۔ آئی ٹی، توانائی، معدنیات اور...
وزیراعظم کی یو اے ای کے صدر سے ملاقات ، یمن تنازع پر سعودی عرب اور امارات میں کشیدگی ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کی پیشکش
وزیراعظم کی یو اے ای کے صدر سے ملاقات ، یمن تنازع پر سعودی عرب اور امارات میں کشیدگی ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کی پیشکش WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز رحیم یار خان (سب نیوز)پاکستان، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں کشیدگی ختم کرانے کے لیے متحرک ہو گیاہے...
حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان 304.5 ملین ڈالر کے دو منصوبوں پر دستخط ہو گئے ہیں، جن کا بنیادی مقصد موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کی صلاحیت کو فروغ دینا ہے ترجمان اقتصادی امور نے بتایا کہ ان منصوبوں میں 180.5 ملین ڈالر کا سندھ کوسٹل ریزیلینس سیکٹر...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارتی توسیع میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت پاکستان تاجکستان کو ایک لاکھ 43 ہزار ٹن حلال میٹ برآمد کرے گا، جس کی مجموعی مالیت 14.5 ملین ڈالر ہے۔ ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمتِ عملی کے باعث پاکستان کا لائیوسٹاک سیکٹر نئے...
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے لیے انعامی رقم کی منظوری دے دی گئی۔ مزید پڑھیں: انڈر 19 سہ فریقی ون ڈے سیریز: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ 29 مارچ 2026 سے اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کرے گا۔ پروازیں لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے جدید ترین ٹرمینل 4 سے روانہ ہوں گی اور یہ 6 سال کے طویل وقفے کے بعد دوبارہ شروع کی...
اسلام آباد (آئی این پی) ایس آئی ایف سی کی تدبیری حکمتِ عملی سے پاکستان اقتصادی استحکام اور خوشحال مستقبل کی جانب گامزن ہے۔پاکستان میں نجی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی متحرک سرگرمیاں معیشت کو مستحکم اور ترقی کو تیز رفتاری سے آگے بڑھا رہی ہیں۔ اینگرو اور اتصالات نے دیودار (جاز) میں 157...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر ریکارڈ توڑ تیزی دیکھی گئی، جہاں 100 انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح 10 بج کر 5 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 719.98 پوائنٹس یعنی 0.41 فیصد اضافے کے ساتھ 174,616.32 پوائنٹس کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارتی تعلقات میں تاریخ ساز پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے نتیجے میں ملکی لائیواسٹاک سیکٹر ایک نئے ترقیاتی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی تدبیری حکمتِ عملی کے باعث پاکستان نے وسطی ایشیا کی اہم...
اسلام آباد: پاکستان نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائشگاہ کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے کے واقعے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اس کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایسے واقعات نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی امن و سلامتی کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس رپورٹر) پاکستان میں صف اول کی انفارمیشن سروسز اینڈ ٹیکنالوجی انوویشن کمپنی زونگ فورجی نے ہواوے کے اشتراک سے پاکستان میں پہلی بار’ فل ڈوپلیکس ای بینڈ مائیکروویو لنک کا فیلڈ ٹیسٹ ‘کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ یہ کامیابی پاکستان میں الٹرا ہائی کیپیسٹی بیک ہال ٹیکنالوجی کے شعبے...
وزیرِ خزانہ کے مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات، خرم شہزاد نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 174,000 پوائنٹس عبور کرنے کو پاکستان کی ایکویٹی مارکیٹ کے لیے ایک اور اہم سنگِ میل قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ایس ایکس کا ہنڈریڈ انڈیکس آج...
آیت اللہ خامنہای نے خواتین اور اقلیتوں کے حقوق سے متعلق عوامی آگاہی میں اہم کردار ادا کیا ہے، پاکستانی قانون دان
تسنیم نیوز ایجنسی کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون نے کہا کہ ان کے خیال میں آیت اللہ خامنہای، بحیثیت رہبرِ معظمِ جمہوریہ اسلامی ایران اور عالمِ اسلام کی ایک ممتاز قیادت، انسانی حقوق اور مشروع آزادیوں کے بارے میں عوامی آگاہی پیدا کرنے کے عمل میں نہایت اہم اور اثر انگیز کردار...
