2025-11-04@06:26:08 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 238				 
                  
                
                «ذوالفقار حمید»:
	خیبر پختون خوا کے آئی جی ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ صوبے میں کچھ ہائی ویز ایسی ہیں جو خطرناک علاقوں میں ہیں، ایسی ہائی ویز پر طالبان آتے ہیں، ناکا لگانے کی کوشش کرتے ہیں تو پولیس فوری کارروائی کرتی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ طالبان کو ہائی ویز پر آنے سے روکنے کا...
	ا ے ڈی ذوالفقار بلیدی کو ماڈل کالونی میں ناجائز تعمیرات کروانے کا اختیار حاصل ، ڈی جی خاموش شیٹ نمبر 3 پلاٹ نمبر 5/1 اور5/2 کے مشترکہ پلاٹوں پر کمرشل مقاصد کیلیے تعمیرات کی چھوٹ حاصل سندھ بلڈنگ ڈائریکٹر کورنگی سمیع جلبانی کی مکمل سرپرستی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ذوالفقار بلیدی کے ماڈل کالونی میں چرچے...
	کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2025ء)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جنید غفار نے کہا ہے کہ افسوس ہے ایک اچھے جج کو رخصت کر رہے ہیں۔(جاری ہے) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جنید غفار نے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس ذوالفقار احمد نے ہمیشہ سچ کے لیے...
	لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا  وہ ایک نئی سیاسی جماعت بنا رہے ہیں جس کا باقاعدہ اعلان جلدکیا...
	لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم  اور  پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے  پوتے ذوالفقار علی بھٹو  جونیئر  نے نئی سیاسی جماعت بنانےکا اعلان کردیا۔ لاہور  پریس کلب میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نےکہا کہ روٹی،کپڑا  اور  مکان کا نعرہ آج بھی موجود ہے، ہمیں آج  مزید 3...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے ملکی سیاست میں نئی اننگز کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار علی...
	سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے ملکی سیاست میں نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے اپنی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: سماجی کاموں سے سیاست میں قدم رکھنے والے ذوالفقار علی بھٹو جونئیر کون ہیں؟ لاہور پریس کلب میں...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ڈی ایس پی زخمین خان دم توڑ گئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ  کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں شدید زخمی ہونے والے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) زخمین خان دوران علاج جانبر نہ ہو سکے اور شہادت کے عظیم...
	 لاہور:  ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ پریس کلب میں حقوقِ خلق پارٹی کے رہنماؤں کے ساتھ کسانوں کی زمینوں سے جبری بے دخلی کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا کہ آصف علی زرداری نے جیے بھٹو کا نعرہ کرپشن کو...
	ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ڈی ایس پی دم توڑ گئے۔  پولیس کے مطابق  3 جولائی کو جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ہونے والے حملے میں ڈی ایس پی رخمین خان بھی زخمی ہوئے تھے جو نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، رخمین خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے...
	جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ڈی ایس پی دم توڑ گئے۔پولیس کے مطابق  3 جولائی کو جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ہونے والے حملے میں ڈی ایس پی رخمین خان بھی زخمی ہوئے تھے جو نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ پولیس نے بتایا کہ رخمین خان زخموں کی تاب نہ لاتے...
	 صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے محکمے کی جانب سے اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ کا ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رابطہ کیا اور ان سے اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین کے معاملے پر گفتگو کی۔  صوبائی وزیر...
	ترجمان نے کہا ہے کہ ہماری بہادر افواج نے مقبوضہ فلسطین میں یافا میں بن گورین ائیرپورٹ کو نشانہ بنایا ہے، اس دوران مقبوضہ فلسطین کے 300 قصبوں اور شہروں میں الارم گونج اٹھے اور ہزاروں صیہونی پناہ گاہوں میں جانے پر مجبور ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ یمنی فورسز کے ترجمان یحیٰ سریع نے میڈیا سے...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر عبدالستار بچانی کی وفات کے بعد سندھ کابینہ کے ارکان شرجیل انعام میمن اور سید ناصر حسین شاہ نے ان کے آبائی گاو¿ں ٹنڈو الہٰیار بچانی ہا¶س پہنچے، جہاں انہوں نے مرحوم کے بیٹے رکن قومی اسمبلی ذوالفقار ستار بچانی سے...
