2026-07-24@13:51:39 GMT
تلاش کی گنتی: 7097

«ایس او ایس پاکستان»:

    حادثات اور پاکستانی پابندیاں سے ایئر انڈیا کو اربوں ڈالر نقصان کا سامنا  کرنا پڑا ہے۔ بلوم برگ  کی رپورٹ کے مطابق مطابق ایئر انڈیا کو ایک ہلاکت خیز ڈریم لائنر حادثے اور مسلسل آپریشنل مسائل کے باعث سالانہ 150 ارب روپے یعنی 1.6 ارب ڈالر کے ریکارڈ نقصان کا سامنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ’فلک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری)اولین ایڈیشن کی شاندار کامیابی کے بعد، ’’سسٹین ایبل ٹورزم فورم اینڈ ایکسپو‘‘ (Sustainable Tourism Forum & Expo) دوسرا ایڈیشن بعنوان ‘‘Transforming Tourism for Community Development’’ کے ساتھ دوبارہ منعقد کیا جا رہا ہے، جسے اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیویلپمنٹ (ICCD) نے وزارتِ تجارت اور بورڈ آف انویسٹمنٹ، حکومتِ پاکستان...
    اسلام ٹائمز: اپنے خطاب میں علماء مشائخ اور سیاسی زعماء نے برادر اسلامی ایران پر امریکی حملے کی دھمکی بیجا مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای ایرانی حکومت و عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا اور کہا کہ اسرائیل امریکہ و استعماری قوتیں ایران کو حمایت فلسطین سے...
    پاکستان کرکٹ بورڈ  نے پاکستان سپر لیگ  کے آئندہ چار سالہ میڈیا رائٹس فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی سی بی کے مطابق میڈیا رائٹس 2026 سے 2029 تک کی مدت کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں۔پی سی بی حکام کے مطابق چار سالہ میڈیا رائٹس میں ٹیلی ویژن براڈکاسٹنگ اور ڈیجیٹل پلیٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب میں ماحول دوست اور جدید پولیسنگ کی جانب ایک تاریخی قدم اٹھا لیا گیا ہے، جہاں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کی پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔اس اقدام کے تحت پہلی مرتبہ پٹرولنگ کے لیے الیکٹرک گاڑی کو متعارف کرایا گیا ہے، جو توانائی...
    پاکستان نے دوحہ میں ہونے والی ایشین شاٹ گن چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئن شپ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل فرخ ندیم نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ ایشین شاٹ گن چیمپئن شپ کے ایونٹ میں ایشیاء کے 17 ممالک نے حصہ...
    نوجوان نسل کی قومی تربیت کیلئے پاک فوج کے زیر اہتمام آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام ملک بھر میں جاری ہے۔ آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ میں مشہور تجزیہ نگار اور اسکالر احمد حسن العربی کی طلبہ کیساتھ خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ احمد حسن العربی نے  پاکستان  میں موجود...
    قائد ملت جعفریہ نے رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی آقاء سید علی خامنہ دام ظلہ العالی کی صحت و سلامتی سمیت انقلاب اسلامی ایران اور ایران کی عوام کے تحفظ کی دعا کی اور کہا کہ مشکل کی ہر گھڑی میں برادر اسلامی ملک ایران اور پاکستان کی عوام ایک دوسرے کے شانہ بشانہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-03-6 چین اپنی تمام صلاحیتیں معاشی پھیلاؤ پر صرف کر رہا ہے تو امریکا اپنی تمام توانائیاں چین کے گھیراؤ پر خرچ کر رہا ہے۔ اس وقت امریکا کی عالمی اور اسٹرٹیجک پالیسی دو ستونوں پر کھڑی ہے جن میں چین کو محدود کرنا اور اسرائیل کو وسعت دینا شامل ہے۔ چین بیلٹ...
    ڈیووس ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم  شہباز شریف کی آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا سے اہم  ملاقات ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی۔ اعلامیہ کے...
    ورلڈ اکنامک فورم:وزیراعظم سے ایم ڈی آئی ایم ایف اور فلسطینی وزیراعظم کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز ڈیووس(آئی پی ایس ) وزیراعظم شہباز شریف سے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا اور فلسطینی وزیراعظم محمد مصطفی کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں ایم...
    عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر اپنی تازہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستان کی طویل مدتی کریڈٹ ریٹنگ بی نیگٹیو برقرار رکھی ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان معیشت، خارجہ تعلقات اور دفاع سمیت تمام شعبوں میں ترقی کررہا ہے، وزیراعظم رپورٹ میں پاکستان کے لیے ریکوری ریٹنگ بھی مقرر کی گئی ہے۔ فچ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری)اسلامی چیمبر آف کامرس اینڈ ڈویلپمنٹ (آئی سی سی ڈی) کی جانب سے منعقدہ سسٹین ایبل ٹوریزم فورم اینڈ ایکسپو (اس ٹی ایف) 2026 کراچی میں اعلیٰ سطحی گفت و شنید کے بعد کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا، جس کا مقصد OIC رکن ممالک کے درمیان کثیرالجہتی سیاحت تعاون...
    تصویر سوشل میڈیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کو پاکستان کے میکرو اکنامک اشاریوں میں بہتری سے آگاہ کیا،...
    متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور پاکستان کے بعد ترکیہ نے بھی غزہ میں قیام امن کے لیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے صدر ٹرمپ کی ‘غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ...
    پاکستان نرسنگ اینڈ  مڈوائفری کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا جب کہ جھگڑے کی صورتحال میں صدر اور نائب صدر کا انتخاب نہ ہو سکا۔ اسپشل سیکرٹری وزارت صحت اسلم غوری کو صدر منتخب نہ کروایا جا سکا،ذرائع کے مطابق اٹھائیس ستمبر 2025کو آرڈیننس کے ذریعے کونسل کی از سر نو تشکیل کا فیصلہ...
    ڈیووس: (ویب ڈیسک)وزیراعظم کی آئی ایم ایف کے ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات وزیراعظم محمد شہبازشریف نے عالمی اقتصادی فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر آج سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے منیجنگ ڈائریکٹر کو پاکستان کے میکرو اکنامک اشاریوں...
    ڈیوس: (نیوزڈیسک)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ڈیوس میں جاری ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر ماساتو کانڈا اور مینزیس ایوی ایشن کے چیئرمین حسن الہوری سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں پاکستان کے اقتصادی اصلاحاتی ایجنڈے کو آگے بڑھانے، بین الاقوامی شراکت داری مضبوط...
    وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی اقتصادی فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں: بھارتی پروپیگنڈا ناکام، آئی ایم ایف پاکستان کے اقدامات سے مطمئن وزیراعظم نے منیجنگ ڈائریکٹر کو پاکستان کے میکرو اکنامک...
    وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں معیشت استحکام اور ترقی کی درست سمت میں گامزن ہے اور مائیکرو، سمال اور میڈیم کاروبار (ایس ایم ایز) پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ حکومت نے ایس ایم ایز کو قومی ترقی کے...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا، جہاں کاروبار کے ابتدائی لمحات میں ہی 100 انڈیکس 189,000 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ صبح 9 بج کر 35 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 767.47 پوائنٹس یعنی 0.41 فیصد اضافے کے ساتھ 189,389.25 پوائنٹس پر موجود...
    کراچی: 19 ویں بلڈ ایشیا انٹرنیشنل نمائش 2026 ایکسپو سینٹر کراچی میں 22 تا 24 جنوری منعقد ہوگی۔ یہ شاندار نمائش ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز اور ایس آئی ایف سی کی معاونت میں منعقد ہوگی جس میں 25,000 سے زائد تجارتی وفود شرکت کریں گے، جن میں بلڈرز، ڈویلپرز، کنٹریکٹرز، آرکیٹیکٹس، انجینئرز اور صنعتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دوحا: ایشین شاٹ گن چیمپئن شپ میں پاکستان کے کرنل فرخ ندیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹریپ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا اور ساتھ ہی نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کر دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ پاکستان کی شوٹنگ تاریخ میں ایک تاریخی لمحہ ہے، کیونکہ...
