2025-11-04@15:07:09 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 488				 
                  
                
                «ا نکھیں»:
	سعودی ولی عہد نے مکہ مکرمہ میںکنگ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 October, 2025  سب نیوز مکہ مکرمہ(آئی پی ایس )سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نیکنگ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق منصوبہ مسجد الحرام کے قریب 12 ملین مربع میٹر کے رقبے پر...
	اسرائیل نے قید میں رکھی مزید 45 فلسطینیوں کی لاشیں واپس کر دیں WhatsAppFacebookTwitter 0 15 October, 2025  سب نیوز یروشلم(آئی پی ایس )اسرائیل نے قید میں رکھے گئے مزید 45 بے گناہ فلسطینیوں کی لاشیں غزہ میں حکام کو واپس کر دیں ہیں۔قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی...
	بھارت کا غیر ضروری گھمنڈ خطے کیلیے خطرہ، جارحیت پر پاکستان کا جواب نسلیں یاد رکھیں گی، آئی ایس پی آر
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ بھارت کا غیر ضروری گھمنڈ خطے کے لیے بڑا خطرہ ہے اور کسی بھی جارحیت پر پاکستان کا جواب نسلیں یاد رکھیں گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے حالیہ بھارتی فوجی بیانات پر سخت انداز میں ردِعمل دیا ہے اور...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میری لینڈ:  قدرت کی مہربانی برطانوی گولفر ٹومی فلیٹ کو چیمپئن شپ کے ساتھ 9 لاکھ 10 ہزار ڈالر (پاکستانی 25 کروڑ، 58 لاکھ، 19 ہزار 200 روپے) کی خطیر انعامی رقم جتوا گئی۔قدرت مہربان ہو تو بگڑی بھی بن جاتی ہے ایسا ہی کچھ ایک کھلاڑی کے ساتھ ہوا جس کو صرف...
	مجلس اتحاد المسلین کے سربراہ نے کہا کہ امت شاہ وزیر داخلہ ہوتے ہوئے جھوٹ بول رہے ہیں کیونکہ 1951ء سے 2011ء تک مسلمانوں کی آبادی میں صرف 4.04 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزیر داخلہ امت شاہ کے متنازع بیان پر سیاست گرم ہوگئی ہے۔ امت شاہ نے دعویٰ کیا کہ...
	 بالی ووڈ کے معروف اداکار بوبی دیول نے اپنے بیٹوں آریامن اور دھرم دیول کے مستقبل کے منصوبوں پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے دونوں بیٹے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنا چاہتے ہیں۔  بھارتی میڈیا کے مطابق بوبی دیول اس وقت اپنے کیریئر کے بہترین دور سے گزر رہے ہیں۔...
	امریکی ماہرین کی ایک نئی تحقیق کے مطابق ہر 7 میں سے ایک حاملہ خاتون کو دورانِ حمل یا اس کے بعد دل سے متعلق پیچیدگیوں کا سامنا ہو سکتا ہے، چاہے انہیں پہلے دل کی کوئی بیماری نہ رہی ہو۔ مطالعہ میں 2001 سے 2019 کے درمیان نیو انگلینڈ میں 56 ہزار سے زائد...
	بالی ووڈ کے معروف اداکار انوپم کھیر نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیرِاعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کا کردار ادا کرنا اُن کے فنی سفر کا سب سے مشکل مرحلہ تھا۔ انوپم کھیر کے مطابق، ان کی شخصیت، لب و لہجہ اور حرکات و سکنات کو مکمل طور پر سمجھنے کے لیے...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے مضبوط گروپس وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے لیے سہیل آفریدی کی نامزدگی تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔شیر افضل مروت نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آنکھیں بند کرکے بانی...
	قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال فارمیٹ کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی کوچنگ کا عہدہ سنبھالنے سے قبل رکھی گئی شرائط سامنے آگئیں۔ ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر اسپورٹس تجزیہ کار عبدالماجد بھٹی نے بتایا کہ مائیک ہیسن نے کوچنگ سنبھالنے سے پہلے پی سی بی کے سامنے یہ شرط رکھی تھی...
	رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے مضبوط گروپس وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے لیے سہیل آفریدی کی نامزدگی تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔شیر افضل مروت نے کہاکہ خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آنکھیں بند کرکے بانی پی ٹی آئی کی بات مانتے ہیں اور پارٹی کے مضبوط گروپس...
	 پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور پروڈیوسرشفقت چیمہ کے اہل خانہ نےواضح کیا کہ لوگوں کے ذہنوں میں والد کی مضبوط شبیہ برقرار رکھنے کے لیے انہوں نے ان کی بیماری کو عوام اور میڈیا سے چھپایا۔  زیادہ تر منفی کردارنبھانے والے شفقت چیمہ حال ہی میں ایک مشکل دور سے گزرے۔...
	اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اکتوبر2025ء) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے مضبوط گروپس وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے لیے سہیل آفریدی کی نامزدگی تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔شیر افضل مروت نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ...
	    سیالکوٹ کے علاقے گوہدپور سے ایک تشویشناک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک موٹرسائیکل سوار نوجوان کو رکشے میں سفر کرنے والی خاتون کے ساتھ بدتمیزی کرتے اور اس کا دوپٹہ زبردستی کھینچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں نوجوان کا چہرہ واضح طور پر...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قاہرہ(اسپورٹس ڈیسک )مصری پہلوان اشرف مہروس عرف اسٹرونگ مین نے اپنے دانتوں سے 700 ٹن وزنی بحری جہاز کھینچ لیا ۔44 سالہ اشرف مہروس نے یہ حیرت انگیز کارنامہ بحیرہ احمر کے سیاحتی مقام ہرغادہ پر انجام دیا۔مصری پہلوان نے 700 ٹن وزنی جہاز کھینچنے کے بعد بھی ہمت نہیں ہاری بلکہ دو...
	علامتی تصویر۔ سیالکوٹ کے علاقے گوہد پور میں خاتون کا دوپٹہ کھینچنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق چلتے رکشے پر خاتون کا دوپٹہ کھینچنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم سلمان بٹ کے...
	وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مخالفین یاد رکھیں، نون، میم اور شین سیسہ پلائی دیوار کی طرح متحد ہیں، پنجاب کے 25 اضلاع میں کرائم ریٹ زیرو ہے۔پاکپتن میں الیکٹرک بسوں کی فراہمی کے افتتاحی منصوبے سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ مخالفین کوتنقید کیلئےکچھ نہیں ملتا تو نون میں...
	خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلعے وزیرستان میں سورج مکھی کی کاشت سے روزگار کی نئی راہیں پیدا ہوگئیں۔ یہ بھی پڑھیں: جنوبی وزیرستان میں بڑے پیمانے پر کاشتکاری کو فروغ دینے کا اہم ترین منصوبہ شروع کردیا گیا وزیرستان میں موسمیاتی تبدیلیوں اور زیر زمین پانی کی سطح میں کمی کی وجہ سے مقامی لوگوں کے باغات...
	وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے استفسار کیا ہے کہ شعلے اگلتی زبانوں کے ساتھ ہم سے سیزفائر کی امید کیسے رکھی جاسکتی ہے؟پی پی رہنماؤں کے بیان پر ردعمل میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سندھ کسی وڈیرے کی جاگیر نہیں، ایک طرف یہ سیزفائر کی بات کرتے ہیں اور دوسری طرف ہر گھنٹے...
	اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اپنے عہدے پر کام جاری رکھیں گے۔نجی نیوز چینل سماء نیوز کے مطابق  لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کے عہدے پر بھی فائز ہیں، ستمبر 2024 میں انہیں ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے پر فائز کیا گیا تھا،...
	قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ کرکٹ صرف یقین کا کھیل ہے، جتنے بھی میچز کھیلیں اپنی ٹریننگ پر یقین رکھیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم لاہور کے مقامی اسکول کے اسپورٹس گالہ میں شریک ہوئے اور تمام کھلاڑیوں اور ٹیموں کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس...
