2025-12-03@08:02:37 GMT
تلاش کی گنتی: 65427

«تاریخی شہر شیراز»:

    بھارت کی زیر سرپرستی افغان سرزمین سے خطے کے دیگر ممالک میں دہشتگردی عالمی امن  کیلئے خطرہ بن گئی ہے۔ گزشتہ دنوں عالمی سطح اور پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی ، امریکہ میں فائرنگ اور تاجکستان میں چینی ملازمین پر ڈرون حملہ افغان سرزمین سے ہونے والی دہشتگردی کی ایک کڑی ہے۔ پاکستان کی جانب سے افغانستان کا بطور...
    ویب ڈیسک :پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی فلسطین منایا جا رہا ہے، جلوس اور مظاہروں کے دوران غزہ پر قابض صیہونی فورسز کی بربریت کو آشکار کیا جائےگا۔  صدر مملکت آصف  زرداری اور  وزیراعظم شہباز شریف نے یوم یکجہتی فلسطین پر  اپنے  پیغامات میں آخر تک فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھنے...
    دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں منعقد ہونے والی بگ 5 گلوبل نمائش 2025میں پہلی بار پاکستانی تعمیراتی کمپنیاں شریک ہوئی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں بگ 5 گلوبل 2025 کی نمائش میں پاکستانی پویلین نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ 'بگ 5 گلوبل' تعمیراتی صنعت کی عالمی نمائش ہے، جو شہری منصوبہ بندی، پائیداری اور...
    پاکستان کے سٹار بلے باز بابراعظم نے کہا ہے کہ میرا خواب ہے پاکستان کیلئے ورلڈ کپ جیتوں۔سٹار پاکستانی بیٹر بابر اعظم نے انگلینڈ کے سابق بیٹر کیون پیٹرسن کو انٹر ویو میں کہا کہ بطور کپتان بھارت کو ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہرانا یادگار لمحہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ فٹنس کو بہتر بنانے...
    مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد عبدالعاطی 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔اس اہم دورے کا محور پاکستان اور مصر کے دیرینہ اور خوشگوار تعلقات کو قرار دیا گیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے معزز مہمان اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ون آن ون اور وفود کی سطح پر...
    اسلام آباد(این این آئی)پنجاب میں 90 سے زائد بھارتی خواتین نے پاکستانیوں سے شادی کے بعد پاکستانی شہریت کیلئے درخواستیں جمع کروادیں، جبکہ کئی نے اپنے ویزے کی مدت میں توسیع کی بھی درخواست دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اعلیٰ حکام نے بتایا کہ یہ خواتین قانونی طور پر اپنے پاکستانی شوہروں سے شادی شدہ...
    اسلام آباد(آئی این پی )سماجی رابطے کی سائٹ ایکس کے نئے ٹرانسپیرنسی فیچر نے پاکستان مخالف بیرونی پروپیگنڈا نیٹ ورک بے نقاب کر دیا۔بھارت کی خفیہ ایجنسی ’را‘اور فتنہ الخوارج گروپس کے درمیان واضح رابطہ ثابت ہوگیا، افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیموں سے جڑے ایکس ہینڈلز منظم انداز میں انتہا پسند بیانیہ پھیلا رہے...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے یورپی یونین کمشن کے مانیٹرنگ مشن نے ملاقات کی۔ پاکستان اور یورپی یونین نے مضبوط تجارتی شراکت داری کے عزم کا اعادہ کیا۔ مشن کی قیادت سرجیو بلیبریا کر رہے  تھے۔ یورپی یونین کے سفیر ریمونڈس کاروبلس بھی شریک ہوئے۔ وزیر تجارت نے کہا...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) گینز ورلڈ ریکارڈز نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) کے وائس چانسلر محمد شاہ زیب اعوان کو دنیا کے کم عمر ترین مرد یونیورسٹی چانسلر کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔29 سالہ شاہ زیب اعوان کے لیے یہ اعزاز نہ صرف ان کی ذاتی کامیابی کی علامت...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے خیبر پختونخوا حکومت کا رویہ افسوس ناک اور قابلِ مذمت قرار دیدیا۔ایک بیان میں وفاقی وزیراطلاعات نے سوال کیا کہ اگر یہ دھرنے دیتے رہے تو صوبے پر کون توجہ دے گا؟عطا تارڑ نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت غیرقانونی مطالبات کررہی ہے، جیل مینوئل کے خلاف مطالبات کیے...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پاکستان اور بحرین کے درمیان گہرے اقتصادی تعاون کیلئے بحرین کے سرمایہ کاروں کو فوڈ سکیورٹی، آئی ٹی، تعمیرات، کان کنی اور معدنیات، صحت کی دیکھ بھال، قابل تجدید توانائی اور سیاحت کے شعبوں میں...
