2025-12-03@08:02:20 GMT
تلاش کی گنتی: 65427
«تاریخی شہر شیراز»:
پاکستان آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ فوجی مشق واریئر IX کا آغاز ہو گیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق انسداد دہشت گردی کے شعبے میں مشق کا آغاز یکم دسمبر 2025 کو ہوا، مشق کی افتتاحی تقریب نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں منعقد ہوئی۔آئی ایس پی آر کا کہنا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں سپریم کورٹ کے مستقل جج کی تعیناتی کے علاوہ دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان و چیئرمین جوڈیشل کمیشن جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں جوڈیشل کمیشن آف...
راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاکستان آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے مشترکہ فوجی مشق وارئیر-IX کا آغاز کر دیا۔ یہ مشق پاک چین سالانہ انسدادِ دہشت گردی تعاون کا نواں ایڈیشن ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شراکت داری کی مضبوط روایت کا تسلسل ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کا آغاز...
یورپی یونین نے پاکستان میں سیلاب سے شدید متاثرہ آبادیوں کے لیے 30 لاکھ یورو کی اضافی ہنگامی امداد کا اعلان کردیا۔یورپی یونین کی ہنگامی امداد پنجاب کے اُن علاقوں میں خرچ کی جائے گی جو حالیہ مون سون میں بدترین تباہی کا شکار ہوئے۔یورپی یونین کی جانب سے فراہم کی جانے والی یہ امداد...
ملک میں چلغوزے کی قیمتوں میں 50 سے 60 فیصد تک نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایک کلو چلغوزہ، جس کی قیمت پہلے 15 ہزار سے 18 ہزار روپے کے درمیان تھی، اب گھٹ کر 6 ہزار سے 9 ہزار روپے رہ گئی ہے۔ بلوچستان کے ضلع ژوب اور شیرانی میں اس سیزن کے...
پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق فرحان یوسف اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کی قیادت کریں گے اور عثمان خان نائب کپتان ہوں گے۔ ٹورنامنٹ 12 سے 21 دسمبر تک...
23ویں فارما ایشیا انٹرنیشنل نمائش 2025 ،پاکستانی فارما شعبے کی ترقی و توسیع کا نیا باب ایس آئی ایف سی کی اسٹریٹجک معاونت سے فارما انڈسٹری میں ٹیکنالوجی اپگریڈیشن اور ڈیجیٹلائزیشن کو تقویت ملی ہے۔ نمائش میں وفاقی و صوبائی وزراء اور ملکی و غیر ملکی ماہرین کی بڑے پیمانے پر شرکت متوقع ہے۔ 25...
پاک فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) نے مشترکہ فوجی مشق ’’وارئیر- IX‘‘ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ دو طرفہ (پاک چین) سالانہ انسدادِ دہشت گردی مشقوں کا نواں ایڈیشن ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان دفاعی...
گلگت بلتستان میں آئی ٹی کا شعبہ انقلابی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں آئی ٹی کے شعبہ جات میں ایس سی او کا کلیدی کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ گلگت بلتستان کے دور دراز علاقوں میں ایس سی او مسلسل اپنے فرائض میں کوشاں ہے۔ گلگت بلتستان میں 10ہزار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد انٹرنیشنل ڈائبیٹیز فیڈریشن (IDF) کی 2025 کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ذیابیطس کی بلند ترین شرح رکھنے والے ممالک میں پاکستان پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک کی بالغ آبادی میں ذیابیطس کا پھیلاؤ 30.8 فیصد تک پہنچ چکا ہے، جسے عالمی ادارے...
پاک آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے درمیان مشترکہ فوجی مشق “وارئیر-IX” کا آغاز ہو گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ سالانہ انسدادِ دہشت گردی مشقوں کے سلسلے کی 9ویں مشق ہے، جو دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ایک اور مضبوط مثال ہے۔ مشق کا آغاز...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ترکیہ کے وزیر توانائی الپرسلان بیرکتار اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے ترک ہم منصب کا استقبال کیا، دورہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں دوطرفہ...
پاکستان کے ٹی20 کرکٹ ٹیم کے کپتان اور آل راؤنڈر سلمان آغا نے 2025 میں 56 بین الاقوامی میچز کھیل کر ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ انہوں نے سال بھر میں 5 ٹیسٹ، 17 ون ڈے اور 34 ٹی20 انٹرنیشنل میچوں میں شرکت کی، یوں وہ ایک کیلنڈر ایئرمیں سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز...
یاد رہے کہ امریکا نے افغان پاسپورٹ پر سفر کرنیوالے تمام افراد کو ویزوں کا اجرا روک دیا ہے جبکہ اسائلم کی تمام درخواستوں سے متعلق فیصلے بھی روک دیئے گئے ہیں۔ یہ اقدام گذشتہ ہفتے افغان شہری کیجانب سے نیشنل گارڈز پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سامنے آیا۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان وائٹ ہاؤس...