	غزہ جنگ بندی کے قریب ہیں، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے: وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 4 October, 2025  سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں امن کے لئے حماس کے ردعمل کا خیر مقدم کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف...
	وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے ہیں، پاکستان فلسطینیوں کی حمایت ہمیشہ جاری رکھے گا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ  الحمدللہ، ہم اس نسل کشی کے آغاز کے بعد فلسطینی عوام کے...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔تفصیل کے مطابق شان مسعود ٹیسٹ ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے جبکہ آل رائونڈر عامر جمال کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔آصف آفریدی، فیصل اکرم اور روحیل نذیر کو پہلی...
	ہم بیت المقدس کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، ترک صدر کا فتح بیت المقدس کے دن پر پیغام WhatsAppFacebookTwitter 0 3 October, 2025  سب نیوز  یروشلم(آئی پی ایس )ترک صدر رجب طیب اردوان نے جمعرات کے روز تاریخ کے عظیم فاتح و حکمران صلاح الدین ایوبی کی جانب سے بیت المقدس کی فتح...
	لاہور (نوائے وقت رپورٹ+نیوز رپورٹر) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے قمر الزمان کائرہ کی جانب سے پریس کانفرنس پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے پنجاب حکومت کے خلاف پریس کانفرنسز کی ریس لگائی ہوئی ہے اور پھر بھی یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ سیلاب...
	ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ غزہ اور فلسطین میں جاری قتلِ عام اور ریاستی جبر کے خلاف سب سے مؤثر آواز ترکیہ کی پارلیمنٹ سے اٹھی ہے، ہم اس وقت تک اپنی کوششیں جاری رکھیں گے جب تک 1967 کی سرحدوں کے مطابق مشرقی بیت المقدس کو دارالحکومت بنانے والی...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر میں طاقت کے مظاہرے ہمیشہ سے انسانوں کی دلچسپی کا مرکز رہے ہیں، لیکن بعض کارنامے ایسے ہوتے ہیں جو دیکھنے والوں کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیتے ہیں۔مصر کے ایک مشہور ریسلر نے ایسا ہی ناقابلِ یقین کمال دکھایا ، جس میں اس نے صرف اپنے دانتوں کی مدد سے...
	غزہ سٹی: زیتون محلے پر اسرائیلی حملے میں شہیدہونیوالے فلسطینیوں کی لاشیں اسپتال میں رکھی ہیں جبکہ ایک شخص حملے میں شہید بچے کو بوسہ دے رہا ہے
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز 
	مصری ریسلر اشرف محروس، جنہیں عوام ’قابونگا‘ اور ’اسٹرونگ مین‘ کے نام سے جانتے ہیں، نے ہفتے کے روز بحیرہ احمر کے سیاحتی مقام ہُرغادہ میں اپنے دانتوں سے ایک 700 ٹن وزنی جہاز کھینچ کر سب کو حیران کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: یوکرین: باڈی بلڈر کا دانتوں سے 6کاریں ایک ساتھ کھینچنے کا عالمی...
	میرا پانی میرا پیسا، کسی کو کیا تکلیف ہے، مشورہ اپنے پاس رکھیں: مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 29 September, 2025  سب نیوز  فیصل آباد (آئی پی ایس )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے میرا پانی میرا پیسا، کسی کو اس سے کیا تکلیف ہے، پنجاب کو مشورہ دینے والے اپنے مشورے...
	ہر چیز کا علاج بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نہیں، اپنے مشورے اپنے پاس رکھیں، مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 29 September, 2025  سب نیوز لاہور(آئی پی ایس) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں الیکٹرک بس پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں جس طرح میرا استقبال کیا...
	سیکرٹری داخلہ نے انسدادِ منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کیلئے پنجاب کے اقدامات بارے بریفنگ دی۔ چیئرمین اے ایم ایل، سی ایف ٹی و سابق آئی جی مشتاق سکھیرا نے محکمہ داخلہ میں اجلاس کی صدارت کی۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ داخلہ میں انسدادِ منی لانڈرنگ و کاؤنٹر ٹیرر فنانسنگ...