     اسلام آباد (نمائندہ خصوصی‘ خبرنگار خصوصی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن آج 29 نومبر کو منایا جائے گا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر حکومت اور پاکستانی...
     اسلام آباد ( عترت جعفری ) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کو رائٹ ٹو انفارمیشن سسٹم کو ڈیجیٹلائز کرنا چاہئے آن لائن درخواست دائر کرنے کی سہولت  اور مانیٹرنگ ہونی چاہیے تاکہ درخواست میں اٹھائے گئے نکات کے حوالے سے عمل درآمد ایک  نظام الاوقات کے اندر ہو‘ پاکستان انفارمیشن کمیشن کام...
    ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ٹرائی نیشن سیریز میں پاکستان ٹیم نے 4 میں 3 میچز جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا جبکہ سری لنکا نے 2 میچز جیتنے کے بعد فائنل میں جگہ بنائی۔سری لنکن ٹیم نے پہلے زمبابوے اور آخری میچ...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) پاکستان 2026ء تا 2027ء کیلئے ای سی او کونسل آف منسٹرز کا چیئرمین منتخب ہو گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ای سی او رکن ملکوں کے وزراء خارجہ نے پاکستان کو چیئرمین شپ پر مبارکباد دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز...
    ویب ڈیسک:بلوچستان کے شہر لورالائی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔   زلزلہ پیما مرکز کے مطابق لورالائی میں محسوس کیے جانے والے زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.4 ریکارڈ ی گئی، جبکہ زلزلے کا مرکز لورالائی سے 23 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔جس کے بعد شہری...
    کراچی (کامرس رپورٹر) یکم دسمبر سے ڈیزل کی قیمت میں 6.50 روپے فی لٹر، پٹرول کی قیمت میں 4.15 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔ حکومت سے توقع کی جارہی ہے کہ وہ یکم دسمبر 2025ء سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرے گی کیونکہ عالمی تیل کی کمزور مارکیٹیں اور ریفائن شدہ مصنوعات...
     پشاور(آئی این پی )کوہستان مالیاتی اسکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران بینک ملازم کے اکائونٹ میں 55 ملین کی ٹرانزیکشن کا انکشاف ہوا ہے۔احتساب عدالت میں اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار نجی بینک کے ملازم خالد احمد کو پیش کیا گیا، جہاں احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے ملزم کو 7...
    اسلام آباد (آئی این پی) عالمی سطح پر ایک بار پھر پاکستان کی سفارتی اور دفاعی کامیابیوں کا اعتراف کرلیا گیا۔ لووی انسٹیٹیوٹ نے پاکستان کو ایشیا کی سولہویں بڑی طاقت قرار دے دیا۔ لووی انسٹیٹیوٹ نے ایشیا پاور انڈیکس 2025 ء جاری کیا ہے۔ ایک سال کے دوران سفارتی میدان میں سب سے زیادہ...
    یورپ کی ایوی ایشن کمپنی ایئربس نے اپنے انتہائی مقبول A320 فیملی کے تقریباً 6,000 طیاروں کی فوری مرمت کا حکم جاری کردیا، جو عالمی بیڑے کے نصف سے زیادہ حصہ بنتے ہیں۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا میں سال کے مصروف ترین سفری ہفتے کے دوران بڑی تعداد میں...