	عرب میڈیا سے اپنی ایک گفتگو میں ایرانی مسلح افواج کے سینئر ترجمان کا کہنا تھا کہ اگر دشمن اپنے دعوے میں سچا ہے اور جمہوری اقدار کا بھی علمبردار ہے تو اسے چاہئے کہ دنیا کو حملہ شدہ اڈے کا معائنہ کرنے کی اجازت دے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو...
	فہد راجہ:ٹنڈوالہ یار پیپلزپارٹی کے ایم این اے ذوالفقار ستار بچانی کے والد پی پی کے سابق صوبائی وزیر الحاج عبد الستار بچانی کراچی کی نجی ہسپتال میں وفات پا گئے۔ تفصیلات کےمطابق الحاج عبد الستار بچانی ذوالفقار علی بھٹو بے نظیر بھٹو کے انتہائی قریبی ساتھیوں میں سے تھے، عبد الستار بچانی سیاسی جوڑ...
	  کراچی:   وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 5 جولائی 1977 پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس دن عوام کے منتخب وزیرِاعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت پر مارشل لا مسلط کر کے جمہوریت کو کچلا...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 5 جولائی 1977 پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔انہوں نے کہا کہ اس دن عوام کے منتخب وزیرِاعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت پر مارشل لا مسلط کر کے جمہوریت کو کچلا گیا۔ شہید بھٹو...
	—فائل فوٹو بانی پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو کے بیٹے میر مرتضیٰ بھٹو کے صاحبزادے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے لیاری کو کچھ نہیں دیا ہے۔کراچی کے علاقے لیاری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا کہ بلڈنگ اتھارٹی نے لوگوں کو کوئی متبادل آپشن...
	چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 5 جولائی 1977 کے مارشل لا کو پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین باب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دن عوامی منتخب حکومت پر شب خون مارا گیا، جس نے ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان...
	کسی بھی شخصیت کے بارے میں جاننے کے لیے دو باتوں کا معلوم کرنا ضروری ہوتا ہے۔ ایک اس کا نسب اور دوسرا اس کا حسب۔ لیکن شخصیت کی بزرگی اور بلندی نسب کے ساتھ اس وقت بہت ارفع اور اعلیٰ ہوجاتی ہے جب نسب کے ساتھ حسب بھی بہتر ہو۔ امیرالمومنین حضرت علی کرم...
	اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے رہائشی پلاٹ 19/1اور19/2 پر کمرشل تعمیرات کی چھوٹ دے دی کھوڑو سسٹم کے آلہ کار کو خطیر رقم وصولی کا انکشاف ، سرکاری خزانے کو محصولات کی مد میںنقصان سندھ بلڈنگ ڈی جی اسحاق کھوڑو افسران کی کرپشن پر پردہ ڈالنے میں ناکام خلاف ضابطہ بننے والی عمارتیں زمین پر موجود ملکی...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (کامرس ڈیسک) مرکزی کسان لیگ کے چیئرمین چوہدری ذوالفقار علی اولکھ اور صدر اشفاق ورک نے آئی ایم ایف کے دباو پر گیس کی قیمتوں میں 50 فیصد تک اضافے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے پاکستانی عوام اور کسان طبقے پر ایک اور معاشی بم قرار دیا ہے۔ رہنماوں نے اپنے...
	ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے ملاقات کے دوران فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے کردار کی تعریف کی اور کہا کہ مستقبل میں مشترکہ جدوجہد کے ذریعہ پاکستان بھر میں مسئلہ فلسطین کو اجاگر کیا جائے گا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو  کراچی، پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کے چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو جونیئر سے...
	فلسطین فاؤنڈیشن کے وفد سے ملاقات مئں ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا کہ عالمی استعماری قوتیں فلسطینیوں کی نسل کشی کی ذمہ دار ہیں، فلسطین کے عوام کی مدد کرنا ہر انسان کا فرض ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کے چیئرمین و سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو شہید کے پوتے ذوالفقار...