	  پیپلز پارٹی نے پنجاب کے سیلاب پر سیاست کی، اس کی فکر چھوڑے، سندھ میں کیا ہورہا ہے میں اس پر بات نہیں کرنا چاہتی، ہم اپنا صوبہ سنبھال لیں گے، بلاول میرا چھوٹا بھائی ، ترجمانوں کو سمجھائیں، وزیراعلیٰ پنجاب بی آئی ایس پی میں صرف10 ہزار کی امداد ہے جبکہ ہم 10...
	بیرونی امداد کا مشورہ پاس رکھیں، لاکھوں کے نقصان والا بی آئی ایس پی کے 10 ہزار لیکر کیا کرے گا: مریم نواز
	لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اعلی مریم نواز نے ڈیرہ غازی خان میں الیکٹرو بس پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں بڑے اعلانات کیے۔ وزیر اعلی نے ڈیرہ غازی خان میں بھی میٹرو بس سروس لانے کا اعلان کیا ہے۔ ساؤتھ پنجاب میں ہر ماہ سیکرٹریٹ لگانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلی مریم...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈی جی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پنجاب کے سیلاب پر سیاست کی، سندھ کا کیا حال ہے میں بات نہیں کرنا چاہتی، اپنے مشورے اپنے پاس رکھیں ہم پنجاب کو سنبھال لیں گے۔ ڈی جی خان میں الیکٹرو بس مںصوبے کی افتتاحی تقریب...
	بیان کے ایک حصے میں کہا گیا ہے کہ مزاحمت ایک قومی اور اخلاقی ذمہ داری ہے، جس کا حق فلسطینی عوام نے دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مزاحمت اسلامی فلسطین، حماس نے اپنے بیان میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے بیانات کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس کے بیان کے ایک حصے میں کہا...
	 فوٹو اسکرین گریب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ افسوس ہے پیپلز پارٹی نے پنجاب میں سیلاب پر سیاست کی، براہ مہربانی اپنے مشورے اپنے پاس رکھیں۔ڈیرہ غازی خان میں الیکٹرک بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مفت مشورے آرہے ہیں، اگر ہم...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈی جی خان : وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پنجاب کے سیلاب پر سیاست کی، سندھ کا کیا حال ہے میں بات نہیں کرنا چاہتی، اپنے مشورے اپنے پاس رکھیں ہم پنجاب کو سنبھال لیں گے۔ڈی جی خان میں الیکٹرک بس مںصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب...
	پاکستانی طالبعلم کو چین کی اعلیٰ ترین جامعہ کے سخت معیارات کو پورا کرتے ہوئے پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاکٹریٹ کے لیے 1200 امیدواروں میں سے منتخب کرلیا گیا ہے۔ احمد یار سکھیرا 64 ممالک کے 1200 امیدواروں میں منتخب چھ اسکالروں میں شامل ہیں جو شینزن میں واقع، ہاربن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی...
	کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 میں پولیس نے سوفٹ ویئر ہاؤس پر کارروائی کرکے مبینہ طور پر حبس بیجا میں رکھی گئی ملازمہ کو بازیاب کرالیا۔پولیس حکام کے مطابق سوفٹ ویئر ہاؤس میں ملازمہ کو  مبینہ طور پر حبس بیجا میں رکھا گیا تھا، لڑکی کے گھر والے پہنچے تو سوفٹ ویئر ہاؤس...
	سپریم کورٹ آئینی بینچ: ٹیکس دہندہ کمپنیوں کے وکیل کی 15 کروڑ سے زائد کمائی پر سپر ٹیکس لگانے کی اپیل
	سپریم کورٹ—فائل فوٹو سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ میں سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس کے دوران ٹیکس دہندہ کمپنیوں کے وکیل نے 15 کروڑ سے زائد کمائی پر سپر ٹیکس لگانے کی اپیل کر دی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی، جس...