الخدمت ڈائگنوسٹک (ناظم آباد) کو کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان (سی پی ایس پی) کی جانب سے باضابطہ طور پر ایف سی پی ایس ڈائگنوسٹک ریڈیولوجی ٹریننگ پروگرام کے لیے ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ کے طور پر تسلیم کر لیا گیا ہے۔ یہ ایک تاریخی کامیابی ہے کیونکہ الخدمت کا یہ پہلا صحت کا ادارہ...
آل پاکستان ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے چئیرمین بلال خان مہمند نے وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کو ارسال کیے گئے خط میں کہا ہے کہ پاکستان کی ماربل اور گرینائیٹ کی صنعت ویلیو ایڈیشن سے محروم ہے۔ خط کے مطابق اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (SMEDA) کی جانب...
فنانسنگ کے لیے قابل عمل ایس ایم ای پراجیکٹ پروفائلز اور ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن سے متعلق ہدفی پروگراموں کی عدم دستیابی کے باعث پاکستان کی ماربل اور گرینائیٹ کی صنعت ویلیو ایڈیشن سے محروم ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس بات کا انکشاف آل پاکستان ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے چئیرمین بلال خان مہمند کی جانب سے...
کلیم اختر:سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے آڈٹ رپورٹس میں شفافیت بڑھانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ اس سلسلے میں آڈیٹرز رپورٹنگ قوانین میں باقاعدہ ترمیم کر دی گئی ہے۔ ایس ای سی پی کے مطابق اب آڈیٹرز کو آڈٹ رپورٹ کے ساتھ یونیک آئی ڈی نمبر...
ایس آئی ایف سی کی تدبیری حکمتِ عملی سے پاکستان اقتصادی استحکام اور خوشحال مستقبل کی جانب گامزن ہے۔ پاکستان میں نجی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی متحرک سرگرمیاں معیشت کو مستحکم اور ترقی کو تیز رفتاری سے آگے بڑھا رہی ہیں۔ اینگرو اور اتصالات نے دیودار (جاز) میں 157 ارب روپے اور ٹیلی نار...
ایس آئی ایف سی کی دانشمندانہ اور عملی حکمتِ عملی کے باعث پاکستان بتدریج اقتصادی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے اور ایک خوشحال مستقبل کی بنیاد مضبوط ہو رہی ہے۔ ملک میں نجی اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں واضح اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جو معیشت کو مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یو اے ای کے صدر محمد بن زید کا دورہ پاکستان ؟ یمن میں امن کی سعودی اور یو اے ای کی کوششیں پاکستان کے محمد بن زید کا دورہ ؟ یو اے ای کی صدر محمد بن زید پاکستان کے دورے پر آئے اور اس دورے میں بہت مختصر دورے پرآئے ۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو 26 مارچ کے بجائے 23 مارچ سے شروع کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جس پر تمام فرنچائزز کی رضامندی کی صورت میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن...
پاکستان ایران ہائی بارڈر کمیشن کا تہران میں اجلاس، سرحدی امور، تجارت، معیشت، سیکیورٹی تعاون کا جائزہ
پاکستان ایران ہائی بارڈر کمیشن کا تہران میں اجلاس، سرحدی امور، تجارت، معیشت، سیکیورٹی تعاون کا جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز تہران (آئی پی ایس )تہران میں پاکستان اور ایران کے درمیان ہائی بارڈر کمیشن کا تیسرا اجلاس ہوا۔اجلاس میں پاکستان کی قیادت ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ سید علی اسد گیلانی نے...
پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن اور پاکستان میں کورین سفارت خانہ کے اشتراک سے اٹھارہویں کورین ایمبیسڈر نیشنل جونیر کیڈٹ تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے اپنے نام کرلیا۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام شہباز شریف اسپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقد ہونے والے ایونٹ کی اختتامی تقریب میں پاکستان...
فائل فوٹو تہران میں پاکستان اور ایران کے درمیان ہائی بارڈر کمیشن کا تیسرا اجلاس ہوا۔اجلاس میں پاکستان کی قیادت ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ سید علی اسد گیلانی نے کی، ایرانی وفد کی قیادت ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل لیگل افیئرز عباس باقر پور اردکانی نے کی، اجلاس میں سرحدی امور، تجارت، معیشت، سیکیورٹی تعاون کا جائزہ لیا گیا۔پاکستانی سفیر...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بھارت کے ساتھ ہونے والے کسی بھی مقابلے سے متعلق واضح کیا کہ سب کچھ برابری کی سطح پر ہوگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر بھارتی ٹیم ہاتھ ملانے سے گریز کرتی ہے تو پاکستان کی طرف سے...