	اسسٹنٹ ڈائریکٹر ذوالفقار بلیدی ماڈل کالونی کے رہائشی پلاٹوں پر کمزور عمارتیں تعمیر کرانے لگا ماڈل کالونی شیٹ نمبر 5پلاٹ نمبر 40پر ایس آر بی نامی کمرشل پراجیکٹ تعمیر کی کھلی چھوٹ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں کھوڑو سسٹم ناجائز تعمیرات میں ملوث افسران کو مکمل تحفظ دینے لگا۔ سسٹم کا کا کارندہ ذوالفقار بلیدی...
	 ذوالفقار علی بھٹو جونیئر : فائل فوٹو  ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ان کی بہت یادیں ہیں، لیکن بلاول کی سیاست سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔کراچی میں مقامی سماجی تنظیم کی جانب سے منعقدہ پروگرام "مونہجی دھرتی" میں بات کرتے ہوئے ذوالفقار بھٹو جونیئر نے...
	 پشاور:  خیبرپختونخوا (کے پی) کے انسپکٹرجنرل (آئی جی) پولیس ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ اکوڑہ خٹک میں مولانا حامدالحق کو دو دشمن ملک کی خفیہ ایجنسیوں کی مدد سے ایک عالمی دہشت گرد تنظیم نے نشانہ بنایا۔ آئی جی خبیرپختونخوا ذوالفقار حمید نے بتایا کہ مولانا حامد الحق شہید اور مولانا فضل...
	پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کا فیصلہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور میزائل پروگرام محترمہ بینظیر بھٹو کے مرہون منت ہے، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
	کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2025ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے ایشیا اور دنیا کی ایک عظیم اور باوقار رہنما تھیں، جنہوں نے اپنی جدوجہد، سیاسی بصیرت اور جمہوری عزم کے ذریعے ایک منفرد...
	 — فائل فوٹو  وزیرثقافت و سیاحت سندھ ذوالفقار علی شاہ کا کہنا ہے کہ امن امان سے متعلق اجلاس کرنے سے روکنا شرمناک ہے۔ذوالفقار علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ گورنر ہاؤس آئینی جگہ ہے، کسی جماعت کا سیکٹر یا یونٹ نہیں بننے دیں گے۔اُنہوں نے کہا کہ قائم مقام گورنر کے...
	اسلام ٹائمز: راستے کے اختتام پر جب ہم انقلاب چوک پر پہنچے تو سورج آسمان پر پوری بلندی پر کھڑا تھا۔ گویا وہ بھی اس شان کی گواہی دینے آیا تھا۔ اور اجتماع عروج پر پہنچ چکا تھا، لوگ اب اس کی روشنی میں دعا مانگ رہے تھے۔ ظالم سے دشمنی کے خاتمے کے لیے...
	اسلام ٹائمز: راستے کے اختتام پر جب ہم انقلاب چوک پر پہنچے تو سورج آسمان پر پوری بلندی پر کھڑا تھا۔ گویا وہ بھی اس شان کی گواہی دینے آیا تھا۔ اور اجتماع عروج پر پہنچ چکا تھا، لوگ اب اس کی روشنی میں دعا مانگ رہے تھے۔ ظالم سے دشمنی کے خاتمے کے لیے...
	 اسلام آباد:  اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان نرسنگ اینڈ مڈ وائفری کونسل کی صدر فرزانہ ذوالفقار کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن کاالعدم قرار دے دیا۔  اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے 30 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں عدالت نے جواد امین خان کو صدر اور شاہد...
	ترجمان سربراہ ایرانی افواج کا باضابطہ ردعمل سامنے آیا ہے جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ اسرائیل کو حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ ترجمان سربراہ ایرانی افواج کے مطابق اسرائیل کے ساتھ ساتھ امریکا کو بھی بھاری قیمت چکانی پڑے گی، بریگیڈئیر جنرل ابوالفضل شکارچی نے کہا کہ دشمن نے ایران پر...
	ایران پر اسرائیلی حملے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے ایرانی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ دشمن نے ایران پر حملہ کرکے سنگین غلطی کی ہے، ایران بھرپور جواب دے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے یہ حملے امریکا کی مدد سے کیے۔ اب دشمن ایران کے جواب کا انتظار کرے۔ اسلام ٹائمز۔...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (کامرس ڈیسک) مرکزی کسان لیگ کے چیئرمین چوہدری ذوالفقار علی اولکھ اور صدر اشفاق ورک نے بجٹ 2025-26 پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے زرعی شعبے کو مکمل طور پر نظر انداز کر کے اپنی کسان دشمنی کا کھلا ثبوت دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ...