    ڈیووس(نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے سلسلے میں سوئٹزرلینڈ کے دورے پر ہیں، جہاں آج ان کی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے اہم ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری پروگرام پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-6 زیورخ (مانیٹر نگ ڈ یسک )وزیراعظم پاکستان شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے۔زیورخ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے محمد بلال، سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے سفیر مرغوب سلیم اور پاکستانی سفارتی عملے نے وزیراعظم کا...
      ڈیوس(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِخزانہ محمد اورنگزیب نے ڈیووس میں متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے مالی امور سے ملاقات ہوئی جس دوران پاکستان اور یواے ای کے درمیان اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ یو اے ای کے وزیر نے وزیرِخزانہ محمد اورنگزیب سے آئی ایم ایف پروگرام پر پیش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان کرکٹ کے سینئر آل رائونڈر شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ میں بطور کھلاڑی اپنے سفر کے اختتام کا اعلان کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں 43 سالہ شعیب ملک کا کہنا تھا کہ وہ PSL کے دوران گزارے گئے ہر لمحے اور میدان کے اندر اور باہر...
      فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہےکہ مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے، قانون و امن کا نفاذ پولیس کی مقدس امانت ہے، مسلح افواج ہمیشہ پاکستان پولیس کے شانہ بشانہ کھڑی رہیں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام...
    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) اسلام آباد میں اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن (ECO) کے 10ویں وزارتی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ اجلاس 21 تا 22 جنوری کو جاری رہے گا، جس میں رکن ممالک کے وزرا اور سینیئر حکام شرکت کریں گے۔ مزید پڑھیں:وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کے لیے علیحدہ سیکریٹریٹ بنانے کی...
    اسلام ٹائمز: اس حقیقت کی طرف اشارہ کرتے چلیں کہ پاکستان میں موجود امریکی و صہیونی لابی سے خود پاکستان کو بھی چوکنا رہنا چاہیئے۔ ان کی فطرت میں پاکستان کی دشمنی رچی بسی ہے۔ ان کے عقائد میں قائداعظم کو کافراعظم کہنا اور پاک فوج کو ناپاک فوج کہنا شامل ہے۔ یہ امریکی ڈالروں...
    شاہد کھوکر کو پاکستان فٹبال فیڈریشن کا چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر کردیا گیا۔ ذرائع کےمطابق فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے سابق ممبر آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے چیف آپریٹنگ آفیسر کی پوسٹ کے لیے درخواستیں طلب کی تھیں۔ شاہد کھوکھرکے ساتھ تین دیگر امیدوار بھی اس عہدے کے لیے...
    دسمبر 2025 میں پاکستان کے آئی ٹی شعبے نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے برآمدات کا نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔ اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2025 میں آئی ٹی برآمدات پہلی مرتبہ 437 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔ یہ ملکی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ ایک ہی ماہ میں آئی ٹی برآمدات...
    لاہور میں ٹیکنالوجی اور سائبر سیکیورٹی کے شعبے کا ایک بڑا عالمی ایونٹ گلوبل سی آئی ایس او سمٹ منعقد کیا گیا جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے سائبر سیکیورٹی اور آئی ٹی کے ماہرین نے شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد کی ملاقات، جدید ٹیکنالوجی...
    پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے گُل پلازہ میں آتشزدگی سے اموات اور مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ اس سانحہ میں جدا ہوئے عزیز بھائیوں اور بہنوں کے لواحقین کیلیے دعا گو ہیں۔رضا امیری مقدم کا...
     راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی مشقوں میں شرکت کےلیے سعودی عرب پہنچ گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اسپیئرز آف وکٹری میں سعودی عرب، امریکہ، برطانیہ، فرانس سمیت 10 ممالک کی فضائی افواج شریک ہیں۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ مشق جدید اور ٹیکنالوجی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) سالِ گزشتہ 2025ء کے دوران، پاکستان کی سرمایہ مارکیٹوں میں نمایاں ترقی دیکھی گئی جس میں جے ایس گلوبل کیپٹل لمیٹڈ (JS Global Capital Limited)نے سرمایہ کاروں کی تعداد میں اضافہ کے لیے اہم کردار ادا کیا۔ اس بروکریج ہاؤس نے زیر تذکرہ سال کے دوران 26,000 سے زائد نئے ایکوئٹی...