مقررین نے کہا کہ پاک افواج کا غزہ جا کر حماس کو غیر مسلح کرنا مسلمان کو مسلمان سے لڑانے کی صیہونی سازش ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کے زیر اہتمام "شہداء حریت کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور شہید علامہ باقر النمر...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ریلوے پولیس کراچی ڈویژن نے ایمان داری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے ایک مسافر کی 38 لاکھ روپے کی رقم واپس کر دی۔ پاکستان ریلوے کے مطابق یہ واقعہ26 دسمبر کو پیش آیا جہاں ایک مسافر محسن مشتاق پاکستان ایکسپریس کے ذریعے کراچی سے ٹوبہ ٹیک سنگھ جا رہا تھا۔...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 2 نئی ٹیموں کے اضافے کے عمل میں اہم مرحلہ طے ہو گیا ہے، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ نے بولی کے دوسرے مرحلے کے لیے اہل سرمایہ کاروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل...
ویب ڈیسک : پاکستان نے جغرافیائی محلِ وقوع، دفاعی صلاحیت اور سفارت کاری کو بروئے کار لا کر عالمی سطح پر اپنی اسٹریٹجک اہمیت بحال کی ہے۔ عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو نے پاکستانی حکومت اور عسکری قیادت کی بہترین حکمت علمی کا اعتراف کیا ہے۔ کیرولائنا پولیٹیکل ریویو کے مطابق 2025 میں پاکستان نے...
لاہور (سپیشل کارسپانڈنٹ) ایران کے لاہور میں قونصل جنرل مسٹر مہران موحد فر نے نوائے وقت اور دی نیشن دفاتر کا دورہ کیا اور نوائے وقت گروپ کے چیف آپریٹنگ آفیسر لیفٹیننٹ کرنل (ر) سید احمد ندیم قادری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈائریکٹر مارکیٹنگ بلال محمود، ہیڈ آف ہیومین ریسورسز چودھری شفیق سلطان اور...
اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی گفتگو کے دوران سابق سینیٹر اور تحریک حسینی کے سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ ایران کسی بھی مسلمان کی فریاد پر اسکی داد رسی اپنے اوپر واجب سمجھتا ہے۔ چنانچہ ابتدائے انقلاب یعنی 1979ء ہی سے وہ فلسطییوں کی فریاد پر لبیک کہتے ہوئے اسرائیل کیخلاف آواز بلند کرتا...
عالمی اسٹریٹجک شراکت داری، پاکستان امریکا تعلقات کا نیا باب WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پاکستان نے جغرافیائی محلِ وقوع، دفاعی صلاحیت اور سفارت کاری کو بروئے کار لا کر عالمی سطح پر اپنی اسٹریٹجک اہمیت بحال کی ہے۔ عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو نے پاکستانی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 2 نئی ٹیموں کے اضافے کے عمل میں اہم مرحلہ طے ہو گیا ہے، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ نے بولی کے دوسرے مرحلے کے لیے اہل سرمایہ کاروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل فرنچائزز کو فی ایڈیشن 85 کروڑ روپے کی ضمانت...
کراچی:کمانڈر رائل بحرین نیول فورس ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم آل بن علی، پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں 124ویں مڈشپ مین اور 32ویں ایس ایس سی کورس کمیشننگ پریڈ کے دوران شرکاء سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے یمن میں جاری خانہ جنگی کے خاتمے اورخطے میں استحکام کے لیے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی حالیہ سفارتی کوششوں کی حمایت کر دی ہے۔پاکستان کے دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان یمن کی بدلتی ہوئی صورتحال...
پاکستان نیول اکیڈمی، کراچی میں 124ویں مڈشپمین اور 32ویں شارٹ سروس کمیشن کورس (ایس ایس سی) کی کمیشننگ پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 90 مڈشپ مین اور 34 ایس ایس سی کیڈٹس نے کامیابی کے ساتھ کورس مکمل کیا۔ اس موقع پر بحریہ بحرین کے کمانڈر، ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم البِن علی...
پاکستان میں ایران کے سفیر امیری رضا مقدم کا بے نظیر بھٹو کو 18ویں برسی پر خراج تحسین WhatsAppFacebookTwitter 0 27 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز ) پاکستان میں ایران کے سفیر امیری رضا مقدم نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے یومِ وفات کے موقع پر، میں اس...