	ماڈل کالونی پلاٹ نمبر18سویٹ ہوم ، پلاٹ نمبر19/2اور19/1 پر کمر شل تعمیرات کی اعلانیہ چھوٹ 5سال سے قابض ہے ، منظم طریقے سے خلاف ضابط تعمیرات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ،ذرائع محصولات کاقوی نقصان ، عمارتیں انسانی جانوں کیلیے بنی خطرہ ، کورنگی ، شاہ فیصل ٹاؤن میں خطرناک تعمیر بلند عمارتوں کی...
	پانچ سالوں میں منظم طریقے سے ماڈل کالونی میں بلند عمارتوں کا جنگل اُگا دیا پلاٹ نمبر A52کالا بورڈ 38/1شیٹ نمبر 20رہائشی پلاٹوں پر کمرشل تعمیرات سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں رائج کھوڑو سسٹم میں بھی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ذوالفقار بلیدی کی اجارہ داری قائم ہے۔تازہ اطلاعات کے مطابق ضلع کورنگی کے علاقے ماڈل کالونی پرعرصہ...
	—فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کا دورہ کیا ہے۔اس موقع پر حکام نے انہیں بریفنگ دی، میئر کراچی نے گاڑی چلا کر ایکسپریس وے کا دورہ کیا۔میئر کراچی نے کام تیز کرنے اور عید سے قبل عوام کے لیے ایکسپریس وے کو کھولنے کا حکم دیا۔ میئر کراچی...
	سٹی 42:  ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے 31 مئی کو ضلع بھر میں مقامی تعطیل کا اعلان کردیا   ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے کہا  کل ضلع بھر میں مقامی تعطیل ہوگی ۔  مقامی تعطیل کا اعلان برصغیر کے معروف روحانی بزرگ حضرت خواجہ نور محمد مہاروی کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر...
	فائل فوٹو۔ سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بھارت کو ہماری فورسز نے جیسے دھویا ایسا تاریخی دن وہ بھول نہیں سکتا، پاکستان جنگ نہیں چاہتا امن کا خواہشمند ہے۔  انھوں نے کہا کہ اس رات بھارت کے طیارے گرنے کے یکے بعد دیگرے خبریں آتی رہیں، جس...
	اسلام آباد ہائی کورٹ بار میں یومِ تکبیر کی تقریب سے خطاب کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ مئی کا مہینہ پاکستان کے لیے قابل فخر ہے، 28 مئی کو جہاں کھڑے تھے، 10 مئی کو بھی اسی جذبے کا مظاہرہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر ہم 10...
	سید مہدی شاہ نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ آج کے دن قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور خالق ایٹمی پروگرام ڈاکٹر عبد القدیر خان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے عہد کرتے ہیں کہ پاکستان کی عزت و وقار، دفاع و سلامتی، استحکام اور مفاد کے لیے ہم سب متحد ہیں اور...
	پنجاب کے ضلع پتوکی میں ریٹائرڈ اسکول ٹیچر کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اغوا کے بعد قتل کیے گئے ریٹائرڈ اسکول ٹیچر کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی، مقتول محمد ذوالفقار نے ملزم اقبال کو سود پر رقم دے رکھی تھی، ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا کہ سود سے تنگ آکر...
	ایران کے شہر کرج سے تعلق رکھنے والے ابوالفضل صابر مختاری نے اپنے جسم پر 96 چمچیں متوازن کر کے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے۔  ابوالفضل کو "ہیومن میگنیٹ" کے لقب سے بھی جانا جاتا ہے کیونکہ وہ مختلف اشیاء کو اپنے جسم پر بغیر کسی چپکنے والے کسی بھی مادے کو متوازن کر سکتے ہیں۔...
	ایرانی باشندے نے اپنے جسم پر 96 چمچوں کو متوازن کر کے تیسری بار گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ یہ بھی پڑھیں:وہ کون سا شہر ہے جہاں اونچی ہیل پہننے کے لیے پرمٹ لینا پڑتا ہے؟ 2021 میں 54 سالہ ایرانی باشندے ابوالفضل صابر مختاری نے بنا کسی چیز کی مدد کے جسم پر 85...