    پاکستان فضائیہ کے جدید ایف-16 بلاک-52 لڑاکا طیارے اور تربیت یافتہ عملہ سعودی عرب میں جاری عالمی فضائی مشق اسپیئرز آف وکٹری-2026 میں شرکت کے لیے پہنچ گیا ہے۔اس مشق میں سعودی عرب، پاکستان، امریکا، برطانیہ اور فرانس سمیت دس ممالک کی فضائی افواج شریک ہیں۔ پاکستانی طیاروں نے پاکستان سے سعودی عرب تک بغیر...
    ایس آئی ایف سی کی اسٹریٹجک معاونت سے آئی ٹی سی این ایشیا 2026 پاکستان میں ڈیجیٹل سرمایہ کاری اور عالمی تعاون کے فروغ کا اہم ذریعہ بن رہا ہے۔ آئی ٹی سی این ایشیا 2026 پاکستان کے تیزی سے ترقی کرتے ڈیجیٹل ایکو سسٹم، عالمی تعاون اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع کو اجاگر...
    ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ نے اپنے 11ویں ایڈیشن سے قبل اہم اور تاریخی فیصلوں کا اعلان کر دیا ہے، جو لیگ کی مسلسل ترقی، مسابقت اور جدت کے عزم کی عکاسی کرتے ہیں۔ ایک دہائی کی کامیابی کے بعد پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 میں روایتی پلیئر ڈرافٹ سسٹم...
    کراچی: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے گل پلازہ میں آگ پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹنگ ٹینڈر کی فراہمی کو ممکن بنایا۔ ترجمان پی اے اے کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فوری معاونت کی درخواست پر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی قیادت نے مقامی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کی ہدایت جاری...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) بنگلادیش کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کے فیصلے پر نظرثانی کرے گا۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیش نے حکومتی سطح پر پاکستان سے رابطہ کیا ہے، پاکستان نے بنگلا دیش کو اس معاملے پر مکمل اسپورٹ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان...
    پاکستان میں ہائبرڈ ایس یو ویز کے بڑھتے ہوئے رجحان کے درمیان جیکو نے اپنی سب سے سستی ہائبرڈ ایس یو وی جے 5 متعارف کرا دی ہے۔ نشات گروپ کی معاونت سے لانچ کی گئی یہ گاڑی سیڈان اور ایس یو وی کے درمیان قیمت کے فرق کو کم کرنے کی کوشش قرار دی...
    —فائل فوٹو ایم کیو ایم پاکستان نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی اظہارِ افسوس کیا ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق گل پلازہ آتشزدگی کا واقعہ ایک انسانی سانحہ ہے، جس کے ذمہ داران کے خلاف مکمل تحقیقات کی جانی چاہئیں۔ترجمان نے بتایا کہ گورنر...
    پاکستان سپر لیگ گورننگ کونسل کی ورکنگ کمیٹی میں آکشن ڈرافٹ اور ری ٹینشن کے معاملات پر بحث میں پلیئرز آکشن متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ایس ایل گورننگ کونسل کی ورکنگ کمیٹی کے رات گئے اجلاس میں پی ایس ایل 11 کیلئے کھلاڑیوں کی ری ٹینشن کے حوالے سے بھی فیصلہ...
    تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارت کے روایتی اثرات بنگلہ دیش اور میانمار میں کمزور ہو گئے ہیں، جبکہ پاکستان اور چین دفاع، تجارت اور سیاسی تعلقات میں ان ممالک کے قریب آ چکے ہیں۔ انتخابات اور خطے کی داخلی سیاست نے بھارت کی حکمت عملی کو چیلنجز میں ڈال دیا ہے۔ بنگلہ...
    مشرقِ وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی خطے کیلئے خطر ناک ہے، امجد علی خان WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پیٹرن اِن چیف پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کے پولیٹیکل کوآرڈینیٹر امجد علی خان نیازی نے ایران اور امریکہ کے مابین موجودہ کشیدہ صورتِ حال پر اپنے بیان...
    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے سندھ طاس معاہدے کے خلاف بھارتی اقدامات پر سخت تنقید کرتے ہوئے پاکستان کے مؤقف کی بھرپور حمایت کر دی ہے۔ جریدے کے مطابق بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد جنوبی ایشیا میں پانی کی سیاست نے خطرناک رخ اختیار...