--فائل فوٹو صوبہ بلوچستان شدید موسمیاتی چیلنجز کا شکار ہے۔ معمول سے کم بارشوں نے صوبے کے بیشتر اضلاع کو خشک سالی کی لپیٹ میں لے رکھا ہے، آبی انتظام کے سنگین مسائل صورتحال کو مزید گھمبیر بنا رہے ہیں۔ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے ڈویلپمنٹ ایشیا پلیٹ فارم کی حالیہ رپورٹ کے مطابق صوبے میں قابلِ...
وفاقی وزیرِ داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے لاہور ایئرپورٹ کا اچانک دورہ کیا جہاں انہوں نے امیگریشن سسٹم، مسافروں کی سہولت اور ایف آئی اے کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ محسن نقوی نے امیگریشن کاؤنٹرز پر قائم تیز رفتار نظام کا معائنہ کیا، جس کے تحت مسافروں کی ٹریول ہسٹری کو ان...
سری لنکا : بدترین سمندری طوفان ‘ پاکستان کے یلیف آپر یشن میں بھارتی حکومت کی تنگ نظری اور دشمنی حائل
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے +نوائے وقت رپورٹ) سری لنکا میں بدترین سمندری طوفان کے سبب پاکستان کے ریلیف آپریشن کی راہ میں بھارتی حکومت کی تنگ نظری اور پاکستان دشمنی حائل ہوگئی، بھارت نے پاکستان کے امدادی طیارے کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ بھارتی حکومت اپنی...
لاہور (آئی این پی )پاکستان میں افغان شہریوں کی جانب سے دہشت گردی پھیلانے کا منظم نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا، تلہ گنگ سے افغان شہری کی گرفتاری اور اعترافی بیان نے افغان دہشت گرد نیٹ ورک کو بے نقاب کیا ہے۔تلہ گنگ سے گرفتار افغان دہشت گرد نے کہا کہ میرا نام قاسم عرف...
کش حیثیت میں گورنر راج کی بات ہوئی : اسد قیصر یہ مارشل لانہیں آئین میں ہے اعظم تارڑ قومی اسمبلی میں گرماگرمی
اسلام آباد (خبر نگار+ خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) اپوزیشن رہنما اسد قیصر نے قومی اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ احتجاج کا پارلیمانی روایات ہیں جب میں سپیکر تھا تو نوید قمر ڈائس کے قریب آئے تھے۔ ہم نے بہت برداشت کیا ہے آپ کا معترف ہوں، محمود اچکزئی نے ہمیشہ آئین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تنظیماتِ اہل سنت پاکستان کے سینکڑوں مفتیانِ کرام نے ایک اہم مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے ملک میں ہونے والے خودکش حملوں کو کھل کر حرام قرار دے دیا۔اس اعلامیے پر 500 سے زائد مفتیانِ کرام کے دستخط موجود ہیں۔ علما نے واضح طور پر کہا کہ اسلام اور پاکستان ایک دوسرے سے...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر پیغام میں کہا کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ اپنے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ پاکستان کو اس بات پر فخر ہے کہ اس نے 1971ء میں متحدہ عرب امارات...
اسلام آباد (نیٹ نیوز) یورپی یونین نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 30 لاکھ یورو کی امدادی رقم جاری کردی۔ پاکستان خصوصاً پنجاب کے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں کی اس رقم سے مدد کی جائے گی۔
ترک رکن پارلیمان برہان کا یاترک کی ملاقات : باہمی تجارت کو 5ارب ڈالر تک لے جانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت : مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترک گرینڈ نیشنل اسمبلی کی یورپی یونین ہم آہنگی کمیٹی کے صدر اور رکن پارلیمان برہان کایاترک نے ملاقات کی۔ وزیر اعلی نے ترکیہ کے وفدکا پر تپاک و پر خلوص استقبال کیا۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، معاشی، ماحولیاتی اور پارلیمانی امورپر جامع تبادلہ خیال کیا گیا۔...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) خیبرپی کے اسمبلی ذوالفقار علی بھٹو کو قومی شہید کا درجہ دینے کی قرار داد منظور کر لی ۔ قرار داد پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کنڈی کی جانب سے پیش کی گئی جس میں ذوالفقار علی بھٹو کی سیاسی، جمہوری اور قومی خدمات کو خراجِ تحسین پیش...
سعودی عرب میں وزارت میڈیا اور جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام ریاض سیزن میں پاکستانی کلچرل ویک کا شاندار آغاز ہوگیا۔ یہ بھی پڑھیں: باہمی روابط مزید مضبوط بنانے کے لیے سعودی عرب میں پاکستانی ثقافت کے 3 روزہ پروگرام کا آغاز پاکستانی ثقافت پر مبنی پریڈ میں چاروں صوبوں کی رنگوں کی بہار جبکہ...
بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے نئے تعلیمی سال کے لئے نصاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جماعت اول سے بارہویں تک ناظرہ قرآنِ مجید اور ترجمہ قرآن مجید کی تعلیم کو باقاعدہ نصاب کا حصہ بنایا جائے گا۔ چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کمپیوٹر ایجوکیشن کی نئی کتب ہوگی۔ سوشل میڈیا کے مثبت اور...
کراچی، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی و دیگر کا پی پی چیئرمین بلاول زرداری سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کاکام نوکریاں دینا نہیں ہے،اب اس سوچ کوتبدیل کرنے کی ضرورت ہے،ملک کی آئی ٹی معیشت اور فری لانسنگ نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیداکررہی ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کراچی کے تحت منعقدہ سیمینار سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ہندو کونسل اور امن کمیٹی نے بھارتی وزیر راج ناتھ سنگھ کے سندھ کے بارے میں دیے گئے متنازع بیان کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی قیادت کشور کمار بھاٹیا، سنی تحریک کے رہنما عابد قادری، مسیحی رہنما ایبرٹ جان اور دیگر نے کی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت)تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے شرائط پیش کردیں اور مطالبہ کیا ہے کہ چوری شدہ انتخابات کو فوری طور پر کالعدم قرار دیا جائے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اپنے مطالبات میں کہا ہے کہ تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی عمل میں لائی جائے، 1973ء کا...
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے آنے والے تمام تارکین وطن کا بغور اور مکمل طور پر دوبارہ جائزہ لے رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والے کسی بھی شخص...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مینار پاکستان اس جگہ تعمیر کیا گیا ہے جہاں 23 مارچ 1940ء کو قائد اعظم محمد علی جناح کی زیر صدارت آ ل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں ’’قرار داد لاہور‘‘ منظور کی گئی۔ 329 ایکٹر پر مشتمل اس قطعہ اراضی کو ’’منٹوپارک‘‘ کہا جاتا تھا جسے بعد ازاں گریٹر اقبال پارک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر میں ریاستوں اور ممالک کا نظم و نسق چلانے کے لیے قوانین وضع کیے جاتے ہیں اور ان کو پورے ملک کے خاص وعام پر یکساں نافذ کرکے معاملات چلائے جاتے ہیں۔ پاکستان بھی اس دنیا ہی کا ایک ملک ہے لیکن اب یہ کوئی راز نہیں رہا کہ اس ملک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مسلسل فون آرہے تھے۔ ڈاکٹر صاحب سانس نہیں آرہا۔ سانس میں مشکل ہے۔ بچہ رو رہا ہے، ناک بند ہو رہی ہے، ان میں وہ لوگ بھی شامل تھے جو سانس کی بیماری کا علاج کروا رہے تھے، بچے بھی اور نزلہ کھانسی کے مریض جو کئی کھانسی کے شربت پی چکے تھے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">24 نومبر 2025ء کو پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (FC) کے ہیڈکوارٹرز پر حملہ ہوا۔ کم از کم تین اہلکار شہید، پانچ زخمی۔ ذمے داری قبول کرنے والا گروپ جماعت الاحرار تھا، جسے فوراً تحریک طالبان پاکستان سے ’’منسلک‘‘ قرار دے دیا گیا۔ یہ وہی پرانا نسخہ ٔ کیمیا ہے جو کاونٹر ٹیررزم کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے سری لنکا میں سیلاب سے متاثرہ فیملی کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جارہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251202-08-3 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) پاکستان میں افغان شہریوں کی جانب سے دہشتگردی پھیلانے کا منظم نیٹ ورک بینقاب ہوگیا، تلہ گنگ سے افغان شہری کی گرفتاری اور اعترافی وڈیو بیان نے افغان دہشت گرد نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا۔تلہ گنگ سے گرفتار افغان دہشت گرد قاسم عرف حسن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251202-08-1 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جیل میں ملاقات ملکی اداروں کے خلاف سازشوں کیلیے نہیں قانونی امور پر مشاورت کیلیے ہوتی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا کہ جیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251202-01-4 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) ا سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کے معاملے پر تحریک تحفظ آئین پاکستان نے بنیادی نکات پیش کر دیے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اپنے نکات میں لکھا کہ چوری شدہ انتخابات کو کالعدم قراردیا جائے، تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی عمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251202-01-3 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک)یورپی یونین نے پاکستان کے سیلاب زدگان کیلیے 30 لاکھ یورو کی امدادی رقم جاری کردی۔ یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی سیلاب زدگان کیلیے امداد کی گئی ہے، اس مد میں 30 لاکھ یورو جاری کردیے گئے ہیں۔یورپی یونین کے مطابق امدادی رقم سیلاب زدہ علاقوں...