    لاہور: سسٹینیبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن نے خواتین کے خلاف تشدد سے متعلق اپنی تازہ قومی فیکٹ شیٹ  میں انکشاف کیا ہے کہ جنوری سے جون 2025ء کے دوران ملک بھر میں ایسے 20 ہزار 698 واقعات رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ کیسز پنجاب میں سامنے آئے جہاں تعداد 15 ہزار...
    کیا ہندوستان سے دشمنی اور نقصان کم تھا؟ کہ  ایک اور ہمسایہ ملک بدترین دشمن بن گیا ہے۔ دوسری جانب ملکی معاملات اس بگاڑ تک پہنچ چکے ہیں  جہاں سے واپسی قدرے مشکل معلوم پڑتی ہے۔ اندرونی عدم استحکام اور بیرونی گھاؤ اب ناقابل یقین حد تک بڑھ چکے ہیں۔ چند دن پہلے‘ ایک مباحثہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت متحرک، مستحکم اور جامع کیپٹل مارکیٹ کے قیام کے لیے پْرعزم ہے۔ ان کے بقول جاری اسٹرکچرل اصلاحات نے کیپٹل مارکیٹ کی کارکردگی بہتر بنانے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔وزیرِ خزانہ کی زیرِ صدارت وزارت خزانہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا حالیہ بیان جس میں انہوں نے پاکستان کے صوبہ سندھ کے بارے میں غیر سنجیدہ، غیر حقیقت پسندانہ اور اشتعال انگیز دعویٰ کیا، خطرناک رویے کی تازہ مثال ہے۔ انڈین وزیر ِ دفاع راج ناتھ سنگھ کا صوبہ سندھ سے متعلق دیا گیا بیان خطرناک حد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیدنا محمد مصطفی احمد مجتبیٰؐ کی ذاتِ گرامی کے ایسے ایسے پہلو ہیں کہ جن کو پڑھ کر دنیا دنگ رہ جاتی ہے، اہل مغرب تو نبی پاکؐ کے زندگی گزارنے کے ہر پہلو پر ریسرچ کر کر کے تھک گئے ہیں ہمیشہ ان کو ایک نیا سائنسی مگر مثبت پہلو نظر آتا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قوم کو خوش خبری سنائی ہے کہ پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کے مابین آزاد تجارت کا معاہدہ حتمی مراحل میں ہے جس پر جلد دستخط ہو جائیں گے پاکستان ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے، بحرین کے سرمایہ کار زراعت، آئی ٹی، معدنیات...
    اسلام آباد: پاکستان کے ڈپٹی وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر عرب جمہوریہ مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی 29 اور 30 نومبر 2025 کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق یہ دورہ پاکستان اور مصر کے دیرینہ، برادرانہ اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی خاتون رہنما نے پاکستان دشمن میڈیا پر عمران خان سے متعلق گھٹیا مہم چلوائی۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ یہ طرزِ عمل کھلی پاکستان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251129-08-6 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) 23 نومبرکو ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے فافن نے رپورٹ جاری کر دی۔ فافن رپورٹ کے مطابق ضمنی انتخابات مجموعی طور پر مناسب طریقے سے منظم تھے، مبصرین نے پولنگ بوتھس پر پولنگ کو منظم اور پرامن پایا۔ فافن رپورٹ کے مطابق انتخابی مہم کی پابندیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میامی (اسپورٹس ڈیسک )فٹ بال کے سپر اسٹار لیونل میسی نے ایک اور تاریخ رقم کردی، ارجنٹائن کے لیجنڈ پلیئر دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے جنہوں نے آفیشل میچز میں 1300 کیریئر گول کنٹری بیوشنز مکمل کرلئے ۔ انٹر میامی کی جانب سے کھیلتے ہوئے میسی نے ایف سی سنسناٹی کے خلاف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوہاٹی (اسپورٹس ڈیسک )جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا باووما نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی، وہ بغیر کسی شکست کے 11 فتوحات حاصل کرنے والے کپتان بن گئے۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے بعد جنوبی افریقہ نے بھی بھارت کو ہوم گرانڈ پر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251129-01-23 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا میں فائرنگ اور تاجکستان میں ڈرون حملے کی ذمے دار افغان حکومت ہے‘ امریکا میں فائرنگ کا واقعہ دہشت گردی کی عالمی سطح پر واپسی کو ظاہر کرتا ہے، تاجکستان میں 3 چین کے باشندوں کی ہلاکت کی ذمہ داری افغانستان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251129-01-20 لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان پروفیسر محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ دستور پاکستان میں قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی کی قطعا ً اجازت نہیں۔ اس وقت اللہ اور اس کے رسول ؐ کے احکامات کے علی الرغم ایسے لوگ قوم پر مسلط ہیں جنہیں قرآن و سنت کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا میں 2 الگ ٹریفک حادثات میں رستم سے تعلق رکھنے والے 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق نوجوانوں محمد کاشف اور فاروق کی میتیں ضروری کارروائی کے بعد وطن لائی گئیں۔ دونوں کی نماز جنازہ مرکزی عیدگاہ رستم میں ادا کی گئی۔ مرحومین کو آہوں اور سسکیوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251129-01-8 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان صحتمند ہیں اور جیل آنے والے ہر شخص کی عمران خان سے ملاقات جیل مینوئل کے مطابق کروائی جاتی ہے، اڈیالہ جیل کی حدود سے باہر کا معاملے کی جیل انتظامیہ ذمہ دار نہیں ہے۔ جیل ذرائع کا بتانا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251129-01-7 کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہندو کونسل کے زیر اہتمام 3روزہ احتجاجی سلسلے کے دوسرے مرحلے میں سوامی نارائن مندر پر بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان ہندو کونسل کی اعلیٰ قیادت سمیت سول سوسائٹی، اسٹوڈنٹس اور میڈیا کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔چیف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251129-01-6 نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں قید 3 پاکستانی شہری رہا ہو کر وطن واپس پہنچ گئے، واہگہ بارڈر کے راستے واپس آنے والے اصغر علی، رمضان اور محمد ادریس کو ہار پہناکر خوش آمدید کہا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی شہریوں کی بھارت کی جیلوں سے رہائی میں پاکستان ہائی کمیشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251129-01-5 لندن (صباح نیوز) آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاک بھارت مباحثہ پاکستانی طلبہ نے دو تہائی اکثریت سے جیت لیا، دونوں ممالک کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ نے اپنا اپنا نقطہ نظر پیش کیا۔ اسٹوڈنٹس یونین کے موجودہ صدر موسیٰ ہراج نے پاکستانی ٹیم کی قیادت کی، بھارتی طلبہ مباحثے میں اٹھائے گئے سوالات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی وجہ سے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دیگر پڑوسی ممالک بھی محفوظ نہیں رہے۔ تاجکستان کی سرحد پر افغان سرزمین سے حملے میں ایل ایل سی شاہین ایس ایم کے تین چینی ملازمین ہلاک ہوگئے ہیں۔ حملہ دستی بموں اور آتشیں اسلحے سے لیس بغیر پائلٹ جہاز یا ڈرون...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) ماتلی کے زیر اہتمام مقامی ہال میں موٹاپے اور ذیابیطس کے بڑھتے ہوئے رجحان اور ان سے محفوظ رہنے کی احتیاطی تدابیر سے متعلق ایک آگاہی سیمینار منعقد ہوا، جس میں شہریوں، سماجی رہنماؤں، تاجران، ڈاکٹروں اور طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔تقریب سے معروف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی مرحوم کی صاحبزادی کو پاکستان واپسی کی درخواست پر ان کی 20 یوم کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔جمعہ کو جسٹس یوسف علی سعید اور جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل...